PTI calls off dialogue with govt on Imran Khan's directives | Neutral By Javed Ch

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 31 янв 2025

Комментарии • 684

  • @MaqsoodHussain-p6n
    @MaqsoodHussain-p6n 8 дней назад +40

    اللہ کریم اج جمعہ مبارک کےبابرکت دن کےطفیل اس فتنہ خان اوراسکی باقیات اوراسکی پارٹی سےوطن عزیزپاکستان کومحفوظ رکھےآمین ثم آمین

  • @rajanaveed2478
    @rajanaveed2478 8 дней назад +37

    ملک ریاض کو بسم اللہ کرنی چاہیے وہ بھی پنکی پیرنی اور گوگی سے شروع کرنا چاہیے ۔۔

    • @usama9071
      @usama9071 8 дней назад +6

      Imran sey Shuru kerna chahiye.

    • @ishtiaqali2373
      @ishtiaqali2373 8 дней назад +1

      ملک ریاض کہی تیر ے ابو، دادا ،
      پر دادا کا راز کھو ل نا دے

    • @taurusthegreat9876
      @taurusthegreat9876 8 дней назад +1

      Nahi nahi Hassan Nawaz sy start hona chahye

    • @ishtiaqali2373
      @ishtiaqali2373 8 дней назад

      @taurusthegreat9876 absolutely right

    • @asifshuja8638
      @asifshuja8638 8 дней назад

      ​@@taurusthegreat9876
      ضرور ، لیکن وہ نو دولتئیے نہیں، پرانے خاندانی امیر کبیر ھیں-
      اتفاق فونڈری کی تاریخ پہلے پڑھ لیں-

  • @ranagoshi6882
    @ranagoshi6882 8 дней назад +1

    Pakistan Zindabad Pak Fouj Zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @sarwarawan4415
    @sarwarawan4415 8 дней назад +8

    پاکستان زندہ باد

  • @AyyubKhan-iy6tm
    @AyyubKhan-iy6tm 8 дней назад +13

    Excellent !!!
    General Asim Munir❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤.
    You are a national asset,
    May Allah protect you !!!

    • @TheNewyark
      @TheNewyark 8 дней назад

      Aameen

    • @khalidmehmood2897
      @khalidmehmood2897 8 дней назад +1

      آمین ثم آمین،، اللہ پاک حافظ صاحب کو سلامت رکھے،،آمین

  • @muhammadiftikhar9591
    @muhammadiftikhar9591 8 дней назад +11

    پاکستان پر اللہ اپنا رحم فرمائے اور اس کے دشمنوں کو تباہفرماے

  • @abdulrauf2808
    @abdulrauf2808 8 дней назад +14

    جناب جاوید چوہدری صاحب سلامت رہیں
    اللّہ پاک اچھی صحت کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین
    زمینی حقائق پر مبنی بھترین تجزیہ

  • @HussainLatif-z4m
    @HussainLatif-z4m 8 дней назад +39

    غدار غدار ھی ھوتا ھے ھمیشہ ملک اور قوم سے غداری کر کے مشکلات پیدا کرتا ھے الله عزوجل پاکستان کے غداروں کو نامراد کرے آمین 🤲

  • @SajidChaudhary-d5p
    @SajidChaudhary-d5p 8 дней назад +6

    🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰

  • @aboaffanaffan1061
    @aboaffanaffan1061 8 дней назад +27

    جاوید چوھدری صاحب آج تو پروگرام سن کر بہت مزہ آیا 😅
    واقع ھی پاکستان کو اللہ کی چلا رہا ھے ھم نے تو تباہ کرنے میں کوٸی کسر نہیں چھوڑی

