GREAT...THANKS A LOT...JAZAKALLAH KHAIR...It's really great and appreciable to put altogether...!!! MAY ALLAH REWARD YOU THE MOST...!!! MAY ALLAH GIVE LONG,HEALTHY AND SOUND LIFE TO GHAMIDI SAAB...AAMEEN...!!!
Gamdi has laid down new basis for research, critical analysis, conclusions.we should appreciate this and should use these ideas as foundation of our scientific probe with open heart
آپ نے ایک بار کہا تھا جو کسی شخض سے سو فیصد اتفاقِ کرے گا اُس کو اپنا علاج کرانا چائیے۔۔اب یہ بتائیے آپ نے اتفاقِ نا کرنے کی وجہ باقی کہاں رکھی ۔۔۔❤❤❤❤ اللہ آپکو سلامت رکھے/یہ سوال میرا غامدی صاحب سے ضررو کیجیۓ گا ۔۔نزولِ مسي کے موضوع میں جواب کا انتظار رہے گا ۔۔اللّٰہ حافظ
جو بھی اللہ کی کتاب قرآن کے ساتھ انسانی کتب عقائد قصے کہانیاں شامل کرے گا وہ اللہ کے فرمان کی مکمل نفعی کر رہے ہیں اور اس میں غامدی صاحب کے ساتھ سب اسکالرز علماء شامل ہیں خوامخواہ غیر قرآنی قصے بیان کرتے ہیں اللہ تعالٰی نے واضح طور پر قرآن میں لکھا ہے وہ انسانوں سے قرآن کے علاؤ نہیں پوچھے گا پھر یہ کیوں بیان کرتے ہیں صرف شہرت مقبولیت اور آمدنی کے لئیے ایسا کیا جاتا ہے یہ سب نافرمان ہیں
GREAT...THANKS A LOT...JAZAKALLAH KHAIR...It's really great and appreciable to put altogether...!!!
MAY ALLAH REWARD YOU THE MOST...!!!
MAY ALLAH GIVE LONG,HEALTHY AND SOUND LIFE TO GHAMIDI SAAB...AAMEEN...!!!
Jazakallah
Gamdi has laid down new basis for research, critical analysis, conclusions.we should appreciate this and should use these ideas as foundation of our scientific probe with open heart
Agree 💯 👍
Another masterclass by a true savant.
آپ نے ایک بار کہا تھا جو کسی شخض سے سو فیصد اتفاقِ کرے گا اُس کو اپنا علاج کرانا چائیے۔۔اب یہ بتائیے آپ نے اتفاقِ نا کرنے کی وجہ باقی کہاں رکھی ۔۔۔❤❤❤❤ اللہ آپکو سلامت رکھے/یہ سوال میرا غامدی صاحب سے ضررو کیجیۓ گا ۔۔نزولِ مسي کے موضوع میں جواب کا انتظار رہے گا ۔۔اللّٰہ حافظ
ماشاءاللہ بہت بہترین👍💯۔ غامدی صاحب نے روایت پرستی کے بت توڑ دیئے۔