اے اللہ تو ہمیں زیادہ کر دے، کم نہ کرنا، ہمیں معزز کر دے، رسوا نہ کرنا، ہمیں عطا کر دے، محروم نہ کرنا، ہمیں ترجیح دے، ہم پر کسی اور کو غالب کرنے میں ترجیح نہ دے، ہمیں راضی رہنے کی توفیق دے، ہم سے راضی ہو جا، اے اللہ جو ہمارے اور مسلمانوں کے متعلق برائی اور شر کا ارادہ رکھے، تو اسکے مکر و فریب کو اسی کے خلاف کر دے، اسے اپنے آپ میں مشغول کر دے، اسکی کوشش اور سوچ کو اسکی تباہی کا ذریعہ بنا دے، اے ہمارے مالک ہم اس سب پر ایمان لائے، جو تو نے نازل کیا، اور تیرے پیغمبر محمد ﷺ کی ہم نے تابعداری کی، تو ہمیں گواہوں کے ساتھ لکھ لے، اے ہمارے رب ہمیں ظالم قوم کے ظلم کا نشانہ مت بنا، کافروں سے ہمیں اپنی خاص رحمت کے ساتھ نجات دے، اے اللہ ہر کام میں ہمارا انجام بہتر کر دے، ہمیں دنیا کی رسوائی اور آخرت کے عذاب سے پناہ دیدے، اے ہمارے رب تیری رحمت اور علم نے ہر چیز کو گھیر رکھا ہے، جو لوگ توبہ کرتے ہیں، اور تیرے راستے پر چلتے ہیں، انہیں بخش دے، اور انہیں جہنم کے عذاب سے بچا لے ،،، آمین حر (((((
Very intelligent & deep Analysis of present situation in Pakistan.LEKUN ALLAH PAK KO JAAN DENEY HY..Ye KHUSH fahimy mut RuKHEEN...QAOOM PORI TARA BEGHERUT HO CHOKI...WE ALL ARE GUNA GAAR BUT IN THESE DAYS EVERYTHING IS AGAINST THE *" LAST KHUTBA OF OUR RASOOL PAK*" UB SIRF ALLAH PAK Sy hum sub KO APNI gunahoon ki muafi mangeen
بہن بھائیوں کی محبت بہت بڑی نعمت ہے۔ اسلام کے وراثت کے قانون پر غور کریں تو معلوم ہوتا ھے کہ خاندان میں بیوی بچوں کے ساتھ ساتھ والدین اور بھائی بہن بھی شامل ہیں۔
۔محترم ۔جنید صاحب تسلیمات۔۔آپ کے وسیع مطا لعہ زہانت تخلیقی اور صلاحیتوں کا ایک زمانہ معترف ہے میں بھی اسی زمانے کا ایک فرد ہوں آپ طویل عرصے اسے اپنے شو کو جس انداز سے غیر معمولی کامیابی کے ساتھ چلا رہے ہیں اس کا اعتراف جہاں ملک آور بیرون ممالک بڑی چاہت سے کیا جا تا اور خاکسار اس کا تذکرہ اپنے احباب کی محفلوں میں ہر سطح پر۔۔۔۔۔۔لیکن کچھ عرصہ سے میں آپ کا پروگرام چاہنے کے باوجود نہیں دیکھ رہا۔۔۔۔اور اس کی وجہ آپ کی معاون میزبان ہیں۔۔جن کا نام میرے علم میں نہیں۔ محض "خوش شکل" ہونا یا بلا وجہ , بےمحل، اور اس لیے ہنسنا کہ آواز بہت کھنک دار ہے۔ درست ۔نہہی بلکہ اس کی بہتات ناظرین کو بیزار کر تی ھے۔۔یقین جانیے میری یہ رائے ۔نہ تو معتصبانہ ہے اور ۔نہ ہی انفرادی۔۔۔۔۔۔ عا ح ل عتر
اے اللہ تو ہمیں زیادہ کر دے، کم نہ کرنا، ہمیں معزز کر دے، رسوا نہ کرنا، ہمیں عطا کر دے، محروم نہ کرنا، ہمیں ترجیح دے، ہم پر کسی اور کو غالب کرنے میں ترجیح نہ دے، ہمیں راضی رہنے کی توفیق دے، ہم سے راضی ہو جا، اے اللہ جو ہمارے اور مسلمانوں کے متعلق برائی اور شر کا ارادہ رکھے، تو اسکے مکر و فریب کو اسی کے خلاف کر دے، اسے اپنے آپ میں مشغول کر دے، اسکی کوشش اور سوچ کو اسکی تباہی کا ذریعہ بنا دے، اے ہمارے مالک ہم اس سب پر ایمان لائے، جو تو نے نازل کیا، اور تیرے پیغمبر محمد ﷺ کی