  • @ShamsherAli-iv8wv
    @ShamsherAli-iv8wv 8 дней назад +25

    پاکستانی فوج زندہ آباد

    • @ishfaqahmad6473
      @ishfaqahmad6473 8 дней назад

      اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ اپنی زندگی کا ہر لمحہ گزارنے کے لیے آپ کے بچوں کی پہلی ترجیح صرف الله رسول کے فرمان بن جائیں یعنی ان کے اندر ایمان کی روشنی پیدا ہو جائے تو ایسا ہونے کے لیے آپ کے بچے کسی ایسے الله والے سے الله رسول کی باتیں ہر روز سنتے ہوں جس نے اپنی ساری زندگی دین کے نام پر ساری دنیا سے کبھی کسی سے ایک روپیہ بھی نہ لیا ہو اور وہ ساتھ ساتھ حکمت وبصیرت اور سمجھ کی انتہا بلندیوں پر بھی فائز ہو جس کی باتیں سن سن کر نہ تو آپ کے بچوں میں شدت پسندی پیدا ہو گی اور نہ جہالت اور لاعلمی کے سمندر میں غوطے کھائیں گے اور نہ دنیا کے پیچھے پڑیں گے اور نہ شیطان کی پٹیوں پر چڑھ کر غلط راہوں پر چلیں گے بلکہ الله رسول کی باتیں سننے سے دین اور ایمان کی روشنی پھیلانے والے بن کر اپنے ساتھ ساتھ تمہاری بھی دونوں جہاں میں بخشش کا سبب بن جائیں گے
      ایک الله والے بندے کو تو میں جانتا ہوں جس کا نام ہے ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب جس نے قرآن وحدیث اور سیرت کی روشنی میں ساری دنیا میں دین اور ایمان کی روشنی پھیلائی ہے بغیر کسی سے ایک روپیہ لیے اگر آپ نے اپنے بچوں کو کسی ایسے الله والے بندے کی باتیں سننے پر ہر روز نہیں لگایا تو تمہارے بچے دنیا یا شیطان کے ہتھے چڑھ کر اپنے ساتھ ساتھ تمہارا بھی
      بیڑا غرق کر کے رکھ دیں گے
      قادری صاحب کے لیکچرز آپ کے بچوں کو دنیا کے مال ودولت کے لالچ حوس حسد مقابلہ بازی اور ہر طرح کی جہالت کی گمراہیوں اور افراط و تفریط سے بچا کر ایمان ہدایت شعور اور علم کی روشنی بکھیرنے والا بنا دیں گے لڑکا ہو گا تو ایک دن مرد مومن بن جائے گا اور لڑکی ہو گی تو جس گھر میں جائے گی ایمان اور امن کا پھول بن کر رہے گی
      سارے ڈاکٹر کتابیں ایک جیسی پڑہتے ہیں لیکن سب سے اچھا ڈاکٹر وہ ہوتا ہے جس کو الله نے سمجھ زیادہ دی ہوتی ہے سارا رولا ہی سمجھ کا ہے ورنہ تو کتابیں سب کے پاس ایک جیسی ہوتی ہیں اسی طرح قرآن حدیث سب ایک جیسی پڑھتے ہیں لیکن قرآن حدیث سے درست ترین معانی نکال کر لوگوں کے مسائل حل کرنا سب سے بہتر قادری صاحب کو آتا ہے کیونکہ قرآن حدیث کے معنی اور مطلب کی سب سے زیادہ سمجھ الله نے اس دور میں قادری صاحب کو دی ہے پاکستان اور مسلمانوں کے تمام بڑے بڑے مسئلوں کا حل اگر سارے بڑے بڑے علماء کرام سے پوچھا جائے تو سب سے بہترین جواب قادری صاحب کا ہوتا ہے آٹھ ہزار خطابات اور ایک ہزار کتابوں میں دونوں جہان کی ہر چیز کو تفصیل سے بیان کر دیا ہے قادری صاحب نے نہ تو کوئی خشک چیز چھوڑی ہے نہ کوئی تر ہر مسئلےکا بہترین حل اور ہر سوال کا سب سے بہترین جواب اپنے خطابات میں بیان کر دیا ہے جس طرح ہم کہتے ہیں جس بندے کو پوری بات کا پتا نہیں ہوتا وہی دھوکا کھاتا ہے جو بندہ ساری زندگی قادری صاحب کے خطابات ہمیشہ سنتا رہے گا وہ نفس دنیا اور شیطان کے دھوکے اور ہر طرح کے مغالطوں سے بچ جائے گا کیونکہ جو لوگ رات دن فیس بُک پر ویلے لوگوں کا لگایا ہوا فلموں ڈراموں گانوں اور مزاحیہ ویڈیوز کا کنجرخانہ گند اور فضول کچرا دیکھتے رہتے ہیں انہیں انسان کی آخرت سنوارنے والی الله رسول کی باتیں اچھی نہیں لگیں گی اگر ایسے لوگ اپنے فری ٹائم میں فیس بُک پر طاہرالقادری لکھ کر سرچ کر کے صرف الله رسول کی باتیں سننا شروع کر دیں تو نہ صرف فضول کچرے اور گند سے بچ جائیں گے بلکہ الله ایسے انسان کے دونوں جہان بھی سنوار دے گا قادری صاحب کے الله پر توکل کی انتہا دیکھیں کہ آکسفورڈ لیول کی منہاج یونیورسٹی بنا دی ہے جس میں بیس ہزار سٹوڈنٹس جدید سائنس اور دین پڑھ رہے ہیں لیکن یونیورسٹی کے پیسوں سے خود کبھی ایک روپیہ نہیں لیا نہ اپنے بچوں کو لینے دیا اسے کہتے ہیں دین اسلام اور مسلمانوں کی خدمت صرف الله کے لیے جس طرح پاکستان نے چین سے مل کر اپنا جےایف تھنڈر جنگی جہاز بنایا اسی طرح منہاج یونیورسٹی نے جاپان کے ساتھ مل کر دنیا کا پہلا فلی آٹومیٹک لائبریری روبوٹ بنا کر یونیورسٹی میں کام پر بھی لگا دیا ہے اور پیٹنٹ رجسٹر کرا کر ایڈوانس ٹیکنالوجی کی دنیا میں قدم رکھ دیا ہے ڈاکٹر صاحب کے خطابات اور کتابیں ہم سے رابطہ کر کے اپنے موبائل میں زپیا بھی کروا سکتے ہیں
      چالیس جلدوں میں تفسیر اور ساٹھ جلدوں میں حدیث بس پرنٹ ہونے کی دیر ہے قادری صاحب کی سمجھ ہر بندے کو آ جائے گی قادری صاحب نے تو اپنی کتابوں کی طرح فیس بُک اور یوٹیوب سے ملنے والی آمدنی بھی دین اسلام کی سربلندی کے لیے وقف کر رکھی ہے خود اس آمدنی میں سے بھی بالکل کچھ نہیں لیتے اور اپنے گھر کے خرچے صرف اس آمدنی سے چلاتے ہیں جو قادری صاحب نے اپنے ابو کی زمینیں بیچ کر بزنس میں لگا رکھی ہیں
      خطابات سننے کے لیے فیس بُک پیج لائک کر لیں
      Dr tahir ul Qadri
      minhaj ul quran
      RUclips Dr tahir ul Qadri
      WhatsApp clips pdf books
      03157051495
      سینکڑوں اسلامی کتابوں کی ایپ
      minhajbooks
      ہزاروں اصلاحی خطابات کی ایپ
      minhaj tv
      قرآن پاک کا سب سے آسان اور سائنسی لحاظ سے درست ترین ترجمہ صرف عرفان القرآن ہے کیونکہ اس سے پہلے جتنے لوگوں نے بھی قرآن پاک کا ترجمہ کیا ہے ان میں سے کسی نے بھی ہائی لیول کی سائنس نہیں پڑھی ہوئی تھی قرآن پاک کے ترجمہ کی ایپ گوگل سے انسٹال کر لیں اردو اور انگلش دونوں زبانوں میں
      Irfan ul quran
      ہم نے تو دل جلا کے سرعام رکھ دیا ہے
      اب جس کے جی میں آئے وہ پائے روشنی
      تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل
      03107109671

