امریکی غلامی کی تاریخ بڑی پرانی ہے لیاقت علی صاحب اگر روس چلے جاتے اور امریکہ نہ جاتے تو آج تاریخ مختلف ہوتی روسی آفیشل انتظار کرتے رہے اور لیاقت علی صاحب امریکہ پہنچ گئے اور ہم امریکی شکنجے میں پھنس گئے
تمام ان ججز کو فارغ کیا جائے جو عدل و انصاف قانون و آئین کے مطابق نہیں بلکے ایک پارٹی کے کارکن بن کر ججز بیٹھ جائیں اور ریاست کو پچھاڑ دیں سب سے اوپر ایک چور غدار کو سمجھیں ۔
عمران خان سے کچھ بھی نہ ہوسکے گا ۔ 8 فروری کو وہ اپنے آپ کو صرف بدنام ہی کرسکتا ہے ۔ اور 19 فروری کو پوری دنیا کے سامنے کرکٹ دشمنی کے حوالے سے خود کو ثابت کرے گا ۔ لوگ اس سے نفرت کریں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔
@@GhafoorSajid-q6v مدینہ منورہ اور خانہ کعبہ میں آوازیں نکالنے والے توہین کرنے والوں کو مقدر رسوائی اور زلت ہے خود بھی ہوں گیں اور ان سے پیار کرنے والے بھی عزت سے محروم ہوں گیں
جاوید چودھری صاحب ویڈیو کا ٹائم صرف 12 سے 14 منٹ تک محدود کر دیجئے ازما کر دیکھ لیجئے اپ کے سبسکرایب کی تعداد لاکھوں میں پڑ جائے گی کیونکہ لوگوں کے پاس اتنا وقت نہیں ہے وہ ایک ہی چینل کو اتنا ٹائم دیں ❤
عمران ریاض ایک ریاست مخالف پاکستان کا دوشمن ھے صحافی یا عزت دار شخص نہیں ھے دھشت گرد ھے چوہدری صاحب اپ کو ھر آس شخص کے ساتھ ھمدردی کیوں ھے جو پاکستان مخالف ھے
پاک آرمی زندہ باد اس ملک کی اعلیٰ عدلیہ سے انصاف صرف امیروں اور غنڈوں کو ملتا ہے غریب بے گناہ ہونے کے باوجود جیلوں میں سڑ جاتے ہیں ۔ اعلیٰ عدالتوں کے ججوں کے بھی کڑے احتساب کا نظام ہونا چاہیئے
تمام کے تمام سیاسی جماعتیں غیر ملکی سرمایہ کاروں کے غلام تمام تر توجہ اور کوشش انکی اپنی پاور کرپشن اور امت مسلمہ کے کے خلاف قانون سازی گ ساتھ ساتھ غریب عوام کے خون چوسنے پر ہوتی ہے سود خوروں کی ظالمانہ نظام نے غریب پاکستانیوں کی برکس نکال دی ہیں اللہ تعالیٰ ہمیں ان بیغرت اور گمراہ حکمرانوں اور ختمِ نبوت کے غداروں سے نجات عطا فرمائے اور آس ملک میں نظام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نفاذ فرمائے آمین یا رب العالمین بخرمت رحمۃ للعالمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تاجدار ختم نبوت ذندہ باد زندہ باد ۔خق وصداقت کی نشانی امام الشاہ احمد نورانی رحمۃ اللہ علیہ
ججز گردی اور وکلاء گردی کو ختم کرنے کے لیے ضروری ہے کہ حکومت ڈٹ جاے اور مخالف ججز سے استعفیٰ لے کر انہیں گھر بھیجے۔ سسٹم اور ایس او پی مقدم ہونا چاہئے، کسی کی ذاتی خواہش نہیں۔
جی نہیں میرے خیال سے یہ سب ڈالرز کا کھیل ھے اور اب اس کے پیچھے بھی اس کی اپنی پارٹی خصوصا" گنڈا پور کے ڈر سے بھاگتا پھر رھا چوھے کی طرح۔ اپنے بھاگنے کو ھجرت اور مخالفین کے بھاگنے والے کو بھگوڑا کہتے نہیں تھکتا ۔ اللہ پاک سے دعا ھے کہ اللہ پاک اس کی حفاظت فرمائے۔ آمین
