Ashab e Qaboor Say Faiz o Barkat Ka Aqeedha or Ayema e Muhaditheen By Mufti Rashid Mahmood Razvi

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 18 сен 2024
  • Mufti Rashid Razvi Social Media links👇
    Kindly Share and subscribe JazakAllah..
    Mufti Sahab's Official RUclips Channel Link:-
    / @muftirashidmahmoodrazvi
    Mahana Darse Quran Jehlum Channel:-
    / @mahanadarsequranohadith
    Telegram Channel Link:
    t.me/joinchat/...
    Facebook page Full Videos Page Link:-
    / muftirashidmahmood
    Facebook page Short Videos Page Link :-
    / mrmrazvi
    Instagram Link:-
    / mufti_rashid_mahmood_r...
    Google Podcasts:
    anchor.fm/muft...
    Whatsapp group mein shamil honay honay k liye es number pr msg krein
    +33758570176 Or +923046399062
    +Videos download link:
    +pern-my.sharep...

Комментарии • 138

  • @umairyaseen786official
    @umairyaseen786official 2 года назад +7

    Har sawal ka jawab Mufti Rashid Mahmood rizvi RUclips channel ✅

  • @umairyaseen786official
    @umairyaseen786official 2 года назад +9

    Mufti Rashid Mahmood rizvi RUclips channel ✅

  • @hafizfirdosrazamustafai
    @hafizfirdosrazamustafai 2 года назад +10

    Is Channel Par Sunniyo Ko Tohfe Ke Tor Par Videos Milti Hai

  • @NasirAbbas-nh2yn
    @NasirAbbas-nh2yn 11 месяцев назад

    ماشاءاللہ بہت خوب

  • @umairyaseen786official
    @umairyaseen786official 2 года назад +4

    mashAllah

  • @MianMuhammadZaheerAhmed55
    @MianMuhammadZaheerAhmed55 2 года назад +3

    Masha Allah

  • @Muhammad-ym3qt
    @Muhammad-ym3qt 2 года назад +4

    MASHAALLAH ❤️❤️❤️

  • @shanewazhusain5225
    @shanewazhusain5225 2 года назад +4

    Subhan Allah Masha Allah ❤❤❤❤❤❤

  • @islamibaithak5993
    @islamibaithak5993 2 года назад +1

    ماشااللہ بہت ہی خوبصورت انداز میں عقیدہ اہل سنت صحابہ ، تابعین تبع تابعین ائمہ مجتہدین اور سلف و صالحین کے حوالے سے سمجھایا ہے ۔ بہت سارے لوگ اس مسئلے کو سمجھ نہیں پائے جو آج تک ٹھوکریں کھا رہے ہیں ۔ غیر اللہ کی مدد قرآن کریم سے ثابت ہے اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ کے مقامی لوگوں کا جو نام تجویز فرمایا تھا " انصار " اس کے معنی بھی مددگار ہیں ۔ صفات الہی اللہ تبارک و تعالی نے اپنی مخلوق کو عطا فرمائی ہیں اگر عطا کے تصور کو ختم کردیا جائے تو پھر دنیا کا کوئی انسان شرک سے نہیں بچ سکتا سب ہی مشرک ہوں گے اللہ تعالی سمیع بصیر علیم اور حی ہے اور ہر انسان بھی سمیع بصیر علیم اور حی یعنی سننے دیکھنے والا علم والا اور زندہ ہے ۔ تو ہم یہی کہیں گے کہ اللہ تعالی کی صفات ذاتی ہیں اور جو ہمارے پاس ہے وہ عطائی ہے اگر عطا کا تصور ختم ہوا تو ہماری صفات ذاتی ہو جائیں گی جو شرک ہوگا بس اسی طرح اللہ تبارک و تعالی اپنے خاص بندوں کو اپنی خاص صفات عطا فرماتا ہے اور انہیں صفات الہیہ کا مظہر ہونے کے باعث بندہ خاص مخلوق کی مدد فرماتا ہے نہ بندہ خدا ہوتا ہے اور نہ خدا بندہ بن جاتا ہے بلکہ اللہ تعالی کی عطا کردہ خاص صفات اور خاص اختیارات سے بندہ مخلوق خدا کے بیڑے پار کرتا ہے اللہ کے خاص بندے نبی ولی اور فرشتے ہوتے ہیں ۔ جس طرح وزیراعلی ایک ڈپٹی کمشنر کو بے اختیار نہیں بھیجتا اسی طرح اللہ بھی اپنے خاص بندوں نبیوں اور ولیوں کو بے اختیار نہیں بھیجتا اگر رب انہیں بے اختیار بنا کر بھیجے تو پھر ان کے بھیجنے کا کوئی فائدہ نہیں ۔ جیسے وزیراعلی ڈپٹی کمشنر کو بےاختیار رکھے تو پھر اس کے بھیجنے کا کوئی فائدہ نہیں اللہ تعالی بے عقلوں کو سمجھ عطا فرمائے آمین
    دیوبند کے حاجی امداد اللہ مکی جن کے مرید خاص مولانا اشرف علی تھانوی رشید احمد گنگوی قاسم نانتوی وغیرہ ہیں ان کا عقیدہ بھی یہی تھا ان کی کتاب کلیات امدادیہ کا مطالعہ کیا جا سکتا ہے

  • @mukhtaaransari1759
    @mukhtaaransari1759 2 года назад +2

    Masha Allah mene imaam jalali k bayaan me kyi saal pehle hi suna hoon Alhamdulillah

  • @reels2269
    @reels2269 2 года назад +4

    Masha-Allah 💚💚💚💚💚

  • @umairyaseen786official
    @umairyaseen786official 2 года назад +3

    Wa Mufti sab Wa

  • @abdaalkhanqadri638
    @abdaalkhanqadri638 2 года назад +3

    Subhan Allaha
    Masha Allaha bohat Acha Dars e Hadees Ha
    salamt Rahain

  • @shanewazhusain5225
    @shanewazhusain5225 2 года назад +3

    Ameen ❤❤❤

  • @mwaseemakram5629
    @mwaseemakram5629 2 года назад +3

    Masha Allah g

  • @Muhammad-ym3qt
    @Muhammad-ym3qt 2 года назад +2

    Bahot khub mufti sahab ❤️❤️❤️❤️❤️

  • @utubea_count1238
    @utubea_count1238 2 года назад +1

    جزاك الله خيراً في الدارين و بارك فيك و حفظك و نصرك.
    اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين.

