No More Wapda Electricity Bill Now | This Is Solid Solution | Baqar Bilal Hussain | Gwadar CPEC

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 30 сен 2024
  • No More Wapda Electricity Bill Now | This Is Solid Solution | Baqar Bilal Hussain | Gwadar CPEC
    #solarenergy
    #windmills
    #gettechnologies
    #socioon
    #gwadarcpec
    #cpec
    #freeelectricty
    Avail free consultancy about Buying & Selling of property in Gwadar, WhatsApp Message now on +92 321 4843456
    گوادر میں پراپرٹی کے حوالے سے فری کنسلٹینسی، خرید و فروخت اور تجربہ کار ایڈواٰزر سے رابطہ کرنے کے لیے دیے گیے نمبر پر واٹسیپ میسج کریں
    Join Gwadar's Own Social Media Network: gwadarsocial.so...
    Stay Up to Date with latest property updates and hot deals all over Pakistan: propertyon.pk/
    Subscribe To Our Channel: / @gwadarcpec
    Follow Us on Facebook: / officialgwadarcpec
    Follow Us On SocioOn: www.socioon.co...

Комментарии • 578

  • @saleemshabir9312
    @saleemshabir9312 Год назад +42

    آپ اسے لوگوں کو قسط پر فراہم کریں جو لوگ اسے خریدنے کی طاقت نہیں رکھتے

  • @muhammadazam6006
    @muhammadazam6006 Год назад +37

    اللہ رب العزت آپ کو اورزیادہ ہمت اورتوفیق دے کہ آپ غریب اور متوسط طبقہ کی پریشانیاں کم کرنے میں لگے رہیں۔ آمین۔

    • @rrafaqat
      @rrafaqat Год назад

      Ameen jazk Allah beshak

    • @ghulamrasul9546
      @ghulamrasul9546 Год назад

      اسلام علیکم محترم جناب اللہُ تعالیٰ اپکو سلامت رکھیں آمین ثم آمین اپ نے دنیا اور آخرت کے اپ مسلمانوں کو گناہوں سے بچنے میں مدد فرمائیں گے انشاللہ تعالیٰ خدا حافظ

  • @BasharathussainBasharat-b4o
    @BasharathussainBasharat-b4o Год назад +29

    اگر آپ واقعی غریب عوام کے مستقبل کا سوچتے ہیں تو آپ کو دل سے سلام ہے بھائی اللہ پاک آپ کو مزید ترقی عطا فرمائے آمین ثم آمین

    • @HassanG-su9nh
      @HassanG-su9nh 5 месяцев назад

      bp bbbb bbbbbb bp nnbb bp bbbbbbb bp bp bbbbb bp bp bbc bp bbb bp bp bbbb bbb bbc bbc bbc bbc bp bp bp bp bbc bbc bbbbb bbbb bp bbbb bbc bbc bp bp bbbbb bp bbbb bbc bp bbc bbc bp bp bp bbbbbb bp bp bp bp bbc bbc bbc bp bbc bbb bp bp bbb bbb bbb bp bbc bbc bp bp bp bbbb bp bp bp bp bbbbb bbc bbc bbbb bp bp bbb bbb bp bbc bp bbb bp bp bbb bp bp bbc bp bbbb bp bp bp bbc bp bp bp bp bbb bbbbb bp bp bbbb bp bbc bp bbb bp bp bp bp bp bp bp bbc bp bp bp bbb bp bp bp bbbb bbb bp bp bbc bp bp bbc bbb bp bp bbbb bbc bp bbb bp bp bbc bbbb bbc bbb bp bp bbb bp bbb bp bp bbbb bp bp bp bp mac vpn mac vpn bp vpn bbc bbb bp bp nab nab:

