پراٸس کنٹرول اتھارٹیز جب اپنے آفیس میں نرم کرسی پر آٹھ گھنٹے کے بجاے چار گھنٹے بیٹھ کر گھروں پر روانہ ہوجاٸیں اور اپنے کام ایماندار سے نہیں کریں گے مارکیٹس میں سرویلنس نہیں رکھیں گے تو لوگ تو اپنی مرضی کے نرخ پر ہی اشیا خورد نوش فروخت کریں گے جن اداروں کا کام ہے انکی کوٸ توجہ نہیں سرکاری نرخ آویزا کرنے کے باوجود دودھ دوسو بیس روپے فی لیٹر کیوں ہے آٹے کے نرخ گوشت دال سبزی فروٹ کوٸ ایک چیز بھی سرکاری نرخ پر فروخت ہوتی نظر نہیں آتی۔ مگر افسوس ہمارے ادارے سب اچھا کا راگ الاپتے ہیں۔
بھائی جان مہنگائی کم صرف اور صرف جیو نیوز پہ اور دوسرے الیکٹرونکس میڈیا پہ ہوئی ہے اس کے علاوہ کہیں بھی مہنگائی کم نہیں ہوئی اورجرنل تو ویسے بھی مفت میں سب کچھ کھا رہے ہیں ان کو کیا پتا کہ مہنگا کیا اور سستا کیا
Sub aam khane ki cheezen abhi tak sasti nahi hui. Jab 2022 me petrol ki prices barhi thi tab dahi k ek pao ka rate 60 se 80 hua wo abhi tak kam nahi hua. Doodh ka rate barhta ja rha he kam nahi hua. Hotels pe roti abhi tak 20 rupe ki ek mil rhi he. Transport k fairs me koi kami nahi ayi. Ye sirf or sirf corrupt administration ki waja se rho rha he. Medicine or bhi mehngi ho gyi he
Jb hakoomt k krta dhrta top leadership poore Pakistan k sbs bre chor ki ph han rakhte ho to voice of America bataia k konsi policy or konsi development
مہنگائی میں کمی کا مطلب کچھ یوں ھے کہ آپ کو متوقع طور پر 25 جوتے پڑنے تھے جو اب22 پڑیں گے 3 کم ہو گئے نہ ریلیف مل گیا نہ خوشی مناؤ
پراٸس کنٹرول اتھارٹیز جب اپنے آفیس میں نرم کرسی پر آٹھ گھنٹے کے بجاے چار گھنٹے بیٹھ کر گھروں پر روانہ ہوجاٸیں اور اپنے کام ایماندار سے نہیں کریں گے مارکیٹس میں سرویلنس نہیں رکھیں گے تو لوگ تو اپنی مرضی کے نرخ پر ہی اشیا خورد نوش فروخت کریں گے جن اداروں کا کام ہے انکی کوٸ توجہ نہیں سرکاری نرخ آویزا کرنے کے باوجود دودھ دوسو بیس روپے فی لیٹر کیوں ہے آٹے کے نرخ گوشت دال سبزی فروٹ کوٸ ایک چیز بھی سرکاری نرخ پر فروخت ہوتی نظر نہیں آتی۔
مگر افسوس ہمارے ادارے سب اچھا کا راگ الاپتے ہیں۔
ریگولر اور سوشل میڈیا کے مطابق مہنگائ کم ہوئ ہے لیکن گرائونڈ پے کچھ بھی سستا نہیں ہوا۔
Pakistan dunya mai sasta tareen mulk hai , itna mat roo
امیروں کے لیے ہے غریبوں کے لیئے نہیں ہے سستا ملک@@nusratbhat825
بھائی جان مہنگائی کم صرف اور صرف جیو نیوز پہ اور دوسرے الیکٹرونکس میڈیا پہ ہوئی ہے اس کے علاوہ کہیں بھی مہنگائی کم نہیں ہوئی اورجرنل تو ویسے بھی مفت میں سب کچھ کھا رہے ہیں ان کو کیا پتا کہ مہنگا کیا اور سستا کیا
Because seller on ground increases prices by themselves 2nd is corruption.
Shebaz shreef zinda bad ❤
Inflation has increased very much in Pakistan and it has become very difficult for the poor to live😢
حکومت بے حس ہے جسے عوام کی بالکل پروا نہیں ہے
ان شاءاللہ اس حکومت کا برا حشر قریب ہے
Finally some good news after suchhhh a long time..!!!
Good news only on government data
@@atifikram1203 roty rehna
Read surah waqiah everyday for increase in wealth
مہنگائی کم ہوئی ہے؟؟؟ پٹرول پرائس ۔۔بجلی گیس پرائس 😂😂
پاکستان میں بس 🤐🤐
Sub aam khane ki cheezen abhi tak sasti nahi hui. Jab 2022 me petrol ki prices barhi thi tab dahi k ek pao ka rate 60 se 80 hua wo abhi tak kam nahi hua. Doodh ka rate barhta ja rha he kam nahi hua. Hotels pe roti abhi tak 20 rupe ki ek mil rhi he. Transport k fairs me koi kami nahi ayi. Ye sirf or sirf corrupt administration ki waja se rho rha he. Medicine or bhi mehngi ho gyi he
Jb hakoomt k krta dhrta top leadership poore Pakistan k sbs bre chor ki ph han rakhte ho to voice of America bataia k konsi policy or konsi development
😢
پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد ❤❤گولی کپوں چلای شم شم شم 😂سلام پیش کرتا ہوں 26نومر کے شھپدو کو ❤سلام پیش کرتا ہوں 26نومر کے زخمی کو ❤
Pinki gogi ko salaam pesh kro jinki waja se Khan jail mn hy 😂
Tm b jate Ghazi sumar ho jate 😊
Jhot