Earn Crores From Tree Farming Business | Kikar Farming | Tree farming | Low Investment Business
HTML-код
- Опубликовано: 24 сен 2024
- Earn crores from tree farming Business
Trees farming Business
Tree farming In Pakistan
Farming of trees
Manafa bakhsh business
Business of trees
Forest Business
Kikar farming
Kikar Business
Darkht kari
Wood Business
Babul farming
Profile able business
Kamyab farming
Kamyab karobar
Billions rupees profile
Millions rupees profile
HB Business TV
Apna Karobar
Apna business
Low Investment Profile able business
کیکر_فارمنگ
درخت_کاری
#کیکر_فارمنگ
#Earn_crores_from_tree_farming_business
#kikarfarming
#tree
#treefarminginpakistan
#babul
#forest
#woodbusiness
#lowinvestmentbusiness
#farming
#hbbusinesstv
#goatfarming
میری زمین میرا ہے میں نے وہاں لگائی ہے كیكر۔ 10سال پہلے چند پودے كیكر اور چند شیشم کے لگائے تھے لیکن 6 سال بعد شیشم فیل ہو گئ اور كیكر کا اچھا رزلٹ دیکھ کر 300 پودا لگایا۔ اور شیشم ختم کر دی۔اس وقت نرسري سے 1 سے 2 فٹ کا پودا 8روپے میں ملا تھا۔ ماشاءﷲ اچھے ٹاپک پے ویڈیو بنائی ہے۔
شکریہ 🌹 بھائی سلامت رہیں
Papoular.kikkar.say.behtar.hai.
Ap Eska end result share krain
ماشاء الله ❤❤❤❤
ماشاءاللہ حبیب بھای بہت اچھےدعاھےآپ اور کامیاب ھوجاھوآمین ولی محمدمسقط عمان
شکریہ 🌹 بھائی سلامت رہیں
May Allah paak bless you for your good deeds ❤❤❤
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
❤ Salam alaikum
ماشاء اللہ بھائ جان اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور صحت آور تندرستی آورکامیابی والی زندگی عطا فرمائے
آمین شکریہ 🌹 بھائی سلامت رہیں
Great business idea Love from Dubai
Kikkar farming pa kitni mehnat karna padti ha.
Iss pa bhi aik video bnaiye.
ان شاءاللہ تعالیٰ
ماشااللہ
جزاک اللہ
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
Good job
Keep it up.
From Dubai.
Thank you,
Great way to explain
شکریہ 🌹
BASHAK zberdst
ماشاءاللہ بہت خوب
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
اسلام وعلیکم
مشا اللہ بہت ہی بہترین ویڈیو بنائی ھے اگر سب لوگوں کی سوچ آپ جیسی ہو آور آپ جیسی معلوماتی ویڈیو بنائیں ٹو گوٹ فارمنگ آور ایگریکلچر میں کوئی شخص ناکام نہیں ہو سکتا اللہ تعالٰی آپ جیسے پیارے بھائی کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
پیارے بھائی جان اس خدمت خلق میں آپ اتنا ہی کام کر رہے ہیں جتنا آپکا یہ بھائی کررہا ہے ہماری وجہ سے اگر کسی ایک بندے کوبھی فائدہ ہوگیا تو ہمارے لیئے یہی کافی ہے جزاک اللہ خیرا
Jazakallah khair
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
good job keep it up bhai shb
Shahid Farooq from KSA
شکریہ 🌹 بھائی جان سلامت رہیں
❤❤ السلام علیکم حبیب بھائی اللہ تعالی اپ کو سلامت رکھے ماشاء اللہ بہت اچھی ویڈیو تھی اپ کی دیکھ کر سن کر مزا ایا اللہ تعالی اپ کو سلامت رکھے اپنی حفظ و امان میں رکھے❤❤❤❤❤❤❤❤
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
جی بہت نوازش آمین اللہ کریم آپ کو بھی خوش و خرم رکھے
Mashallah Allah pak ap ko khush rhka bhai
آمین شکریہ 🌹 بھائی جان
Maa sha Allah
ماشاءاللہ ❤❤❤
شکریہ 🌹
السلام علیکم
