6. Hassan Allahyari - Birth of Imam Mahdi - Molana Ishaq RA

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 26 янв 2025

Комментарии • 128

  • @altafshah2080
    @altafshah2080 Год назад +13

    اللہ پاک کروڑوں رحمتیں فرمائے مولانا کی قبر پرجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @muhammadali3470
    @muhammadali3470 Год назад +5

    The greatest Islamic Scholar ...No match of his research Knowledge and logical interpretation

  • @MalikImran-yz3ul
    @MalikImran-yz3ul Год назад +3

    Allah ki croron rahmten hon molana ishaq r.a per, such a great, brave and honest scholar & researcher in Islamic history... ❤❤❤

  • @mirzawaqas943
    @mirzawaqas943 Год назад +4

    اللہ پاک مولانا اسحاق صاحب پر اپنی کڑوروں رحمتیں نازل فرمائے۔

  • @justislammaulanaishaq
    @justislammaulanaishaq  Год назад +1

    تفصیل کے لیے آپ یہ پڑھ سکتے ہیں۔۔ مولانا اسحاق مدنیؒ نے جو حوالے بتائے ہیں ۔۔۔ ان پر مزید تفصیل ۔۔۔ معاملہ مزید سمجھ آ جائے گا ۔۔ ان شاء اللہ
    ruclips.net/user/postUgkx-FuKN0VPtgWZRUbEchbfuGm0mrLf9jmf

  • @justislammaulanaishaq
    @justislammaulanaishaq  2 года назад +29

    ہم جب عیسائیوں سے بات کرتے ہیں تو سب سے پہلے اپنے عقائد کو اپنی کتابوں سے ثابت کرتے ہیں۔۔۔۔ اس کے بعد ہم بائبل کو اٹھا کر ان کو جواب دیتے ہیں۔۔۔ اپنے عقائد کو قرآن مجید سے ثابت کرنے کے بعد۔۔۔۔۔ جبکہ شیعہ کا یہ حال ہے کہ عقیدہ امامت کو اپنی کتابوں سے ثابت نہیں کر سکتے صحیح سند کے ساتھ۔۔۔۔ تو اہل سنت کی کتابیں اٹھا لیتے ہیں اور ان سے ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔۔۔ دونوں باتوں میں بہت فرق ہے۔۔۔۔
    (عقیدہ امامت تو دور کی بات ہے۔۔۔۔ امام کی پیدائش ہی ثابت کر دیں صحیح سند سے)
    جس روایت میں یہ ہے کہ امام حسن عسکریؑ کی نمازِ جنازہ امام مہدی نے پڑھائی تھی۔۔۔ وہ روایتیں ضعیف ہیں۔۔ تفصیل کے لیے علامہ آصف محسنی کی کتاب مشرعۃ بحار الانوار جلد ۲ کا صفحہ ۲۰۷ دیکھا جا سکتا ہے)

    • @javaid827
      @javaid827 2 года назад +4

      میرے خیال میں ایسا نہیں ہے۔ اگر مخالف کے ساتھ بات کرتے ہیں تو اپنے مؤقف کو ثابت کرنے کیلئے فریق مخالف کی کتابوں سے استدلال کیا جاتا ہے۔ عیسائیوں سے بات کرتے ہوئے اگر ہم قرآن پاک سے استدلال کریں تو وہ ان کیلئے حجت نہیں ہے۔ لہٰذا بائبل سے استدلال کیا جاتا ہے۔ یہی نہ صرف شیعہ بلکہ سارے مذاہب اور مکاتب فکر کے علماء کرتے ہیں۔ آپ کا اس سلسلہ میں مؤقف درست نہیں ہے۔

    • @justislammaulanaishaq
      @justislammaulanaishaq  2 года назад +6

      @@javaid827
      مثال کے طور پر اگر کوئی عیسائی مجھ سے میرے عقیدہ کی دلیل پوچھے تو پہلے میں اسے قرآن مجید سے ہی سناؤں گا۔۔۔ کہ ہمارے ہاں یہ دلیل ہے اس کی۔۔۔۔لیکن مثال کے طور پر ہمارا کوئی عقیدہ قرآن سے ہی ثابت نہ ہو تو پھر ہمیں بائبل اٹھا کے ان کو دکھانے کا حق ہے ؟

    • @umairbinsajjad9878
      @umairbinsajjad9878 2 года назад +1

      کوئی صحیح سند کیوں پیش نہیں کر رہا بمعہ حال راویان حوالہ سمیت

    • @bdn3021
      @bdn3021 2 года назад

      اسحاق صاحب نے کن کتابوں سے یہ بات ثابت کی ہے نام سمجھ نہیں آیا ویڈیو میں نام بتا دیں