MOSHIN KIYANI BABAR STTAR DONO NO 2 INSAN HAI BAKI TARIQ JHANGIRI KEE DEGREE FAKE OR NO 2 HAI MOSHIN KIYANI NAY APNAY EX CHAMBER KAY NAM PAR MILLIONS OF RUPEES BANAY HAI
اللہ تعالیٰ ہمیں ان بیغرت،سودخور،کرپٹ اور امریکی غلام حکمرانوں اور ختمِ نبوت کے غداروں سے نجات عطا فرمائے اور آس ملک نظام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نفاذ فرمائے آمین یا رب العالمین بخرمت رحمۃ للعالمین تاجدار ختم نبوت ذندہ باد زندہ باد ۔خق وصداقت کی نشانی امام الشاہ احمد نورانی رحمۃ اللہ علیہ
If Ruling General Junta of Pakistan wanted to eliminate Imran and PTI,the only salutation is to treat them as how MQM was treated brutally since 1990,losing 26000 political workers and leader of MQM lost their lives,and hundreds of MQM political workers still missing .Imran Niazi and PTI having Punjabi Domicile have been treated lightly by Ruling Generals Junta of Pakistan.
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ، چوہدری صاحب میری گزارش یہ ہے اسلام آباد کے چیف جسٹس کو چاہئے ان کا کیس میرٹ پر سنا جائے اور پاکستان کے حق میں درست فیصلہ کیا جائے۔
Ye hm sb j lye Rony 😢 ka makam h hansny 😅 ka NHI .....Allah ka wasta apas k ikhtilaf bhula kr Pakistan ka sochn ...plz plz ...mrny k bad Allah ko kia moo dikhaogy 😢😢😢
ایسی دُشوار گُزار راہوں کا انتخاب موصوف نے زندگی میں خود ہی کر لیا تھا اب دربدر جنگلوں میں درندوں کا سامنا ہے، شکر کرے صرف ہاتھ ہی زخمی ہوا ہے لیکن خود کی جان بچ گئی☹️
عمران خان کو ہمیشہ آئینہ دکھانے کی ضرورت ہے❤اور انکو بھی چاھئے جتنے عرصے کی زندگی ہے اور سیاست بھی کرنی ہے تو کسی سینئر سیاست دان کے ساتھ بیٹھےیں چودھری شجاعت اچکزئ صاحب کو دوست بنا لیں کیونکہ آپ کی پاڑٹی میں کوئ سیاست دان نہیں یو ٹیوبر یا ٹوئٹرہینڈلر آپ کو نام نہاد پاپولیریٹی کے پیچھے لگا کر مال بنا رہے ہیں
I am not a big fan of IK, but one thing is certain-he has exposed the entire system. The establishment, judiciary, politics, journalism-you name it. All are laid bare
پاکستان زندہ باد
ہم سب کا پیارا پاکستان ہمیشہ سے زندہ باد پاکستان آرمی ژندہ باد
امریکی غلامی چھوڑ دو۔ پاکستان بچ جاۓ گا۔ ورنہ نہیی۔
امریکہ کو کیسے چھوڑے جیسے عمران خان نے امریکہ کو چھوڑا ویسے @@AliAkbar-kx3mm
امریکی غلامی کی تاریخ بڑی پرانی ہے لیاقت علی صاحب اگر روس چلے جاتے اور امریکہ نہ جاتے تو آج تاریخ مختلف ہوتی روسی آفیشل انتظار کرتے رہے اور لیاقت علی صاحب امریکہ پہنچ گئے اور ہم امریکی شکنجے میں پھنس گئے