  • @AhmedAbrar786
    @AhmedAbrar786 7 месяцев назад

    JazakAllah❤❤❤

  • @Shahzaib-zz8bd
    @Shahzaib-zz8bd 2 года назад +1

    ماشاء اللہ بہت خوب حضرت...

  • @shanewazhusain5225
    @shanewazhusain5225 2 года назад +3

    Allah paak aapko slamat rake ameen ❤❤❤❤❤❤❤

  • @Muhammad-ym3qt
    @Muhammad-ym3qt 2 года назад +2

    SUBHANALLAH ❤️❤️❤️❤️❤️

  • @muhammadasadullah7965
    @muhammadasadullah7965 2 года назад +1

    جزاک اللہ خیرا

  • @mohammadashraf4617
    @mohammadashraf4617 8 месяцев назад

    Nice information - from Alusteng Hazratbal Srinagar Kashmir India

  • @MahirNShekh
    @MahirNShekh 2 года назад +2

    MASHALLAH ❤️

  • @alim241081
    @alim241081 6 месяцев назад

    Ye sab info asif jalali saahab ki tauheed seminar se hai.bht acchi hai baat hai .bado se jo mile usko failana chaiye.
    Har sunni ko asharaf jalali saab ki 4 tahueed seminar sunna chaiye hi chaiye

  • @kamranmustafi
    @kamranmustafi 2 года назад +1

    Haq

  • @AhmedRaza-qp5sr
    @AhmedRaza-qp5sr 2 года назад

    Mufti Sb naic

  • @mahtabkhan3252
    @mahtabkhan3252 Год назад

    Subhhanallah

  • @zahidnazir9589
    @zahidnazir9589 2 года назад +1

    Subhan Allah

  • @sadaqatmehmood9692
    @sadaqatmehmood9692 6 месяцев назад

    ❤❤❤❤❤❤

  • @deen-o-dunya310
    @deen-o-dunya310 2 года назад

    Mashallah subhanallah

  • @shanewazhusain5225
    @shanewazhusain5225 2 года назад +3

    Be Shaq ❤❤❤❤❤❤❤

  • @shanewazhusain5225
    @shanewazhusain5225 2 года назад +2

    Ham fakar se kehte Hai ham Hai Raza vale ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @parvezahmed3529
    @parvezahmed3529 2 года назад

    subhanALLAH

  • @zohaibmaqbool
    @zohaibmaqbool 2 года назад

    سبحان اللہ
    الحمدللہ
    جزاك اللهُ خيرا

  • @rafiakhanum9422
    @rafiakhanum9422 2 года назад

    Hamary piyaary Nabi e Akram salary Harram Rehmat e do Aalam sallallah ho a lay he wa Aali he wa askha be he wassallamm ny sayidina Ibraheem alay salaam ki kaabar Mubarak par jaa kar dua ki thee ? Nehayat ehtraam k saath gozarish hay molana sahab logo ko Allah Tahala ki taraf motawajja karein

  • @kgn382
    @kgn382 Год назад

    Bukhari Shareef Hadees No# 93
    حَدَّثَنَا أَبُو اليَمَانِ، قَالَ: أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: أَخْبَرَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ، فَقَامَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ حُذَافَةَ فَقَالَ: مَنْ أَبِي؟ فَقَالَ: «أَبُوكَ حُذَافَةُ» ثُمَّ أَكْثَرَ أَنْ يَقُولَ: «سَلُونِي» فَبَرَكَ عُمَرُ عَلَى رُكْبَتَيْهِ فَقَالَ: رَضِينَا بِاللَّهِ رَبًّا وَبِالإِسْلاَمِ دِينًا وَبِمُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَبِيًّا فَسَكَتَ
    حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم باہر نکلے تو حضرت عبد اللہ بن حُذافہ کھڑے ہو گئے؛(اور انہوں نے) سوال کیا میرا باپ کون ہے؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا تمہارا باپ حُذافہ ہے؛ پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بہت مرتبہ فرمایا مجھ سے سوال کرو تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ اپنے گھٹنوں پر بیٹھ گئے؛ پھر عرض کی(یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم) ہم اللہ کو رب مان کر راضی ہیں؛ اسلام کو دین مان کر راضی ہیں؛ اور سیدنا(محمد صلی اللہ علیہ وسلم) کو نبی مان کر راضی ہیں؛ اسکے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاموش ہوگئے؛؛؛؛
    (بخاری شریف کتاب العلم بَابُ مَنْ بَرَكَ عَلَى رُكْبَتَيْهِ عِنْدَ الإِمَامِ أَوِ المُحَدِّثِ؛یعنی جو شخص امام یا محدث کے سامنے دو زانو بیٹھ جائے؛ جلد ١ ص ٣٠؛حدیث نمبر ٩٣؛؛؛؛؛
    (یاد رکھو میرے بھائیوں عبد اللہ بن حذافہ رضی اللہ عنہ نے اپنے نسب یعنی باپ کے متعلق اس وجہ سے سوال کیا تھا کہ جب انکا کسی سے جھگڑا ہوتا تھا تو لوگ انہیں کسی اور کی طرف منسوب کرتے تھے کہ تو فلاں کا بیٹا نہیں بلکہ فلاں کا ہے تو انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ سوال کیا کیونکہ وہ صحابی تھے انکو معلوم تھا کہ اللہ تعالیٰ نے آپ کو غیب کا بھی علم دیا ہے انکو معلوم تھا کہ میرا درست نسب کیا ہے میرا باپ کون ہے آپ کو معلوم ہے تبھی سوال کیا اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب عطاء فرمایا پھر کوئی شک باقی نہ رہا؛؛؛؛
    Kind(Sahih Hadees)
    Bukhaari Shareef, Kitaabul Ilm, Jild No.1, Hadees No# 93
    Download TrueIslam App:
    play.google.com/store/apps/details?id=com.trueislam786.app&hl=en!

