4. Hassan Allahyari | Imam Mahdi Kon - Molana Ishaq RA

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 4 фев 2025
  • 4. Hassan Allahyari | Imam Mahdi Kon - Molana Ishaq RA Urdu Subtitles. Question For Hassan Allah yari About 12th Imam e Zamana. Maulana Ishaq Madni. Shia ke Firqay aur Aqeeda e Imamat ko Maanne ke nuqsanat. reply to Shia molvi Hasan Allah yari on Masla e Imamat
    Subscribe This Channel for more islamic videos.
    / @justislammaulanaishaq
    #maulanaishaq #shia
    Sheikh ul Islam Maulana Muhammad Ishaq Madani RA was a pakistani Islamic Scholar (1935---2013).
    Moulana had a unique style with which he gave opinions on many Important Islamic issues. He was one of the very few religious Ulama who were both traditionalist and also pragmatic. On various matters of Sharia he not only established his reasoning on the basis of valid traditions of Islam, but also convinced his audience with logical arguments. He had great command over sentiments as well as arguments and for this reason he was held in high esteem among both the Shia and Sunni schools of thought and his speeches were heard with rapt attention. May ALLAH Subhanahu Wataala Have Mercy on him
    He has left this world, but his mission will continue In sha’Allah from markaz Ad deen al Khaalis Center Faisalabad, which was announced in his life.
    May Allah (SWT) give abundant reward to Imam Muhammad Ishaq Sahab for his untiring efforts to reveal the original and true path of Islam (الدین الخالص)

Комментарии • 57

  • @justislammaulanaishaq
    @justislammaulanaishaq  2 года назад +6

    علی الاحسن نقوی صاحب نے مولانا اسحاق مدنی ؒ کے دلائل کو بالکل توڑ مروڑ کے سوال پوچھے۔۔۔۔ فضول قسم کے۔۔۔۔ کہ میں نے فلاں ویب سائٹ پر یہ پڑھا ، مناظرے کی فلاں سائٹ والے یہ کہتے ہیں۔۔۔ انجینئر صاحب نے یہ کہا ہے وہ کہا ہے وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔
    بالکل فضول اور بھونڈا قسم کا سوال جواب سیشن تھا۔۔۔۔

    • @HassanAllahyari
      @HassanAllahyari 2 года назад +3

      مولوی کاشف صاحب سلام علیکم ورحمة الله و بركاته
      آپ کی طول عمر اور دوام عزت کے لیے دعاووں کے بعد۔
      اگر آپ کو اپنے موقف کی درستی اور صحت کے بارے میں اتنا ہی یقین ہے تو پهر آپ ہمت کیوں نہیں كرتے؟
      آپ آکر صحیح اور سخت سوالات کریں، مولوی إسحاق صاحب كے دلائل کو درست طریقے سے پیش کریں۔شیعہ کتب کا حوالہ دیں اور جواب طلب کریں۔
      ہم آپ کے لیے سیشن رکهتے ہیں۔ آپ تشریف لائیں اور سوال اور اعتراض کریں
      ہم آپ کی تشریف آوری کے لیے چشم براه ہیں.
      وقت اور تفصیلات کا بندوبست کرنے کے لیے، براہ کرم ای میل لکھیں۔
      info@abtv.org

    • @justislammaulanaishaq
      @justislammaulanaishaq  2 года назад +2

      @@HassanAllahyari
      facebook.com/brother.kashif.ali/
      برادر مفتی کاشف علی سے یہاں رابطہ کر سکتے ہیں ۔۔ یہ
      چینل ان کا آفیشل چینل نہیں ہے۔۔۔

    • @saquibali4995
      @saquibali4995 2 года назад +1

      agar ap smjte hn apjwb de skte hn allah yari ko to ussk session se ese hi har ak sawal ka jwb den