    • @justislammaulanaishaq
      @justislammaulanaishaq  2 года назад +1

      @@bdn3021 فرق الشیعہ۔۔۔نوبختی

  • @zaeemrashid7952
    @zaeemrashid7952 2 года назад +4

    JAZAKALLAH

  • @YounisWrites23
    @YounisWrites23 10 месяцев назад +2

    Ummat har tarah ke azab mai phansi hai aur Imam Gaib Hai,
    Kya karein?

  • @syedhasnainahmed9097
    @syedhasnainahmed9097 2 года назад +2

    Excellent 👌

  • @arifjavaid2145
    @arifjavaid2145 2 года назад +1

    مولانا ❤️❤️

  • @ahmadaqeel1750
    @ahmadaqeel1750 Год назад

    Ameen sum Ameen

  • @arifalikhan4294
    @arifalikhan4294 Год назад +2

    All human are equal, except Prophets of God (Almighty).......Every human either, goes to Heaven or Hell...........No human (Dead or Alive) responsible for our acts, good or bad.........why people waste energy of discussing past events or about dead people, whom already achieved what they deserve.....Real importance is Caliphate in now a day for harmony and peace in Muslim World .Karachi Central.

    • @owaissheraz
      @owaissheraz 8 месяцев назад

      It's being discussed because shias say that anybody who doesn't believe in imamah of 12 imams is kafir....
      That's why, we want to correct them

  • @azmatbilali5979
    @azmatbilali5979 Год назад +3

    Hum Sunni hain or hum 12 Imam ko hi mantay hain so Imam Mehndi hain

    • @informative6825
      @informative6825 Год назад

      Ty asi ki karye 😂

    • @jazibjb8864
      @jazibjb8864 4 месяца назад +1

      Beshak hain Lekin wo rasoolAllah ki aal se honge or unki wiladat Hogi

  • @AhmadFaraz-lj8oc
    @AhmadFaraz-lj8oc Месяц назад

    امام مھدی کی کہانی اثناء عشریہ اس کا کیا جواب دیتے ھیں

  • @ZafeerHussain
    @ZafeerHussain Год назад +3

    *اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ ، وَارْحَمْهُ ، وَعَافِهِ ، وَاعْفُ عَنْهُ ، وَأَكْرِمْ نُزُلَهُ ، وَوَسِّعْ مُدْخَلَهُ ، وَاغْسِلْهُ بِالْمَاءِ وَالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ ، وَنَقِّهِ مِنَ الْخَطَايَا كَمَا نَقَّيْتَ الثَّوْبَ الأَبْيَضَ مِنَ الدَّنَسِ ، وَأَبْدِلْهُ دَارًا خَيْرًا مِنْ دَارِهِ ، وَأَهْلًا خَيْرًا مِنْ أَهْلِهِ ، وَزَوْجًا خَيْرًا مِنْ زَوْجِهِ ، وَأَدْخِلْهُ الْجَنَّةَ ، وَأَعِذْهُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَعَذَابِ النَّارِ*

  • @OppoF-hv9li
    @OppoF-hv9li 2 года назад +12

    مولانا رح بہت محتاط ہو کے گفتگو فرما رھے ہیں اور یہ ھی ان کے مقام کے عالم کو زیب دیتا ھے۔۔اب جیسے انہوں نے فرمایا ان دو راویوں کو ڈھونڈھنے کی اور علم کی تحقیق کی ضرورت ھے۔۔۔

  • @shoaibali3873
    @shoaibali3873 2 года назад +1

    کسی بھاٸ نے 73 فرقوں والی حدیث کا مجھے کمنٹ کیا تھا مجھے یاد نہیں کس نے وہ اس حدیث کا حوالہ اور متن پڑھ لے
    المختارہ کتاب کا نام
    ثم قال إن بني إسرائيل افترقت على إحدى وسبعين فرقة وإن أمتي ستفترق على اثنتين وسبعين فرقة كلها في النار إلا واحدة وهي الجماعة اللفظ واحد غير أن في رواية الثقفي أول وعنده في أمتي [ آخر ] إسناده صحيح

  • @bilalhasham837
    @bilalhasham837 2 года назад

  • @bdn3021
    @bdn3021 2 года назад

    کن کتابوں سے امام کی پیدائش کا واقعہ بیان کیا ہے اسحاق صاحب نے نام بتا دیں اور جلد نمبر