زبردست اپکی ویڈیو سن کر اچھا لگا میرا دو سو کیکر لگا ہے شکر ہے اللہ پاک کا مگر باران علاقہ ہے تو گروتھ کم ہے پچھلے سال تین فٹ تک کے پودے کورے کی وجہ بہت متاثر ہوے اور ان میں سے کچھ ختم۔ہو گے دوبارہ ہرے تو ہوگیے مگر پھر مجھے ڈر ہے کورے سے متاثر نہ ہو تو رہنمائی کریں کوئی اسان طریقہ کیونکہ گروتھ میں دوسروں سے تین چار فٹ کا فرق پڑ گیا ہے
کورا پڑنا ایک قدرتی امر ہے یہ پچھلے سال جو کورا پڑا کوئی بیس پچیس سال بعد ایسا ہوا اس لیئے موسم کی تبدیلیاں تو اللہ کریم کے دست قدرت میں ہے ۔۔ اگر کر سکتے ہیں تو ہر پودے پہ پلاسٹک چڑھا دیں اور تو کوئی حل نہیں
❤❤❤
السلام علیکم بھائی تو جس کے پاس اپنی زمین نہ ہو وہ کیا کرے اس کو بھی اس کے لیے بھی کچھ مشورہ دیں
ان شاءاللہ اس پر ویڈیو بنائیں گے
Good
Thanks
بُہت خُوب انداز ہے بھائی جان آپکا
لیکن ایک مشورہ ہے بھائی کے لیے کہ فرینڈ کی بجائے پیارے دوست یا دوستو لفظ استعمال کرنا چاہئے معذرت کے ساتھ
اپنا خیال رکھیے گا
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
Habib beta ALLAH pak aap ko duniya aur aakhirat ki bhalaee naseeb farmaye. beta main nay aap ki last bakra farming ki video main aap say rehnumaee maangi thi k KIKAR farming 3ft line to line aur plant say plant ka fasla bhi 3ft rakhain aur 2 saal baad alternate plant nikal dain phir 4 saal baad alternate plant cut kar dain, is tarah 12ft ka fasla rah jaye ga, phir finally 8 saal baad tammam baqaya plant cut kar lain, baraye meherbani aap k qeemti mashwaray ka muntazir rahonga k mere bayyan kiye huwe tariqay k mutabiq har 2 saal baad alternate plant cutting say income generate ho gi aur finally 6 ki bajaye 8 saal baad plant ka weight bhi hamain above 20 mounds milay ga, beta main aap ko KIKAR farming ka dil ki gahrayoun say apna GURU manta hoon, aap say darkhwast hai k GURU DAKSHNA zaroor dijiye ga, mujhay shiddat say intizaar rahay ga. JAZAKALLAH .
آمین یارب العالمین جزاک اللہ خیرا انکل جی
ان شاءاللہ تعالیٰ تعمیل ہو گی ۔ آپ کہاں سے اور آپکا اسم گرامی
ماشاءاللہ بہت خوب جناب اچھی باتیں ❤❤❤❤❤
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
Great, informative
Also explain Line to Line and
Plant to Plant distance.
Nursery man, advised me to plant
5 feet by 5 feet, line to line and plant to plant, plz advise
Regards
🌹🌹❤️❤️ خوش رہیں
Habib bai kikar garam ilaakai ka pooda hai...
Pakistan mai to garmi or sardi dono shiddat se parhti hai...
Kia sardi or koray se servive karlega
کورے کی وجہ سے سردیوں میں اسکے پتے بالکل جھڑ جاتے ہیں صرف ٹہنیاں رہ جاتی ہیں لیکن جونہی مارچ کا مہینہ شروع ہوتا ہے دوبارہ سے سرسبز و شاداب ہو جاتا ہے ۔۔ اس کو بیچنے کا بہترین موسم اکتوبر کا مہینہ ہے
Sir Punjab m Kekar sookh jata ha Distak Nankana Sahib
سلام بھائی ❤۔ میرے کو پاپولر کے پودے چاہیے جنوری 2025 میں لگنے ہے۔
کیکر ریتلی جگہ پے ہو سکتا ہے کیا۔۔۔مطلب تھل
Subah Allah
Allah pak ap ajer da
Sir jasy ap samjty hi asy koi b ni samjta
Allah pak ap ok salamat rakhy
Jamshaid iqbal Sargodha sa
JAZKALLAH Khar ❤❤❤
ویلکم بھائی جان سلامت رہیں ❤️🌹
کیکر اور مختلف درخت لگا کر بکری پلنا کیسا؟
اچھا ہے
سر ریت والی زمین پر کیکر ھو جاتا ھے مثال کے طور پر کیکر نور پور تھل میں ھو جاتا ھے