    • @alimardan684
      @alimardan684 2 года назад

      @@smooky12 Aqeeda e Imamat kya hai?
      Simple

    • @alimardan684
      @alimardan684 2 года назад +2

      @@smooky12 Hassan Allahyari Sahab mujhse bat nahi karengy.
      Ap mujhe btae k Aqeeda e Imamat kya hai?
      Yan ap Allama Sahab se hi puch kar bta den

  • @MiaoCarrollall
    @MiaoCarrollall 2 года назад +3

    Beshak hazoor
    Jazak Allah

  • @syedhasnainahmed9097
    @syedhasnainahmed9097 2 года назад +2

    Excellent 👌

  • @abdulrafaykhan5252
    @abdulrafaykhan5252 2 года назад +5

    Ilm ka samander......ALLAH jannat men nabi as ka sath naseeb farmaye

  • @muhammadaatifsaeed1040
    @muhammadaatifsaeed1040 2 года назад +2

    Allah Ho Akbar

  • @alihaider878
    @alihaider878 2 года назад

    ربي يزيد علمك و يسعدك

  • @zaeemrashid7952
    @zaeemrashid7952 2 года назад

    JAZAKALLAH

    • @justislammaulanaishaq
      @justislammaulanaishaq  2 года назад

      آپ نے یہ سوال جواب سیشن دیکھا تھا ؟

    • @zaeemrashid7952
      @zaeemrashid7952 2 года назад

      @@justislammaulanaishaq mene mukamal ni daikha, jitna daikha wo bs kuch to wohi purani batay kr raha tha jo shia log saalo se krtay aa rahay hain or kahi ki baat kahi mila raha tha.

  • @babarriaz3932
    @babarriaz3932 2 года назад +4

    Ali naqvi or yari dono publicity ki bokhi hene. Immamat ka masla 1400sal se shiano se hal nhe howa. Mullna ishaq r. a ki bat yae kab mane gae

    • @alihaider878
      @alihaider878 2 года назад +1

      Ji bilkul Molana kay khtutbat hi kafi hen masla imamat per

  • @murtazaahmed5866
    @murtazaahmed5866 Год назад

    Ye khutbat imamt waly agr pdf ma mil jay brother ???

  • @alihaider878
    @alihaider878 2 года назад +4

    مختصر بات عقيده امامت بالكل من گھرت اور جھوٹا عقيده هے ۔مولانا رح كى زندگى كى سارى علمى خدمات ايك سائيڈ پر ركھ ديں اور عقيده امامت پر تحقيق اور اتنا زبردست علمى رد آجتك كوئى نهيں كر سكا

  • @saquibali4995
    @saquibali4995 2 года назад +2

    apki trf se koi b allahyari ko utterly reply ni kr rha apki team ko chahye ak ilmi discussion rkhe ink sath

    • @BabarUhsmani
      @BabarUhsmani 2 года назад

      maulana r.a pahle hi itna mawaad dekr jaa xhuke hn
      ki aur kisi ko dimaag marne ki jarurat hi ni .