    • @kgn382
      @kgn382 Год назад

      Mufti Rasheed mahmood razvi jindabad 😍

  • @yasinsyed7749
    @yasinsyed7749 2 года назад +3

    🌹💚💚🌹🌹💚💚🌹🌹💚💚🌹

  • @lonemurtaza2276
    @lonemurtaza2276 2 года назад +1

    Mufti sahab auliya kay mazarat say faiz hasil karnay ka tareeqa kya hai
    Aur kin kin cheezoun say pachna chahiyey

  • @yasinsyed7749
    @yasinsyed7749 2 года назад +3

    🌹🌹💜💜🌹💜💜🌹💜💜🌹🌹

  • @aarvikhan8114
    @aarvikhan8114 2 года назад +3

    Qabar pe ja ke Allah se mangne pe To zayda masla nhi hai *Asl masla hai Qabar walu se maangna*

    • @anwarsumra2599
      @anwarsumra2599 Год назад

      Masla hai to khud hadees pado .. plumbero se na suno uspe bhi daleel mojood hai

    • @aarvikhan8114
      @aarvikhan8114 Год назад

      @@anwarsumra2599 : Yar tum log nirray danngar ho bss itni si baat kahu ga *uss zinda rabb ko chor ke* murdu se maang rahe ho *koi sharm lihaaz*

    • @muhammadraafay
      @muhammadraafay Год назад

      ​@@aarvikhan8114Allah aap ko hidayat de

    • @aarvikhan8114
      @aarvikhan8114 Год назад

      @@muhammadraafay : De di hai Allah ne hidayat wo hai Qur'an jiss mai Qabarpraasti nai hai jaan *dua ke liye shukriya*

  • @alim241081
    @alim241081 6 месяцев назад

    Qabar pe ja ke unse direct mangna kaisa hai .kya aisa karna sahaba aur auliya se saabit hai is par bhi roshni daliye.

  • @hafezgehafezge5748
    @hafezgehafezge5748 2 года назад +2

    اہل قبور میں،،، سوائے آنحضرت ۖ کے
    کسی کی قبر پر،،، دعا کی درخواست نہیں کرسکتے،
    میرے نبی اپنے روضہ اقدس میں آنے والوں کی سنتے ہیں،
    ہم ان سے یہ فریاد کرتے ہیں، کے اے رسول اللہ
    آپ اللہ کے حضور میرے حق میں دعا فرما دیں

  • @hafezgehafezge5748
    @hafezgehafezge5748 2 года назад +1

    ایک اصول ہمیشہ یاد رکھیں
    آپکا جو عقیدہ ہے وہ یہ ہے
    تمام انبیاء کرام، صحابہ کرام، بزرگان کرام،
    سے غائبانہ مدد مان سکتے ہیں،
    وہ آپکے دل کا حال مکمل جانتے ہیں،
    وہ آپکے قریب ہمیشہ حاظر و ناظر ہوتے ہیں،
    اللہ نے انکو مکمل اختیارات دے دیئے ہیں،
    مطلب، آپکی اصطلاح میں عطا کردیئے ہیں،
    نوٹ،،، عطائی کے نام پر تمام خدائی صفات کاملہ مخلوق میں مان لو، شرک نہیں کہلائے گا
    استغفر الله،،،
    تمام برگزیده ہستیاں علم غیب عطائی کی مالک ہیں،
    یہ ہیں وہ عقیدے،،،،
    مفتی صاحب،،،، اللہ نے بدر میں فرشتوں کو مدد کے لئے بھیجا،
    لیکن نبی علیہ السلام اونٹنی پر بیٹھ کر دعا و فریاد کس سے کررہے تھے؟
    ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے آکر کیا عرض کیا،،،، اے اللہ کے رسول بس کرے، اللہ کی مدد آگئی،
    ہمیں حکم ہے،،، ہم اللہ سے مدد مانگے، دعا مانگے، فریاد کریں، التجا کریں،
    پھر اللہ کی مرضی ہے، وہ کیسے ہی مدد فرمائے،
    چاہے، فرشتہ بھیج دے، چاہے انسان بھیج دے،
    چاہے جنات بھیج دے، چاہے جانور بھیج دے،
    چاہے، تو خود ہی براہ راست مدد کے لئے آجائے
    اللہ سے سوال نہیں ہوسکتا،، وہ کسی کو جواب دے نہیں،
    وہ مدد نہ بھی کرے تو بھی سوال کرنے کی اجازت نہیں، یہی قانون باری تعالیٰ ہے،
    مخلوق پابند ہوتی ہے، کیوں کہ وہ جواب دے ہے،
    حضرت نوح علیہ السلام سے سوال ہوگا کہ
    آپکی قوم کہتی ہے،، ہمارے پاس کوئی تیرا پیغام لیکر نہیں آیا،، یہ رول ہے، وہ جواب دینگے، حجت قائم کرینگے،
    مفتی صاحب،،، دعوت، و تبلیغ کرنا نبی کی ذمہ داری ہے،،، اور اللہ ہر اس شخص سے سوال کرے گا،، جو جو انکو ذمہ داری دی گئی ہوگی،
    اگر نبیوں و رسولوں کو،، لوگوں کی مدد کرنے کی بھی ذمہ داری عطا ہوئی ہے،
    تو سوچیں،
    پھر کتنے سوالات جنم لینگے،،،
    آپ تصور کرسکتے ہیں؟
    کیوں کہ انبیائے کرام سمیت تمام ہستیاں پابند شرع ہیں،، جواب دے ہیں،
    مفتی صاحب،، اہل حق کون ہے، کون نہیں
    یہ تو اللہ ہی جانتا ہے،
    لیکن یہ یاد رکھیں،،، مرنے کے بعد شرک کی تلافی نہیں ہوسکتی،
    باقی تو سب معاف ہوجائے گا،