    • @justislammaulanaishaq
      @justislammaulanaishaq  2 года назад +1

      کمال الدین ۔۔۔
      بحار الانوار ۔۔۔ امام زمانہ کی پیدائش کا باب۔۔

    • @Gadgets_land6790
      @Gadgets_land6790 2 года назад +3

      @@justislammaulanaishaq میں نے بحارالانوار جلد نمبر 10 پڑھی تھی تھوڑی سی۔ مجھے لگا جیسے میں فیری ٹیل پڑھ رہی ہوں۔ زیادہ تر احادیث صحیح مسلم و بخاری سے تھی۔ باقی احادیث کی نہ کوئی سند تھی نہ کچھ اور۔ بس ایسے لکھا کہ مروان سیدنا علی علیہ السلام پر سب و شتم کررہا تھا پھر امام حسن علیہ السلام آئے وہ اسے(مروان) برا بھلا کہنے لگے ساتھ ہی خلفائے ثلاثہ کو برا بھلا کہا۔ یا یہ تھا کہ جب حسنین کریمین علیہ السلام پیدا ہوئے تو اتنے لاکھ فرشتے آئے۔ مطلب آئیں ہونگے لیکن کوئی سند وند تو دیں۔

    • @qaziyt1369
      @qaziyt1369 Год назад

      ​@@Gadgets_land6790 bihar ul anwar my bukhari or muslim ki hadeese li ???

    • @rehmanashiq8902
      @rehmanashiq8902 Год назад

      14 sitaray perh lain

  • @zillahusnain3595
    @zillahusnain3595 2 года назад

    Jazallah

  • @Marvellous1010
    @Marvellous1010 2 года назад

    وہ کونسے شیعہ علماء ہیں جن کا کہناحسن عسکری رح کے بھائ جعفر ہی امام ہیں یا حسن عسکری رح کے بعد کوئ امام نہیں

  • @Marvellous1010
    @Marvellous1010 2 года назад +1

    موسی ابن محمد ابن القاسم
    حسین ابن رزق اللہ
    ان دونوں راویوں کے بارے میں آیت اللہ خوئ کیا تحقیق ہے

    • @justislammaulanaishaq
      @justislammaulanaishaq  2 года назад +6

      مجھول ۔۔۔کسی کو کچھ پتہ نہیں ان کے بارے میں کہ یہ کون تھے

  • @theeducatorsnoorcampus8939
    @theeducatorsnoorcampus8939 Год назад +1

    were is Hassan Allahyari ????????? video kay ley jhot

    • @justislammaulanaishaq
      @justislammaulanaishaq  Год назад +2

      یہ تو حسن یاری سے سوال پوچھا ہے کہ ان راویوں کے حالات پتہ کر کے دے۔۔۔ حسن یاری کی ویڈیو دیکھنی ہے تو یہ دیکھ لیں جس کا لنک دیا ہے
      ruclips.net/video/CdUlaaMc92U/видео.html

  • @khushimuhammad751
    @khushimuhammad751 Год назад

    کیا حضرت خضر صرف نام ہے، یہ ان کا نام خضر کس نے بتایا۔۔ قرآن میں اس نام۔کا کوئی ذکر نہیں۔۔۔

  • @shoaibali3873
    @shoaibali3873 2 года назад +3

    امام مہدی کو امام نبی ع نے کہا صحیح بخاری کے مطابق ۔ سب مسلمان یقین رکھتے ہیں کہ اللہ ان کو قیامت سے پہلے بھیجے گا اور عیسی ع ان کے پیچھے نماز پڑھیں گے۔ سوال یہ ہے کہ اگر خلیفہ شوری کے ووٹوں سے بنتا ہے تو پھر اللہ کیوں مہدی ع کو بھیجے گا ؟ کیوں نبی ع نے لفظ امام بولا بخاری کے مطابق امام مہدی ع کو ؟ احادیث کے مطابق اللہ ان کو بھیجے گا۔ اگر خلافت شوری سے بنتی ہے تو پھر اللہ مہدی ع کو نبی ع کا خلیفہ بنا کر نہ بھیجتا ۔ قرآن نے اللہ کا پہلا خلیفہ آدم ع کو کہا اور احادیث نے آخری خلیفہ مہدی ع کو کہا ۔ ذرا سوچیے مسلمانوں ۔

    • @aounabbasjaferi4277
      @aounabbasjaferi4277 2 года назад +2

      ھر صبح ھر شام عظمت محمد ص آل محمد علیہ السلام پر لاکھوں کروڑوں درود سلام

    • @ayeshajan899
      @ayeshajan899 Год назад

      Ye kis ne kaha hai k imam nhi aye gy... Humara aaqida hai k wo aangy paida hongy parwarish onke hogi or phir log onke khilafat ke bait karrengy... Likin ye aaqida nhi hai k wo paida ho chky hai 11, 12 so saal phly or abhi غار mai roposh hoi hai phir kayamat nazdeek aany pe bahir aangy. Bat ko smjhny ke koshish karre hum tou imam Mehdi se inkari nhi h bro.