  • @nisaryousaf1102
    @nisaryousaf1102 10 месяцев назад +10

    ماشاءاللہ
    آپ کی جُرات اور بہادری کو سلام
    اسی طرح چٹان کی مانند ڈٹے رہیں۔بہت لمبا سفر ہے
    اللہﷻ آپ کا حامی و ناصر ہو۔
    اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن
    اور
    اس کے ساتھ ہی
    👇👇👇👇👇👇👇
    #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
    #PakistanNeedsElections
    #ہماراملک_فیصلہ_بھی_ہمارا

  • @khurrammurad5469
    @khurrammurad5469 Год назад +12

    اللہ اپنے بندوں کے لئے کئی مواقع فراہم کرتا ہے کہتے ہیں بندہ پریشان تو اللہ مہربان۔ انشاءاللہ ایک دن ایسا اۓگا کہ پاکستان میں بھی خوشحالی آئیگی

  • @KhalidMahmood-nz8vy
    @KhalidMahmood-nz8vy 5 месяцев назад +1

    IPPs شروع کرنے والا ذرداری دوسری بار 😜مسلط۔۔

  • @MrNsbhsn007
    @MrNsbhsn007 11 месяцев назад +5

    Excellent Analysis and information جزاک اللہ خیر

  • @sfaadina8950
    @sfaadina8950 7 месяцев назад +3

    ‏الحمدللہ، پی ٹی آئی دو تہائی اکثریت حاصل کر چکی ہے اور ہر پاکستانی کہہ رہا ہے کہ ‎#میں_نے_ووٹ_خان_کو_دیا ، عوامی مینڈیٹ کو عزت دی جائے اور عوامی فیصلے کو قبول کیا جائےا❤نشاء اللہ 10 فروری کی شام ھوگا
    عمران خان وزیراعظم ہوگا❤

  • @inaamullahkhan7243
    @inaamullahkhan7243 Год назад +9

    ماشااللہ۔اس کے لیے اگر اپ۔غریب ابادیوں کو ترجیح دیں ایک یادگار اور دوسروں کے لیے مثالی کام ہوگا

  • @kanwalbaji7837
    @kanwalbaji7837 8 месяцев назад +2

    اور بیشک ھم نے قرآن کو نصیحت کے لیے آسان کر دیا ھے تو پھر کوئی ھے کہ سوچے سمجھے ؟؟؟؟
    سورة القمر. القران

  • @MianTariq-v9k
    @MianTariq-v9k Год назад +1

    آپ لوگوں کو قسطوں پر دے

  • @MustafaSyedOfficial
    @MustafaSyedOfficial Год назад +1

    ساری بات سن لی ہے مجھے یہ بتائیں فریج استری پانی والی موٹر کا کیا کریں گے پنکھے تو چلا لیں گے گھر میں صرف پنکھے تو نہیں ہوتے اور بھی ضرورتیں ہوتی ہیں

  • @Ahsammalikchohan
    @Ahsammalikchohan Год назад +5

    بھاٸ اللہ جذاۓ خیر عطا فرماۓ ھم غریبوں کلٸیے بہتر اقدام ھے

  • @SolarGenius
    @SolarGenius Год назад +5

    Very expensive bro Lac ya 1.5lac ma AP sa q Le Bhai aam market sa is sa sasta ma lag jae ga...

  • @carplanet428
    @carplanet428 Год назад +13

    اصل خدمت خلق یہ ہی ہے، ❤

  • @M.AbbasKhan-x9c
    @M.AbbasKhan-x9c 2 месяца назад

    زبردست اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے آمین ثم

  • @imrankhan71778
    @imrankhan71778 Год назад +5

    ماشاء اللہ بھائی جان آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں جزاک اللہ

  • @yousafjan7142
    @yousafjan7142 7 месяцев назад

    ہر دو تین مہینے میں صرف پوسٹ کو uodate کرتا ہے ۔ practical کچھ بھی نہی

  • @muhammadsafdardurrani
    @muhammadsafdardurrani Год назад

    سر اس کا ایک اور حل بھی ہے کہ جو لوگ اپنی ضرورت سے زیادہ بجلی پیدا کرتے ہیں وہ واپڈا کو بجلی دینے کی بجائے آپنے ہمسائے کو واپڈا سے بہتر ریٹ ہر دےدیں۔۔۔