  • @habiv1377
    @habiv1377 2 года назад

    کربلا قرآن و بائبل کی روشنی میں
    جب ابراہیم ( علیہ السلام ) کو ان کے رب نے کئی کئی باتوں سے آزمایا اور انہوں نے سب کو پورا کر دیا تو اللہ نے فرمایا کہ میں تمہیں لوگوں کا امام بنا دوں گا عرض کرنے لگے میری اولاد کو فرمایا میرا وعدہ ظالموں سے نہیں __ سورہ البقرہ 124
    اللّٰہ تعالیٰ نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو مختلف قسم سے امتحانات اور آزمائشوں سے آزمایا اور _انکے امتحانات میں سے ایک حضرت اسماعیل علیہ السلام کی قربانی بھی تھی،
    جب حضرت ابرہیم علیہ السلام نے اپنے بیٹے اسماعیل علیہ السلام کو زبح کرنا چاہا تو تو اللّٰہ نے آواز دی اے ابرِاہیم یقیناً تو نے اپنے خواب کو سچا کر دکھایا بیشک ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح جزا دیتے ہیں __سورہ الصفات 104_105
    حضرت ابرہیم علیہ السلام نے ان امتحانات سے آزمایا تو اس کے اللّٰہ نے انہیں لوگوں کا امام بنایا تو انہوں نے دعا کہ میرے اولاد کو بھی امام بنادیں
    جس کا زکر توریت کے کتاب پیدائش کے باب 17 کے 20 میں ملتا ہے کہ
    "اور اِسمٰعیل کے حق میں بھی مَیں نے تیری دُعا سُنی۔(یعنی قبول کی) دیکھ مَیں اُسے برکت دُونگا اور اُسے برومند کرونگا اور اُسے بہت بڑھاؤنگا اور اُس سے بارہ سردار (امام) پَیدا ہونگے اور مَیں اُسے بڑی قوم بناؤنگا_" اسی طرح اللّٰہ نے حضرت ابرہیم علیہ السلام اور اسماعیل علیہ السلام کو جزا دی،
    #___#
    غرض یہ کہ جب حضرت ابرہیم علیہ السلام کی دعا حضرت اسماعیل علیہ السلام کے بارے میں اللّٰہ نے قبول کی تو اللّٰہ نے ایک تو فدیہ کے طور پر ایک تو امتحاں چاہی۔__ ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ" اور ہم نے ایک بڑا ذبیحہ اس کے فدیہ میں دے دیا " سورہ الصفات 106
    جس کا زکر بائبل کے کتاب یرمیاہ کے باب 46 کے آیت 10 میں ملتا ہے کہ "لیکن اس دن ہمارا مالک خداوند قادر مطلق فتح مند ہو گا۔
    ا س دن وہ ان لوگوں کو سزا دیگا جنہیں سزا ملنی ہے
    خداوند کے دشمن وہ سزا پا ئیں گے جو انہیں ملنی ہے_ تلوار اس وقت تک کا ٹیگی
    جب تک کہ وہ دشمنوں کے خون بہا کر پو ری طرح سیر نہیں ہو جا تی۔
    یہ خداوند قادر مطلق کے لئے دریائے فرات کے کنارے قربانی ہے_!
    خدا وندعالم سے یہی دعا ہے کہ وہ امام حسین علیہ السلام کے راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائیں ___
    (تحریر : عباس علی ہسپر نگر گلگت)

    • @owaissheraz
      @owaissheraz 8 месяцев назад

      Imamat sabit🎉🎉🎉🎉😂😂😂🙀🙀🙊🙉🙈
      Allah k bnde quran mein wo dua nhi h k rabbana hab lana min az wajina.......... Imama
      To kia puri dunya imamat maang ri h
      Ap Quran se nas sabit krein sirf 12 ka lafz or imam k lafz se kuch sabit nhi hota
      Kiun k 12 quraish mein se hone h na k banu hashim akele se

  • @irfanhaq8983
    @irfanhaq8983 4 месяца назад

    شیعہ عوام کے لئے بڑی سہولت ہے - جہاں امام کی بات صحیح ثابت ہو جائے تو خوشی سے ٹاپنا شروع کر دو غلط ثابت ہو جائے تو کہہ دو “وہ تو جی امام نے تقییہ کیا تھا”

