سلام علیکم بھائی خاص طور پر میری اور میرے تمام گھر والوں کی طرف سے عمر بھائی کو عید مبارک عمر بھائی آپ مجھے اپنی بہن سمجھیں اور یہ نہ بولیں کہ سب نے عید مبارک بولی مگر گھر والوں نے پوچھا تک نہیں مجھے بہت دکھ ہو ریا ہے میرے بھائی کو اپنی بہن کی طرف سے ڈھیروں خوشیاں مبارک اور اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے خوش رہیں میرے دل سے دعا ہے آپ کے لیے
Is time eid Mubarak krny ka kia faida kitna time hogia or ab bhi comment mein kr rhy pta ni ap kon ha lakin time ap ghr walu ko chaiye k time pr Eid Mubarak krty
Kaml.aaa
Potar usama kamal a yar
Very nice bro
Thanks
Achi vido ja jane
سلام علیکم بھائی خاص طور پر میری اور میرے تمام گھر والوں کی طرف سے عمر بھائی کو عید مبارک عمر بھائی آپ مجھے اپنی بہن سمجھیں اور یہ نہ بولیں کہ سب نے عید مبارک بولی مگر گھر والوں نے پوچھا تک نہیں مجھے بہت دکھ ہو ریا ہے میرے بھائی کو اپنی بہن کی طرف سے ڈھیروں خوشیاں مبارک اور اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے خوش رہیں میرے دل سے دعا ہے آپ کے لیے
میں نے عمر بھائی کو اپکا کومنٹ دکھایا وہ اپکا دل سے شکریہ ادا کر رہے ھے
@@usamawarraichvlogs اللہ پاک آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین بھائی میرا بھی یو ٹیوب چینل ہے اسے بھی وزٹ کریں شکریہ