اللہ پاک اس ناسور فتنے سے پیارے پاکستان کو محفوظ رکھے آمین
Ameen
تمام ان ججز کو فارغ کیا جائے جو عدل و انصاف قانون و آئین کے مطابق نہیں بلکے ایک پارٹی کے کارکن بن کر ججز بیٹھ جائیں اور ریاست کو پچھاڑ دیں سب سے اوپر ایک چور غدار کو سمجھیں ۔
Good
عمرانی ججز کو فارغ کرکے جوڈیشری کو انتشار سے پاک کیا جائے ۔
مجھے چوہدری صاحب کا انداز بیان بہت زیادہ پسند ہے، میرے دل سے دعائیں نکلتی ہیں کہ اللہ تعالیٰ چوہدری صاحب کے علم و عمل میں ترقی عطاء فرمائے آمین ،
ہر مشکل کےبعد نہیں بلکہ ہر مشکل کے ساتھ اس لیے جاننے کا امتحان ہے
عدالتوں سےگندصاف ہو جائیگاگروہ بندی ختم ہو جائیگی
عمران خان سے کچھ بھی نہ ہوسکے گا ۔ 8 فروری کو وہ اپنے آپ کو صرف بدنام ہی کرسکتا ہے ۔ اور 19 فروری کو پوری دنیا کے سامنے کرکٹ دشمنی کے حوالے سے خود کو ثابت کرے گا ۔ لوگ اس سے نفرت کریں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔
@@GhafoorSajid-q6v مدینہ منورہ اور خانہ کعبہ میں آوازیں نکالنے والے توہین کرنے والوں کو مقدر رسوائی اور زلت ہے خود بھی ہوں گیں اور ان سے پیار کرنے والے بھی عزت سے محروم ہوں گیں
In Sha Allah , Aa'meen sum Aa'meen 🤲
گیں نہیں گے لکھیں
پاک فوج ذندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
کیا صوبے کے پیسوں سے پارٹی کے جلوس فنڈ کرنا کرپشن نہیں؟
تم اس بندے کی باتوں پر یقیں کرتے ہیں؟
بہترین مشورہ ھے جاوید چوہدری صاحب عمران ریاض صاحب کیلئے اللہ کرے عمران ریاض کے عقل میں جائے ❤❤
یااللہ پاک فتنہ عمرانی سے ملک کی حفاظت فرما آمین ثمہ آمین ❤❤❤
Aa'meen sum Aa'meen 🤲
جاوید چودھری صاحب ویڈیو کا ٹائم صرف 12 سے 14 منٹ تک محدود کر دیجئے ازما کر دیکھ لیجئے اپ کے سبسکرایب کی تعداد لاکھوں میں پڑ جائے گی کیونکہ لوگوں کے پاس اتنا وقت نہیں ہے وہ ایک ہی چینل کو اتنا ٹائم دیں ❤
Aameen Suma Aameen Inshallah
عمران خان فتنہ ہے کچھ ہمیں بھی س فتنے کے متعلق گائیڈ کریں ورنہ ہم تو عمران خان کے ساتھ ہیں پ پر ضروری ہے کہ ہمیں بتائیں
عمران خان زندہ باد پاکستان کا غیرت مند اور غریبوں کا لیڈر❤❤❤❤❤
یار لوگ بھی استعفیٰ چاہتے ہونگے
خص کم جہاں پاک
عمران ریاض ایک ریاست مخالف پاکستان کا دوشمن ھے صحافی یا عزت دار شخص نہیں ھے دھشت گرد ھے چوہدری صاحب اپ کو ھر آس شخص کے ساتھ ھمدردی کیوں ھے جو پاکستان مخالف ھے
ناسور عمران ریاض کا انجام برا ہی ہونا ہے
جاوید چودھری بھی ناسوروں میں ایک ہے
فیک نیوز پر پابندی لگانے کا بل تو پاس کردیا۔🙌
سیاستدانوں کے عوام سے فیک وعدوں پر ووٹ لیکر بیوقوف بنانے کیخلاف بل کب پاس ہوگا؟
اللہ پاک ہم سب پر مہربان ہو۔ ❤❤❤
Senior Journalist Mr. Javed Chaudhry definitely favoured & given New Ideas for PTI & Mr. Imran Khan in future protests.