  • @habiv1377
    @habiv1377 2 года назад

    ( از تحریر عباس علی ہسپر نگر گلگت )
    قرآن کے اصطلاح میں امام اور خلیفہ میں کیا فرق ہے؟؟؟
    لوگوں کے نظر میں امام کون ہوتا ہے ؟؟؟
    عموماً لوگوں کا خیال ہوتا کہ امام مسلمانوں کا وہ رہنما ہوتا ہے جو لوگوں کو رہنمائی کرتا ، دینی تعلیم دیتا ، تربیت کرتا ہے۔۔ دین کی باتیں بتاتا ہے اور انہیں آخرت سے ڈراتا ہے۔۔۔
    اکثر لوگوں کا خام خیا ل ہے کہ امام مسجد ، فقہ اور پھر احادیث کا ہوتا ہے جبکہ قرآن کے مطابق ایسا نہیں ہے ۔۔
    ہر مذہب کا کوئی نہ کوئی پیشوا ہوتا ہے اور اس مذہب کے ماننے والے انکو عزت کی نگاہ دیکھتے ہیں۔
    مثلا عیسائیوں کے ہاں پادری ہوتا ہے اور پادری کو اور بہت نامون سے جانا جاتا ہے مثلاً Bishop یا vicar ۔۔۔
    اسی طرح ہندو مذہب کے ہاں پنڈت ہوتے ہیں جنہیں کو اور بھی ناموں سے جانا جاتا ہے۔مثلا یوگی، سوامی ، گرو ، اور یوگن وغیرہ۔۔۔
    مسلمان کے ہاں امام ہوتا ہے جنہیں خلیفہ بھی کہا جاتا ہے۔
    امام از قرآن!!!
    قرآن مجید میں بہت مرتبہ لفظ امام آیا ہے ایک مرتبہ سورہ البقرہ (2)کی آیت 124 میں اور سورہ القصص (28) کی آیت نمبر 41 میں ۔۔
    جب ابراہیم ( علیہ السلام ) کو ان کے رب نے کئی کئی باتوں سے آزمایا اور انہوں نے سب کو پورا کر دیا تو اللہ نے فرمایا کہ میں تمہیں لوگوں کا امام بنا دوں گا عرض کرنے لگے میری اولاد کو فرمایا میرا وعدہ ظالموں سے نہیں ۔
    سورۃ البقرہ آیت 124.
    واضح رہے کہ اللّٰہ نے جب حضرت ابراہیم علیہ السلام کو امام بنایا تو انہوں نے دعا کہ اللّٰہ میرے اولاد کو بھی(امام بناؤ)..
    جس کا مکمل زکر پرانا عہد نامے کے کتاب پیدائش کے باب 17 آیت 20 میں آیا ہے ۔۔
    اِسمٰعیل کے حق میں بھی مَیں نے تیری دُعا سُنی۔ دیکھ مَیں اُسے برکت دُونگا اور اُسے برومند کرونگا اور اُسے بہت بڑھاؤنگا اور اُس سے بارہ سردار پَیدا ہونگے اور مَیں اُسے بڑی قوم بناؤنگا۔۔۔
    یاد رکھیں اس دعا میں نہ صرف بارہ امام کا زکر ہے بلکہ بلکہ ان کی بڑی قوم کا ہونے کا بھی وعدہ ہے۔۔۔۔
    اب سوال یہ ہوتا ہے کہ آخر وہ بارہ امام یا پھر سردار ہے کون؟؟؟
    جب ہم حتٰی کہ اہل سنت کے احادیث کا مطالعہ حدیث کا مطالعہ کرتے ہیں تو ہمیں پتہ چلتا ہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی انکی بشارت دی ہیں مثلا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ان کے بعد بارہ خلفاء ہوں گے۔
    ہم مشکوٰۃ المصابیح میں پڑھتے ہیں:
    میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ اسلام بارہ خلفاء تک شان و شوکت سے نہیں رہے گا، ان میں سے ہر ایک قریش سے ہے۔ (اور ایک روایت میں ہے) ’’لوگوں کے معاملات اس وقت تک زوال پذیر نہیں ہوں گے جب تک کہ ان پر بارہ آدمی حکومت کریں گے، ان میں سے ہر ایک قریش سے آئے گا۔ اور ایک روایت میں ہے: دین قائم رہے گا یہاں تک کہ قیامت آجائے کیونکہ ان پر بارہ خلفاء ہوں گے، ان میں سے ہر ایک قریش سے ہے۔
    مشکوٰۃ المصابیح جلد 4 ص 576، حدیث 5۔
    ان روایات سے ہمیں یہ پتہ چلا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد اس امت کے حکمران کی تعداد بارہ ہی بتائی گئی ہے۔۔۔
    اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ وہ تو خلفاء کے بارے میں کہا تھا اس میں آپ کے امام کے بارے میں کہا سے زکر آیا ؟؟
    خلیفہ مسلمانون کے نزدیک وہ ہوتا ہے جو مسلمانوں کے اور حکومت کرے۔
    جبکہ قرآن کے اصطلاح میں ایسی کوئی بات نہیں ۔
    قرآن مجید قرآن مجید میں لفظ خلیفہ انبیاء کرام کے لے استعمال ہوا ہے ۔۔۔
    اور یاد رکھیں کہ ہر نبی حکمران نہیں بنا ۔۔۔
    اور اگلی بات حضرت آدم علیہ السلام کو بھی خلیفہ کہا ہے اب کوئی مسلمان ہمیں یہ بتائیں کہ حضرت آدم علیہ السلام نے کتنے سال حکومت کی ہے ؟؟؟
    سورہ البقرہ آیت 30۔
    اب بات واضح ہو چکی ہے کہ امام اور خلیفہ ایک ہی معنی رکھتے ہیں اور یہ دونوں الفاظ انبیاء علیہم السلام کے کے استمال ہوے ہیں۔
    اور یاد رکھیں کہ ہر نبی حکمران نہیں بنا....
    اور یہ بھی یاد رکھیں کہ شیعہ وہ واحد فرقہ ہے۔جو بارہ امام یا خلفاء کو مانتے ہیں۔
    اگر پھر بھی کوئی اعتراض ہے تو اور کوئی بارہ سردار کو ماننے والا فرقہ بتائیں!!!
    اور یہ بھی مزید یاد رکھیں کہ حکومت کا حق بارہ امام ہی کو تھا۔
    اگر انہیں انکی حق سے محروم رکھا تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ خلیفہ یا امام نہیں۔۔۔۔
    آخر میں اللّٰہ سے دعا ہے کہ ہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے!!!
    یا اللّٰہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔۔
    آمین۔

