Major General R Hafiz Caught Red Handed in the Court:- Justice Ayesha & Qazi Straight Argument
HTML-код
- Опубликовано: 1 окт 2024
- Today's Punjabi Vlog: • نواز شریف تے پرانا جنر...
Shahbaz Gill Whatsapp Channal: whatsapp.com/c...
.
.
.
.
#drshahbazgill #genhafeez #qazifaezisa #atharminallah #justiceaysha
تمام سویلین اداروں سے فوجیوں کو نکالا جائے ۔ نیز یہ بھی دیکھا جائے کہ یہ لوگ اس سیٹ کے لئے کوالیفائی بھی کرتے ہیں یا نہی
No, even if retired military men qualify for jobs in civilian world, they should be disallowed. Why? Because we have to be deliberate in cleaning out civilian jobs from military officers, a practice which is the remnant of martial law eras.
درست❤
تمام سویلین اداروں سے ان فوجیوں کو ہر حال میں باھر کیا جائے، یہ سب سفارشی اور پرچی ہیں، سب کے سب آئین کے غدار ہیں، کوئ بھی کوالیفائی نہیں جرتا، گھٹیا لوگ، مسلم ریاست میں لوگوں کو جو پرائویسی اسلام اور آئین پاکستان دیتا ہے یہ گھٹیا اسے نا مانتے ہیں بلکہ اس میں غیر قانونی نقب لگاتے ہیں
😊
جیتے رہو شہباز گل بھائی اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور آپ کو سلامت رکھے اور اللہ آپ کو ہمیشہ کی طرح سچ بولتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰
اسلام علیکم شہباز گل صاحب الللہ تعالیٰ آپ کی مشکلیں آ سان کرے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے ججوں سے اپیل ہے کہ آ ئین اور قانون کی رو شنی میں ہر کیس میں انصاف مہیا کریں اور دلیر ججوں کو سرخ سلام ہے
زبردست شہباز گل صاحب
یا اللہ پاکستان میں ایماندار ۔دیانتدار اور سچی قیادت لیکر آنے کے لئے آسانیاں پیدا فرما آمین 🤲
شائد اب اس دنیا کا آخری وقت بہت جلد شروع ہونے والا ہے ، بہت جلد وہ وقت شروع ہونے والا ہے، جیت ہمیشہ سچ کی ہوتی ہےاور سچ ہی جیتتا ہے، پاکستانی ہونے پر فخر ہے
In nutshell Pakistan is failed country and credit goes chief Justice , military establishment , corrupt politicians and corrupt system.....shame shame shame
ان ظالموں اور غاصبوں کا بھی آخری وقت آچکا ۔۔۔
اللّٰہ پاک پاکستان کی حفاظت کرنا ان جور اچکوں سے پاکستان کی حفاظت کرنا آمین ثم آمین
Aamin
یا اللہ پاکستان کو حقیقی آزادی عطا فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین
مرشد سمیت سارے لیڈران کارکنان اور سپورٹران کو اللہ پاک سلامت رکھے آمین ثم آمین
للہ پاک جی ان سب ججوں کی حفاظت فرمائے جو حق اور سچ کے ساتھ کھڑے ہیں آمین ثم آمین یا رب العالمین
ھماری بدقسمتی دیکھیں کے انصاف دینے والے انصاف دینا ھی نہیں چاھتے بلکہ کروڑوں فیصد سہولتوں میں منہ کھول کر اضافہ مانگ رھے ھیں
❤😂🎉😢😅 1:31
گل صاحب جو پاکستانی عدالتوں میں ہو رہا ہے۔ان سے بہتر انصاف تو ہمارا جرگہ سسٹم دے سکتا ہے
پاکستان مین جنگل کا قانون 1947 سے چل رھا ھے
عوام کو انصاف کیسے ملے
یا رب نا انصافیوں کا یہ دور اب ختم کردے اسے نیست و نابود کر دے
حق اور سچ سے قوم کو آ گاہ رکھنے پر اللہ تعالٰی آ پ کو استقامت دے اور آ پ کی حفاظت فرمائے آمین اللہ کرے زور زباں اور زیادہ
إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین
اللہ تعالٰی پاکستان کو قاضی کے شیطانی شر سے محفوظ رکھے۔
آمین ثم آمین
Good luck
Aameen
I love you Imran Khan zindabad Pakistan zindabad thanks 😊😊😊😊
یااللہ محب وطن پاکستانیوں کی حفاظت فرما Release ik
یا اللہ میرے ملک کو اندرونی غداروں سے محفوظ فرما 😢😢😢😢😢
اللہ ان قاضیوں جو حق کے فیصلے کرتے ہیں ان کو اپنی امان میں رکھے
ok
آللہ تعالیٰ سچ کی توفیق عطا فرمائے آمین
حق کی فتح، ان شاءاللہ
Shame on PTA chairman Major General Retired HafeezurRehman for filing false affidavit. 😢 There is no difference between him and Maryam Nawaz.
