السلامُ علیکم ! سب سے پہلے بہت بہت شکریہ آپنے بہت اچھی رہنمائی کی جس کی بدولت جمیل نوری نستعلیق فونٹ تو موبائل میں انسٹال ہو کر اپلائی بھی ہوگئی ہے۔ پر ساتھ میں ایک مسئلہ بھی ہو گیا ہے وہ یہ ہے کہ موبائل کا ٹائم سیٹ خراب ہوگیا ہے۔
بہت نوازش جناب کی آپ نے جو زی فونٹ کا بتایا تو آسانی سے انسٹال ہو گیا اور ٹائم بھی زایا ہونے سے بچ گیا اور زایا بھی کر چکا تھا مختلف آپس کے چکر میں برہال ہم دعا آپ کے لیے آپ مزید ایسی اچھی سچ مبنی ویڈیوز اپلوڈ کرین انشاء الله مزید ترقی دےگا اور بہت بہت شکریہ جناب کا ❤
آپ نے بہت اچھا گائیڈ کیا۔ لیکن ایک پرابلم آجاتی ہے، موبائل سکرین تھوڑی سی ٹرم ہوجاتی ہے۔ مثلاً واٹس ایپ پے کسی کے اسٹیٹس کا ٹائم نہیں نظر آتا وہ کٹ سا جاتا ہے۔
سر برائے کرم ویڈیو بناتے وقت اگر ہر سٹیپ میں صرف مقصودی بات ہو اور ذیادہ تشریح اور خارجی بات نہ ہو تو ایک تو بات بھی جلد سمجھ آئے گی اور دوسرا ویڈیو بھی مختصر ہوگی۔۔۔۔
السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ جناب اب اردو سیٹ ہوا ہے اس کے ساتھ ساتھ انگریزی بھی تبدیل ہوگیا ہے مجھے انگریزی نہیں تبدیل کرنا اب انگریزی کو پہلے کی طرح کیسے کروں ؟ تھوڑا رہنمائی فرمایئے عین نوازش ہوگی
امید ہے کوئی اور آسان فونٹ ڈاوءن لوڈ کرنا سیکھا دے گا صرف مسلہ اتنا ہے کہ وہ Key board میں اردو آتی ہے وہ ایک دو لائیں کے بعد لپٹ جاتی ہے تو موبائیل بنانے بنانے والے پوراصفحہ لکھنے دے وہ لپیٹ کیوں دیتا ہے
میراموبائل OPPO F11 pro ہےاس میں جمیل نوری نستعلیق کیسےسیٹ ہوگااس سےپہلےسیٹ تھالیکن کل گزشتہ لنگویج سیٹنگ میں جاکر صرف میانمارکی جگہ بھارت کردیاوہ سیٹنگ ہی ختم ہوگئی اب دوبارہ کوشش کررہاہوں وہ سیٹنگ نہیں ہوپارہی ہے
ماشا اللہ بھایی بہت شکریہ کی دنوں سے اسکی تلاش میں مگن تھا
بھایئ جان میرا ہیلپ کرو یار اپکے پاس کونسا موبائل ہیںیرے پاس سمسنگ گلکسی A30 ہیں لیکین نہیں ہوتا ہیلپ کرو
شکریہ
all bokas
just increasing watch time unnecessary talking
شکریہ بھائی ۔ ایک سال کی محنت کے بعد اب جا کر اپلوڈ ہو گیا ہے ۔
سر بہت ویڈیو دیکھی بلکہ سمجھ نہیں آ رہا تھا بہت دل تھا کہ یہ فونٹ لگ جاے آپ کی ویڈیو سے فونٹ لگ گیا بہت شکریہ سر جی
بہت شکریہ بھائی پہلی بار کوشش کی ہے نئے موبائل میں اور پہلی کوشش میں ہوگیا❤الحمدالله
بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ آپ نے میرا مسئلہ حل کردیا۔
بھایئ اپکے پاس کون سا موبائل ہیں یار میرا نہیں ہوتا میرے پاس سمسنگ گلیکسی A30 ہیں بہت تگ گیا ہوں لیکین نہیں ہوتا
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آپکا بہت شکریہ جناب آپکے بتانے کا انداز ماشاءاللہ بہت اچھا اور عمدہ ہے ایسے ہی بتاتے رہیں جناب
کوئی نہ سمجھا سکا جو آپ نے سمجھایا، اللہ جزا دے آمین ثم آمین
بہترین سرجی میرا تو ہوگیا اس طریقے سے ، الحمدللہ
میرا نہیں ہو رہا 😔
Thanks alot sir apki vedio dakhny ky bd jameel nori fonts install ho gy
شکریہ سر جی کمال ہوگیا
الحمدللہ میرا ہو گیا❤
بہت خوب جناب
السلامُ علیکم !
