معاشرے میں اکثر دیکھا ہے کہ لوگ شادیوں پےفضول رسموں، شادی بالوں پے لاکھوں اڑا دیتے ہیں پھر شادی کے بعد جیسے جیسے وقت گزرتا ہے پھر لوگ پچھتاتے ہیں لڑائی جھگڑے الگ شروع ہو جاتے ہیں
وعلیکم السلام جی سی ٹیبل کول اپ صحیح کہہ رہی ہیں رشتے دار تو بہت ہی ناراض ہو جاتے ہیں بی ٹی ایس پر اپ نے اچھا کیا کہ ویڈیو ڈیلیٹ کر دی نہیں تو بہت مسئلہ ہی بن جاتا کوئی بات نہیں سسٹر ٹینشن نہیں دے یہ ویڈیوس بھی ماشاءاللہ بہت ہی اچھی ہے😊
اک شخص اپنے ہاتھ کی تحریر دے گیا جیسے مرا نوشتۂ تقدیر دے گیا اک دوست میرے قلب کی تالیف کے لیے کچھ زہر میں بجھائے ہوئے تیر دے گیا برسوں کے بعد اس سے ملاقات جب ہوئی بیتے دنوں کی چند تصاویر دے گیا گھیرے ہوئے تھی مجھ کو شب غم کی تیرگی وہ مسکرا کے صبح کی تنویر دے گیا چپکے سے رات آ کے مرے گھر کے صحن میں اک چاند میرے خواب کی تعبیر دے گیا میں اپنے اعتماد کا احسان مند ہوں مجھ کو زمانے بھر میں جو توقیر دے گیا وہ کون تھا کہاں کا تھا کیا اس کا نام تھا راہیؔ جو تیرے شعروں کو تاثیر دے گیا
Jori bohat piyari Hy MashaAllah MashaAllah MashaAllah
Allhamdullilah sb functions bhot achay thay ❤🥹
👍👍👍👍❤️❤️🤲🤲🤲 ماشاءاللہ
Atny to nazer nhi a rhy thy wesy he mind Kar gy h
ماشاءاللہ ❤❤❤❤
Aslam-o-Alikum ❤😊❤
MASHA ALLAH ❤😊
Beautiful video sharing
Allah pak maseeb achy kary
ماشاءاللہ بہت عمدہ ہے سدا خوش
❤❤❤❤
Mashaallah zabardast ❤❤❤❤
Mashallah bahut jabardast 🌺🌺💞❤️💕💕💕💕💕💕
Mashallah
Beautiful sharing
Looking gorgeous❤❤❤❤
Ahyyy hyyyyy mzyyyyy I miss these days❤❤❤😂😂😂
Mashaallah zabardast
Wow nice 🎉🎉🎉🎉🎉
Congratulations 🎉🎉
Very good ❤video ❤
Nice video
❤5 like maashlah
Nice sharing ❤
mashaAllah beautiful sharing sister
Mashallah ❤❤❤❤
Aameeen ❤🎉❤
Mashallaha mashallah mashallah geoooo dear 🎉🎉
U dress beautiful
27 like
اور اپ کے بھائی کی شادی اپ کو بہت بہت مبارک ہو سسٹر🎉🎉🎉
14 like
Super fantastic sach m great sharing
Thanks
Billar krdia kren sabko Jo mind krta hy😊
반갑습니다,
아름다운영상 잘보고 갑니다
응원합니다~🥰❤❤❤👍👍👍
Boht achi lag rhi hen ap mashallah booht Mubarak ho ap ko🎉🎉❤❤
Thanks sister
معاشرے میں اکثر دیکھا ہے کہ
لوگ شادیوں پےفضول رسموں، شادی بالوں پے لاکھوں اڑا دیتے ہیں
پھر شادی کے بعد جیسے جیسے وقت گزرتا ہے پھر لوگ پچھتاتے ہیں
لڑائی جھگڑے الگ شروع ہو جاتے ہیں
You were looking gorgeous in mahroon saree❤ mashAllah
Thanks
Ap ko ur humy b Allah Pak ulad sy nwzay❤
Ameen ❤️
وعلیکم السلام جی سی ٹیبل کول اپ صحیح کہہ رہی ہیں رشتے دار تو بہت ہی ناراض ہو جاتے ہیں بی ٹی ایس پر اپ نے اچھا کیا کہ ویڈیو ڈیلیٹ کر دی نہیں تو بہت مسئلہ ہی بن جاتا کوئی بات نہیں سسٹر ٹینشن نہیں دے یہ ویڈیوس بھی ماشاءاللہ بہت ہی اچھی ہے😊
اک شخص اپنے ہاتھ کی تحریر دے گیا
جیسے مرا نوشتۂ تقدیر دے گیا
اک دوست میرے قلب کی تالیف کے لیے
کچھ زہر میں بجھائے ہوئے تیر دے گیا
برسوں کے بعد اس سے ملاقات جب ہوئی
بیتے دنوں کی چند تصاویر دے گیا
گھیرے ہوئے تھی مجھ کو شب غم کی تیرگی
وہ مسکرا کے صبح کی تنویر دے گیا
چپکے سے رات آ کے مرے گھر کے صحن میں
اک چاند میرے خواب کی تعبیر دے گیا
میں اپنے اعتماد کا احسان مند ہوں
مجھ کو زمانے بھر میں جو توقیر دے گیا
وہ کون تھا کہاں کا تھا کیا اس کا نام تھا
راہیؔ جو تیرے شعروں کو تاثیر دے گیا
بہت بہت مبارک ہو اپ کوبھائی کی شادی اور اپ مہرون ساڑی میں بہت ہی اچھی لگ رہی ہیں😊
Thanks
Kuch log asa bot battn krttay hn mn b bot drti hoon
Mam Mahi, bhai ki shadi Mubarak ho.
Thanks
برات پر نوٹ پھینکنا اور ناچ والوں پر حرام کام ہے... رزق کی بے قدری ہے
❤❤❤❤❤
❤❤