There is a difference between Gen. Hafeez and Maryam Nawaz. One has a beard and the other doesn’t!!! Lol
ڈاکٹر صاحب سولین اداروں میں ریٹائرڈ فوجی افسران کو ھونا ھی نہئ چاہیے اسی لیے ھمارے بچے یونیورسٹیوں سے ڈگریاں لیے بے روزگار پھر رھے ھیں بائر ملکوں میں نوکریاں ڈھونڈ رہے ھیں۔
فرعون کے حواری بھی انہی کی طرح ہنستے تھے اور ظلم کرتے رھے ۔اللہ عمران خان اور اس کا ساتھ دینے والوں کو اپنے حفظو امان میں رکھے آمین ❤
ایسے جج صاحب جس نے آئین کی خلاف ورزی کی ایسے جج کو وہ تمام سزائیں دی جائیں اور سخت سے سخت سزائیں دیں۔
❤ پاکستان ذندہ آباد ❤ عمران خان ذندہ آباد ❤جگ جگ جیو ❤ ڈاکٹر شہباز گل صاحب ذندہ آباد ❤
Release Imran Khan from fake cases 4pm I n usa
اللہ پاک ان ظالموں کو عبرت کا نشان بنا دیں آپ تو ہی ہے رب العزت ہے
سبحان اللّٰہ ، الحمد للّٰہ ، اللّٰہ اکبر
اللہ تعالیٰ پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
یااللہ پاکستان کو کرپٹ مافیاز سے نجات عطا فرما امین یا رب العالمین
اللہ پاک جی ان سب ججوں کی حفاظت فرمائے جو حق اور سچ کے ساتھ کھڑے ہیں آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤❤❤❤
جی آپ سراب دیکھ رہے ہیں۔
Imran Khan ko rehaa kro
Ameen
چہرے پر سنت رسول اور کام چیک کریں یہ لوگ مرنا بھولے ہوئے ہیں۔
Q6@@riazahmad858
یااللہ! پاکستان پر رحم فرما ، آمین
عمران خان ایک سوچ، ایک فکر ‘ ایک نظریے اور ایک جنون کا نام ہے-
میرے ہاتھ میں قلم ہے میرے ذہن میں اجالا
مجھے کیا دبا سکے گا کوئی ظلمتوں کا پالا
انصافینز تیار آج ٹرینڈ ہوگا ان شاءاللہ
#آئی_ایم_خان_اریسٹ_می
سنی اتحاد تحریک نے مخصوص نشستیں مانگی نہیں اس لیے نہیں دی جا رہی پی ٹی ائی نے تو مانگی تھی تو ان کو کیوں نہیں دی جا رہی ان کی درخواست مسترد کر دی
شہباز بھائی مجھے یہ سمجھ نہیں آئی کے 24۔ کروڑ پاکستانیوں میں کوئی بھی اتنا تعلیم یافتہ اور قابل نہیں ھے جتنے فوجی ہیں جو ریٹائرمنٹ کے بعد بھی ریاستی اداروں کے سربراہان لگائے جاتے ہیں۔۔؟؟ آگر یہ اتنے ہی قابل اور ایکسٹرا شکتی مان ہوتے ہیں تو فوج انہیں ریٹائر کیوں کرتا ھے بلکہ فوج انہیں آپنے ادارے میں رکھ کر فوج کو مزید ترقی دلوائیں۔۔؟؟
Hmay foj ki koe zururat nae. Inkay hotay huay b hmnay konsi jang jeeti.ye maan yaday serif ayshi kleay watan k baitay bnay huay hain.
اللہ پاک اس قاضی کو ایکسٹینشن سمیت اپنی نسل کےساتھ نشان عبرت بنائے.آمین یا رب العالمین
Justice Ather Min Allah zinda bad Allah aap ki aur tamam sachey sathion ki hifazat ferma
May Allah protect Pakistan ameen.
