Yesterday i saw Mr.Naeem's interview and got to know about Ms yasmin tahir... Ufff what a wonderful Graceful lady❤ itna haseen bat krne ka andaaz Allah sehat k sth zindagi de
سات رنگ بچپن میں بہت سنا یقین کریں اس پروگرام کا ٹایم گانے اس پروگرام میں ہونے والی باتیں مچھے اب تک یاد ہیے اور یاسمین طاہر تو دیکھ کر سنکر انکھوں میں انسو اگے کیونکہ ان خاتون سے ہمارہ ماضی وابستہ ہیے اللہ ان کو صحت زندگی دے امین
لوگ ویوز اور سبسکرائبرز کے پیچھے بھاگتے ہیں. میں سمجھتا ہوں یہ لوگ ہمارا اثاثہ ہیں. ان سے مل کر ماضی کی یادیں محفوظ کر لوں یہی میری کمائی ہوگی. آپ کے فیڈ بیک کا بہت شکریہ. میں سمجھتا ہوں میرا مقصد پورا ہوگیا.
بہت شکریہ بیٹا ریڈیو کے مزید اثاثے سامنے لاہیں بہت اچھا کام کر رہیے ہیں اپ بیٹا جیسے نسرین انجم بھی عفت انعام اور بہت سارے لوگ جو اللہ کے فصل ابھی زندہ ہیں اور اللہ سلامت رکھے اور جو وفات پا گیے اللہ جنت نصیب فرماے امین
1980کی دھائی میں ھم ریڈیو پاکستان لاھور پر ان کے پروگرام سنتے رھے ھیں کیا خوبصورت زمانہ تھا جب لاھور ریڈیو کو پاکستان اور انڈیا میں بحوت شوق سے سنا جاتا تھا
یاسمین طاہر ہم بچپن میں آپ کا پروگرام سات رنگ بہت شوق سنتے تھے ۔جس میں خالص اردو بولی جاتی تھی ۔اس انڑویو میں آپ نے انگریزی کا تڑکا لگا کر پروگرام کا ذائقہ خراب کر دیا
بہت بڑے باپ کی اولاد ۔۔۔ ھیں۔ یاسمین طاھر ۔۔صاحبہ۔۔ کسی کو پتہ ھو تو بتائیے ۔۔۔کہ قوی خان اور یاسمین طاھر صاحبہ ۔کا کیا رشتہ ھے۔۔ میرا خیال میں ۔۔ یاسمین طاھر ۔۔کی پھوپھی زاد بھائی۔۔۔یعنی قوی خان ۔۔ امتیاز علی تاج ۔۔کے بھانجے ھیں ۔۔ جن کا کل ھی کینیڈا میں انتقال ھوا ھے ۔۔محمود اعظمی ٹورنٹو کینیڈا
Yesterday i saw Mr.Naeem's interview and got to know about Ms yasmin tahir...
Ufff what a wonderful Graceful lady❤ itna haseen bat krne ka andaaz
Allah sehat k sth zindagi de
سات رنگ بچپن میں بہت سنا یقین کریں اس پروگرام کا ٹایم گانے اس پروگرام میں ہونے والی باتیں مچھے اب تک یاد ہیے اور یاسمین طاہر تو دیکھ کر سنکر انکھوں میں انسو اگے کیونکہ ان خاتون سے ہمارہ ماضی وابستہ ہیے اللہ ان کو صحت زندگی دے امین
لوگ ویوز اور سبسکرائبرز کے پیچھے بھاگتے ہیں. میں سمجھتا ہوں یہ لوگ ہمارا اثاثہ ہیں. ان سے مل کر ماضی کی یادیں محفوظ کر لوں یہی میری کمائی ہوگی. آپ کے فیڈ بیک کا بہت شکریہ. میں سمجھتا ہوں میرا مقصد پورا ہوگیا.
بہت شکریہ بیٹا ریڈیو کے مزید اثاثے سامنے لاہیں بہت اچھا کام کر رہیے ہیں اپ بیٹا جیسے نسرین انجم بھی عفت انعام اور بہت سارے لوگ جو اللہ کے فصل ابھی زندہ ہیں اور اللہ سلامت رکھے اور جو وفات پا گیے اللہ جنت نصیب فرماے امین
@@sadafsonia6549 نسرین انجم بھٹی صاحبہ کئی سال قبل وفات پا چُکی ہیں.
Mary favrot compare l love her so much saat rangh bhut Dekha main nai
1980کی دھائی میں ھم ریڈیو پاکستان لاھور پر ان کے پروگرام سنتے رھے ھیں کیا خوبصورت زمانہ تھا جب لاھور ریڈیو کو پاکستان اور انڈیا میں بحوت شوق سے سنا جاتا تھا
Lovely voice remember Sat Rang the best program. Bohat sari kam ki baten sikhin hm ne
دل چاہتا ہے کہ ان کی باتیں سنتے ہی رہیں ،بہت اچھا انٹرویو کیا
Beautiful, rather epic. Thanks for doing this.
she's a sweet lady, kind hearted, I met her once, looking forward to meet her again
Great
Kafi salon baad dekha hai ap ko kafi weak hogien ap ...Allah pak ap ko sehatmamd zindagi aata frmaye hamesha khush rehen ...Ameen
What a classy lady. Would luv to meet her one day
بہت خوب یاسمین طاہر سے ہمارا بچپن وابستہ ہے ۔۔ میری ائیڈیل تھیں ایک زمانے میں کیا ان سے رابطہ ہوسکتا ہے
03334638010
Naeem tahir
@@asghistoric بہت شکریہ سلامت رہیں
Bihar teshnigi reg ghai ,بہت اچھا لگا لیکن بہت تشنگی رہ گئ
Next part ???
یاسمین طاہر ہم بچپن میں آپ کا پروگرام سات رنگ بہت شوق سنتے تھے ۔جس میں خالص اردو بولی جاتی تھی ۔اس انڑویو میں آپ نے انگریزی کا تڑکا لگا کر پروگرام کا ذائقہ خراب کر دیا
Is she alive ?
Yes
بہت بڑے باپ کی اولاد ۔۔۔ ھیں۔ یاسمین طاھر ۔۔صاحبہ۔۔ کسی کو پتہ ھو تو بتائیے ۔۔۔کہ قوی خان اور یاسمین طاھر صاحبہ ۔کا کیا رشتہ ھے۔۔ میرا خیال میں ۔۔ یاسمین طاھر ۔۔کی پھوپھی زاد بھائی۔۔۔یعنی قوی خان ۔۔ امتیاز علی تاج ۔۔کے بھانجے ھیں ۔۔ جن کا کل ھی کینیڈا میں انتقال ھوا ھے
۔۔محمود اعظمی ٹورنٹو کینیڈا
V sad to see that she has been suffering from dementia and discontinuity of thoughts and speech