    • @mohammedyaseen3414
      @mohammedyaseen3414 2 года назад

      are bhai
      in logoon ko koi asar nahi koi parwah nahi
      ye shirk ko shirk bidat ko badat samjhtey hi nahi

    • @muhammadraafay
      @muhammadraafay Год назад

      Allah aap ko hi hidayat dey

  • @hafezgehafezge5748
    @hafezgehafezge5748 2 года назад

    قران مجید میں جہاں،، ظاہری اسباب و ذریعہ
    استعانت کا ذکر ہے،
    وہ ظاہر پر موقوف ہے،
    اس میں بھی یہ عقیدہ نہیں ورنہ یہ بھی شرک ہی ہوگا،
    معاذاللہ، ڈاکٹر مجھے زندگی، دے سکتا ہے
    معاذاللہ،ڈاکٹر مجھے مکمل صحت دے سکتا ہے،
    اسی طرح جہاں بھی اسبابِ دنیا کا استعمال
    و نفع حاصل کرنا ہے،
    وہاں معاذاللہ یہ عقیدہ نہیں ہے کے
    اب اسکو مختار کل سمجھ کر ساری زندگی
    ہر حالت میں،،، غائبانہ، ہو یا ظاہر، ہمیشہ مدد مانگتے رہیں گے،

    • @shamsjahanzeb
      @shamsjahanzeb Год назад

      To ham Kab kehtay hai Kay wali humain Shifa daita hai wo Jo kuch karta hai Allah ki ata say karta hai ....

  • @myvillagelife1566
    @myvillagelife1566 2 года назад +1

    ملک الموت کی ڈیوٹی ہے نہ کہ اختیار۔ اگر ایسا ہوتا تو ہم اللہ کے مقدس فرشتوں کو پکارتے۔اللہ پاک نے کسی کو بھی عطائی خدا نہیں بنایا۔ اے اللہ ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے کسی کو بھی عطائی الہ نہیں بنایا۔ یہ اللہ وحدہ لاشریک پہ عطا کا عجیب جھوٹ ہے۔ قرآن کو غور سے سمجھیں کہ مشرکین ذاتی خدا کسے سمجھتے تھے اور اس کی عطا سے اپنا مدد گار کن ہستیوں کو مانتے تھے۔ ایک گروہ مفوضہ ہے ان کا عقیدہ پڑھ لیی۔ حضرت عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کی کتاب سے

  • @arslanaziz5819
    @arslanaziz5819 2 года назад +1

    غائب میں مدد صرف اللہ ہی سے مانگی جس سکتی ہے ۔
    اللہ کے سوا کوئی بھی مدد گار نہیں غائب میں ۔
    قبور سے مانگنا قرآن و سنت سے ثابت نہیں ۔ نہ ہی اس دنیا سے کوچ کرنے والا شخص کوئی طاقت رکھتا ہے۔
    اللہ پاک شرک سے بچائے

  • @shamsjahanzeb
    @shamsjahanzeb Год назад

    *📚✒️baad e wisaal auliya se madad mangna kai sa??*
    🌹Hazrat *Al-Taftazani* رحمة الله عليه​ Al Mutawaffah *793* Hijri Jinki Tausiq Shan Bayan Karte Hue *Hazrat Imam Ibn e Hajar Asqalani* رحمة الله عليه Likhte Hain...✒️
    *Azeem Imam ilm Ke Medan Me Un Jaisa Koi Nahi Hua Aur Un Jaisa Aur Koi Kamyab Nahi Hua*
    📚✍🏻Ref: Al-Durar al-Kamina. Vol. *4* Pg *350*
    Wo Likhte Hain.. ✍🏻
    *Saliheen (Auliya) Ki Qabr (Mazar) Par Jana Aur Unki Qabro Ki Ziyarat Karne Se Fayeda Hota Hai Aur Acchi Khua'hishat Hasil Karne Ke Liye Aur "Aafat Preshani Dur Karne Ke Liye Auliya Ki Ruho (Soul's) Se Madad Hasil Karna Jais Hai".*
    *‼️Conclusion‼️*
    Agar Mazar Par Jana Aur Uski Ziyarat Karna Aur Qabr Walon Se Madad Lena Shirk Hota To Itna Bade Imam Kabhi Aisa Na Likhte *To Maloom Hua Ke Auliya Se Unke Wisaal Ke Baad Bhi Allah Ki Ata Se Madad Lena Jais Hai Unki Qabr Ki Ziyarat Karna Aur Faiz Lena Bhi Jais Hai*
    📚Reference Book📚
    *Sharah Al-Maqasid*
    Vol *3* Page *338.*
    📑Scan Page👇🏻

  • @nearrespect
    @nearrespect 2 года назад

    The damage has been done

  • @ZubairKhan-vw4nk
    @ZubairKhan-vw4nk 2 года назад

    نام لیوا۔ دیوا چوھا

  • @sarfrazahmed6244
    @sarfrazahmed6244 2 года назад +2

    او اپنے پیارے، اللہ کو چھوڑ کر، مردوں کو پکارنا کھلا شرک ہے،
    شرک کا گناہ کبھی معاف نہیں ہو گا،
    اللہ کا واسطہ اب بھی توبہ کر لو،
    کل قسمت والے دن بڑے عذاب سے بچ جاؤ گے