  • @ferozuddinhazarvi1850
    @ferozuddinhazarvi1850 10 месяцев назад +3

    اگر سچ ھے تو اللہ ترقی دے

  • @muhammadkhalid-or4by
    @muhammadkhalid-or4by Год назад

    جناب ptcl مشرف صاحب کی ملکیت ھے

  • @ijazahmad9920
    @ijazahmad9920 Год назад

    خدا کا واسطہ ہے مولوی صاحب تقریر چھوٹی کرو انتہائی گندہ سبز باغ ہے

  • @M.AbbasKhan-x9c
    @M.AbbasKhan-x9c 2 месяца назад

    اللہ تعالیٰ ان حکمرانوں برباد کرے آمین ثم آمین

  • @jawaidraza6852
    @jawaidraza6852 Год назад +1

    باتیں بنا کر بیوقوف بنانے کی کوشش کر رہے ہیں

  • @trend7756
    @trend7756 6 месяцев назад

    واپڈ والوں نے بھی PTC L کی طرح بہت بدعائیں لی ھیں جو مسلسل جاری ھیں ۔۔۔انشا آللہ تعالیٰ لیسکو بھی برباد ھو گا ۔۔

  • @ishfaqahmad9001
    @ishfaqahmad9001 6 месяцев назад

    بھائی آپ بجلی میں خود کفیل ہوں کے تو گورنمنٹ دوسری اشیاء پر ٹیکس بڑھا دے گی۔

  • @qazironaq3368
    @qazironaq3368 Год назад

    ماموں... اللہ مہربان گدھا پھلوان... تلقین شاہ بات کرو حق کی چاھے ھٹ جائے سب کی.. خدنمای اور لارا لپا کم کر اللہ تعالیٰ آپ کو ھدایت دے آمین ثم آمین...
    .

  • @faridaalvi6653
    @faridaalvi6653 7 месяцев назад

    ادھے سے زیادہ وی لوگ باتوں سے ذائع کردیا

  • @yousafjan7142
    @yousafjan7142 7 месяцев назад

    یہ بتائیں ابھی تک کون مستفید ہوا اس سے ؟؟؟؟؟؟؟

  • @rkromeo3837
    @rkromeo3837 11 месяцев назад

    بھائی صاحب ہم پہلے سے سسٹم لگا چکے ہیں.
    دن کو Ac لوڈ چلاتے ہیں اور رات کو Dc لوڈ چلاتے ہیں ہمارا کوئی بجلی کا خرچ نہیں ہیں۔

  • @STARxjiger410
    @STARxjiger410 7 месяцев назад

    یہ میں سعودی عرب میں خود اپنے ہاتھ سے بنا چکا ہوں

  • @z.hussainawan5514
    @z.hussainawan5514 Год назад

    فریج اور پانی کی موٹر وغیرہ کیسے استعمال کریں گے

  • @hashmatkhan5662
    @hashmatkhan5662 Год назад

    *وہاڑی شہر اور دیہات میں اپنے نمائندے کا نمبر دیجئے*

  • @tahirtara5248
    @tahirtara5248 Год назад

    مختصر بات کریں کہ 5 عدد سیور 18 واٹ والے اور 3 پنکھے 120 واٹ والے 8 گھنٹے چلانے کیلیے کتنا خرچہ ھے

  • @khalid-minhas
    @khalid-minhas Год назад +2

    زبردست

  • @ghulamnabi1889
    @ghulamnabi1889 Год назад +1

    أپکا سسٹم فعل ھے قیمت بہت بہت زیادہ ھے کوئی امفوذ نہیں کر سکتا دو کلو واٹ کا یونٹ پچاس ھزار سے زیادہ کا نہیں ھے انشاء الله ھم اسکول لانچ کریں رھے ہیں بہت جلدی