ہم نے تابعداری کی، تو ہمیں گواہوں کے ساتھ لکھ لے، اے ہمارے رب ہمیں ظالم قوم کے ظلم کا نشانہ مت بنا، کافروں سے ہمیں اپنی خاص رحمت کے ساتھ نجات دے، اے اللہ ہر کام میں ہمارا انجام بہتر کر دے، ہمیں دنیا کی رسوائی اور آخرت کے عذاب سے پناہ دیدے، اے ہمارے رب تیری رحمت اور علم نے ہر چیز کو گھیر رکھا ہے، جو لوگ توبہ کرتے ہیں، اور تیرے راستے پر چلتے ہیں، انہیں بخش دے، اور انہیں جہنم کے عذاب سے بچا لے ،،، آمین حر (((((
Best & the Most awaited segment of HasbeHaal 👉👉👉Gaon Ki Panchait 👍
اے اللہ تو ہمیں زیادہ کر دے، کم نہ کرنا، ہمیں معزز کر دے، رسوا نہ کرنا، ہمیں عطا کر دے، محروم نہ کرنا، ہمیں ترجیح دے، ہم پر کسی اور کو غالب کرنے میں ترجیح نہ دے، ہمیں راضی رہنے کی توفیق دے، ہم سے راضی ہو جا، اے اللہ جو ہمارے اور مسلمانوں کے متعلق برائی اور شر کا ارادہ رکھے، تو اسکے مکر و فریب کو اسی کے خلاف کر دے، اسے اپنے آپ میں مشغول کر دے، اسکی کوشش اور سوچ کو اسکی تباہی کا ذریعہ بنا دے، اے ہمارے مالک ہم اس سب پر ایمان لائے، جو تو نے نازل کیا، اور تیرے پیغمبر محمد ﷺ کی ہم نے تابعداری کی، تو ہمیں گواہوں کے ساتھ لکھ لے، اے ہمارے رب ہمیں ظالم قوم کے ظلم کا نشانہ مت بنا، کافروں سے ہمیں اپنی خاص رحمت کے ساتھ نجات دے، اے اللہ ہر کام میں ہمارا انجام بہتر کر دے، ہمیں دنیا کی رسوائی اور آخرت کے عذاب سے پناہ دیدے، اے ہمارے رب تیری رحمت اور علم نے ہر چیز کو گھیر رکھا ہے، جو لوگ توبہ کرتے ہیں، اور تیرے راستے پر چلتے ہیں، انہیں بخش دے، اور انہیں جہنم کے عذاب سے بچا لے ،،، آمین
حر (((((
Very intelligent & deep Analysis of present situation in Pakistan.LEKUN ALLAH PAK KO JAAN DENEY HY..Ye KHUSH fahimy mut RuKHEEN...QAOOM PORI TARA BEGHERUT HO CHOKI...WE ALL ARE GUNA GAAR BUT IN THESE DAYS EVERYTHING IS AGAINST THE *" LAST KHUTBA OF OUR RASOOL PAK*"
UB SIRF ALLAH PAK Sy hum sub KO APNI gunahoon ki muafi mangeen
❤ ♡ 💚 الھمہ صل علٰی محمّد وعلٰی آلہ محمّد 💚 ♡ ❤
Gaon ki panchayat is my favourite segment 👏👏👏👍
حسب حال پروگرام کا اپنا ہی سٹائل ھے ہر شو خاص ھوتا ھے
Bht alaaa bht zabardst
رانا صاحب نے UTUBERS کی بہت اچھی تصویر کشی کی ہے
بہن بھائیوں کی محبت بہت بڑی نعمت ہے۔ اسلام کے وراثت کے قانون پر غور کریں تو معلوم ہوتا ھے کہ خاندان میں بیوی بچوں کے ساتھ ساتھ والدین اور بھائی بہن بھی شامل ہیں۔
Choudhary Sahib perfect with speaking
My favorite segmate Watching from Mascat Oman
Very nice brilliant very
Rana sab the legend ❤️❤️
Rana saab
Love ❤️ from India
Great topic masha Allah i love hasba hal everyone is a great Rehana Gilani from USA
Great
My favourite show
Zabardast
Best show
Very.good
Hahaha kamal
Nice❤❤
Best segment 😅😅😅👍
Asalamoalkium hasb-e-haal team very good program keep it up. Love you very much. Thanks. Love from Saudi Arabia 🇸🇦.