  • @hafezgehafezge5748
    @hafezgehafezge5748 2 года назад +1

    میں آپکا بیان سن رہا،، جواب دے رہا،،
    مفتی صاحب، غیر الله کا مدد کرنا ثابت نہیں کرنا،،
    کیوں کہ اللہ نے اس کائنات کو اپنی حکمت کے مطابق چلایا ہے،،،، یہ قابل بحث ہی نہیں
    کے سب انسانوں کو پیدا اللہ نے کیا ہے،،، لیکن والدین کو طاقت ملی انہوں نے ہمیں جنم دیا،
    لہذا والدین بھی مدد کلی کرسکتے ہیں،
    دعویٰ میں دلائل الگ دیئے،،، اور تمہیدی تقریر مکمّل شرکیہ،
    بلکہ،، غیر اللہ

  • @hafezgehafezge5748
    @hafezgehafezge5748 2 года назад +1

    آپکی پوری تقریر کا خلاصہ اور نچوڑ یہی ہے،
    اللہ والوں کی قبر کی برکات برحق ہے،
    لیکن آپکے اندر بےچینی پائی جاتی ہے، آپکا ضمیر مکمل مطمئن نہیں ہے، ☺
    اہل قبور سے مدد مانگنا ثابت کرنا ہے
    وہاں جاکر اللہ سے دعا کرنا قبول ہونا ثابت نہیں کرنا،

    • @MahanaDarseQuranoHadith
      @MahanaDarseQuranoHadith  2 года назад

      ruclips.net/video/r6kzdLYmLdc/видео.html

    • @shamsjahanzeb
      @shamsjahanzeb Год назад

      Aaima e ahlesunnat Ka hawala day rahay hai us Ka RAd Karo jahalat dikhana band karo

  • @jibran_yaseen
    @jibran_yaseen 2 года назад +1

    shabash bhai lagy raho qabron kay pujari hamayn to quran main aisa kuch nae mila...siway usi say madad kay aur usi ki ibadat kay

  • @arslanaziz5819
    @arslanaziz5819 2 года назад

    پیچھے قرآن و سنت لکھا ہے
    عقائد اقوال سے ثابت کر رہا ہے ۔
    بھائی قرآن و سنت سے دلیل دے ۔

  • @hafezgehafezge5748
    @hafezgehafezge5748 2 года назад

    @Islamic Short Videos
    دعویٰ اور ثبوت، دو الگ الگ باتیں ہیں
    میں نے تو کہدیا،،،، کے شاہ ولی اللہ کے پوتے شاہ اسماعیل شہیدؒ سے لیکر مولانا قاسم نانوتوی صاحب تک،
    ہندوستان میں صرف ایک ہی فرقہ تھا،،، ایک ہی عقائد کے حامل علماء تھے،
    مولانا احمد رضا خاں سے پہلے ہندوستان میں علماء کرام کے درمیان علمی اختلاف تو تھے،
    لیکن کفر اسلام کے مسئلے نہیں تھے،
    جبکے علماء نے مدرسہ دیوبند 1867میں تعمیر کیا،
    اس وقت مولانا احمد رضا خان کی عمر محض گیارہ سال تھی،
    اب سنوں،،،،، میرا دعویٰ نہیں، چیلنج ہے
    مولانا احمد رضا خان سے پہلے،
    اگر علمائے ہند،، جبکہ ہندوستان میں لاکھوں جید علمائے اسلام موجود تھے،
    کسی ایک نے بھی شاہ اسماعیل سے لیکر کسی دیوبند عالم کو کافر کہا ہو، یا ان پر کفر کا فتویٰ لگایا ہو،، یا انکو گستاخ رسول کہا ہو،
    تو سامنے لیکر آؤ، لیکن وہ عالم دین
    آپکے اعلیٰ حضرت،، کے پیدا ہونے سے پہلے کا ہو، 1856 سے پہلے کا ہو،
    چاہے،، وہ اعلیٰ حضرت، کے والد دادا گرامی ہی کیوں نہ ہوں،،، وہ بھی اپنے وقت کے جید عالم دین تھے،، مجھے وہ بھی قبول ہے،
    اگر کتابیں چھانٹ پھٹک کرنے کے بعد،،،،،
    کوئی بھی اہل علم نہ ملے،
    اور ہندوستان میں احمد رضا خان سے پہلے
    کفر کے فتویٰ، نہ ملے،
    تو صاف مطلب ہوگا،،، ایک شخص کے سوا ہندوستان میں، نا کوئی مسلمان تھا
    نا ہی عالم دین تھے،،، سب گمراہ تھے

    • @islamibaithak5993
      @islamibaithak5993 2 года назад

      حافظ جی اگر آپ پڑھے لکھے ہیں یا آپ کو دین کی سمجھ ہے تو آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ فتوی اس وقت دیاجاتا ہے کہ جب کوئی سائل اپنا سوال لے کر مفتی کے پاس پہنچے یا پھر کسی ذرائع سے وہ بات وقت کے مفتی تک پہنچے وہ زمانہ تیز ترین ذرائع ابلاغ کا نہیں تھا لہذا کیا یہ بات ضروری ہے کہ امام احمد رضا نے اگر کوئی فتوی دیا تھا تو اس سے پہلے بھی کوئی فتوی موجود ہونا چاہیے اگر آپ کے اس بے ڈھنگے اصول کو اپنا لیا جائے تو پھر اعتراض کتب احادیث تک پہنچے گا ۔ اور اس بات کی بھی کیا گارنٹی ہے کہ علمائے دیوبند کی گستاخیاں امام احمد رضا کے والد اور دادا کے زمانے میں بھی ان کی کتب میں موجود تھی یا یہ کہ ان تک سوال پہنچا تھا یا یہ کہ وہ کتب اور عبارات ان کی نظر سے گزری تھی ۔ یاد رہے کہ امام احمد رضا نے علمائے دیوبند پر کفر کے فتوے فوری نہیں لگانے بلکہ سب سے پہلے علمائے عرب سے رابطہ کیا گیا اور علماء دیوبند کی کتب و عبارات ان کو دکھائی گئی اس کے بعد علماء عرب نے ان علمائے دیوبند کے خلاف کفر کا فتوی جاری کیا جنہوں نے گستاخانہ عبارت لکھی تھی اور پھر علماء عرب کے فتوے کے بعد امام احمد رضا نے اپنا فتویٰ دیا جو حسام الحرمین کے نام سے شائع ہو چکا ہے