  • @qamariqbal2760
    @qamariqbal2760 8 дней назад +37

    یہ بات سمجھ نھی آتی کہ ایک مجرم سزایافتہ کے ساتھ لوگ کیوں ملتے ھیں اور بیانات دیتے ھیں اور ایک مجرم پارٹی کیوں چلا رھا ھے

  • @intisarbukhari7868
    @intisarbukhari7868 8 дней назад +17

    ماشاء اللہ
    جاوید چوہدری کا تاریخی ویلاگ
    جزاک اللہ

  • @isalmankhan1
    @isalmankhan1 8 дней назад +2

    Zabardast👍🏻👍🏻👍🏻

  • @ghulammohiuddin6356
    @ghulammohiuddin6356 8 дней назад +28

    کبھی جو مواد ملک ریاض نے آؤٹ کیا تھا اس میں تو آپ کا نام بھی موجود تھا۔

    • @akhtariqbal2763
      @akhtariqbal2763 8 дней назад

      😂😂😂😂😂bas Ker yar rolaye ga Kiya

    • @mianrestaurantwala
      @mianrestaurantwala 8 дней назад +2

      انسے ھی شروعات ھو چاہیے

    • @ahmadsameeh9640
      @ahmadsameeh9640 8 дней назад +3

      لیکن مجھ میں یہ اخلاقی جرات نہیں کہ میں اس رشوت کا اقرار کروں
      از طرف: جاوید چودھری

    • @akhtariqbal2763
      @akhtariqbal2763 8 дней назад

      @@ahmadsameeh9640 😂😂😂😂

    • @AliulhaqIbrahim
      @AliulhaqIbrahim 8 дней назад

      چودھری صاحب نے بتلا دیا ھے کہ ملک ریاض کو ان لوگوں کی فہرست جاری کر دینی چاہئیے
      تاکہ وہ لوگ کلئیر ھوں جو ناکردہ گناہ کی پاداش میں ایسے ھی تلے جا رہے ھیں

  • @khawarrana5027
    @khawarrana5027 8 дней назад +14

    رشوت دینے اور رشوت لینے والا دونوں جہنمی ( مجرم ) ہیں ۔ لہذا اس ضمن میں ملک ریاض پر بھی مقدمات قائم کیے جانے چاہیے

  • @kethwal1960
    @kethwal1960 8 дней назад +7

    لگتا ہے خان کا مستقبل تاریک ہوتا جا رہا ہے میرے جیسا عام ووٹر بھی خان کی حرکتوں سے متنفر ہوتا جا رہا ہے لہٰذا آئیندہ میرا ووٹ جماعت اسلامی کے لئیے

    • @AttiyaUmar-j9y
      @AttiyaUmar-j9y 8 дней назад +2

      جذباتی عوام کو مذہب دیانت کا نعرہ لگا کر بیوقوف بنانے کا تازہ اور انتہائی مؤثر طریقہ واردات عمران صاحب کا ہے
      پبلک فگر تو پہلے بھی تھے سیاست میں آ ۓ تو مرشد بن گئے

    • @akhtariqbal2763
      @akhtariqbal2763 8 дней назад

      @@AttiyaUmar-j9y right

    • @tayyabcompany4924
      @tayyabcompany4924 8 дней назад

      Mohsan daro pti ko mubarak

  • @Ellahi786
    @Ellahi786 8 дней назад +10

    جاوید چوہدری صاحب وہ عالم دین مولانا طارق جمیل ہی ہو گا

  • @sarfrazahmad5539
    @sarfrazahmad5539 8 дней назад +13

    سر جی پنجاب بھر میں تجاویزات کے خلاف مہم پر بھی با ت کریں شکریہ

  • @khanhakimkhan2100
    @khanhakimkhan2100 8 дней назад +5

    Hakim khan

  • @Amirkhan-q4p3t
    @Amirkhan-q4p3t 8 дней назад +1

    Ch sb u both r very funny laughing interesting person very right

  • @GvfXxv
    @GvfXxv 8 дней назад +4

    سارے غیر اتمی اور غیر سرکاری نتائج کا ایک ہی پروگرام میں اعلان کردیا ھے اللہ پاک فتنہ عمرانی سے ملک پاکستان کو محفوظ رکھے آمین ثم آمین

  • @ghulammohiuddin6356
    @ghulammohiuddin6356 8 дней назад +13

    قید بامشقت بھی چل رہی ہے اور وہ جیل سے ہی پارٹی بھی چلا رہا ہے۔

    • @MHJ18
      @MHJ18 8 дней назад

      Yahi toh Kamal hai Khan ka aur takleed hai sab ko

  • @RanaMunir-s6j
    @RanaMunir-s6j 8 дней назад +1

    Kamal ka v log ch SB.....
    Superhit....

  • @ALLAHSaysQuotes183
    @ALLAHSaysQuotes183 8 дней назад +3

    Pakistan zindabad

  • @ZahoorKhan-cj3vo
    @ZahoorKhan-cj3vo 8 дней назад

    We support this idea & demand of IK to explore those entities by the Malik Riaz

  • @Socialjustice-x9x
    @Socialjustice-x9x 5 дней назад

    Imran Riaz zindabad 🇵🇰 Sami Ibrahim zindabad 🇵🇰 moeed pirzada zindabad 🇵🇰 Sabir Shakir zindabad 🇵🇰 wajahat Husain zindabad 🇵🇰 Shahzad Akbar zindabad 🇵🇰 Allah Pak all journalist safe him. Ameen Suma Ameen.