سب سے پہلے بہت بہت شکریہ آپنے بہت اچھی رہنمائی کی جس کی بدولت جمیل نوری نستعلیق فونٹ تو موبائل میں انسٹال ہو کر اپلائی بھی ہوگئی ہے۔
پر ساتھ میں ایک مسئلہ بھی ہو گیا ہے وہ یہ ہے کہ موبائل کا ٹائم سیٹ خراب ہوگیا ہے۔
بہت بہت نوازش سر جی
Shukriya Bhai
Bahut video Dekha magar masala
Hal na howa aap Ka video dekhne ke bad turant Kam ho gaya
خوش رہیں، آباد و شاد رہیں
جزاک اللہ
شکریہ حضرت ۔ جزاک اللہ خیراً
اللہ آپ کو خوش رکھے_آمین
آمین ثم آمین اللہ تعالیٰ آپکو سلامت رکھے
Good job
واؤ سر جی آپ کا بہت شکریہ
اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا کرے
ماشاءاللہ
زبردست
بہت آسان طریقہ بتایا آپ نے
جزاك الله
نوازش
میرا بھی کام ہوگیا جزاک اللہ
شکریہ جناب
بہت بہت شکریہ
ماشاء اللہ بہت
ماشاء االلہ بھائی بہت شکریہ
جزاک اللہ احسن الجزاء میرا دیرینہ مسئلہ آپ نے حل کر دیا
Aapki video se kafi faida hua aoke shukar guzar hain...
🌷❤❤❤❤🌷
نوازش
ماشاء اللہ بہت ہی تفصیلی وڈیو ہے
Like you sir
ماشااللہ ماشااللہ سر اللہ تعالی آپ کے علم و عمل اور عمر میں برکت عطا فرمائے . . . اب بہت اچھی رہنمائی فرماتے ہیں
جزاک اللہ خیرا
بہت نوازش جناب کی آپ نے جو زی فونٹ کا بتایا تو آسانی سے انسٹال ہو گیا اور ٹائم بھی زایا ہونے سے بچ گیا اور زایا بھی کر چکا تھا مختلف آپس کے چکر میں برہال ہم دعا آپ کے لیے آپ مزید ایسی اچھی سچ مبنی ویڈیوز اپلوڈ کرین انشاء الله مزید ترقی دےگا
اور بہت بہت شکریہ جناب کا ❤
Mera bhi hogya .. thanks
Nyc info
JazakAllah
nice bhai
ماشاءاللہ زبردست ❣️
بہترین! بہت بردست.جزاک اللہ خیرا.
شکریہ
سر نے ہمارے لیے ریکارڈ کی ہے
ویسے کمال نہیں ہو گیا
مطلب؟
بہت شکریہ سر بہت مہربانی ❤️❤️❤️
ہم اس وقت آج 12 نومبر کو دیکھ رہے ہیں تو کافی ساری ایپ کی سیٹنگز تبدیل ہو چکی ہیں-
زبردست
جزاك الله
Great sir.. Allah Pak apko khosh rakay. I m your student.. V nice.
Dear V Good........