Love you
Panchayat is my most favourite segment
💚🌹 السلام ؤ علیکم ورحمة الله وبركاته
🌹💚
Great Show.. ❤❤❤
I love show ❤️❤️🌼🌼🌼
Khwaja sara segment bnao
Bring this anchor back.
Soooooo nicooooo
Greet sow
I love you from Malaysia and please Meera come to this show and old women segment again come please
Masha ALLAH bhut khoob program he sari hasbe hall teem ko slam. Imran Khan zindabad Pakistan zindabad pak army zindabad
💔💔💔
Jiya mam aap badi beautyful ho
Love 💕💕😘💕💕😘 you ❤️
عمران خان ایک سچا لیڈر ہے
Sir muja ba join krna ha
جنید صاحب آپ نے حدیث پاک کا ترجمہ صحیح نہیں کیا
Mr. Suhail Ahmed please keep your opinion to your self with all respect, your are criticizing because one the movie you were in
4
اب وقت آ گیا ہے کہ لاہور فلم و تھیٹر انڈسٹری کو دوبارہ شروع کیا جائے
کراچی میڈیا مافیا ناکام ہو چکا
No one can match the comedy sense of you people.
😂😂😂😂😂🌹🌹🌹🌹🌹🙏🏼
Mimi
0
You and Junaid Saleem are against the local culture of Lahore and Pakistan practically .
First you learn more about culture .
۔محترم ۔جنید صاحب تسلیمات۔۔آپ کے وسیع
مطا لعہ زہانت تخلیقی اور صلاحیتوں کا ایک زمانہ معترف ہے میں بھی اسی زمانے کا ایک فرد ہوں آپ طویل عرصے اسے اپنے شو کو جس انداز سے غیر معمولی کامیابی کے ساتھ چلا رہے ہیں اس کا اعتراف جہاں ملک آور بیرون ممالک بڑی چاہت سے کیا جا تا اور خاکسار اس کا تذکرہ اپنے احباب کی محفلوں میں ہر سطح پر۔۔۔۔۔۔لیکن کچھ عرصہ سے میں آپ کا پروگرام چاہنے کے باوجود نہیں دیکھ رہا۔۔۔۔اور اس کی وجہ آپ کی معاون میزبان ہیں۔۔جن کا نام میرے علم میں نہیں۔ محض "خوش شکل" ہونا یا بلا وجہ , بےمحل، اور اس لیے ہنسنا کہ آواز بہت کھنک دار ہے۔ درست ۔نہہی بلکہ اس کی بہتات ناظرین کو بیزار کر تی ھے۔۔یقین جانیے میری یہ رائے ۔نہ تو معتصبانہ ہے اور ۔نہ ہی انفرادی۔۔۔۔۔۔
عا
ح
ل
عتر
Xxx xxx. Faltoo laughter is still here.
There are lots is better shows with nice smile