اسلام علیکم بھائی صاحب چترال سے ہوں۔ کوئی اچھے چارے کا بتانا۔ دسمبر جنوری فروری میں بہت سردی ہوتا ہے۔ زمین اپنا ہے لوسن کا کاشت ہوتا ہے گندم کاٹنے کے بعد ماکئ کاشت کرتے ہیں۔ گندم نومبر میں کاشت کرکے۔ جون میں کاٹنا شروع کرتے پھر ماکئ کاشت کرکے۔ اکتوبر میں تیار ہوتا ہے
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
آپکے پاس تو پہاڑی گھاس ہوگا ضرور آجکل کاٹیں اور خشک کرکے رکھ دیں سردیوں میں ٹینشن نہیں بنے گی وہ بڑا انرجی والا ہوتا ہے
جی سر وہ بھی ہے بہت قسم گھاس ہے مگر گھر میں زمین کافی ہے @@hbbusinesstv
Sir KIA app NY is jam send pasy bnai bhi hain ya bs veiws k lie video bnaty hain
A respectfully question
My Pilot Kikar Tree Project with goats in Balochistan#kekar #kikar #forest #Tree Farming#wood
ruclips.net/video/uUCwJ5ieOD8/видео.html
@@anilluni5524 mashallah sir
جی الحمداللہ تقریباً ہر سال بیچتے ہیں ۔ ویڈیو میں بتایا تو ہے شاید آپ نے کمپلیٹ سنی نہیں
ASSALAMALYKUM HABIB BHAI AP KI BUHT SI VIDEO DEKHEN OR HER VIDEO ME BOUHT KARAMD BATEN MALOIM HOIN KEKER JO AP NY BATAYA OS KI KISM OR NAM BATAYIYE GA SALEEM KHAN KARACHI
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
سلامت رہیں بھائی جان
ویڈیو میں نام بھی بتایا ہے اور قسم بھی دکھائی ہے
اسلام علیکم بھائی کیا تھل ایریا کے علاقے میں کیکر فارمنگ کامیاب ھے یا نہیں ریت ھے وہاں بتا دے شکریہ
ریتلے رقبہ پہ بہتر ہے سفیدہ لگائیں اور چند درخت کیکر کے ٹرائی کر لیں
اسلام علیکم بھائی سفیدہ تو میں نے لگایا ھوا ھے اب سفیدہ کی پوزیشن کمزور ھو رہی ھے
اسلام وعلیکم جناب آمید ہے کہ آپ خیریت سے ہونگے میں آپسے مشورہ لینا چاہتا ہوں جو خشک دودھ کھولا بازار سے ملتا ہے وہ میں اپنی بکریوں کے بچوں کو پلا سکتا ہوں اور اگر پلا سکتا ہوں تو کتنا پلا ؤں
کوشش کریں گائے کا دودھ پلائیں آدھا پانی ملا کر ۔
@@hbbusinesstv ہم تو شہر ی علاقے میں رہتے ہیں یہاں تو خالص دودھ ملتا ہی نہیں ہیے
@@AsimKhan-dq5wb مجبوری میں پلا سکتے ہیں نیڈو مگر پتلا زیادہ کریں اور سونف ضرور شامل کریں
السلام علیکم حبیب بھائی؛میری بکری کو بادی ہوگئی ہے بکری بیٹھ نہیں رہی اگلی ٹانگوں کے جوڑوں میں مجھے لگتا ہے کچھ مسئلہ ہے ٹانگوں کو ہاتھ بھی نہیں لگانے دے رہی برائے مہربانی کچھ رہنمائی فرمائیں
خالی ہے یا گبھن
@@hbbusinesstvگبن
Isss kikar international nam Kia hi our pakistan mi nursery wali iss qisam Kia nam hi
Babul
اور جس نرسری والے کو آپ آرڈر دیں وہ آپکو منگوا دیں گے
Habeeb bhai suna hai kikar ko keerha bohat lagta hai jis se kikar sookh jata hai, is bat MN kitni haqiqat hai?
جھوٹ ہے
Aik acre mai kitnai trees lagtai hai
My Pilot Kikar Tree Project with goats in Balochistan#kekar #kikar #forest #Tree Farming#wood
ruclips.net/video/uUCwJ5ieOD8/видео.html
ویڈیو میں بتایا ہے
جناب آپکا فون نمبر کیا ہے جس پر مشورہ کےلئے
Only voice message wtsapp please not attended call
03456814489
جناب فون نمبر کیا ہے
Only voice message wtsapp please not attended call
03456814489
Thanks
Kikar.kis.rate.main.milta.hai.yeh.kis.kam.main.aata.hai.jk.main.hum.kikkar.ko.roti.aur.shadi.main.jalanay.kay.kak.main.laatay.hain.
❤❤❤
Habib Bhai seed mil jaye ga AP.se