  • @sanaullahkhushimuhammad5635
    @sanaullahkhushimuhammad5635 8 дней назад +11

    یہ وی لاگ تباہی مچائے گا ۔۔

  • @aamirbhatti6413
    @aamirbhatti6413 8 дней назад +1

    AMAZING.......... CHAUDHRY SAHB APK PAS ITNE RAAZ HAIN PTI ETC K TO P.M C.M ETC ARMY CHIEFE K PAS KITNE ZYADA RAAZ HUGY......... WITH PROVES................

  • @malikbilal8615
    @malikbilal8615 8 дней назад +1

    Chaudary sb ak vlog imran khan ka ziker kye bger to kr dyn shukria

  • @MalikIshaq-cz3gu
    @MalikIshaq-cz3gu 8 дней назад +4

    السلام وعلیکم ۔۔محترم چودھری صاحب۔۔ آپ انتہائی صاف گو انسان ھیں۔۔ اللہ پاک آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔۔ ان بڑے بڑے مگر مچھوں کے خلاف اتنا اوپن بات نہ کریں آپ خود اپنا نقصان کر بیٹھیں گے ۔۔ مہربانی کریں آپ اتنا اوپن نہ ھوں ۔۔ پاکستان زندہ باد۔

  • @kambohchanchan4318
    @kambohchanchan4318 8 дней назад

    Nyc talk🎉

  • @ChShafique-q1r
    @ChShafique-q1r 8 дней назад

    Mulak sab ko ab open kr he Dena chy..Pakistan. Ki bohat khidmat ho giii🇵🇰🤲🙏🤲🇵🇰 Top Tren hona chyyy 🙏🙏🙏

  • @muhammadafzal8112
    @muhammadafzal8112 8 дней назад

    Allah pak ap ko sahat Ayman Wali zandgi dey aur apnay hafzo Aman mein rakhay

  • @BashirAhmad-dr3kh
    @BashirAhmad-dr3kh 8 дней назад

    very informative.thanks

  • @AyubRaja-z8i
    @AyubRaja-z8i 8 дней назад +1

    کمال اے جی مزا آیا

  • @AliRaza-g8c7d
    @AliRaza-g8c7d 8 дней назад +8

    ❤❤❤ اسلام علیکم محترم جناب جاوید چوہدری صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو آپ کے اہل خانہ کو ہر پریشانی سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤

