اللہ پاک جل جلالہ آپ کو مسلک حقہ اھلسنت وجماعت پر استقامت عطا فرمائے اس میں اھلبیت اطہار اور صحابہء کرام اور اولیاء اللہ کا ادب و احترام اور محبت ھے یہی راہ نجات ھےاور یہی اولیاءاللہ والا صراط مستقیم کا ٹریک ھے سبحان اللہ. سبحان اللہ. سبحان اللہ
یہ اور عرض ھے خاکسار کی آپ ثناء خوان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ھیں اس کو ھمیشہ ذھن میں رکھنا اور دنیا کے پیچھے نہ بھاگنا جو آپ کے مقدر میں وہ آپ کو ملکر رھے گا إنشاءاللّٰه اللہ پاک نے آپ کو مرد پیدا کیا ھے عورتوں کی صف میں نہ جانا کیونکہ۔اللہ پاک نے مرد کو خاتون پر حاکم بنایا ھے یہ مرد کی عورت پر فضیلت ھے آج کل بہت سے کھلنڈرے نوجوان اور بہت سے اس میں بزرگ بھی شامل ھیں وہ اپنے بالوں کو لمبا کرکے عورتوں کی طرح گت رکھتے ھیں یہ اللہ پاک کی ناشکری ھے اس نے تو انہیں مرد پیدا کیا ھے لیکن وہ عورتوں میں شامل ھونا پسند کرتے ھیں اللہ پاک اس شیطانی کھیل سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے اور ھمیں نبی ء پاک صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم کا صحیح امتی بنائے۔ آمین ثم۔آمین
سبحان اللہ. . ماشاءاللّٰه. . ماشاءاللّٰه
Mashallah boht khoob
ماشاءاللہ بہت خوب
اعجاز دوسروں کو بھی گانے دیا کریں
❤❤❤❤❤❤❤ Masha Allah
Masha Allah
اللہ پاک جل جلالہ آپ کو مسلک حقہ اھلسنت وجماعت پر استقامت عطا فرمائے اس میں اھلبیت اطہار اور صحابہء کرام اور اولیاء اللہ کا ادب و احترام اور محبت ھے یہی راہ نجات ھےاور یہی اولیاءاللہ والا صراط مستقیم کا ٹریک ھے سبحان اللہ. سبحان اللہ. سبحان اللہ
Good
❤
یہ اور عرض ھے خاکسار کی آپ ثناء خوان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ھیں اس کو ھمیشہ ذھن میں رکھنا اور دنیا کے پیچھے نہ بھاگنا جو آپ کے مقدر میں وہ آپ کو ملکر رھے گا إنشاءاللّٰه
اللہ پاک نے آپ کو مرد پیدا کیا ھے عورتوں کی صف میں نہ جانا کیونکہ۔اللہ پاک نے مرد کو خاتون پر حاکم بنایا ھے یہ مرد کی عورت پر فضیلت ھے آج کل بہت سے کھلنڈرے نوجوان اور بہت سے اس میں بزرگ بھی شامل ھیں وہ اپنے بالوں کو لمبا کرکے عورتوں کی طرح گت رکھتے ھیں یہ اللہ پاک کی ناشکری ھے اس نے تو انہیں مرد پیدا کیا ھے لیکن وہ عورتوں میں شامل ھونا پسند کرتے ھیں اللہ پاک اس شیطانی کھیل سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے اور ھمیں نبی ء پاک صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم کا صحیح امتی بنائے۔ آمین ثم۔آمین