    • @momin_e_kamil5548
      @momin_e_kamil5548 Год назад +1

      شاباس ماشااللہ بہت بڑی دلیل آپ نے پیش کردی قیامت تک کوٸی اجماع و شورا اور ووٹ کا قاٸل خلیفہ رسول اللہ ص کیلٸے اسکا جواب نہی دے سکتا
      خلیفہ اللہ کسی صورت بھی ہو چاہے نبی ہو چاہے رسول یا نبی و رسول کا جانشین و امت کا سرپرست ہو نظام دین کے تحت اسے اللہ تعالی ہی بھیجے گا ۔۔

    • @justislammaulanaishaq
      @justislammaulanaishaq  Год назад

      ruclips.net/user/postUgkx-FuKN0VPtgWZRUbEchbfuGm0mrLf9jmf

  • @hasnainzaidi7706
    @hasnainzaidi7706 Год назад +2

    Kash baba g kuchh gehri fikri basirat se bhi kaam.le letay. Jab hukmran , jani oar imani, dushman hon, to on , ghair mamuli, halaat me asal raviyon ki asnad pesh nahi ki jatin. Ta k on ko bhi koi nuqsan na ponhchay. Os waqt vahan koi shia mujtahid ya zakir peda nahi ho raha tha. Bal k , Akhri Hujjat e Khuda, Olil Amr oar Vali ul Asr ki viladat thi. In jahil najadi mullaon ko Masum Imamo ki kya marfat?. Inho ne Saudia ko America oar Bartania ki kasa lesi oar sunni awam ko bad trin bafshahat k ilava oar kya dya hey ? Kya ye sb tk puray Middle East me kingdom ki bjaey Islami khilafat ka nizam la sakey? Saudia ko Uslam ka birth place hey vahsn bhi Islami khilafat ki bjaey. Bad trin khandani badshahat hey. Hukmran mutlequl annan oar sunni awam on k be daam ghulam. Mufti Ishaq ho, ya Imame Kaaba ya Imam e Madina kisi me itni jurrat nahi k Hadise Rasul.S, k mutabiq, Jabir Saudi va khaleeji, Sultano k samnay kalma e Haq keh kr afzal trin jehad kr sakay.

    • @faisaljehanzaib8755
      @faisaljehanzaib8755 Год назад

      To bhai aap kalma e haq keh k baghawat kr lo. Ghar keun bethay ho,, saudia ki kaasa lesi to bari nazar aati hai irani agent bun kr koi sharam nahi aati.

    • @justislammaulanaishaq
      @justislammaulanaishaq  Год назад

      ruclips.net/user/postUgkx-FuKN0VPtgWZRUbEchbfuGm0mrLf9jmf

  • @alihashmi3978
    @alihashmi3978 Год назад +1

    آپ ایسا کیوں نہی کرتے کہ اللہ یاری سے کال پہ مناظرہ کرلیں وہ تشفی جواب دے دے گا

    • @justislammaulanaishaq
      @justislammaulanaishaq  Год назад +1

      آپ تو کہتے تھے حسن یاری آپ کا بندہ ہی نہیں ہے۔۔ ایجنٹ ہے۔۔۔۔ اب کیا ہوا؟؟ ویسے بھی آپ اس سے کہیں کہ ان دو راویوں کا پتہ کر کے بتا دے

