.MA SHA ALLAH MA SHA ALLAH MA SHA ALLAH ما شاءالله ما شاءالله ماشالله ما شاءالله ماشالله ماشالله ما شاءالله ماشالله ما شاءالله MA SHA ALLAH MA SHA ALLAH MA SHA ALLAH
سُنا ہے جشن ہونگے اور گھر گھر روشنی ہوگی مگر اب کہ بھی یہ تقریب شاید ملتوی ہو گی ہمارے آپ بیتی آپ سنیے، ہم سناتے ہیں کتابوں میں کبھی ایسی کہانی کیا پڑھی ہوگی بُجھا لو اپنی آنکھیں جس طرح ہم نے بُجھا لی ہے نہ خوفِ تیرگی ہوگا نہ فکرِ روشنی ہوگی طلوعِ صبح صادق کی چمک کچھ اور ہوتی ہے تمہیں دھوکا ہوا شاید کہیں بجلی گری ہو گی مرے جرمِ وفا کا فیصلہ کچھ اس طرح ہوگا سزا کا حکم فوری اور سماعت سرسری ہو گی سرِ تسلیم خم ہے آپ مشقِ ناز فرمائیں ہمیں تکلیف تو کچھ ہوگی لیکن عارضی ہو گی جہاں اغیار ہوں گے ہم ہی موضوعِ سخن ہوں گے وہاں بھی یعنی شخصیت ہماری مرکزی ہو گی دلوں کو نور بخشو تا کہ سچ مچ کا اُجالا ہو چراغوں سے اگر ہو بھی تو کتنی روشنی ہو گی غزل اقبال محفل میں پڑھو تو رنج مت کرنا اگر کچھ داد پاو گے تو کچھ تنقید بھی ہو گی
Daur e hazir in nayaab shayeron se mehroom hai 😢
Wahh wahh zbardast
Khoobsorat hay Andaz or dard bhari awaz Kia kehnay iqbal ahsen sahab k
A nice Ghazal
Ghulam Muhammad Islamabad
واہ واہ
.MA SHA ALLAH
MA SHA ALLAH
MA SHA ALLAH
ما شاءالله
ما شاءالله ماشالله
ما شاءالله ماشالله ماشالله
ما شاءالله ماشالله
ما شاءالله
MA SHA ALLAH
MA SHA ALLAH
MA SHA ALLAH
ماشاالّہ بہت ہی خوب--عثمان فائز
بہت بہت خوب
بہترین شیئر نگ کیلئے مبارکباد
بہت شاندار
Allah huakbr
wah subhanallah...
اللہ پروفیسر صاحب کے درجات مذید بلند کرے۔۔آمین۔۔۔
Whawha kkya baat he....
سُنا ہے جشن ہونگے اور گھر گھر روشنی ہوگی
مگر اب کہ بھی یہ تقریب شاید ملتوی ہو گی
ہمارے آپ بیتی آپ سنیے، ہم سناتے ہیں
کتابوں میں کبھی ایسی کہانی کیا پڑھی ہوگی
بُجھا لو اپنی آنکھیں جس طرح ہم نے بُجھا لی ہے
نہ خوفِ تیرگی ہوگا نہ فکرِ روشنی ہوگی
طلوعِ صبح صادق کی چمک کچھ اور ہوتی ہے
تمہیں دھوکا ہوا شاید کہیں بجلی گری ہو گی
مرے جرمِ وفا کا فیصلہ کچھ اس طرح ہوگا
سزا کا حکم فوری اور سماعت سرسری ہو گی
سرِ تسلیم خم ہے آپ مشقِ ناز فرمائیں
ہمیں تکلیف تو کچھ ہوگی لیکن عارضی ہو گی
جہاں اغیار ہوں گے ہم ہی موضوعِ سخن ہوں گے
وہاں بھی یعنی شخصیت ہماری مرکزی ہو گی
دلوں کو نور بخشو تا کہ سچ مچ کا اُجالا ہو
چراغوں سے اگر ہو بھی تو کتنی روشنی ہو گی
غزل اقبال محفل میں پڑھو تو رنج مت کرنا
اگر کچھ داد پاو گے تو کچھ تنقید بھی ہو گی
Khursheed Abdullah zabardast kawish apki,nice poetry,
اسلام علیکم. شکریہ
Wah wah wah wah.......
خوب
Wah wah kiya khene
Excellent
بہت شاندار ۔ روح پرور
ایک ایک شعر ہیروں میں تولنے لائق ہے
محمد خورشید عبد اللّٰہ صاحب ہم آپ کے ممنون احسان ہیں
آخری شعر حاصلِ کلام ہے
mashallah
Mashallah Kia kehny
دل سے دکھیا ھو کر...
Zabrdast
Aisay shair sadion main peda hotay hain.
Stupendous
Sachey moti