12. Shakeel Azmi - Part 1 - Andaaz e Bayaan Aur - Jashn E Andaaz 2023 - Mumbai

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 29 янв 2025

Комментарии • 22

  • @umarshaikhazmi2836
    @umarshaikhazmi2836 6 месяцев назад +3

    Wah Wah

  • @jawedjahadpoetry1267
    @jawedjahadpoetry1267 23 дня назад

    Lajawab🎉

  • @NawabAhmad-m8u
    @NawabAhmad-m8u 7 месяцев назад +2

    wah wah wah ❤❤❤ Nawab ahmad ansari

  • @GyanPrakashSrivastava-o8i
    @GyanPrakashSrivastava-o8i 3 месяца назад

    शायरातेहिन्द ज़नाब शकील आज़मी का कोई जवाब नहीं।❤❤❤

  • @chaudharyanas1703
    @chaudharyanas1703 Год назад +3

    Shakeel azmi very simple person
    And very intelligent shayar

  • @drdheerendrarahi
    @drdheerendrarahi 11 месяцев назад +3

    जब तक सितारों से भरा ये आसमाँ रहे

  • @bilalhayatazmi
    @bilalhayatazmi Год назад +4

    Shakeel Azmi very intelligent person in mushaira world .

  • @IslamandHistory58
    @IslamandHistory58 Месяц назад

    قرآن مجید میں اللہ تعالی نے شاعروں کے بارے میں جو کہا ہے وہ بلکل حقیقے ہے بے شک قرآن کی بات تو حقیقت ہی ہوتی ہے۔۔
    میں خود بھی ایک شاعر ہوں لیکن بڑا افسوس ہوتا ہے شاعری میں لوگ اتنی بڑی بڑی باتیں کر جاتے ہیں صرف داد حاصل کرنے کے لئے حس کا جادو ہی ایسا کمال ہے کہ لوگوں پر فوراً حاوی ہوتا ہے شاعری لفظوں کا حسن ہے اور حسن کے سحر مں سننے والے بھی اس طرح کھوجاتے ہیں کہ شاعر لفظوں میں حسن دیکر شرک کردے کفر کردے مگر سننے والے اسکے لفظوں کو پکڑتے نہیں شاعری ایک لاوارث چیز ہے س میں کوئی قید نہیں ہے جیسے اس شاعر نے پہلے جو نظم پڑھی اگر انہیں سادہ لفظوں میں ہم کسی کے سامنے کہیں تو ہم انتہائی بے غیرت اور حوس پرست معلوم ہونگے مگر اس حوس پرستی کو لفظوں کو حسن میں شاعر نے اس طرح پرو دیا کہ اس پر بھی داد حاصل کرلی جبکہ آپ ایک گفتگو کہ انداز میں یہیں باتیں کرکے دیکھلو آپکی عزت کا جنازہ نکل جائیگا۔۔
    پھر نبیوں پر اور یہاں تک اللہ تعالی تک پہنچ جاتے ہیں شرک و کفر تک پہنچ جاتے ہیں اور جب وضاحت مانگو تو تشریح لفظوں سے بلکل الٹ نکلتی ہے شاعری میں واضح طور پر شرک و کفر ہوتا مگر تشریح میں بات کا مطلب ہی بدل دیا جاتا ہے میرا خیال ہے شاعری میں بھی کچھ حدیں مقرر کری چاہیے جہاں شرک کی کفر کی جھلک بھی نظر آۓ ایسی شاعری پر داد نہیں بلکہ شاعر کو سنانا چاہیے ایک بار بے حیائی پھر بھی چل سکتی ہے کیونکہ شاعری سے اگر بے حیائی نکالدی تو شاعری کرنا مشکل ہوجائیگا مگر کم از کم اپنے ایمانوں کی پرواہ کرو یہاں تو لڑ جھگڑ کر اپنے آپ کو منوالوگے وہاں اللہ تعالی کے پاس بہت چھتڑ پڑینگے کہ صرف داد حاصل کرنے کے لئے اپنی واہ واہ کرنواے کے لئے شاعروں تم نے میری عزت و جلال کی پرواہ بھی نہ کی اس بات پر خطرناک پکڑ ہو سکتی ہی لہزا شاعروں سے گزارش ہے ایسی حرکات سے بعض رہیں

  • @dhirendrasingh7791
    @dhirendrasingh7791 Год назад +10

    आप लोगों को डा० विजेन्द्र सिंह परवाज़ को जरूर याद करना चाहिए

  • @mdaaquib1201
    @mdaaquib1201 Год назад +2

    Jab Nadeem shb in k bare me bol rhe the to isa lga ki inki tareef hi sunte rhe

  • @abdullatif5811
    @abdullatif5811 24 дня назад

    Jashn e andaaz
    Yaani urdu mushayra
    achchhi baat hai.
    लेकिन afsos angrezi to nazar aa रही है urdu का
    Naam nishaan nahi poster पर.

  • @khaliquzzamaansari734
    @khaliquzzamaansari734 4 месяца назад

    Nabi masum h guna nhi kha jae ga

  • @sakibahmad9184
    @sakibahmad9184 2 месяца назад

    सिर्फ मोहब्बत ही नहीं हलाल मोहब्बत करने के लिए bheja है

  • @ranakhalil1212
    @ranakhalil1212 8 месяцев назад

    Sethi Shapiro aaj ke ko to mushaire me baithe ka bhi saleeqa nahi h😢😢

  • @gholamrabbani
    @gholamrabbani Год назад +1

    Janab ye romantic hai ya ye sexy hai... from.... Darbhanga Bihar INDIA 11:14

    • @herbaltreat5759
      @herbaltreat5759 Год назад +1

      Sensless he ye,filmy background ka he ,isliye

  • @faisalaasi2565
    @faisalaasi2565 18 дней назад

    شکیل اعظمی شاعر کم اور جوکر زیادہ لگتا ھے ذمے داری سے کہتا ھوں کہ یہ شخص شاعری کے کسی پہلو سے عہد حاضر کا شاعر نہیں ھے خیالات کی بوسیدگی مضامین کا فقدان الفاظ کا غیر مناسب چناؤ ان کا خاصہ ھے پتہ نہیں جناب نقیب محفل نے ان کی شان میں اتنے اتار چڑھاؤ اور زمین آسمان کے قلابے ملا دئیے یہ بات ٹھیک ھے کہ شاعر لغو باتوں پر زیادہ انحصار کرتے ہیں یہ جوکر پتہ نہیں کس گھڑی میں شاعر بنا تھا

  • @n.nfatmi2420
    @n.nfatmi2420 23 дня назад

    بہت چمچہ بازی ہو رہی ہۓ