    • @ameermuauviya4987
      @ameermuauviya4987 2 года назад

      Subhanallah subhanallah 🇨🇮🇨🇮❤️

    • @hafezgehafezge5748
      @hafezgehafezge5748 2 года назад

      @@islamibaithak5993
      اتنا تو آپ نے مان لیا کے آپکے پاس احمد رضا خان کے علاوہ،،،، کوئی بھی ایسا بندہ نہیں ہے
      جس نے علمائے دیوبند پر کفر کا فتویٰ لگایا ہو،
      اب آپکو بتاؤں گا،،،، تقویت الایمان سے لیکر کون کون سی کتب احمد رضا خان سے بہت پہلے لکھی گئی،
      اور یہ بھی بتاؤں گا،،،،، کے ہندوستان میں کتنے مکتب فکر کے علماء، مدارس، دارالافتاء موجود تھے،
      جنکا دیوبند یا بریلی سے تعلق نہیں تھا،
      انکی اپنی علمی وتدریسی مصروفیات تھی
      یہ بھی معلوم کروں گا،،، احمد رضا خان بھی
      بہت بڑے عالم دین تھے،، انکا فتویٰ رضویہ جیسا، بےنظیر فتویٰ جات، تقریباً چونتیس جلدوں میں چھپا ہے،
      آخر انکے بھی بےشمار اساتذہ ہونگے،
      جن سے انہوں نے سمندر جتنا علم حاصل کیا
      اور بہت بڑے فقہی، مجتہد، مجددی،
      آ علیحضرت کا مقام پایا،
      اتنے بڑے شخص کے استاده بھی ہونگے
      مدارس بھی ہونگے، دارالافتاء بھی ہونگے،
      علمائے دیوبند کوئی گمنام لوگوں کا ٹولہ تو نہیں تھا،
      ہندوستان میں سب سے زیادہ سرگرم کردار تھا،
      ایک یا دو نہیں تھے،، سیکڑوں کی تعداد تھے،
      تحریک ریشمی رومال سے لیکر بہت تحریک چلا رہے تھے،
      دارالعلوم دیوبند جیسا عظیم الشان مدرسہ
      خان صاحب کے بالغ ہونے سے پہلے بنایا،
      بڑی تعجب کی بات ہے،،،،اس پورے منظر نامے میں،،،،، ایک شخص آتا ہے ظالم برطانوی کے ہوتے ہوئے، ہندوستان کو دارالسلام کا درجہ
      دیتا ہے، فتویٰ جاری کرتا ہے، لڑنا حرام کہتا ہے
      جسنے عملی میدان میں ایک بھی جہاد نہیں کیا،، ایک بھی انگریز کے خلاف فتویٰ نہیں دیا
      دعویٰ نہیں دوست،،میری باتوں کا تاریخی کتابوں سے رد کرنا، اہنا منہ میاں مٹھو نہیں سنانا
      وہ شخص علمائے دیوبند کی کتابوں سے کاٹ پیٹ کر اپنی مرضی کی عبارات بناکر عرب علماء کو دھوکہ دیتا ہے،
      ان سے فتوے لیتا ہے،
      پھر چالاکی سے پورے ہندوستان میں آگ لگاتا ہے،
      مسلمانوں میں زبردست تفرقہ پیدا کرنے میں کامیاب ہوتا ہے
      وہ مسلمان جو ایک جان ہوکر انگریزوں کے خلاف جہاد میں مصروف تھے،
      ہندوستان کو آزاد کرانے میں مصروف تھے،
      اسی وقت، جب انگریز ہمت ہار رہا تھا،
      مکار انگریز، نے ایک طرف مرزا غلام قادیانی ملعون کو پیدا کیا،
      جس نے جہاد کو حرام قرار دے دیا،
      دوسری طرف ایک شخص نے ہندوستان کو دارالسلام کا درجہ دیکر قتال کو مشکوک بنا دیا،
      تیسری طرف،، ہندوستان میں ایک نیا فرقہ وجود میں آتا ہے
      جسکا نام بھی منفرد ہے، مسلک اعلٰی حضرت
      بعد میں اسکا نام بریلوی پڑ گیا،
      اور مسلمانانِ ہند،،، انگریز کو بھول کر ایک دوسرے کے خون کے پیاسے ہوگئے،
      مسجدوں میں جنگ شروع ہوگئی
      مناظروں کے میدان سجنے لگے،
      عرب علماء بھی اس دھوکہ دہی پر ایک دوسرے کا منہ دیکھتے رہ گئے،
      آج علمائے دیوبند تو ساری دنیا میں چھائے ہوئے ہیں
      ہر عملی میدان میں سرگرم کردار ہیں
      آج بھی انکی اولاد،، ہر فتنے کے خلاف میدان عمل میں ہیں،
      لیکن دوسرے کی اولاد آج بھی،، گیارہویں شریف، جیسی بدعات میں غرق ہے، اور
      غیر اللہ سے مدد مانگوں،، دیوبندی کو کافر، گستاخ کہو، جیسے پرانے نعرے کی دوکانیں چلانے میں مصروف ہیں،
      ہائے ہلاکت میں ڈوبی ہوئی ہے یہ قوم،
      یہ سب اثرات کا کمال ہے، جو تمہارے بڑے نے پیدا کئے
      آج تک اس بریلوی قوم کو جہاد فی سبیل اللہ
      نصیب نہیں ہوا،
      کیوں کہ آپکے حضرت نے کبھی نہیں کیا

