حافظ کل قرآن آٹھ سالا زینب کے ایک سوال کے جواب پر خود ججز رو پڑے | زینب شیری | برنامه تلویزیونی محفل
HTML-код
- Опубликовано: 15 окт 2024
- ایران کے ایک ٹیلیویژن شو میں میں جب حافظ کل قرآن زینب سے ان کے بابا کے بارے میں سوال کیا تو جواب سننے کے بعد ججز خود زار و قطار رونے لگے۔
علی بن ابی طالب (23 عالم الفیل - 40ھ) امام علی و امیرالمومنین کے نام سے مشہور، شیعوں کے پہلے امام، صحابی، راوی، کاتب وحی، اہل سنت کے چوتھے خلیفہ، رسول خداؐ کے چچازاد بھائی و داماد، حضرت فاطمہؑ کے شوہر، امام حسن اور امام حسین کے والد ماجد اور باقی ائمہ کے جد امجد ہیں۔ حضرت ابو طالب آپ کے والد و فاطمہ بنت اسد والدہ ہیں۔ شیعہ و اکثر سنی مؤرخین کے مطابق آپ کی ولادت کعبہ کے اندر ہوئی۔ رسول اللہؐ نے جب اپنی نبوت کا اعلان کیا تو سب سے پہلے آپ ایمان لے آئے۔ شیعوں کے مطابق آپ بحکم خدا رسول اللہؐ کے بلا فصل جانشین ہیں۔
آپ کے سلسلہ میں بہت زیادہ فضائل نقل ہوئے ہیں؛ آنحضرت نے دعوت ذوالعشیرہ میں آپ کو اپنا وصی و جانشین معین کیا۔ شب ہجرت جب قریش رسول خدا کو قتل کرنا چاہتے تھے، آپ نے ان کے بستر پر سو کر ان کی جان بچائی۔ اس طرح حضورؐ نے مخفیانہ طریقہ سے مدینہ ہجرت فرمائی۔ مدینہ میں جب مسلمانوں کے درمیان عقد اخوت قائم ہوا تو رسول خدا نے آپ کو اپنا بھائی قرار دیا۔ شیعہ و سنی مفسرین کے مطابق قرآن مجید کی تقریبا 300 آیات کریمہ آپ کی فضیلت میں نازل ہوئی ہیں۔ جن میں سے آیہ مباہلہ و آیہ تطہیر و بعض دیگر آیات آپ کی عصمت پر دلالت کرتی ہیں۔
آپ جنگ تبوک کے علاوہ تمام غزوات میں پیغمبر اکرمؐ کے ساتھ شریک تھے۔ جنگ تبوک میں رسول اللہؐ نے مدینے میں آپ کو اپنے جانشین کے طور پر مقرر کیا۔ آپ نے جنگ بدر میں بہت سے مشرکین کو قتل کیا۔ جنگ احد میں آنحضرت کی جان کی حفاظت کی۔ جنگ خندق میں عمرو بن عبدود کو قتل کرکے جنگ کا خاتمہ کر دیا اور جنگ خیبر میں در خیبر کو اکھاڑ کر جنگ فتح کر لی۔
رسول خدا نے اپنے آخری حج سے واپسی پر آیہ تبلیغ کے حکم خدا کے مطابق، غدیر خم کے مقام پر لوگوں کو جمع کیا۔ خطبہ غدیر پڑھنے کے بعد حضرت علی کو اپنے ہاتھوں پر بلند کیا اور فرمایا؛ جس کا میں مولا ہوں اس کے یہ علی مولا ہیں۔ خدایا اس کو دوست رکھ جو علی کو دوست رکھے، اس کو دشمن رکھ جو علی کو دشمن رکھے۔ اس خطبے کے بعد صحابہ میں سے بعض جیسے عمر بن خطاب نے آپ کو مبارک باد پیش کی اور امیرالمومنین کے لقب سے خطاب کیا۔ شیعہ و بعض اہل سنت مفسرین کے مطابق، آیہ اکمال اسی دن نازل ہوئی ہے۔ شیعہ عقیدہ کے مطابق، من کنت مولاہ فعلی مولاہ کی روز غدیر کی تعبیر، جانشین معین کرنے کے معنی ہے۔ اسی بنیاد پر شیعہ دوسرے فرق کے مقابل اپنا امتیاز آنحضرت کی جانشینی کے لئے حضرت علی کے اللہ تعالی کی طرف سے منتخب ہونے کو قرار دیتے ہیں۔ جبکہ اہل سنت اسے عوامی انتخاب مانتے ہیں۔