  • @khanbaloch3640
    @khanbaloch3640 2 года назад +1

    امام صاحب غائب ھورھے تھے تو قرآن تو دے جاتے وہ قرآن ہی ساتھ لے اس قرآن کا فائدہ تو بتائیں۔۔؟

  • @habiv1377
    @habiv1377 2 года назад

    میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ( میری امت میں ) بارہ امیر ہوں گے، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کوئی ایسی بات فرمائی جو میں نے نہیں سنی، بعد میں میرے والد نے بتایا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ فرمایا کہ وہ سب کے سب قریش خاندان سے ہوں گے۔
    بخاری 7222
    عامر بن سعد کہتے ہیں: میں نے سیدنا جابر بن سمرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی ایک حدیث کے بارے میں پوچھا، انہوں نے کہا: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: یہ دین غالب رہے گا، یہاں تک کہ قریش کے بارہ خلفاء ہوں گے، ان کے بعد قیامت سے قبل کچھ جھوٹے لوگ پیدا ہوں گے، ان کے بعد مسلمانوں کی ایک جماعت آئے گی، وہ کسری اور آل کسری کے سفید خزانوں کو باہر نکال لائیں گے، جب اللہ تعالیٰ تم میں سے کسی کو مال و برکت سے نوازے تو اسے چاہیے کہ وہ اپنے آپ پر اور پھر اپنے اہل وعیال پر خرچ کرنے سے ابتدا کرے اور میں حوض کوثر پر تمہارا پیش رو ہوں گا۔
    مسند احمد 12036
    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میرے بعد بارہ امیر ( خلیفہ ) ہوں گے“، پھر آپ نے کوئی ایسی بات کہی جسے میں نہیں سمجھ سکا، لہٰذا میں نے اپنے قریب بیٹھے ہوئے آدمی سے سوال کیا تو اس نے کہا کہ آپ نے فرمایا: ”یہ بارہ کے بارہ ( خلیفہ ) قبیلہ قریش سے ہوں گے“۔
    امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
    ترمزی 2223
    جابر بن سمرہ‌رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ: میرے بعد بارہ امیر ہوں گے سب کے سب قریش سے ہوں گے۔
    السلستہ صحیحہ 2661