    • @hafezgehafezge5748
      @hafezgehafezge5748 2 года назад

      کیا سعودی علمائے کرام نے حضرت تھانوی رحمة اللہ علیہ اور بعض دوسرے دیوبند ی اکابر کے بارے میں کفر کا فتوی دیا تھا؟
      جواب
      براہِ راست کبھی ایسا فتویٰ نہیں دیا، البتہ ایسا ہو اکہ بریلی کے ایک شخص احمد رضا خان نے اکابر علمائے دیوبند رحمہم اللہ کی کتابوں سے عبارتوں کو توڑمروڑکر کتر بیونت کرکے صاف شفاف عبارتوں کو کفریہ عبارات بنائیں اور پھر ان کو عربی میں اردو سے خود خان بریلوی نے ترجمہ کیا اور وہ عبارات علمائے حرمین شریفین کے سامنے پیش کیں، ان عبارات کے پیش نظر ان حضرات نے کفر کا حکم تحریر فرمادیا، پھر جب خان بریلوی کا دجل وفریب اور دھوکہ دہی ان حضرات پر ظاہر ہوا تو اپنے فتویٰ سے رجوع کرلیا جس کی تفصیل الشہاب الثاقب، اور التصدیقات لدفع التلبیسات میں ہے، یہ تو بہت موٹی اور ظاہر بات ہے کہ اگر زید نے اپنی بیوی کو طلاق نہ دی ہو مگر کوئی شخص زید کا نام لکھ کر کسی مفتی سے معلوم کرے کہ زید نے اپنی بیوی کو تین طلاق دیدیں اور مفتی لکھ دے کہ زید کی بیوی اس پر حرام ہوگئی تو کیا اس سوال جواب (فتوی) سے زید پر اس کی بیوی حرام ہوجائے گی؟ ظاہر ہے ہرگز ایسا نہیں۔

    • @ameermuauviya4987
      @ameermuauviya4987 2 года назад

      @@hafezgehafezge5748 Hazrat Molana khaleel shahrunpuri ne javab diya h kitab k shkl m Al muhannad

  • @ibikhushi7855
    @ibikhushi7855 2 года назад

    Buzurg galat v ho skda na

  • @hashaamkhan5558
    @hashaamkhan5558 2 года назад

    قبروں سے مانگنا شرک، بدعت اور گمراہی ہے۔ ان باطل عقیدوں سے بیزار ہو کر ہی میں نے بریلویت مذہب کو چھوڑ دیا۔ الحمد لله

    • @MahanaDarseQuranoHadith
      @MahanaDarseQuranoHadith  2 года назад +1

      تمہارے کہنے سے تو شرک و ںدعت نہیں ہوگا نا۔۔۔۔الحمدللہ ہمارا عقیدہ قرآن وسنت کے مطابق ہے ۔۔اور یہی عقیدہ امت مسلمہ کا اور اسلاف کا عقیدہ ہے۔۔۔۔

    • @hashaamkhan5558
      @hashaamkhan5558 2 года назад

      @@MahanaDarseQuranoHadith
      کونسی امت؟ 😂 امتِ بریلویہ؟!
      سوائے بریلوی اور چند ایک دیوبند کے علاوہ قبروں سے مانگنا تمام مسلمان اجماع کے ساتھ شرک اور حرام مانتے ہیں۔ تم لوگوں نے اپنی الگ سے امت بنائی ہوئی ہے؟؟
      اور کونسے اسلاف؟ ہم تو صحابہ کرام رض کو ہی اسلاف مانتے ہیں!

    • @MahanaDarseQuranoHadith
      @MahanaDarseQuranoHadith  2 года назад +1

      ruclips.net/video/r6kzdLYmLdc/видео.html
      صحابہ کرام کا عقیدہ

    • @hashaamkhan5558
      @hashaamkhan5558 2 года назад

      @@MahanaDarseQuranoHadith
      ruclips.net/video/r6kzdLYmLdc/видео.html
      حضور (ص) کی ظاہری حیاتِ طیبہ میں مدد کے تو تمام مسلمان قائل ہیں!! لیکن وصال کے بعد کوئی مخلوق مدد نہیں کر سکتی۔
      جہاں تک حضرت عمر رض کے دور میں قحط کے دوران ایک صحابی رض کا قبرِ اقدس سے مدد مانگنے والا واقعہ ہے تو وہ اعمش مدلس کی عن سے روایت ہے اور درجنوں محدثین نے اِس واقعہ کو ضعیف قرار دیا ہے۔

    • @MahanaDarseQuranoHadith
      @MahanaDarseQuranoHadith  2 года назад +1

      @@hashaamkhan5558 o janab yen byan to sun lo....phir eitraz karna....

  • @umairrajput5926
    @umairrajput5926 2 года назад +1

    Bkwas . Awam ko tum.logon ny hi firqon m banta h . Tum log awam ko quran o sunnat sy door kiya or asal deen sy door kiya😡😡

  • @murtazaali1696
    @murtazaali1696 2 года назад

    Laikin quran mein kuch aur likha hai .

  • @Ahmadg918
    @Ahmadg918 2 года назад +1

    آپ کے سارے عقیدے ہیں باطل اپنے آپ کو اہل سنت کہتے ہو کسی کسی ایک صحابی کی سنت بتاؤ کہ اذان سے پہلے صلاۃ پڑھی ہو کسی ایک صحابی کی سنت بتاؤ کہ نماز جمعہ کے بعد اجتماعی سلام پڑھا ہوں آپ کون سا کام سنت کے مطابق کرتے ہیں وہ بتا دیں بس

    • @shamsjahanzeb
      @shamsjahanzeb Год назад

      Jo hawaly day rahay hai us Ka raad to Karo

  • @vasimansari2133
    @vasimansari2133 2 года назад

    Sab pata hai tum log mazarat se kon sa faiz lene jaate ho 😂😂
    Kabro ko mazaar or dargah banane walo pe laanat or unpe bethne walo pe lanat
    Kabro ko pakka karne walo pe laanat