  • @FarzanaBhutta
    @FarzanaBhutta 8 дней назад

    Very good point

  • @sanaullahkhushimuhammad5635
    @sanaullahkhushimuhammad5635 8 дней назад +18

    اج کا وی لاگ تاریخ میں سہنری حروف میں لکھنے کے لائق ھے ۔سلامت رھو ۔

    • @muhammadazram5792
      @muhammadazram5792 8 дней назад

      ❤❤❤❤❤❤❤❤

    • @ishfaqahmad6473
      @ishfaqahmad6473 8 дней назад

      اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ اپنی زندگی کا ہر لمحہ گزارنے کے لیے آپ کے بچوں کی پہلی ترجیح صرف الله رسول کے فرمان بن جائیں یعنی ان کے اندر ایمان کی روشنی پیدا ہو جائے تو ایسا ہونے کے لیے آپ کے بچے کسی ایسے الله والے سے الله رسول کی باتیں ہر روز سنتے ہوں جس نے اپنی ساری زندگی دین کے نام پر ساری دنیا سے کبھی کسی سے ایک روپیہ بھی نہ لیا ہو اور وہ ساتھ ساتھ حکمت وبصیرت اور سمجھ کی انتہا بلندیوں پر بھی فائز ہو جس کی باتیں سن سن کر نہ تو آپ کے بچوں میں شدت پسندی پیدا ہو گی اور نہ جہالت اور لاعلمی کے سمندر میں غوطے کھائیں گے اور نہ دنیا کے پیچھے پڑیں گے اور نہ شیطان کی پٹیوں پر چڑھ کر غلط راہوں پر چلیں گے بلکہ الله رسول کی باتیں سننے سے دین اور ایمان کی روشنی پھیلانے والے بن کر اپنے ساتھ ساتھ تمہاری بھی دونوں جہاں میں بخشش کا سبب بن جائیں گے
      ایک الله والے بندے کو تو میں جانتا ہوں جس کا نام ہے ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب جس نے قرآن وحدیث اور سیرت کی روشنی میں ساری دنیا میں دین اور ایمان کی روشنی پھیلائی ہے بغیر کسی سے ایک روپیہ لیے اگر آپ نے اپنے بچوں کو کسی ایسے الله والے بندے کی باتیں سننے پر ہر روز نہیں لگایا تو تمہارے بچے دنیا یا شیطان کے ہتھے چڑھ کر اپنے ساتھ ساتھ تمہارا بھی
      بیڑا غرق کر کے رکھ دیں گے
      قادری صاحب کے لیکچرز آپ کے بچوں کو دنیا کے مال ودولت کے لالچ حوس حسد مقابلہ بازی اور ہر طرح کی جہالت کی گمراہیوں اور افراط و تفریط سے بچا کر ایمان ہدایت شعور اور علم کی روشنی بکھیرنے والا بنا دیں گے لڑکا ہو گا تو ایک دن مرد مومن بن جائے گا اور لڑکی ہو گی تو جس گھر میں جائے گی ایمان اور امن کا پھول بن کر رہے گی
      سارے ڈاکٹر کتابیں ایک جیسی پڑہتے ہیں لیکن سب سے اچھا ڈاکٹر وہ ہوتا ہے جس کو الله نے سمجھ زیادہ دی ہوتی ہے سارا رولا ہی سمجھ کا ہے ورنہ تو کتابیں سب کے پاس ایک جیسی ہوتی ہیں اسی طرح قرآن حدیث سب ایک جیسی پڑھتے ہیں لیکن قرآن حدیث سے درست ترین معانی نکال کر لوگوں کے مسائل حل کرنا سب سے بہتر قادری صاحب کو آتا ہے کیونکہ قرآن حدیث کے معنی اور مطلب کی سب سے زیادہ سمجھ الله نے اس دور میں قادری صاحب کو دی ہے پاکستان اور مسلمانوں کے تمام بڑے بڑے مسئلوں کا حل اگر سارے بڑے بڑے علماء کرام سے پوچھا جائے تو سب سے بہترین جواب قادری صاحب کا ہوتا ہے آٹھ ہزار خطابات اور ایک ہزار کتابوں میں دونوں جہان کی ہر چیز کو تفصیل سے بیان کر دیا ہے قادری صاحب نے نہ تو کوئی خشک چیز چھوڑی ہے نہ کوئی تر ہر مسئلےکا بہترین حل اور ہر سوال کا سب سے بہترین جواب اپنے خطابات میں بیان کر دیا ہے جس طرح ہم کہتے ہیں جس بندے کو پوری بات کا پتا نہیں ہوتا وہی دھوکا کھاتا ہے جو بندہ ساری زندگی قادری صاحب کے خطابات ہمیشہ سنتا رہے گا وہ نفس دنیا اور شیطان کے دھوکے اور ہر طرح کے مغالطوں سے بچ جائے گا کیونکہ جو لوگ رات دن فیس بُک پر ویلے لوگوں کا لگایا ہوا فلموں ڈراموں گانوں اور مزاحیہ ویڈیوز کا کنجرخانہ گند اور فضول کچرا دیکھتے رہتے ہیں انہیں انسان کی آخرت سنوارنے والی الله رسول کی باتیں اچھی نہیں لگیں گی اگر ایسے لوگ اپنے فری ٹائم میں فیس بُک پر طاہرالقادری لکھ کر سرچ کر کے صرف الله رسول کی باتیں سننا شروع کر دیں تو نہ صرف فضول کچرے اور گند سے بچ جائیں گے بلکہ الله ایسے انسان کے دونوں جہان بھی سنوار دے گا قادری صاحب کے الله پر توکل کی انتہا دیکھیں کہ آکسفورڈ لیول کی منہاج یونیورسٹی بنا دی ہے جس میں بیس ہزار سٹوڈنٹس جدید سائنس اور دین پڑھ رہے ہیں لیکن یونیورسٹی کے پیسوں سے خود کبھی ایک روپیہ نہیں لیا نہ اپنے بچوں کو لینے دیا اسے کہتے ہیں دین اسلام اور مسلمانوں کی خدمت صرف الله کے لیے جس طرح پاکستان نے چین سے مل کر اپنا جےایف تھنڈر جنگی جہاز بنایا اسی طرح منہاج یونیورسٹی نے جاپان کے ساتھ مل کر دنیا کا پہلا فلی آٹومیٹک لائبریری روبوٹ بنا کر یونیورسٹی میں کام پر بھی لگا دیا ہے اور پیٹنٹ رجسٹر کرا کر ایڈوانس ٹیکنالوجی کی دنیا میں قدم رکھ دیا ہے ڈاکٹر صاحب کے خطابات اور کتابیں ہم سے رابطہ کر کے اپنے موبائل میں زپیا بھی کروا سکتے ہیں
      چالیس جلدوں میں تفسیر اور ساٹھ جلدوں میں حدیث بس پرنٹ ہونے کی دیر ہے قادری صاحب کی سمجھ ہر بندے کو آ جائے گی قادری صاحب نے تو اپنی کتابوں کی طرح فیس بُک اور یوٹیوب سے ملنے والی آمدنی بھی دین اسلام کی سربلندی کے لیے وقف کر رکھی ہے خود اس آمدنی میں سے بھی بالکل کچھ نہیں لیتے اور اپنے گھر کے خرچے صرف اس آمدنی سے چلاتے ہیں جو قادری صاحب نے اپنے ابو کی زمینیں بیچ کر بزنس میں لگا رکھی ہیں
      خطابات سننے کے لیے فیس بُک پیج لائک کر لیں
      Dr tahir ul Qadri
      minhaj ul quran
      RUclips Dr tahir ul Qadri
      WhatsApp clips pdf books
      03157051495
      سینکڑوں اسلامی کتابوں کی ایپ
      minhajbooks
      ہزاروں اصلاحی خطابات کی ایپ
      minhaj tv
      قرآن پاک کا سب سے آسان اور سائنسی لحاظ سے درست ترین ترجمہ صرف عرفان القرآن ہے کیونکہ اس سے پہلے جتنے لوگوں نے بھی قرآن پاک کا ترجمہ کیا ہے ان میں سے کسی نے بھی ہائی لیول کی سائنس نہیں پڑھی ہوئی تھی قرآن پاک کے ترجمہ کی ایپ گوگل سے انسٹال کر لیں اردو اور انگلش دونوں زبانوں میں
      Irfan ul quran
      ہم نے تو دل جلا کے سرعام رکھ دیا ہے
      اب جس کے جی میں آئے وہ پائے روشنی
      تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل
      03107109671

  • @youhanakhalid7254
    @youhanakhalid7254 8 дней назад

    Thanks Sir, aub aor interesting huh ga ha,

  • @MBKhan-db4so
    @MBKhan-db4so 8 дней назад +1

    جنرل باجوہ نیک نیت صاف گو، سچا اور کھراانسان ہے جسکو اسکے اپنے ہی فیض یاب لوگوں نے میاں صاحب کے متعلق گُمراہ و بدظن کیا جسکا اُن کو بعد میں ادراک ہوااورازالہ کیا🙂