    • @bledits2111
      @bledits2111 Год назад +1

      Bat wahen ki wahn he k kia in 11 imamun ne dawa kia k hum imaam hen?

    • @habiv1377
      @habiv1377 Год назад

      @@bledits2111 g kia ha Usul Al Kafi bab Al_hjjah pady

    • @bledits2111
      @bledits2111 Год назад

      Ye sb to unk pero karun ki likhi hui jitaben hen

    • @bledits2111
      @bledits2111 Год назад

      @@habiv1377 or agar maan bhi lya jaye k ye imam ka qoul he to is bat par ikhtilaaf q he k koi kisi ko imam bna betha to koi kisi or bete ko( islmaili or asna ashri) qk agar imam khud mu say dawa krty thy to peerwi me khtilaaf kese?

    • @owaissheraz
      @owaissheraz 8 месяцев назад

      Key word Quraish
      Agr tumhara aqeeda durust hota to ahlul bait ka lafz istemal hota
      Or kaha likha h is hadees mein nas ka,,, hukmarano ka likha bs

  • @hammadhussain4422
    @hammadhussain4422 2 года назад

    پہلے عقیدہ امامت پر بات ہونی چاہیے کہ کیا یہ سنن الہی رہی ہے کہ نبی کے بعد اسکا منصوص جانشین ہو یا دین کی ذمےداری کچے پکے مومنین کے سپرد کی جاتی تھی گزشتہ ادوار انبیاء میں ؟ ۔۔۔ اس نتیجے پر پہنچے بغیر اماموں کے ناموں اور انکے کاموں پر اعتراض اٹھانا ایسا ہی بے تکا ہے جیسے ملحدوں کا خدا کے ناموں اور اسکے کاموں پر اعتراض اٹھانا ۔

  • @informative6825
    @informative6825 2 года назад

    Wah wah wah Jon sy cheter mulana ny pher dye han in ki shiat ka kcha chatah khul ky samny rakh dia ha ab ilmi log samajdar log he many gyin ye bat

  • @habiv1377
    @habiv1377 2 года назад

    امام /خلفاء کی تعداد بارہ ہے ___اور شیعہ واحد 12 والا گروہ ہے ___
    امام اگر خود کو امام نہ سمجھتا تو اپنے بعد اپنا خلیفہ منتخب کیوں کرتا؟

    • @owaissheraz
      @owaissheraz 8 месяцев назад

      Hadith
      "حَدَّثَنَا هَدَّابُ بْنُ خَالِدٍ الأَزْدِيُّ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، قَالَ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ سَمُرَةَ، يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ ‏"‏ لاَ يَزَالُ الإِسْلاَمُ عَزِيزًا إِلَى اثْنَىْ عَشَرَ خَلِيفَةً ‏"‏ ‏.‏ ثُمَّ قَالَ كَلِمَةً لَمْ أَفْهَمْهَا فَقُلْتُ لأَبِي مَا قَالَ فَقَالَ ‏"‏ كُلُّهُمْ مِنْ قُرَيْشٍ ‏"‏ ‏.‏"
      It has been narrated on the authority of Jabir b. Samura who said:
      I heard the Messenger of Allah (ﷺ) say: Islam will continue to be triumphant until there have been twelve Caliphs. Then the Prophet (ﷺ) said something which I could not understand. I asked my father: What did he say? He said: He has said that all of them (twelve Caliphs) will be from the Quraish.
      Sahih
      Sahih Muslim, 1821 d
      In-Book Reference: Book 33, Hadith 8
      USC-MSA web (English) reference: Book 20, Hadith 4480 (deprecated numbering scheme)
      Get Hadith Collection (All in one) App gtaf.org/apps/hadith
      #GreentechApps #Hadith
      Mujhe btain ap plzz jb hazoor ko jame alfaz se nusrat ki gyi h(hadees). To ap ne ahlul bait kehna tha na k ahlul bait mein se honge 12 imam na k Quraish mein se????
      Or saat ahruf ka zirk kia Quran k un k naam??
      30 dajal k naam???
      Ya ye criteria sirf khulfa k liye lazim h .....
      Or khulfa ka zikr h, hukmaran ka na k darpok qusm k imam ka jo chup kr bethein