  • @ShaikhUzair-bs9vs
    @ShaikhUzair-bs9vs 2 года назад +1

    Maulana ishaq ra mohaqqiq the

  • @hassannaqvi6719
    @hassannaqvi6719 2 года назад +1

    فقط ایک سند پیش کر کے اس میں دو راوی پر مجہول ہونے کی بات لگا کر پورے قصے کا رد کر دیا حیرت ہے۔۔
    اس واقعہ کی متعدد اسناد ہیں۔۔ سب کا ذکر کر کے سب کا رد کریں پہلے۔۔
    یہ کیا جھالت ماری ہے کہ فقط ایک سند پر بحث کر کے باقی سب کو جھٹلا دیا۔۔
    اور دوسری بات میں نے کہی ہے کہ بالفرض ولادت کی براہ راست کوئی صحیح سند نہ ہو تو اسکا مطلب یہ نہیں کہ ولادت ہوئی نہیں۔۔
    درجنوں کی تعداد میں صحیح اسناد سے روایات کا مجموعہ موجود ہے کہ امام حسن عسکری کا بیٹا قائم مھدی ہو گا۔۔
    اگر صحیح اسناد روایات چاہیے ہیں تو بتا دیجیے۔۔

    • @justislammaulanaishaq
      @justislammaulanaishaq  2 года назад +3

      چلیں آپ یہی واقعہ صحیح سند سے پیش کر دیں۔۔۔ ولادت کا

    • @hassannaqvi6719
      @hassannaqvi6719 2 года назад +1

      @@justislammaulanaishaq
      آپ ایسا کریں کہ کوئی ای میل یا وٹس ایپ نمبر دیں تاکہ اس پر آپ کو وہ احادیث بھیجوں

    • @hassannaqvi6719
      @hassannaqvi6719 2 года назад +1

      @@justislammaulanaishaq
      اس واقعہ کی اسناد بہت زیادہ ہیں۔۔
      اور پھر وہ بھی لوگ ہیں جنہوں نے امام مھدی کو کم سنی میں دیکھا تھا جو اصحاب امام حسن عسکری تھے۔۔
      اس کے علاوہ پچھلے آئمہ علیھم سلام کی تصریح ہے ،، کل ملا کر سینکڑوں کی تعداد میں روایات ہیں۔۔
      کوئی اجھل شخص ہی انکار کر سکتا ہے۔۔ جو کتبِ شیعہ پڑھتا ہو ممکن نہیں کہ وہ اس تواتر کا انکار کر سکے۔۔
      ہاں اھل سنت کے نزدیک شیعہ کی کتب ہی حجت نہیں تو وہ انکار کا حق رکھتے ہیں۔۔
      مگر شیعہ ہو کر نا ممکن ہے کہ وہ ان متواتر ترین روایات کا انکار کر سکے۔۔

    • @zaeemrashid7952
      @zaeemrashid7952 2 года назад +2

      @@hassannaqvi6719 us imam ka kia faida hua jo ghaib hi ho gya?

    • @angelmikael1555
      @angelmikael1555 2 года назад +2

      😃😃😃 sariyan Filma ny pai . Shio koi aqal nu hath maro ..

  • @alihashmi3978
    @alihashmi3978 Год назад +1

    انسان عقل کھو دے تو اسکا کیا کیا جائے. امام غائب کی ولادت کے دو راویوں کو تلاش کر رھے. امام غائب کے 4 نائبین خاص رھے جنھوں نے زیارت امام زمان کا شرف بھی حاصل کیا. ان سے حدیث کا ایک طویل سلسلہ بھی روایت ھے

    • @justislammaulanaishaq
      @justislammaulanaishaq  Год назад +1

      جب امام کا پیدا ہونا ہی ثابت نہیں ہو سکتا تو اس کا یہی مطلب ہے کہ وہ چار نائبین بھی جھوٹ بولتے رہے اور شیعہ کو دھوکہ دیتے رہے۔۔۔۔ اس لیے پہلا کام یہ کرنا ہے کہ ان راویوں کو تلاش کر کے دیں۔۔۔ شیعہ علماء سے کہہ کر

    • @sarahnaqvi5362
      @sarahnaqvi5362 Год назад

      @@justislammaulanaishaq Imam Mehdi ajfs ky baraye mein mutawatir rewayat moujoud hain unki ghaibat par bhi aur wiladat par bhi

    • @justislammaulanaishaq
      @justislammaulanaishaq  Год назад

      @@sarahnaqvi5362 ruclips.net/user/shortsnzzUp2S_3k0

  • @AbbasZaidi-dv9ms
    @AbbasZaidi-dv9ms Год назад

    اللہ معلانا کے درجات بلند کرے پر انہوں نے جزوی بات کی ہے۔۔۔شہادت امام حسن عسکری اور امام مہدی کا نماز جنازہ پڑھانا اور ان لوگوں کے بیانات جنہوں نے امام مہدی کی خود زیارت کی۔۔۔200 سے ذیادہ سنی کتب میں لوگ ہیں جنہوں نے امام مہدی کی خود زیارت کا دعوی کیا ۔۔۔ابن العربی نے پیدائش امام مہدی کو تسلیم کیا۔۔۔ خود امام مہدی کے احکامات کی تعداد 200 سے ڈائد ہے جو مختلف شیعہ کتب میں موجود ہیں۔۔۔باقی تاریخ پر اختلاف تو ظہور نبی پاک اور وصال نبی پاک پر بھی ہے ۔۔۔اسکا مطلب یہ نہی کہ وصال اور پیدائش نبی پاک پر ہی سوال اٹھایا جاے