  • @nazifrahman7905
    @nazifrahman7905 3 месяца назад

    مقصد کی بات کب شروع کروگے

  • @Comeonguys-j2n
    @Comeonguys-j2n 10 месяцев назад

    آپ دعوے سے بکواس کرنے کا فن بخوبی جانتے ہیں

  • @QuantumCount2717
    @QuantumCount2717 Год назад +3

    Pakistan zindabad Pakistan zindabad Pakistan zindabad Pakistan zindabad Pakistan zindabad Pakistan zindabad Pakistan zindabad Pakistan zindabad Pakistan zindabad

  • @amjadshekh5416
    @amjadshekh5416 Год назад

    اصل میں بڑی کمپنیز کو لیبر چاھۓ ھوتی ھے ۔وہ غریب کی لائف تنگ کرتے ھیں۔پھر غریب بچوں کی خاطر باھر کا رخ کرتا ھے۔یہ ظالم چند افرا کو نواز کر ان غریبوں کو افر دیتا ھے ۔یوں انکے مقاصد حاصل ھوتے ھیں۔اور اللہ کے غضب کو دعوت دیتے ھیں۔واپڈا بھی ایسے ھی شیخوں نے لیا ھوا ھے۔

  • @qaziinayatullah9667
    @qaziinayatullah9667 11 месяцев назад

    آپ قسطوں پر یہ دیں میری بکنگ کر دیں،ایڈوانس بیس ھزار دوں گا جب آپ انسٹال کریں گے

  • @artificialintelligence9403
    @artificialintelligence9403 7 месяцев назад

    میری آپ سے عرض ہے کہ آسان اقساط پر یہ پروجیکٹ پاکستانیو کو دیں کیونکہ تقریباً ہر پاکستانی اس وقت مالی و معاشی مشکلات میں پھنسا ہوا ہے ۔۔۔ مہربانی فرمائیں اللّٰہ آپ کو اس کا اجر وثواب دے گا

  • @tariqrahmani5743
    @tariqrahmani5743 Год назад

    ھم پاکستانی مختصر اور مطلب کی بات کیوں نہیں کر سکتے۔جس کا وی لاگ سننا شروع کرو۔غیر ضروری باتیں زیادہ اور کام کی بات کم۔۔
    بورنگ طویل غیر ضروری گفتگو

  • @LearnHeavyTech
    @LearnHeavyTech Год назад

    اور پانی والی موٹر بھی تو ضروری ہے وہ بھی چلے گی کہ نہیں ؟؟؟

  • @arshadmpk
    @arshadmpk Год назад

    بھائی جان آپ عوام کے غم اتنے گھلے جا رھے ہیں اتنے مخلص ہیں کہ.11:58 کی ویڈیو میں 6:57 تک باندر کے مداری والے کی.طرح ڈگڈگی بجا کر ایک ھی بات میں مدھانی ڈالے ھوئے تاکہ آپ کی اس حرکت سے گوگل خیرات کے کچھ ٹکڑے آپ کے آگے پھینک سکے. بات کرو کہ میں چائنہ سے یہ لے کر آیا.ھوں خدا کا واسطہ ھے.مجھ سے لے لیں.

  • @shahidhussain1684
    @shahidhussain1684 Год назад

    6 کلو واٹ کی ونڈ ٹربائن کتنے کی ہے کمپلیٹ

  • @usmansaeed8098
    @usmansaeed8098 7 месяцев назад

    آدھے سے زیادہ وڈیو میں ٹائم ویسٹ کیا

  • @tahirtara5248
    @tahirtara5248 Год назад

    بھائ جان اصل اور مختصر بات کریں

  • @zawarhussain386
    @zawarhussain386 7 месяцев назад

    بھائی سیاستدان کی طرح بات کرنے کے بجائے اچھی طرح ایکسپلین کریں ۔۔
    بار بار باتیں رپیٹ نہیں کریں ۔۔ پہلے سے ہی پک چکے ہیں ۔۔