  • @akhtarqazi7452
    @akhtarqazi7452 8 дней назад

    Chaudhary sahib thanks for releasing information about all the crooks from Army and civilian

  • @najeebkhan5686
    @najeebkhan5686 8 дней назад +12

    جاوید چوہدری صاحب جس پروگرام میں عمران نیازی کا ذکر ھو گا وہ کیسے اچھا ھو گا اس لئے وہ کیسے شئیر کر سکتے ہیں

  • @imranchattha9359
    @imranchattha9359 8 дней назад +1

    کاں صاحب نے اخری چالاکی بحریہ ٹاون اسلام اباد کو این او سی دے کر ڈائری اٹھا کر 190 ملین پاونڈ جیب میں ڈال کر فنی گالا چلا،گیا

  • @RajatasawarHussainHussain
    @RajatasawarHussainHussain 8 дней назад

    Javed ch,,is very trustworthy and cradable columnist،، anchor,

  • @ilyaskhan6822
    @ilyaskhan6822 8 дней назад

    Chaudhry sahib
    Great man

  • @hassanmirza1520
    @hassanmirza1520 8 дней назад

    عمران خان ہر اس شخص سے اتحاد کرتے ہیں جو پاکستان اور پاک فوج کے خلاف ہوں یہ پاکستان کے سخت خلاف ہیں

  • @zulqarnainbhatti-x5j
    @zulqarnainbhatti-x5j 8 дней назад

    توبہ توبہ یا اللہ اس پاکستان کی حفاظت فرما اتنے بڑے ڈاکو چوہدری صاحب ملک ریاض کی ہوسلہ افزائی کرنے کاشکریہ

  • @khawajasharazfarooq5028
    @khawajasharazfarooq5028 8 дней назад +6

    جس نے ملک ریاض سے روپے لیے ہے وہ عمران خان ہو نواز شریف کوئی بھی ہو اس کو سیاست ن کرنی چاہیے

  • @aslammuhammad2553
    @aslammuhammad2553 8 дней назад

    Good analysis

  • @sanaullahkhushimuhammad5635
    @sanaullahkhushimuhammad5635 8 дней назад +2

    اج کے بعد اپ کی خیر نہیں ھے ۔اللہ پاک آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے ۔

  • @lightofbansair3393
    @lightofbansair3393 8 дней назад +3

    اے اللہ تو نے ہمیں پیدا کیا، بے مائیگی میں تونگری کا حصہ عنایت فرمایا، تنگدستی سے بچایا، آسائش کے اسباب فراہم کئے سختیاں دور فرمائیں مصیبتوں سے چھٹکارا دیا، جسمانی صحت نصیب کی، دین و ایمان پر پوری طرح قائم رکھا، اگر تیری نعمتوں کے اندازہ کے کیلئے دنیا جہان کے لوگ اولین اور آخرین میں سے ہمارا ساتھ دیں، تو بھی اندازہ نہیں کر سکتے، نہ ہی کر سکیں گے، اے اللہ تو پاکیزہ ہے، بلند تر ہے، اے پروردگار تو شان والا ہے، بڑائی والا ہے رحم والا ہے، تیری مہربانیوں کا شمار نہیں ہو سکتا، تیری تعریف کا حق ادا نہیں ہو پاتا، تیری نعمتوں کا بدلہ نہیں دیا جاسکتا، اے اللہ ہم پر اپنی نعمتیں پوری فرما، اپنی بندگی کے ساتھ خوش بخت بنا دے، تو پاک تر ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، اے اللہ تو لاچاروں، بے کسوں اور بے بسوں کی دعائیں قبول کرتا ہے، برائیاں دور کرتا ہے مصیبت زدہ مخلوق کی فریاد کو پہنچتا ہے، بیماروں کو صحت دیتا ہے، مفلسوں کو مال دیتا ہے، ٹوٹے ہوؤوں کو جوڑتا ہے چھوٹوں پر رحم کرتا ہے، بڑوں کی مدد کرتا ہے اے اللہ تیرے سوا کوئی سہارا دینے والا نہیں ہے، تجھ پر کوئی بالادست نہیں ہے، تو برتر اور بزرگی والا ہے، اے قیدی کو پھندے سے چھڑانے والے، اے ننھے بچے کو روزی دینے والے، اے ڈرے ہوئے پناہ کے طالب کو بچانے والے، اے جس کا کوئی ثانی نہیں، نہ کوئی وزیر آج کی شب ہمیں اس سے بہتر دے، جو تو نے کسی کو دیا ہے، اپنے بندوں میں سے کسی کو کوئی نعمت عطا فرمائی، جو مہربانیاں کسی پر کی ہیں، جو سختیاں دور کی ہیں، جو مصیبتیں ہٹائی ہیں، جو دعائیں سنی ہیں، جو نیکیاں قبول کی ہیں، جو برائیاں معاف کی ہیں، اے اللہ ہم پر اپنا لطف کر، تو ہر چیز کی خبر رکھتا ہے، ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے، اے اللہ تو قریب تر ہے، جسے پکارا جاتا ہے، تو تیز تر ہے، جو قبول کرتا ہے، معاف کرنے والوں میں بہترین، عطا کرنے والوں میں زیادہ عطا والا، اور سوالیوں کی بہت سننے والا، اے دنیا و آخرت میں رحم کرنے والے، جہانوں پر مہربان، کوئی تیرے جیسا نہیں، جس سے سوال کیا جائے، سوائے تیرے کوئی نہیں، جس پر امید رکھی جائے، ہم نے دعا کی تو نے قبول کی، ہم نے مانگا، تو نے عطا کیا، ہم نے تیری طرف توجہ کی، تو نے رحمت فرمائی تیرا سہارا لیا، تو نے نجات دی، ہم تجھ سے ڈرے، تو نے مدد فرمائی ،،، آمین
    حا

  • @zahidhassan6669
    @zahidhassan6669 8 дней назад

    exellent

  • @khalilahmaduppal4789
    @khalilahmaduppal4789 8 дней назад

    .... choudhery sb zindabad....jo kouchh aapkay seenay m hay woh zroor baahir nikaal dein....qoam ka faaeidah ho jaaey ga,.... please.