    • @justislammaulanaishaq
      @justislammaulanaishaq  Год назад

      بالکل۔۔ لیکن نبی علیہ السلام تریسٹھ سال سب کے سامنے ہی رہے۔۔۔۔ پیدا ہوتے ہی غائب نہیں ہوئے۔۔ ۔۔ ہر ایک جانتا تھا کہ جناب عبداللہ کے بیٹے محمدﷺ ہیں۔۔۔ مکہ کے رہنے والوں میں سے کسی کو دلائل نہیں دینے پڑے کہ ثابت کیا جائے کہ یہ جناب عبد المطلب کے پوتے ہی ہیں۔۔ اور بنو ہاشم سے ہیں۔۔۔ دوسری بات یہ کہ جعفر کو تب امام کس نے مانا تو اس کے لیے آپ کو فرق الشیعہ پڑھنی پڑے گی نوبختی کی۔۔۔ اور کمال الدین کے شروع میں صدوق نے جعفر کو امام ماننے والوں کے دلائل کا جواب بھی دیا ہے۔۔ یہ پڑھ کر بتائیے گا۔۔
      باقی جنارہ پڑھنے اور لوگوں کو مسائل بتانے یا زیارت والی شیعہ روایتیں ہیں ۔۔ وہ سب ایک دوسرے سے ٹکراتی ہیں۔۔ اور اکثر کی سند بھی ٹھیک نہیں۔۔۔

    • @justislammaulanaishaq
      @justislammaulanaishaq  Год назад

      لمبی بات کی بجائے آپ بس ان دو راویوں کے حالات پتہ کر کے بتائیں جو اولین گواہوں میں سے تھے۔۔۔امام کی پیدائش کے
      یہاں بات صرف تاریخ پر اختلاف کی نہیں ہے۔۔۔ بلکہ موجود ہونے یا نہ ہونے کی ہے۔۔۔ اور اس حوالے سے صرف یہ روایت ہے کہ حکیمہ خاتون نے امام کو پیدا ہوتے دیکھا۔۔۔ اور یہ روایت بھی ضعیف۔۔۔۔۔ جن لوگوں کے زیارت کرنے کی روایتیں دکھائی جاتی ہیں وہ بعد میں گھڑی گئی ہیں۔۔۔ اور ان میں آپس میں ہی خوب تضاد پایا جاتا ہے۔۔۔ تبھی تو اتنے شیعہ فرقےبن گئے۔کسی نے جعفر کو امام مان لیا کسی نے امام حسن عسکری کو آخری امام۔۔۔۔ امام کا پتہ نہ ہونے کی وجہ سے ہی یہ مسئلہ بنا۔۔۔ نوبختی کی فرق الشیعہ پڑھ لیں۔۔۔