پاک فوج زنداباد❤پاکستان پائنداباد ❤ آرمی چیف پاک عوام شادباد❤
جس انسان کی قیمت ہوتی ہے نا اس کی زندگی میں ترقی ہی ترقی ہوتی ہے ...حق اور سچ کے لیے لڑنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں 😊
پاک آرمی زندہ باد
اس ملک کی اعلیٰ عدلیہ سے انصاف صرف امیروں اور غنڈوں کو ملتا ہے غریب بے گناہ ہونے کے باوجود جیلوں میں سڑ جاتے ہیں ۔ اعلیٰ عدالتوں کے ججوں کے بھی کڑے احتساب کا نظام ہونا چاہیئے
تمام کے تمام سیاسی جماعتیں غیر ملکی سرمایہ کاروں کے غلام تمام تر توجہ اور کوشش انکی اپنی پاور کرپشن اور امت مسلمہ کے کے خلاف قانون سازی گ ساتھ ساتھ غریب عوام کے خون چوسنے پر ہوتی ہے سود خوروں کی ظالمانہ نظام نے غریب پاکستانیوں کی برکس نکال دی ہیں اللہ تعالیٰ ہمیں ان بیغرت اور گمراہ حکمرانوں اور ختمِ نبوت کے غداروں سے نجات عطا فرمائے اور آس ملک میں نظام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نفاذ فرمائے آمین یا رب العالمین بخرمت رحمۃ للعالمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تاجدار ختم نبوت ذندہ باد زندہ باد ۔خق وصداقت کی نشانی امام الشاہ احمد نورانی رحمۃ اللہ علیہ
ججز گردی اور وکلاء گردی کو ختم کرنے کے لیے ضروری ہے کہ حکومت ڈٹ جاے اور مخالف ججز سے استعفیٰ لے کر انہیں گھر بھیجے۔ سسٹم اور ایس او پی مقدم ہونا چاہئے، کسی کی ذاتی خواہش نہیں۔
بہترین مشورہ
V nice analysis zindabad ❤❤❤
جناب جاوید چوہدری صاحب سلامت رہیں زمینی حقائق پر مبنی بھترین تجزیہ
Achi.batyn.hn.apki❤❤❤❤
انتشاري ڻولا ملک مين امن نھين چاھتا
جن وکلاء کا نام آپ لے رہے ہیں وہ صرف فرمائشی وکلاء ہیں اور ہم خیال بنچز کے سامنے ہی کیس لڑتے ہیں اور جیتتے ہیں
ایسے وکلاء عدالتی طوائفوں کے بھڑوے ہیں
140 نمبر پر عدلیہ کو لے کر بھی ان کو شرم نہیں آتی ہے
جنید اکبر کی بات سچ معلوم ھوتی ھے کہ اس دفعہ ھم گنڈا پور سے پیسہ نہیں لیں گے۔ اب گنڈاپور کی بجاۓ را سے پیسے لیں گے کیونکہ وہ ھی ان کے فنانسر ھیں۔
جاوید چوری صاحب یہ ججز کہیں نہیں جائیں گے یہ روٹی اور بوٹی کے بھوکے رہتے ہیں بعد میں روٹی اور بوٹی کہاں سے چلانی ہے یہ اسی تنخواہ پہ چلیں گے
Imran raiz is going to Europe 🇪🇺 with help of indian Raw
چودھری صاحب کیا عدلیہ میں سے رشوت ختم ہو سکتی ہے اللّٰہ پاک ہمارے ملک میں فاروقی عدلیہ عطا فرمائے آمین ثم آمین
کوئی بحران پیدا نہیں ہو گا کیونکہ ان ججز کی جگہ پر کرنے کے لیے بہت سے لوگ ایڑیوں پہ کھڑے ہوئے ہوئے ہیں
گڈ ٹو سی یو
Imran Khan Zandabad Mr. Chowdery speak truth and leave to support army
MASHALLAH ❤️ Imran rayaz k bary main bohat achi baat ki Hy or hamary Liye b yeh aik sabaq hy❤❤❤
.... Choudhery sb bht khoob.... Judges resign krein to qbool kr liay jaaein oar new appointment kr lein....