  • @vlogbyfaridghouri3724
    @vlogbyfaridghouri3724 10 месяцев назад

    لمبی لمبی باتیں جناب ۔۔کوئی کم دی گل کرو😂

  • @farzanaabdulmajeed5799
    @farzanaabdulmajeed5799 7 месяцев назад

    سلامت رہیں

  • @hafizzulqarnain5379
    @hafizzulqarnain5379 10 месяцев назад

    بیٹری کی لائف کتنی ہے بھائی

  • @AKKhan-uj8go
    @AKKhan-uj8go 10 месяцев назад

    فریج کیسے چلے گی 12 وولٹ پر

  • @tariqKhan-bb3ux
    @tariqKhan-bb3ux 7 месяцев назад

    ماشاء اللّٰہ

  • @Rashid887-l5q
    @Rashid887-l5q 2 месяца назад

    ماشااللہ

  • @alisajjad64
    @alisajjad64 Год назад

    کیا انسٹالمنت پر لگایا جا سکتا ہے

  • @GullabShah-k7x
    @GullabShah-k7x 7 месяцев назад

    زندہ باد بھائی

  • @bahauddinagha2425
    @bahauddinagha2425 Год назад

    ایسٹ انڈیا کمپنی

  • @yousafjan7142
    @yousafjan7142 7 месяцев назад

    آمید ہے کوئ نہی

  • @AUA2KPAKISTAN
    @AUA2KPAKISTAN Год назад

    واپڈا بجلی سپلائی نہیں کرتا اور نہ بل وصول کرتا ہے ۔ اس بات کو درست فرما لیں ۔ ہم سب PEPCO کے رحم و کرم پر ہیں

  • @AUA2KPAKISTAN
    @AUA2KPAKISTAN Год назад

    واپڈا بجلی سپلائی نہیں کرتا اور نہ بل وصول کرتا ہے ۔ اس بات کو درست فرما لیں ۔ ہم سب PEPCO کے رحم و کرم پر ہیں

  • @junaidbinmuhammadrizviarti1819
    @junaidbinmuhammadrizviarti1819 10 месяцев назад

    مندا ہی پر دھندا ہے

  • @waseemashraf4939
    @waseemashraf4939 Год назад

    سر پانی والی موٹر 6سے7امپیر لیتی ھے اس کا کیا کریں. . . . ?

  • @haseebahmad3294
    @haseebahmad3294 6 месяцев назад

    اسلام و علیکم بھائ کام تو بہت اچھا کیا اپ نے لیکن اس میں صرف اپ نے اپنا فائدہ کیا ہے ۔ اگر عوام کا فائدہ اور ضرورت کا خیال رکھنا ہے تو اپ اس کو اسان اقساط میں لوگوں کو دیں ۔ لیکن قسطوں اور نقد خریداری کی قیمت ایک ہو تا کہ سود سے بچا جا سکے ۔ جس طرح ڈاکٹر سبیل اکرام جیسے لوگ لاہور بحریہ ٹاون میں کاروبار کر رہے ہیں ۔۔ اس طرح لوگوں کا بھلا بھی ہو جاے گا اور اپ کا کاروبار بھی اللہ کے حکم سے پھیلے گا ۔ انشا اللہ

  • @Falcons_007
    @Falcons_007 6 месяцев назад

    السلام علیکم بہت اچھی بات سر اس کادوسرا پارٹ کونسا ہے لنک دے سکتے ہیں

  • @rajaisrarsabir9493
    @rajaisrarsabir9493 10 месяцев назад

    ماشاءاللہ

  • @Rooftop78
    @Rooftop78 Год назад

    بھائ کام کی بات زیادہ کرو اور تقریر کم کرو

  • @kanwalkanwal1703
    @kanwalkanwal1703 Год назад +19

    جزاک اللہ خیر۔
    بھت عقلمند ھے وہ شخص جو صدقہ جاریہ کے کام کرتا ھے اور بھت نامراد ھے وہ شخص جو صدقہ جاریہ کے کام نھی کرتا۔۔۔۔۔۔۔۔مفھوم حدیث۔