آپ گریٹ ہو پلیز ایک پروگرام صحت کارڈ پر بھی کریں جن لوگوں کے گردے واش ہو رہے ہیں وہ لوگ بہت مصیبت میں ہیں ہم خود اس تکلیف سے گزر رہے ہیں
شکریہ بھای صاحب اپ کا بہت شکریہ بھای ت
اللہ ھدایت دے انصاف کرنے کی
عمران زندہ باد
قیدی نمبر 804 کو آزاد کرین
پاکستان پائیندہ باد
Ó 5 5T
سززززززززسزوس سزززززززززززززززہزذہزززززہزززززززذززز@@syednaqvi6202
قاضی اتنا نالائق ہے جواب دینے کی بجائے آگئے چلیں آگئے یہ تو صاف نظر آرہا ہے آگئے اکسٹنشن دیں
Major Gen. R. Hafeez , Hafiz Sahab, And Asim Munir Hafiz.....Culprits, Jhootay.
اللہ نے قرآن میں دعویٰ کیا ہےکہ " اور تم اللہ کی سنت میں کبھی تبدیلی نہ پاؤ گے۔۔۔❤❤" ہر ظلم کا آخری وقت آتا ہے۔۔۔ فرعون بھی ہمیشہ کے لیۓ برباد ہو گیا۔۔
Bushra Bibi pr gatia case banany walay PDM hakumat, handler aur Khawar Manika pr lanat ho, Poori Dunya mn Pakistan ko Zaleel kr dia hy
عمران خان زندہ باد
ماشاء اللّٰہ
گل صاحب ۔۔۔
اللّٰہ اپ۔کو صحت کاملہ عطا فرمائے
جیوندا رہ میرا فیصل آبادی بابو۔۔ شاباش بھت اچھا تجزیہ کیا آپ نے۔۔
ان تمام چیزوں کا بائکاٹ کیا جائے جس کے تشہیر میں آفریدی دلہ اتا ہے
پاکستانی بچوں کے مستقبل کا فکر کرنا والا فخر پاکستان شیر اشیاء آمت مسلّمہ کے لیڈر غریبوں کے ولی عمران خان کو ہر میدان میں جیت نصیب فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
Qazi general harami
افسوس صد افسوس سنت رسول چہرے پر سجاۓ جھوٹ بولنا کیا کہا جائے
داڑھی کا مقصد اج کل یہی تو ہے۔ اس منافق نے ہہلا حلف کمشن لیتے وقت کا اور اب اس دفعہ توڑا۔ لعنت اس پر۔
پاکیستان کےجج صاحبان اللہ پاک سےنہی ڈرتے انسان سےڈرتےہیں جب جج ایماندار نہ ھو تو پاکیستانی عوام خدہ حافظ ۔
عدت کے متعلق صرف خاتون بتا سکتی ہے خان صاحب کو سزا کیوں دی ۔
Dr Moeed said,"whenever they talk,they lie"
غداروں کے خلاف بلک لسٹ کرنے پر کام شروع کرے
Yazarnarlmouthkawaquteallacokiyajababdaga.imrankhanzindabad.bangladeshezindabad❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉😂😂😂😂😂
شہباز گل صاحب اپ کا تجزیہ بہت زبردست ہوتے ہیں میں اپ کا تجزیہ باقاعدگی سے سنتا ہوں
اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ الحق ھے
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ شہباز گل صاحب قوم آ پکو سلام پیش کرتی ہے جو حق ارو سچا قوم سنتا ہیں شکریہ بھائی جان عمران خان نیازی زندہ باد پاکستان پائندہ باد پاکستانی قوم اپنے مرشد کو اسلام
اللہ تعالیٰ عمران خان اور پورے پاکستان پر رحم فرمائے آمین ثم آمین
Imran khan zindabad ❤❤❤❤
اللہ پاک عمران خان کی حفاظت کر آ میں ثم آمین
پاکستان کا سب سے بہترین لیڈر عمران خان ہے
Khan sb love you
Jo Aap Jaisay Logon K Bahir Na Nikalnay Ki Wajah se JAIL Mein Hai
قاضی فائز عیسی جب ریٹائر ہو جائیں تو عوام کوچاہیے کہ ان کو اپنے پاس بھی کھڑا نہ ہونے دیا جائے خاص طور پر وکلا برادری
SHAME ON ESTABLISHMENT
بہترین تجزیہ جناب ڈاکٹر صاحب
آللہ عمران خان کی حفاظت مرما
قاضی صاحب کی حکمت عملی ہے کہ pti کے وکیل کو بولنے نہ دینا اور حکومتی وکیل کو کوئی سوال جواب نہیں کرنا اور اسے مرضی کی بحث کی اجازت ہے اور یہ جانبدارانہ رویہ ہمیشہ نظر آتا ہے۔
پاکستان ذندہ باد
انشاءاللہ سب ٹھیک ہوجائے گا
عمران خان کے دشمن پر لانت بشمار
Chairman ought to be ashamed of himself for lying under oath. I hope the judges have the balls to punish him.