ALLAH pak Pakistan ko #imranifitna #se pannah dy
Kash 8 February 2024 ko jis mulk dushman awam dushman nay awaam ka mandate churi kiya wo nah kiya hota aaj country mai sukoon hota.
سب گورنمنٹ کے فنڈز کھاتے ہیں۔اپنی جیب سے کون لگاتا ہے۔
Awam ka pasa khaty hin rode band karny par bi awam ka phasa he lagta hia
عمران ریاض کا ڈی این اے یوتیھ ہے
BHI IMRAN RIAZ DALAL HUWA KARTA THA YAH FARAH GOGI KAY CDARAY SAY LIRKIAN PICK AND DROP KARTA THA
جی نہیں میرے خیال سے یہ سب ڈالرز کا کھیل ھے اور اب اس کے پیچھے بھی اس کی اپنی پارٹی خصوصا" گنڈا پور کے ڈر سے بھاگتا پھر رھا چوھے کی طرح۔ اپنے بھاگنے کو ھجرت اور مخالفین کے بھاگنے والے کو بھگوڑا کہتے نہیں تھکتا ۔ اللہ پاک سے دعا ھے کہ اللہ پاک اس کی حفاظت فرمائے۔ آمین
Plz check Nazar Shareef family history
اسلام آباد سے کوئی بھی جج استعفیٰ نہیں دے گا یہ لوگ مراعات نہیں چھوڑ سکتے
Pak Army Zindabad
Aslamuallaikum Sir چوھدری sahib today word golden word Maw Shaw Allah
یہ مافیا ھے عدلیہ نہیں ہے ، اس کو عدلیہ کہنا لفظ عدلیہ کی توھین ھے ، کالے کرتوتوں سے تاریخ بھری پڑی ہے
Love Pakistan 🇵🇰 ❤
Allah Pak Pakistan aur Pak Army ky Dushmano ko Garat kar dy Ellahi Aameen inshallah 🤲
Pak Army zindabad 🇵🇰 ❤
Pakistan zindabad 🇵🇰 ❤
Pakistan zindabad ❤❤❤❤❤
یہ جج کبھی کرسی نہیں چھوڑیں گے۔ اگر کرسی چھوڑ دیں تو حکومت بہت خوش ہو گی۔ کوئی بحران پیدا نہیں ہو گا۔
اچھا ہے یہ ججز استعفیٰ دیں اور اپنی اپنی سیاست کریں۔ خس کم اسلام آباد ہائیکورٹ پاک۔
Adaleya jahan marzi stand kry Pakistan ko survive krna chaya
اللّٰہ تعالٰی ہماری عدالتوں اور ان میں موجود تمام ججز کا انجام فرعون و نمرود کے ساتھ کرے۔ یہ سب گند اور غلاظت ہے
*🍃السلام علیکم ورحمۃ اللّٰه وبرکاتہ🍃*
*الله پاک آپکی جان ، مال ، ایمان ، آبرو، روزی ، رزق ، علم ، عمل ، گھر، کاروبار ، دسترخوان ، اولاد، زندگی ، خوشیوں، عبادات ، تقوی ،اخلاص ، اخلاق ، سادگی ، عاجزی، انکساری اور عمر میں برکتیں، رحمتیں وسعتیں، رفعتیں، اورعروج و بلندیاں عطا فرماۓ.*
*آپکو تاحیات تندرست، سلامت اور شادوآباد رکهے.*
*🍁آمیـــــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن يارب العالمـــــــــین*
Javed ch. Aap pareshan na hon. Allah hamare watan ko imrandos jajez aur tamam shar pasandon se mehfoz farme ok
Excellent👍👍👍
اچھا ھے گند نکل جاے عدالتیں صاف ھو