  • @hafezgehafezge5748
    @hafezgehafezge5748 2 года назад

    آپ نے بیان میں، حضرت عیسی علیہ السلام
    اور حضرت سلیمان علیہ السلام کے معجزات
    کا سہارا لیکر،،، ان سے عقیدہ بریلویہ ثابت کرنے کی کوشش کی، یہ علمی خیانت کی،
    کیوں کہ، معجزات، و کرامات خود سے ظاہر کرنے کا اختیار اللہ نے کسی کو نہیں دیا،
    جب اللہ چاہتا ہے، تو اپنے برگزیده بندوں سے ظاہر کرواتا ہے،،،
    مفتی صاحب،،، کبھی معجزات اور کرامات سے بھی عقیدے ثابت ہوتے ہیں؟

    • @shamsjahanzeb
      @shamsjahanzeb Год назад

      Ha to aqeeda sabit Hota hai moajzaat say Qur'an khud aik moajza hai jahil k pass ilam na ho to moja he moja

  • @hayatmanzoor7867
    @hayatmanzoor7867 2 года назад

    Jhooot

  • @razawaheed3211
    @razawaheed3211 2 года назад

    Jhoot

  • @nadeemahmad3417
    @nadeemahmad3417 2 года назад

    مفتی صاحب یہ جتنے بھی حوالہ جات دیئے ہیں آپ نے بزرگوں کے
    کسی ایک میں بھی انہوں قبروں پر جا کر قبر والے سے ڈائریکٹ مدد تو نہیں مانگی
    نہ ہی کسی نے کہا کہ المدد یا فلاں فلاں بزرگ صاحب
    سب نے اللہ سے ہی دعا مانگی ہے تو اللہ سے سبھی مسلمان دعا مانگتے ہیں
    کیوں لوگوں کو الٹی پٹیاں پڑھواتے ہیں آپ

    • @a.t2997
      @a.t2997 2 года назад

      Plumbari 😂😂...kuch bhi..

    • @nadeemahmad3417
      @nadeemahmad3417 2 года назад

      @@a.t2997
      المدد یا غوث اعظم۔۔۔۔المدد یا معین الدین چشتی۔۔۔فلاں فلاں
      یہ صرف بریلوی مذہب میں ہی ہے🤣
      قبر پر جا کر اللہ سے دعا مانگنا اور چیز ہے
      کسی نے بھی فوت شدگان کو قبروں پر جا کر مدد کے لیئے نہیں پکارا
      کسی بھی صحابی ؓ نے یا ان کے بعد کے لوگوں نے ایسے ڈھونگ نہیں رچائے
      یہ تمغہ صرف بریلوی کے ماتھے پہ سجا ہوا ہے

    • @nadeemahmad3417
      @nadeemahmad3417 2 года назад +2

      @@a.t2997
      ساری زندگی سہی جواب نہیں دے سکتے بریلوی
      سوائے کہانیاں سنانے کے 😂

    • @kgfgamingzone1271
      @kgfgamingzone1271 2 года назад +1

      کاش اپ اس بیان کو بغیر نفرت کے اور صرف علم کے حصول کے لیے دیکھتے تو کاش اپ یہ بہس نہ کرتے اللہ مجھے اور اپ کو ہدایت دے۔

    • @islamicvideos2439
      @islamicvideos2439 2 года назад

      اس قدر بے وقوفی! اتنی جہالت!
      مسئلہ اکتساب فیض کا ہے اس کو استغاثہ سے جوڑ رہے ہیں
      مسئلہ کچھ ہے اعتراض کہیں اور کا اٹھا کہ ماررہا ہے.
      آپ کی آنکھیں اور کان صحیح کام نہیں کررہے.
      ویڈیو کا thumbnail غور سے دیکھو اور ویڈیو غور سے سنو.
      پہلے حصے میں جو علما کے حوالے ہیں وہ اولیا کی قبور سے اکتساب فیض کا ہے لیکن لوگوں کا کیا کیا جائے کہ
      صم بکم عمی فھم لا یعقلون.

  • @hafezgehafezge5748
    @hafezgehafezge5748 2 года назад +5

    حضرت مفتی صاحب،،،،،
    دعویٰ الگ ہے،،
    اور دلائل کچھ اور ہیں،
    فیض حاصل ہونا اور چیز ہے،
    یہ برکات ہیں،
    اسکا کوئی انکاری نہیں
    جناب اہل قبر سے مدد مانگنا ثابت کریں

    • @ameermuauviya4987
      @ameermuauviya4987 2 года назад

      Beshak

    • @muhammadhamzazakir75
      @muhammadhamzazakir75 2 года назад

      Shirk hai ye

    • @mughalboy3246
      @mughalboy3246 2 года назад

      ya takreer ha... wasa proper detailed video nae ha.. jis trah baki hoti hain...
      is liya summary ha

    • @yaanabi2673
      @yaanabi2673 2 года назад

      Is video me Koi dawa hi nahi hai ke yaha Istigasa sabit krrshe hai...Sirf barkat aur faiz ka hi dawa hai...heading dekh lo.....

    • @hafezgehafezge5748
      @hafezgehafezge5748 2 года назад

      یہ اختلافی مسلہ ہی نہیں،،،،،
      لیکن مفتی صاحب گاڑی چلاتے ہوئے تھوڑا رونگ سائٹ پر جارہے تھے،

  • @kaziarif210
    @kaziarif210 2 года назад

    Mufti shahab aap logone ne jo faut ho gaye duniya se jaa chuke unke namo ki tum logon toh namaz bhi nikali ...
    Kya tum logon jo namaz Nabi sallallahu alaihi wasallam ne sikhayi uss per bharosa nahi hai ....
    Kawwa khau firka ....

  • @BABA-ORUC1761
    @BABA-ORUC1761 2 года назад +3

    Masha Allah

  • @inncentevent4111
    @inncentevent4111 2 года назад

    Maa sha Allah