  • @MuhammadTariqTanoli-ch4ks
    @MuhammadTariqTanoli-ch4ks 10 месяцев назад

    بات تو صحیح ہے

  • @muhammadsafdardurrani
    @muhammadsafdardurrani Год назад

    جب پی ٹی سی ایل والے ہمیں تنگ کرتے تھے تب ہم انکو بدعائیں دیتے تھے اور اللہ جی سے کہتے تھے کہ اے اللہ ان بے غیرتوں کو برباد کر دے الحمدللہ ان کے ایکسچینج ویران پڑے ہیں۔اب ہم خدا بزرگ و برتر سے دست بدعا ہیں کہ اے اللہ ان کو برباد کر دے اور جو لوگ مفت یونٹ استعمال کرتا ہیں انکو بھی برباد کرنے آمین
    اب مجھے حوصلہ ہوا کہ اللہ مصیبت کے مارے لوگوں کی دعا کتنی جلدی قبول کر تا ہے

  • @RIAZHUSSAINSHAIKH-j3x
    @RIAZHUSSAINSHAIKH-j3x 6 месяцев назад

    سر کتنے تک کا ھوسکتا ہے۔ سسٹم۔

  • @saifullahaskri5521
    @saifullahaskri5521 Год назад +3

    اسلام علیکم

  • @Helping_Hand131
    @Helping_Hand131 Год назад +10

    Very good 👍 But. You must give this system on easy installment payment....

  • @kanwalbaji7837
    @kanwalbaji7837 8 месяцев назад

    اور بیشک ھم نے قرآن کو نصیحت کے لیے آسان کر دیا ھے تو پھر کوئی ھے کہ سوچے سمجھے ؟؟؟؟
    سورة القمر. القران

  • @drrafiquebhatti2019
    @drrafiquebhatti2019 2 месяца назад

    ما شاء اللہ بہت اچھا قدم ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ ہمیں علی بابا اور چالیس چوروں کا محاسبہ بھی کرنا ہے جو ان بحرانوں کا سبب بنتے ائے ہیں

  • @usmanmanzoor1188
    @usmanmanzoor1188 Год назад

    سولر فین کی ایئر( ہوا) بہت کم ہوتی ہے زیادہ گرمی میں نہیں کام کرتا پنکھا

  • @mohd.fareedkhan9863
    @mohd.fareedkhan9863 Год назад +5

    What include. Battery, 3 fans, 5 DC bulbs ?

  • @KSA-pv3ke
    @KSA-pv3ke 6 месяцев назад

    سب سے پہلے ان سے پوچھیں کہ انکے گھر میں واپڈا کی لائن ہے نہ نہیں،
    اگر ہے تو یہ سب باتیں ہی ہیں۔
    اگر نہیں تو ان سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

  • @israrhussain605
    @israrhussain605 10 месяцев назад

    سر دوسروں کو درس دینے کی بجاۓ آپ کیا کرسکتے ہیں ؟؟ مافیاز سے لڑنا ہر کسی کے بس کی بات نہی

  • @awaragard6650
    @awaragard6650 Год назад

    قوم سے روٹی کپڑا مکان تک چھین لیا ہے ریاست نے کہار کہر نازل فرمائے بیانک موت مریں ملک اور قوم کے ساتھ کھلواڑ کرنے والے

  • @shakeelahmedmughal894
    @shakeelahmedmughal894 11 месяцев назад +4

    Very good idea…….Allah app per apna khas Fazal karey….

  • @syednazarhussain5430
    @syednazarhussain5430 Год назад

    او یار تقریر چھوڑ، کام کی بات کرو.