خس کم جہاں پاک انشا اللہ سارے یوتھیے خود استعفے دیں گیں
یہ 130 نمبر والے ججز ایک ایک پلاٹ کی مار ہیں، آپ چیک کرلیں قاضی فائز عیسی کے علاوہ سب نے پلاٹ کے گنگا میں ہاتھ دھوئے ہیں-
😂😂😂😅😅😅
MOSHIN KIYANI BABAR STTAR DONO NO 2 INSAN HAI BAKI TARIQ JHANGIRI KEE DEGREE FAKE OR NO 2 HAI MOSHIN KIYANI NAY APNAY EX CHAMBER KAY NAM PAR MILLIONS OF RUPEES BANAY HAI
💯 Right said about Imran Raiz, but he's so sentimental.
Màsàh Allah jzakllah
Zbrdast❤
You have right ❤
IHC . Government khatim he kir dy.our Rawlpedi mien Zim kir dy.islamabad k log sary Molazmeen dosrry Dictece sy Hien.
Waliakum assalam g ❤❤❤
اللہ تعالیٰ ہمیں ان بیغرت،سودخور،کرپٹ اور امریکی غلام حکمرانوں اور ختمِ نبوت کے غداروں سے نجات عطا فرمائے اور آس ملک نظام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نفاذ فرمائے آمین یا رب العالمین بخرمت رحمۃ للعالمین تاجدار ختم نبوت ذندہ باد زندہ باد ۔خق وصداقت کی نشانی امام الشاہ احمد نورانی رحمۃ اللہ علیہ
Mashallah ❤️❤️❤️❤️
Gandapur must resolve assembly and prove himself true pakistani
جن احباب کو بھی دل سے عزت دی ھے
ان سب نے میرے دل کو اذیت دی ھے
(محمد اسلم چشتی)
جاوید چوھدری صاحب ابن الوقت انسان ھے اسی لیے بہت پیسہء جمع کر لیا ھے۔
انصاف اور سیاست علیعدہ رکھیں تو قرین انصاف ہے
کامیاب حکمران وہی ہے جس سے اس کی عوام خوش ہو ❤❤
💓Sagar💗سب سے پہلے پاکستان ، پاکستان زندہ باد
Pakistan Army zinda abad
Imran riaz k sath Allah ki madad ha wo hamesha kamyaab ho ga
Bayshak❤
سٹیٹ سے مراد فوج یے۔
اور شاید اب سٹیٹ کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں ۔ ملک نہیں ٹوٹنا چاہیئے
If Ruling General Junta of Pakistan wanted to eliminate Imran and PTI,the only salutation is to treat them as how MQM was treated brutally since 1990,losing 26000 political workers and leader of MQM lost their lives,and hundreds of MQM political workers still missing .Imran Niazi and PTI having Punjabi Domicile have been treated lightly by Ruling Generals Junta of Pakistan.
Allah hak h
Jee a Nawaz Sharif Sada Jee a
بہت ہی اچھا پروگرام ۔۔۔۔۔ اور بہت ہی افسوسناک پروگرام ۔۔۔۔ اللہ ہم سب کو ہدایت والے راستہ پر عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین 🙏🙏❣️❣️♥️
Reputation does not matter for some people.