  • @KhalilUrrehman-us7hd
    @KhalilUrrehman-us7hd 8 дней назад

    اللہ چوہدری صاحب کو سلامت رکھے پاکستان ذندہ باد

  • @sabirshabbir-m9n
    @sabirshabbir-m9n 8 дней назад

    Great effort ch sahib

  • @zulfiqargoraya9384
    @zulfiqargoraya9384 8 дней назад

    Ch sb aj te Kamal kr dia h❤❤❤

  • @QarimuhammadthairKhan
    @QarimuhammadthairKhan 8 дней назад

    وہ ممالک ترقی کرتے ہیں جن ممالک کا میڈیا اپوزیشن کے ساتھ ھوتا ھے

  • @muhammadnazimrahim5257
    @muhammadnazimrahim5257 8 дней назад

    ملک ریاض کو صرف ڈیٹا نہی دینا چاہیے۔۔۔بلکہ پاکستان کے ہر دفتر میں رشوت دینے کا جرم قبول کر کے پاکستان سرکار کے سامنے سرنڈر کرنا چاہیے تاکہ ان کو قرار واقع سزا سنائی جا سکے۔۔۔۔

  • @mshakeeljee9398
    @mshakeeljee9398 8 дней назад +2

    G bilkul open hony chaye wo sub log I am belong with pmln

  • @Rehangaming-b1v
    @Rehangaming-b1v 8 дней назад

    ❤❤❤❤ Good

  • @MuhammadKhalil-xz4gv
    @MuhammadKhalil-xz4gv 8 дней назад +1

    Pakistan zinda abad and must say Javed Chaudhry also Zinda Abad ❤

  • @pakwarsaw6870
    @pakwarsaw6870 8 дней назад

    Good information

  • @jafarymahfooz6951
    @jafarymahfooz6951 8 дней назад +9

    It is not sadqae jaria. It is dollar jaaria

  • @shireenzada721
    @shireenzada721 8 дней назад

    ❤❤❤❤❤❤❤
    پاکستان زندہ باد

  • @sajjadkhan9563
    @sajjadkhan9563 8 дней назад +1

    Chaudhry sab ab waqat khtam hua he pti khtam Koy dosre topic per bat karein .❤Pak Army. Zendabad❤❤❤

  • @khalidmaqbool1640
    @khalidmaqbool1640 8 дней назад

    Sir,es par bhut favorite Film ban sakti ha, ye Film poori dunia main record business karai gi

  • @M.Arshad-s8n
    @M.Arshad-s8n 8 дней назад

    Ch sb aj ap ny sahi information di hy warna tu ap Malik Risz k spoksman lag rahye thy now thnx alot hr cheez investigate honi chaye

  • @whs01231
    @whs01231 8 дней назад

    جن کے نام لے رہے ہیں ۔ انہوں نے رشوت لی ۔ غلط اور مجرم ٹھہرے ۔
    لیکن دینے والے کو صادق و امین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اعوذباللہ

  • @ZafaryabAli-l2w
    @ZafaryabAli-l2w 8 дней назад

    Nice v log on cruption of various political parties and Establishment who take benefits from Malik Riaz should be announced for further investigation the case of Imran Kha .

  • @MalikSaddam-n4f
    @MalikSaddam-n4f 8 дней назад +1

    Pakistan zindabad sadare Pakistan zindabad wazir e Azam Pakistan zindabad Pak army chief zindabad Pak fauj zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @francissajid3220
    @francissajid3220 8 дней назад

    ❤❤great Ch Javed sahib

  • @AbdulJabbar-r1r
    @AbdulJabbar-r1r 7 дней назад

    و Good❤

  • @muhammadgulzar5171
    @muhammadgulzar5171 8 дней назад +2

    جی چوہدری صاحب
    ہر اچھی بات کو دوسروں تک پہنچانا صدقہ جاریہ ہے ملک ریاض اور عمران خان کی کرپشن پر بات نہ کرنا اور اس کو بطریق احسن چھپانا کیسا ہے جو یقیناً آپ اپنے ویلاگ میں کرتے ہیں

    • @SyedAZafar-ji9gm
      @SyedAZafar-ji9gm 8 дней назад +1

      Kya aap ab yeh chahtay hain keh namak halai bhi na karay?