شہباز گل صاحب کوئی فائر وال نیو نو نہیں نیٹ بند کرا ہوا ہے سلو اب چند مہینوں میں دیکھیں گے انٹرنیشنل کمپنی پاکستان چھوڑ کر جائیں گے
Bht afsos Ki bt hae
ہمارے جرنیلوں نے اربوں ڈالرز کے داسو پروجیکٹ میں آئی ایس آئی کے ہاتھوں سے چائنئیز انجینرزکو دھماکے میں مروا کر سیکورٹی کا بہانہ بنایا اور پھر پروٹیکشن کے لیئے فوج بھیج دی جو اب 25فیصد سے 35فیصد کا مطالبہ کر چکی ہے۔😛😛😛😛
لہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے
Release Imran Khan
اللہ پاک پاکستان اور پاکستانیوں کی حفاظت فرمائے آمین
پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد
بہت خوب بابر صاحب بہترین گل صاحب
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
You are doing very good job for pakistan and imran khan.as soon as you are there you can expose this mafia. Best of luck
گِل صاحب۔
گپ اندھیرا ہے کسی کو کچھ سجائی نہیں دیتا لیکن میرا یہ ایمان ہے غرور اور جبر مٹ جاتے ہیں کوششیں اور یقین اکثر جیت جاتے ہیں۔ سلامت رہیں۔🤲
کیا اسمبلی میں مخصوص نشستیں ملک کی سیاست اور اکانومی کے لئے بھاری معاملہ نہیں؟؟ یہ قانون کب بنا؟؟ کیا جو لوگ الیکشن کے زریع اسمبلی میں آتے ہیں اور باقی جن کو direct جماعتوں میں شامل کیا جاتا ہے ان میں بہت فرق ھے. ھاں صرف اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کا پڑھا اور سنا تھا.
مہربانی ہوگی اگر اس اھم اشو کو بھی ڈسکس کریں جس کی وجہ سے آج PTI کو اتنا مشکل سہنا پڑی. اور انشاءاللہ جب PTI کی حکومت آے تو ان فضول اور ملک کے اخراجات پر بھاری پڑنے والی اسمبلی کی سیٹوں میں بھی کمی اءی. امید ہے آپ جواب ضرور دیں گے
یا اللہ ان ججز کی تو ہی حفاظت فرما، کہ بے شک تیری ہی دی ہوئی ہمت اور طاقت سے یہ لوگ حق اور سچ کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہو گئے ہیں، جبکہ مقابل میں بدترین دشمن نما لوگ موجود ہیں، امین.
حسبی اللہ و نعم الوکیل
ریٹائرمنٹ کے بعد ان لوگوں کو جابز کیوں دی جاتی ھیں؟
ماشاءاللہ تن کے رکھے ان کو
بہت شکریہ سر حقیقت سے آشنا کرنے پر❤❤❤
کیا نورانی حلیہ ہے۔ مگر حقیقت جاننے والا جانتا ہے
Daari to yahoodi bhi rakhte hain 😅
Yad rahay deen me darhi hy Darhi me deen nahi hy😏
Darhi rahkny sy koi afazl nahi hota Afzal wo hi hy allah pak ki nazar me jo taqwy wala hy or taqwy ka matlab hy allah sy darny wala
یا اللہ پاکستان کو حقیقی آزادی عطا فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین
Excellent reporting and analysis
Appreciate
Free free to Imran Khan
Imran Khan Zindabad
ماشاءاللہ
سبحان الله
جزاك الله
Qazi should remove the title of Justice from his name. If the letter #J has to be used, then let it be #Joke. He has made a mockery of #Pakistan's Judicial system
جب دنیا ظلم اور ناانصافی سے بھر جاتی ہے تو اللّٰہ کا انصاف ہوتا ہے ۔
Release Imran Khan.
Imran khan Zindabad❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Shahbaaz Gill❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Fire wall ho ya Qazi Asim wall ho" bound to fall.
IK ZINDABAD
ربّ العزت عمران خان کو سرخروئی عطاء فرمائے آمین یارب العالمین
All credits goes Khan sb. Because he exposed all deportment who were wearing gowns of nobility Now it is our duty to support him to bring reforms in the country. May ALLAH help us .Gill sb. Zindabad
ماشاءاللہ ماشاءاللہ زبردست ویڈیو دیکھیں اور شیئر کریں شکریہ جناب 🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉❤❤❤❤