  • @hammadhussain4422
    @hammadhussain4422 2 года назад

    اس طرح کے اعتراضات تو بہت سے انبیاء اور انکے اوصیاء پر بھی کیا جا سکتا ہے۔ خود حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رحلت کے موقع پر خلیفہ دوم نے اس طرح کی باتیں کی وفات نہیں ہوئ غیبت ہوئ ( یعنی وہ انبیاء کی غیبت کو جانتے اور مانتے تھے) ۔۔۔ پھر مسلمانوں میں کذاب گروہ بننے اور سعد بن عبادہ رض ، مالک بن نویرہ ،اور ہاشمی الگ گروہ تھے۔ تو کیا اس سے عقیدہ نبوت پر کوئ فرق پڑتا ہے کہ چوٹی کے صحابہ میں اختلاف تھا جو قتال تک پہنچا۔
    رہی بات نواب اربعہ کی عدالت پر شبہات کی تو جسکو کسی پر شبہ ہو اس کے لیے اس مشکوک شخص سے احکام لینا جائز نہیں ۔ یہ موضوع تفصیل سے موجود ہے فقہ تشیع میں۔

  • @habiv1377
    @habiv1377 2 года назад

    ارے بندہ خدا امامت اہل بیت علیہم السلام نہ صرف قرآن اور حدیث سے ثابت ہے بلکہ توریت زبور اور انجیل سے بھی ثابت ہے __&# اور کیا چاہئے تمہیں ؟

    • @habiv1377
      @habiv1377 Год назад +1

      @@user-HafizHamza1994 تمہارے بھگوڑے احد سے کیوں بھاگے تھے ؟
      123 Go

    • @alibalti2581
      @alibalti2581 Год назад

      @@habiv1377 bhai woh tu phir jang mai jakai bhagai
      tumhara imam tu baghair jang kiyai bhag gaya aur 1200 saal honai ku aye abhi tak bhagrai ghalt bat karo gai ghalt jawab milai ga

    • @habiv1377
      @habiv1377 Год назад

      @@alibalti2581 یہی سوال حضرت عیسیٰ ع کے بارے میں بھی ہم آپ سے پوچھتے ہیں ؟

    • @alibalti2581
      @alibalti2581 Год назад

      @@habiv1377 bhai hazrat esa ka tu saf hai kai Allah nai unhai arsh pai utha lia aur unka Quran mai bhi likha hwa unkai barai mai tu Yai nai likha hwa kai woh Qatal kiyai janai kai dar kai bhag gaye apkai imam kai barai mai likha hwa kai woh qatal kai dar sai Ghaar mai bhag gaye

    • @alibalti2581
      @alibalti2581 Год назад

      @@habiv1377 itnai barai barai Dawaai krtai imam zamana Dua sunta nazam chalata Amaan laye gai Yai woh aur jab atai hai 70 saal tak ghaar mai chupai rahtai aqeeda woh rakhu ju kisi ku suna sako kisi ku Yai batao gaina log apku paghal kahai gai