  • @MANZOORHUSSAIN-yf8uo
    @MANZOORHUSSAIN-yf8uo 2 месяца назад +1

    if government are unfaith for public so than we could direct connection to the pole because electrice spouse to be like free not dear .thats it

  • @ShidaNew
    @ShidaNew Год назад

    ایک سال سکون سے سوئے گا سال بعد بیٹری یا کوئی اور نقص بن گیا واپڈا جتنے پیسے پھر گئے جیب سے کان سیدھا پکڑ لو یا الٹا میرا کمٹ دیکھ کر ویڈیو بناو سر

  • @ansarimuhammadaslam1966
    @ansarimuhammadaslam1966 10 месяцев назад

    پاکستان میں سولر سے انورٹر / UPS کے ذریعے AC بجلی بنا کر پنکھے اور بلب چلائے جاتے ہیں جبکہ بہتر ہے کہ DC بلب اور پنکھے استعمال کیے جائیں

  • @TalibHussain-lj1yz
    @TalibHussain-lj1yz Год назад

    سر اپ کی طرف ابھی تک کوی کال نی آی

  • @saleemsabahat2856
    @saleemsabahat2856 Год назад

    دھندہ شروع فضول ویڈیو

  • @NaeemAhmad-kc4br
    @NaeemAhmad-kc4br Год назад +7

    Insha ALLAH .. ALLAH Pak apko kamyab karay ameen

  • @SalmanAfzalkhan
    @SalmanAfzalkhan Год назад +1

    Ziyada time to app ne fazool batoo me hi west krdi

  • @AliAhmad-nn2if
    @AliAhmad-nn2if Год назад +1

    جزاكَ اللّٰه‎ بہت بہت شکریہ

  • @ashraf494
    @ashraf494 Год назад

    مالدیپ سرلنکا انڈونیشیا اور بھی بہت سے ممالک میں چنچی رکشہ گاڑی سے لیکر سب طرح کی چھوٹی گاڑیاں الیکٹرک سے چلتی ہیں اور بجلی بلوں کی ٹینشن نہیں ہے سب لوگوں نے گھر 🏡🏡🏡🏠🏠🏠🏡🏡 میں شمسی توانائی استعمال کرنے سے لیکر وینڈ وغیرہ موجاں موجان

  • @farrukhawana.r.a.q9194
    @farrukhawana.r.a.q9194 Год назад +5

    Mashallah, Allah apko iski himmat or isteqamat ata farmain, or ghreeb logo k chehry par muskurahat lany ki tofeeq ata farmain ameen..

  • @shahbazali4982
    @shahbazali4982 8 месяцев назад

    Bhai refrigerator, water pump,TV, kitchen appliances ye kahan se chaly gi.

  • @usmanbabar638
    @usmanbabar638 Год назад +4

    Good one
    Ma Sha Allah
    Kisi ne to pahla step lea
    Zabardast
    Ma Sha Allah

  • @shahidpervaiz786
    @shahidpervaiz786 Год назад +1

    بچپن میں مجھے یاد ہے پی ٹی سی ایل کے لیے دوڑ باغ اور رشوت کا جو بازار گرم تھا اسے اتنا ہی زوال ایا پھر

  • @dailyfirnews9409
    @dailyfirnews9409 7 месяцев назад +1

    Good luck

  • @arslannabeelbadar4143
    @arslannabeelbadar4143 10 месяцев назад +1

    BOLY BALY PAKISTANI QUM

    • @arslannabeelbadar4143
      @arslannabeelbadar4143 10 месяцев назад

      SMMG SE BALA TR HYE
      KIS CITY ME CHL RAHA HYE
      UTUBE SE PEYSE BNATE

  • @UsmanAfzal-ek8gv
    @UsmanAfzal-ek8gv Год назад +6

    Ii am. Very happy because you are guarding for Pakistan people

  • @waqashasnain5120
    @waqashasnain5120 Год назад +1

    Maqsad ki BAAT kren zarori ni 11 mint Ka video banae

  • @mohaviabhai8006
    @mohaviabhai8006 10 месяцев назад +1

    Too much energy video....... Sir keep it up please please please 🙏