    • @AbbasZaidi-dv9ms
      @AbbasZaidi-dv9ms Год назад

      @@justislammaulanaishaq ☺ بھایئ کیونکہ آپ کی اپنی سوچ تو ہے ہی نہی جس ٹرک کےبپیچھے مرحوم نے آپکو لگا دیا اس کےبپیچھے ہی چلتے جائیں گے۔۔۔آپکو شاید اتنا بھی نہی معلوم کہ تاریخ اور حدیث کی روایت میں بہت فرق ہے۔۔۔یہ علم رجال کا معیار صرف حدیث کے لے ہے نا کہ تاریخ کے لے۔۔۔۔ ☺ اور وہ بھی اہل سنت کے ابتدایئ علماء نے اپنے من مانے عقائد کو پرموٹ کرنے کے لے گھڑا ہوا ہے ورنہ علم الرجال ازخود ایک بدعتی علم ہے جس کا تصور قرآن و حدیث میں نہی ہے نا پہلے سو سال صحابہ و تابعین نے کسی ایسے جعلی علم کی بات کی۔۔۔ باقی تاریخی واقعات پیدائش شہادت وغیرہ کے معاملات کے لے سنی علماء نے بھی رجال کی شرط نہی رکھی لیکن جان بوجھ کر اپنی بھولی عوام کے سامنے سرخرو ہونے کے لے ایسی باتوں کا سہارا لیتے ہیں۔۔۔۔ پیدائش کی روایت موجود ہے اگر نا بھی ہو تو دیکھنا یہ ہے کہ تسلسل ہے یا نہی۔۔۔ پیدائش کی روایت کے بعد امام مہدی کے امام حسن عسکری کا جنازہ پڑھانے کی رویات موجود ہیں اس کے بعد 200 کے قریب سنی کتب میں امام کی زیارت کرنے والے افراد کا زکر موجود ہے۔۔۔۔ اس کے بعد چار نائبین کا زکر موجود ہے اس کے بعد غیبت صغرا ختم ہونے کے بعد لوگوں سے ملاقاتیں اور امام کا کلام توقیعات امام مہدی کے نام سے کثرت سے موجود ہے اس کے بعد تسلسل سے امام سے ملاقاتیں کرنے والے سینکڑون لوگوں کا حوالہ موجود ہے ۔۔۔ اور آخر میں پھر بتا دوں کہ ابرہہ کا واقعہ نبی پاک علیہ السلام کی 40 سال کی ابتدایئ حیات کے ذیادہ تر واقعات خلفاء کی تاریخ کے ذیادہ تر واقعات سنی علم رجال پر پورا نہی اترتے ۔۔۔ سنی علماء نے خود تواتر کو صیح کا درجہ دیا ہے ۔۔۔۔ خود سنی فقہ کے بہت سے شرعی و فقہی معاملات تواتر کی بنیاد پر قائم ہیں۔۔۔۔۔ پھر اگر تفسیر قرآن کی جانب جائیں تو خود بہت سی آیات کی تفسیر میں اہل سنت مفسرین نے امام مہدی کی طولانی ذندگی کی بات کی ہے۔۔۔۔۔ آپ اہل سنت مفسرین میں سب سے ذیادہ کتب لکھنے والے سیوطی کی تفسیر ملاحظہ کر سکتے ہیں ۔۔۔نیز شیخ محیالدین ابن العربی جو 600 سے ذائد کتب لکھنے والے اور سنی فقہ میں سب سے ذیادہ کتب لکھنے والی شخصیت ہیں اور ولایت میں شیخ عبدالقادر جیلانی کے ہم پلہ قرار دئے جاتے ہیں نے امام مہدی علیہالسلام کی پیدائش اور غیب کا اقرار کیا ہے

    • @AbbasZaidi-dv9ms
      @AbbasZaidi-dv9ms Год назад

      @@justislammaulanaishaq اور جعفر کو امام ماننے والے شیعہ نہی۔۔۔ابتدائ طور پر جعفر نے دعوی امامت کیا لیکن قائم نہی رہا ۔۔۔ قلیل تعداد نے امام مان بھی لیا ۔۔۔اور کونسئ روایات آپس میں ٹکراتی ہیں ؟؟؟ آپ وہ روایات بیان کریں ۔۔۔

    • @justislammaulanaishaq
      @justislammaulanaishaq  Год назад

      @@AbbasZaidi-dv9ms ruclips.net/user/postUgkx-FuKN0VPtgWZRUbEchbfuGm0mrLf9jmf

  • @hassannaqvi6719
    @hassannaqvi6719 2 года назад +5

    السلام علیکم۔۔
    بالفرض مان بھی لیں کہ ولادت امام مھدی سے متعلق تمام روایات ضعیف ہیں۔۔ تب بھی 1 فیصد بھی غیبت کے عقیدے پر ضرر نہیں آتا۔۔
    اسکی وجہ یہ ہے کہ درجنوں کی تعداد میں صحیح اسناد روایات 12 آئمہ کے اسماء والی موجود ہیں۔۔ اس کے علاوہ میرے پاس صحیح احادیث موجود ہیں کہ بارہواں امام غیبت میں جائے گا۔۔
    امام رضا سے صحیح روایت موجود ہے کہ مھدی میری چوتھی پشت میں ہو گا اور وہ غیبت میں جائے گا۔۔
    تو آپ کی جھالت ہے میرے بھائی۔۔
    ولادت کی براہ راست کوئی روایت نہ بھی ہو ،، درجنوں کی تعداد میں دوسری نصوص بھری پڑی ہیں کہ امام 12 ہیں اور بارہواں قائم مھدی ہے۔۔

