السلام علیکم بھائی اللہ کو مانو کیوں بارڈر کے کاروبار کے پیچھے پڑے ہو۔بڑے شہروں میں اس کو جانے مت دو۔حکومت بلوچستان میں اور کوئی ذریعہ دے دے کاروبار کا۔اپ سے گزارش ہے اس پے اواز اٹھاؤ چائنا کو تحفظ دینے کی وجہ سے بلوچستان کے لوگ بے روزگار ہو چکے ہیں۔اپ کو چاہیے اس پر ڈاکومنٹری بناؤ۔
حکومت پاکستان نے بلوچستان پیکج کے تحت تیل کے لیے بارڈر میں پوائنٹ کھولیں۔یہ پی ایل گورنمنٹ کی اجازت سے بارڈر سے ا رہا ہے۔اپ اس کو قطعا اسمگلنگ نہیں کہہ سکتے ہو
میرا اپ کو مشورہ ہے تمہارے لئے وہی دھندہ ٹھیک ہے جو تم فیک پروگرام کرتے ہو۔برائے مہربانی تیل کے روزگار کے پیچھے مت پڑو پاکستان میں اور راستوں سے کافی کرپشن ہو رہا ہے اس پر پروگرام کرو۔
Bhai Deputy commissioner kech , deputy commissioner panjgoor & fc take one lac rupees & permit the people to bring from diesel. Per day 600 zamyad gadi DC ki ijazat se Iran se diesel lathay Hain. Aap jaaen DC kech se phoochen k Q wo per gadi one lac right pees laithay hain
اگر اىران کا باڈر ۔پنجاپ۔سے۔ھوتا۔۔پھر
اتنى۔پابندى نىں لگتى ۔۔بلوچستان۔کو۔تکلىف۔دىنا۔جرنىلوِں۔کى۔اىمان۔ھے
السلام علیکم بھائی اللہ کو مانو کیوں بارڈر کے کاروبار کے پیچھے پڑے ہو۔بڑے شہروں میں اس کو جانے مت دو۔حکومت بلوچستان میں اور کوئی ذریعہ دے دے کاروبار کا۔اپ سے گزارش ہے اس پے اواز اٹھاؤ چائنا کو تحفظ دینے کی وجہ سے بلوچستان کے لوگ بے روزگار ہو چکے ہیں۔اپ کو چاہیے اس پر ڈاکومنٹری بناؤ۔
اپ سے گزارش ہے حکومت سے کہو کہ بلوچستان والوں کو روزگار دے دو۔روزگار کے پیچھے مت پڑو۔
حکومت پاکستان نے بلوچستان پیکج کے تحت تیل کے لیے بارڈر میں پوائنٹ کھولیں۔یہ پی ایل گورنمنٹ کی اجازت سے بارڈر سے ا رہا ہے۔اپ اس کو قطعا اسمگلنگ نہیں کہہ سکتے ہو
میرے بھائی اپنے نیوز کا ریٹنگ بڑھانے کے لئے اور دھندا کرو۔یہ بالکل تم غلط کر رہے ہو جو بارڈر کے کاروبار کے پیچھے ہو۔ادھر اور روزگار ہے ہی نہیں۔
میرا اپ کو مشورہ ہے تمہارے لئے وہی دھندہ ٹھیک ہے جو تم فیک پروگرام کرتے ہو۔برائے مہربانی تیل کے روزگار کے پیچھے مت پڑو پاکستان میں اور راستوں سے کافی کرپشن ہو رہا ہے اس پر پروگرام کرو۔
Bhai Iran se Wapar to Nhi karity Oper se U.S.A ki Gulam he Pakistan Govt I Hate Hami Iran se Oil bhi lena Chahye
Bhai Deputy commissioner kech , deputy commissioner panjgoor & fc take one lac rupees & permit the people to bring from diesel. Per day 600 zamyad gadi DC ki ijazat se Iran se diesel lathay Hain. Aap jaaen DC kech se phoochen k Q wo per gadi one lac right pees laithay hain
بھاںٔی ان پر ایکشن لینے والے کہاں سے لاۓ لوگ ادارے کیا کر رہے ہیں پکڑتے کیوں نہیں غیر قانونی کام کرنے والے لوگوں کو
Agar itne daler ho to mahrang baloch ka interview karo sab pata chal jaega
کس کے ایماء پر یہ ہوتا ہے
Baray baray is mn log mily huy hn kuch nhe hoga
دل کافر می سوزد برای بلوچ