جزاک اللہ خیرا بھائی ہمیشہ خوش رہیں آمین 8 میں ہوگیا Huawei
Good.#Sariasecrts
جناب السلام عليکم و رحمت الله و برکاته
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Thnx brother
sir thanks alot font change ho gia
Sir mery pas Infinix smart hd mobile hy. Us may na to dashboard ka option arha hy or na he region ka. Setting boht change hy. Plz help me
شکریہ ۔۔💖
Jazak Allah bro for such an Informative video
شکریہ
Mery mobile pr phir b option nahi aa raha
Great 👌👌👌
Very good
Thanks brother
آپ نے بہت اچھا گائیڈ کیا۔ لیکن ایک پرابلم آجاتی ہے، موبائل سکرین تھوڑی سی ٹرم ہوجاتی ہے۔ مثلاً واٹس ایپ پے کسی کے اسٹیٹس کا ٹائم نہیں نظر آتا وہ کٹ سا جاتا ہے۔
وہ مینمار ہے اللہ کے بندے
اوکے
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
Arey brother region change krney date and time change hota he
سر برائے کرم ویڈیو بناتے وقت اگر ہر سٹیپ میں صرف مقصودی بات ہو اور ذیادہ تشریح اور خارجی بات نہ ہو تو ایک تو بات بھی جلد سمجھ آئے گی اور دوسرا ویڈیو بھی مختصر ہوگی۔۔۔۔
Gud pr mn ne to srf 2 stps mn kr dia ap ne to bht lamba tareka bataya pata ni kia kia simple zaban ka intekhab krn bas ho jye ga
Mashallah brother
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
OnePlus ke mobile ke liye batae hazrat
السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ جناب اب اردو سیٹ ہوا ہے اس کے ساتھ ساتھ انگریزی بھی تبدیل ہوگیا ہے مجھے انگریزی نہیں تبدیل کرنا اب انگریزی کو پہلے کی طرح کیسے کروں ؟ تھوڑا رہنمائی فرمایئے عین نوازش ہوگی
Sir mere pass Vivo S1 ha lakin muj se to ni hua.😥😢
Thanks
Short vedio bnaya karo
وعلیکم السلام ورحمتہ وبرکاتہ کیا حال ہے
@@MDIslamic45 الحمدللہ
3fonts install kia laikin apkay wali say change hay install nahi ho raha
یہ تو صرف ہماری اپنی موبائل میں دکھتا ہے سامنے والے کی موبائل میں نارمل جاتا ہے ؟؟
Docs app Jameel nori nastaleeq urdu font kis tarah se ek sakte hain
جزاک اللہ خیرا
Sir ap bohot boltay hen
محترم السلام علیکم عرض ہےکہ
ہُوائی 9y کے متعلق بتائیں کہ اس میں کیسے فونٹ ڈالیں ودائوٹ 3 ایپلیکیشن کے بتائیں، شکریہ
Kia doosron ko bhi noori nastaleeq ki writing style me massage mily ga sir?
بھاٸ۔vivo23 میں جمیل نوری نستعلیق کیسے سیٹ کریں
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
جمیل نوری نستعلیق یہ ون پلیس (Oneplus) فون پر اپلے نہیں ہو رہا ہے
برائے مہربانی اس کا طریقہ بتلائیں
میانمار۔۔۔۔۔ہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔
Micromax in 1
میں استعمال کرنے کا طریقہ بتائیں !
جزاک اللَّه
Myanmar
Sir motrola edge plus me kaise install ho ga please
Jazakllah
Realme 50 mob me jameel noori nhi ho rhi buhat koshish ki he
جزا ک اللّه
مجھے آپکی ہیلپ بھی چاہیے😢
امید ہے کوئی اور آسان فونٹ
ڈاوءن لوڈ کرنا سیکھا دے گا
صرف مسلہ اتنا ہے کہ وہ
Key board
میں اردو آتی ہے وہ ایک دو لائیں
کے بعد لپٹ جاتی ہے
تو موبائیل بنانے
بنانے والے پوراصفحہ لکھنے دے
وہ لپیٹ کیوں دیتا ہے
آپ کے جیسا انٹرو کیسے بنائیں گے؟
؏ــشـ❥ـہہᷭــͪــᷤــͥــق ؏ــبـادت
موبائل مې ایسا فونټ کیسا بنا سکتی هی
میراموبائل OPPO F11 pro ہےاس میں جمیل نوری نستعلیق کیسےسیٹ ہوگااس سےپہلےسیٹ تھالیکن کل گزشتہ لنگویج سیٹنگ میں جاکر صرف میانمارکی جگہ بھارت کردیاوہ سیٹنگ ہی ختم ہوگئی اب دوبارہ کوشش کررہاہوں وہ سیٹنگ نہیں ہوپارہی ہے
Ab oppo a53 pe sirf Whatsapp pe hi apply hota baqi cell phone pe apply ni hota!😒
Thank you.
Sir g nahi ho raha
Please