    • @saquibali4995
      @saquibali4995 2 года назад

      or koi narration paish krn

    • @hassannaqvi6719
      @hassannaqvi6719 2 года назад +1

      @@saquibali4995
      کمال الدین و تمام النعمۃ میں شیخ صدوق نے امام رضا سے روایت کی ہے۔۔
      سند اسکی بالکل صحیح ہے۔۔
      اس میں امام رضا نے فرمایا ہے کہ میں ولی الامر ہوں لیکن جو ولی الامر زمین پر عدل و انصاف کا بول بالا کرے گا وہ طاقتور اور جوان ہو گا۔۔ اسکے پاس موسی کا عصا اور سلیمان کی انگھوٹی ہو گی۔۔
      امام رضا کہتے ہیں کہ وہ میری چوتھی پشت میں ہو گا اور وہ غیبت میں جائے گا پھر جب الله چاہے گا ظہور کرے گا اور زمین کو عدل و انصاف سے بھر دے گا۔۔
      اب اس حدیث میں امام رضا نے خود کو صاحب امر یعنی امام کہا ہے۔۔ اور یہ بتایا ہے کہ میری چوتھی پشت میں مھدی ہو گا جس سے ثابت ہوا کہ امام رضا خود آٹھویں امام ہیں اور بارہویں امام مھدی ہیں۔۔
      اور امام نے غیبت کا بھی بتا دیا کہ وہ غائب ہو جائے گا۔۔
      اس روایت میں امامت ،، امام مھدی اور انکی غیبت سب واضح ہے

    • @saquibali4995
      @saquibali4995 2 года назад

      iska pdf link bhejen book ka

    • @justislammaulanaishaq
      @justislammaulanaishaq  2 года назад +2

      پوری سند لکھ دیجیے۔۔۔۔

    • @hassannaqvi6719
      @hassannaqvi6719 2 года назад

      @@justislammaulanaishaq
      میں نے آپ سے پہلے بھی کہا ہے کہ اپنا نمبر یا ای میل دے دیں۔۔ وہاں آپ کو تسلی سے سب بھیجتا ہوں۔۔ یہاں بھیج بھی دی تو جواب الجواب آئے گا اور پھر عجیب سلسلہ شروع ہو جائے گا

  • @alihashmi3978
    @alihashmi3978 Год назад

    علمی اختلاف ھے اور اسے دو مختلف زاویوں سے دیکھتے ھیں. امام. مہدی کے بارے میں دو نظریات پائے جاتے. ھم. کہتے ھیں آپ کی ولادت ھو چکی اور اس وقت غیب میں ھیں اور بحکم خدا ظہور فرمائیں گے.
    آپ کہتے ھیں وہ پیدا ھونگے اور انکو خود بھی معلوم نہی ھوگا کہ وہ مہدی ھیں یہ بات دوسرے انکو بتائیں گے.. واہ
    سر آپ کے ھاں اس قسم کے بے توقیر نظریات کافی ھیں. آپ کے نزدیک رسول پاک نماز میں بھول و نسیان کا شکار ھو جاتے تھے. آپ کی نماز قضا بھی ھو جاتی تھی نعوزو باللہ. جو نبی حکم نماز لے کر آیا اسی کی نماز قضا.. معاز اللہ. مولانا اسحاق ایک اچھے انسان اور پائے کے عالم تھے. انکو چاھیے تھا کہ پہلےرسول پاک کے بارے میں اس قسم کے بے توقیر نظریات کا رد کرتے

    • @RaviShankar-ee2py
      @RaviShankar-ee2py Год назад +2

      Bhai imam mehdi paida o gye ye to sabit kro

    • @fazalamin7351
      @fazalamin7351 4 месяца назад +2

      صرف ایک سوال کا جواب کہ ساری انسانیت گمراہ مر رہی ہے اور امام صاحب غائب ہیں کیوں ؟

    • @alihashmi3978
      @alihashmi3978 3 месяца назад

      @@fazalamin7351 ساری انسانیت. ر رھی ھے اور حضرت عیسی کو آنا ھے دجال کومارنے، وہ کیوں ہی ارھے؟ جب انسان کی عقل ماری جایے تو وہ ایسے بے تکے سوال ھی کرتا ھے. آج امریکہ، اسرییل کو ٹکراسیامام مہدی کےہیروکاروں نے دی ھوی ھے باقی تو سب تماشہ دیکھ رھے ھیں

  • @superchannel2564
    @superchannel2564 2 года назад +1