اہل حرم میڈیا
#افطار
#رمضان
#imamhussain
#ahleharam_media
#محفل
ماشاءالله به این چهره نورانی صاف و صادق و شرین و پری مانند. خداوند حفظش نماید و به آرزویش برسه. امین. 🙏❤️🌹😍
کوئی کچھ بھی کہے مگر قرآن کو اتنی خوصورتی سے پڑھنا بہت ہی بڑی سعادت ہےاور اس کوشش کو کرنے والے سب بہت ہی عظیم لوگ ہیں۔
ماشاءاللہ مولا سلامت رکھے 🌹🌷🎉
Mash Allah
ما شاء الله سبحان الله❤❤❤❤
Mola asw salamt rkhen
یہ ویڈیو دیکھ کر بہت مزہ آیا آپ ان کی باقی ویڈیوز کا بھی ترجمہ کر دیں تو بہت خوشی ہو گی
اللھم صلی علیٰ محمد و آل محمد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Shaheed hamesha zinda hain MASHAALLAH
Salute to both mother and daughter
Kash Pakistan me b aisy program hoty
Pakistan men rehne walon ko sharam kahan ati hai... Shameless people muslim community k naam pr dhaba hen morning shows fashion shows krwa lain in se but educate na khud hen na Pakistan men education system lanay dete we are sorry to Allah ...
Bilkul Right kha@@selenophilesel
Allah ap ko apni hifz o aman mn rkhy beta or ap k nseeb achy kry
MashAllah MashAllah MashAllah MashAllah MashAllah MashAllah MashAllah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mashallab Subhanallah Allah tallah es choti buchi ko Nazar say buchay Ameen ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Masha Allah
MashaAllah ❤
Mashallah ❤
Mashallah
اللهم صل علی محمد وآل محمد وعجل فرجهم
MashAllah ❤❤❤
لبیک یا مهدی.ما ملت امام حسینیم.
لبیک یا مهدی عج
❤❤❤❤❤ ماشاءاللہ
Darood wa salam bar khnwad e zaynab jan............Zinda bashi salamath basihi 🙏🙏🤲
Allah salamat rakhe
❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉 mashaallah subhanallah nice
mashaallah
May Allah bless his soul Ameen
اللهم صل علی محمد وآل محمد وعجل فرجهم
Paak Bibi Fatima Zahra S.A
Paak Bibi Zainab e Kubra S.A
Paak Bibi Sakina S.A
Ka Salaam ho Hafiza Zainab Shiree or Unk Parents per. Mola Salamat rakhe inko or Do jahan ki khushian ata kre. Elahi Ameen.
بسم الله مشاء الله والله اخجلتينا يازينب القرآن بي للغه عربيه ليس بي بلغتك ومع ذالك تحفظه كامل بارك الله فيكي يا زينب وفي امك وابيكي وفي محفظك
Standing ovation to this little princess❤
جانم زینب سلام اللہ علیہ ❤
Allah tallah enkay walid ko janat mei jugha dein Ameen ❤😢
Zindabad irrani
Bashak g subhana Ahlla ahllahwoakbar KY bat ha
ماشاءاللہ ❤❤
It will be great if you translate all shows of Mehfil programme.