پاکستان زندہ باد
پا ک فوج زندہ باد
Pxtan can progress only through JEHAD.. JEHAD and JEHAD..
JO JAISA KARY GA BHARY GA ALLAH PAK HAMARI PAKISTAN KI HIFAZT FARMAY AMEEN PAK FAUJ ZINDABAD PAKISTAN ZINDABAD
پاکستان میں انصاف سرعام بک رہاہے۔ججزانصاف کے نام پر عمران کےسہولت کاربن رہےہیں۔میرےاللہ۔۔۔اس پاک دھرتی پراپنےپاک حبیب کےرحم فرما۔آمین۔۔۔ثم آمین۔
مسلم لیگی دلال جج نواز شریف نے 26 ویں ترمیم کرکے بٹھائے ھیں
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ، چوہدری صاحب میری گزارش یہ ہے اسلام آباد کے چیف جسٹس کو چاہئے ان کا کیس میرٹ پر سنا جائے اور پاکستان کے حق میں درست فیصلہ کیا جائے۔
😊😊😅😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊
Resign tu bilkul nahi krain gy
Kia hi achha ho k Sara kachra saaf ho jaye ta k system skoon se kam kry
Ye hm sb j lye Rony 😢 ka makam h hansny 😅 ka NHI .....Allah ka wasta apas k ikhtilaf bhula kr Pakistan ka sochn ...plz plz ...mrny k bad Allah ko kia moo dikhaogy 😢😢😢
Imran Riaz should be brought back to the country, tried and imprisoned for life...
Why Govt. can not Manage Six Judges
Legally?These JUDGES Do as they Wish,but,for What?
آپ کے نزدیک وہ آنریبل ھے۔ مطلب اس ملک جو بھی بندہ جتنا مرضی جھوٹ بولے وہ آنریبل ھوتا ھے
شائد ہماری عدلیہ کا نمبر بہتر ہو جائے
Allah apko Such bohna ki hadayat dai .
اچھا ہونا شرط نہیں سچ ہونا چاہئے۔
ایسی دُشوار گُزار راہوں کا انتخاب موصوف نے زندگی میں خود ہی کر لیا تھا اب دربدر جنگلوں میں درندوں کا سامنا ہے، شکر کرے صرف ہاتھ ہی زخمی ہوا ہے لیکن خود کی جان بچ گئی☹️
عمران خان کو ہمیشہ آئینہ دکھانے کی ضرورت ہے❤اور انکو بھی چاھئے جتنے عرصے کی زندگی ہے اور سیاست بھی کرنی ہے تو کسی سینئر سیاست دان کے ساتھ بیٹھےیں چودھری شجاعت اچکزئ صاحب کو دوست بنا لیں کیونکہ آپ کی پاڑٹی میں کوئ سیاست دان نہیں یو ٹیوبر یا ٹوئٹرہینڈلر آپ کو نام نہاد پاپولیریٹی کے پیچھے لگا کر مال بنا رہے ہیں
❤❤❤❤سب سے پہلے اللہ تعالٰی اور رسول اللہ۔آرمی چیف کے پاس ایک دوائی 💊 موجود ہے جس سے ہر فتنہ خان اور اس پارٹی کا خاتمہ کیا جائے گا ❤
آپ عمران ریاض کیلیے صحت اور حفاظت کے ساتھ ساتھ ہدایت کی بھی دُعا کریں
Judges have occupied the IHC. They are telling no other will come in Islamabad.😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
چوھدری صاحب ماشاء اللہ اچھا تجزیہ ھے
I am not a big fan of IK, but one thing is certain-he has exposed the entire system. The establishment, judiciary, politics, journalism-you name it. All are laid bare
Good. Good🇵🇰💯💯🏵️🌻🌻🌻🌷🌺🌹🌹🌹🇵🇰🇵🇰💯💯🌸🌻🌻
Boht khoob