  • @aghaaligoharkhan2058
    @aghaaligoharkhan2058 8 дней назад

    ملک ریاض نے ملک میں کرپشن پھیلائی۔ اسے ہر صورت میں قانون کے شکنجے میں لانا چاہیے ۔ رشوت دینے والا اور لینے والا دونوں مجرم ہیں ۔

  • @amjidghaffar3188
    @amjidghaffar3188 8 дней назад

    چوہدری صاحب آپ نے تقریباً سب بتا دیا ہے۔ کاش ملک ریاض بھی ہمارے وطن پر رہم کرتے ہوئے سب بتا دیں۔۔

  • @yousafbhatti4094
    @yousafbhatti4094 8 дней назад +2

    صدقه جاریه والی بات کر کے جاوید چوهدری نے بھی نیازی کی طرح اسلامی ٹچ دے کر نیازی کے نقش قدم پر چلنا شروع کر دیا هے

    • @MehtabKhan-wv1ks
      @MehtabKhan-wv1ks 8 дней назад +1

      اللہ اللہ کوئ رب نواز کوئ بندہ نواز کوئ زاھد کروڑوں اربوں اورکھربوں میں کھیلنے والے جن سب کا سرغنہ خود جنرل باجوہ تھا چوھدری صاحب باجوہ کو بیچارہ اور معصوم ثابت کرنے کی کوشش کررہے ہیں

  • @hashirkhawaja
    @hashirkhawaja 8 дней назад +2

    بھائی جی ، یہ تو بتاؤ پلاسٹک سرجری کس جگہ کی ہوئی تھی ۔ جتنا گوگی کے ہونٹ بڑے بڑے ہیں ان پر کافی سارے پیسے لگے ہونگے۔ 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

  • @abdulmatin-go3tn
    @abdulmatin-go3tn 8 дней назад +1

    As tge dialogue we're all.ball it was a good decision to call off dualogue

  • @muhammadzafariqbal4851
    @muhammadzafariqbal4851 8 дней назад

    عنوان نیازی، دوسرا شیخ مجیب ہے اور اس کا انجام بھی شیخ مجیب جیسا ہی ہو گا ،انشاءاللہ
    پاکستان زندہ باد، پاک فوج پائندہ باد

  • @imransaeed2073
    @imransaeed2073 8 дней назад +2

    Good descriptive vlog
    Khan has been proved as lier

  • @whs01231
    @whs01231 8 дней назад

    پولیس کے موجودہ رویے پر اس طرح کی بات ٹی ایل پی کے وقت بھی ہونے چاہئیں تھے ۔

  • @AmeenSandhu-co7zk
    @AmeenSandhu-co7zk 8 дней назад +1

    ۔ملک۔تسلیم۔کرتا۔ھے۔رشوت۔کیے۔طور۔۔پیسہ۔دیتا۔تھا۔اس۔ طرح۔مال۔ناجائز۔اکٹا۔کرتا۔رھا۔جو۔کہ۔۔حرام۔۔خان۔کو۔۔نشہ۔اچھی۔قسم۔کا۔دیا۔جائے۔اسطرح۔۔باقی۔کا۔اعتماد۔بھی۔چلا۔جایے۔گا

  • @khurshidshah-sn9ni
    @khurshidshah-sn9ni 8 дней назад

    Wah choudhri g wah. Khu he apne dam mein seyad aa gia

  • @kazamhussain9579
    @kazamhussain9579 8 дней назад

    تبدیلی آ نہیں رہی تبدیلی آ گئی ہے ۔۔۔ ❤❤
    جس ملک ریاض کا نام تک نہیں لیا جاتا تھا آج بمعہ تصاویر چل رہا ہے ۔۔ 💪💪💪
    ماضی کا وزیراعظم عمران خان ملک ریاض کی سہولت کاری کرتے جیل چلا گیا آج کا وزیراعظم قانون کے مطابق احتساب کررہا ہے۔ ❤❤❤
    💪❤🐅🐅❤💪

  • @syedmohsin1347
    @syedmohsin1347 8 дней назад

    Great Chaudhary

  • @bazkhan9943
    @bazkhan9943 8 дней назад +1

    ہم کوئی غلام ہیں
    یاد ہو کہ نہ ہو۔۔۔۔۔۔😂😂

  • @aghaaligoharkhan2058
    @aghaaligoharkhan2058 8 дней назад

    وحشت میں ہر نقشہ الٹا نظر آتا ہے
    مجنوں نظر آتی ہے لیلی' نظر آتا ہے۔

  • @amjadfiaz4830
    @amjadfiaz4830 7 дней назад

    Only khan ❤

  • @IqbalKhan-tu4by
    @IqbalKhan-tu4by 8 дней назад

    Remember Jeeda Chaudhry ,you are one of the important part of this corrupt and cruel system but remember when this cruel and corrupt system will be wrapped up you will be badly wrapped up with this system

  • @rohitsuri5982
    @rohitsuri5982 8 дней назад +1

    Javed Sahib your sharing on you tube are best in Pakistan
    Stay blessed

  • @MaazShah-m8u
    @MaazShah-m8u 8 дней назад

    Good😊

  • @zaheer9653
    @zaheer9653 8 дней назад

    ❤❤❤❤سب سے پہلے اللہ تعالٰی اور رسول اللہ۔پاکستان کی سلامتی کا دشمن نمبر 1 اور ان کی پارٹی۔یہ فتنہ اگر اس کو vip سہولیات فراہم کی گئی 😢

  • @hanifAhmad-dm5tv
    @hanifAhmad-dm5tv 8 дней назад +2

    Malik Riaz agar raz open karay ga to is k apne juram ziada hongay

  • @mubarikali9139
    @mubarikali9139 8 дней назад

    Geo jawaid sahib

  • @MuhammadBoota-u4o
    @MuhammadBoota-u4o 8 дней назад +1

    Ch. SB good velough

  • @GhulamShabbir-l4c
    @GhulamShabbir-l4c 8 дней назад

    ویل ڈن چودری صاحب گڈ اپڈیٹ ہماری دعا ہے اپ سدا سلامت رہیں

  • @gulshairplayz9045
    @gulshairplayz9045 8 дней назад +1

    Chaudhary Saab tusi chaa gai o

  • @RanaArif-m4v
    @RanaArif-m4v 8 дней назад

    ملاقات کرلیں ۔۔۔❤❤❤❤

  • @majidmughal9464
    @majidmughal9464 8 дней назад

    چوہدری صاحب آپ کمال ہیں ❤