masahallah 😢
لاحول ولاقوه الا بالله العلی العظیم
😭😭😭😭😭ماشاءالله
یاالله ❤❤❤❤
Masah Allah ❤❤❤❤
❤❤❤❤❤
Mashallah 😊❤
ماشاءالله
Labaik ya Zainab sa
Labaik ya Zainab sa ❤
Labaik ya Mehdi a.j.f.s
Labaik ya Zainab s.a.a❤
জাজাকাল্লাহু
❤❤❤❤❤حسینیعت ذندہ باد❤❤❤❤❤
Аллагьу Акбар ☝️
Salam to you dear zainab
❤
❤😮❤😮❤😮❤🎉
❤❤❤❤❤😢😢😢😢😢
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماتم حسین اظہار غم حسین ہے اس کا تعلق عشق سے ہے
Muhammad Saleh Mehdi ki be barnaj mehfil wali video ki translation plz upload kary
Please add English subtitles
وڈیو چل رہی ہیں لیکن آواز نہیں آ رھی
دوست جس سے محبت ہوتی ہے اس کی خوشی میں خوش اورغم میں غم زداہوتاہے
یہ قرآن نے ہمیں سمجھا ہے
سورہ یوسف ترجمہ کے ساتھ پڑہ لوں
شکریہ
😢❤
خداوند.تمام.شهیدان.رابیامرزدوتو.....کودک.راهم.صبربدهد.من.ازافغانستانم.مثل.توکودک.های.زیادتوافغانستان.بی.پدر.هست.جکرم.برای.شمامیسوزد
Per yei hum subh ko peta hein yai yai feerkay mei hain per peta nahi yei ghelat rastei mei chellnay wallei ho Allah tallah unko heedayat dein Ameen 😢
Para 6 La u Hibullah Hul Jehra bisuiIla Mun Zulim Muzloom Zalim k Bar khelaf Ajtijaj ker Sakta hai Al Quran I Kareem Jawabi Matam
😢😢😢😢
😭😭😭😭😭
میں بھی رونے لگ گیا😢
Tarrbeyatt ulladd inn maoon syy sikhoo 😢😢😢😢
ان الجمیع فاضل وا الفلاح فقط بیت اللہ جل جلالہ واللہ عندہ غزین کل شی خاوند خالد رشیاء الاحوال یفعل اللہ ما یشاء القدرۃ الا انا نجانا و فلاح و عمر اللہ تعالی
Ye konsi country he??
Iran
تقول أبي استشهد في سوريا وانا عمري سنه ونصف
Shouldn’t they recite Salawat instead of clapping?
واسه یه دختر بچه که پدرش مفقود الاثر شده ،دست زدن،اشتباه کردن؟شکر که الله جای خودش نشسته
جب اسی آیت پہ ایمان ہے اور مانتے بہی ہیں تو پہر زندہ کے لیے ماتم کیوں ؟
رونا موت کا نہیں۔۔ جدائی کی تکلیف اس سے زیادہ کی ہے۔ 😢
Zinda ka matam ne krty hn balky tmhry bap py lanat krty hn jis ny rasooluaallh k bety ko zabah kr dia
جناب یعقوب کو معلوم تھا کہ جناب یوسف زندہ ہیں پھر بھی وہ کیوں گریہ کرتے کرتے نابینا ہو گئے؟
Mene matum Ka sawal Kia he matum Ka rone Ka nhe JB shahed zindh he phr matum kis chez Ka ptka kutka kis chez Ka
Bilkul is trah Rona bnta hi nhi jb bachi ko khuda ny sabar deya h tu ap log roh k uska husla kmzor kion kr rhy hn ajeb bat hyn is trah tu tab royen jb hum ny khud na marna ho r koi humra pyara mar gya ho jb mot py sab ka imman hy tu khuda ki riza ko Dil s kbol kren roo peet k nhi
والله ما فهمنا الكلام ياريت الترجمة للعربية
😢😢😢
اني اختكم من العراق احد يفهمني ايش كالت والجنه صارو يبكوا
بمیرم برات
Mere pas tu Alfaz nahi he kia kahu
Aeman ka tqaza b pura kren
والله لفد ابكتنا هذا الطفله عمرها 8 سنوات وهيه حافظه القرءان الكريم وان ابوها كان يعلمها ولقد استشهد ابوها في سوريا دفاعا عن السيدة زينب عليها السلام بعد ماهدد داعش بتفجر قبر السيدة زينب بنت الامام علي ابن ابي طالب عليه السلام… وامها فاطمه الزهراء عليها السلام وحفيدة النبي محمد صل الله عليه واله…
رونا عین فطرت ہے ذندہ ہونا اور رونا آپس میں کوئی تناقض نہیں ہے
Zinda k Liye matam nahi us ki yaad firaq ka matam
Jo hazrat Yusuf yaqoob bhi Kya
Unhy pata tha Yusuf zinda hain
جو ولایت علی نہیں جانتا وہ اسلام نہیں جانتا میرے اہل سنت بھائیوں اسلام کو خود پڑھو تا کہ جان سکو کہ سچ کیا ہے
আমি বাংলাদেশ থেকে চোখে পানি ধরে রাখাতে পারলাম না
Mashallah
Mashallah ❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤
ماشاءالله
😢😢😢😢😢
MashAllah❤❤❤❤❤
❤❤❤
😢😢😢😢
😢😢😢😢