Kon krega ab sarkari mulazmat beger pension k salary itne k elect bill bhe os salary men na bhar sake. Is se behtar hai k bahar nikal jaey banda ya koee private job dekhe. Sarkari mulazmat men roz marne se acha hai k banda ya to apna kam kre private job kre ya bahar chala jaey
سر جی حکومت کو چاہیے کہ تعلیم صرف میٹرک تک رکھے تاکہ بچے پڑھ لکھ سکیں اس کے بعد انڈسٹریز میں ٹریننگ دے کر فیکٹریوں میں اضافہ کر لے کیونکہ زیادہ تعلیم کا کوئی فائدہ نہیں کیونکہ نوکریاں ملنی نہیں
پاکستان کے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین ( وفاقی اور صوبائی ) پنشن کی مد میں سالانہ 1800 ارب روپے لے رہے ہیں، یہ رقم اتنی بڑی ہے کہ ہم پاکستان میں تمام طلباء کو 100فیصد مفت یونیورسٹی کی تعلیم، اعلیٰ معیار کے ہاسٹل اور بہترین کھانا دے سکتے ہیں، اور پھر بھی ہمارے پاس ایک بڑی رقم باقی رہ جاے
@@JosephTrump acha kya krega par lekh k aalo piaz ka thela he lagayga is mulk men enginer fariq bethen hen nokriyan hen nahi pora mulk chooron ne girwe rakhwa dia hai. Kya krega bhai tu universities or college banwa k or behtareen khana khaa k
Dual costs that's paying pension to 55 years retirees and paying salaries to fresh recruited employees filling vacant posts in five years.IMF will undermine the status of government to British Empire principality or Raajwarra.
پوچھا سرکاری ملازمین پر اتنا ٹیکس کیوں تو بولے معاشی بحران ھے پوچھا سرکاری ملازمین کو اتنی تو سہولت دیں وہ ریٹائرمنٹ کے بعد ہی اچھی زندگی گذار سکیں جواب وہی اپنا فائدہ تو آرمی چیف اور چیف جسٹس 68 سال کی عمر میں ریٹائر ہونگے بل پاس کروا لیا جن کی تنخواہیں اور مراعات اتنی کہ محلات ہوتے ریٹائرمنٹ کے بعد کمال پالیسیاں ھے پھر کہتے ہیں ملک ترقی نہیں کر رہا
پینشن کا کیا ایشو ہے ریٹائرمنٹ ہونے پر ۔۔گورمنٹ محکمات 35/ 65 ۔۔ کے حساب سے 35 فیصد نقد اور 65 فیصد آپنے پاس رکھتے ہیں جس سے پنشن بنتی ہے پھر بوجھ کیسے ؟؟؟!
Ur kuch ni bn pa rha to SARKAR sarkari mulazmo pe chr dori hai, baqi kamo me to Europe America ki pervi krty ho is me b kro.puri pension mulazim ka huq hai +
یہ اچھا اقدام ہے اس سے، نوجوانوں کو سرکاری ملازت کے مواقع ملے گے
Kon krega ab sarkari mulazmat beger pension k salary itne k elect bill bhe os salary men na bhar sake.
Is se behtar hai k bahar nikal jaey banda ya koee private job dekhe.
Sarkari mulazmat men roz marne se acha hai k banda ya to apna kam kre private job kre ya bahar chala jaey
نوجوان کو سرکاری ملازمت ملے یا نہ ملے • • • یہ آہستہ آہستہ سرکاری اداروں کی نجکاری کرکے / پینشن کا بھی خاتمہ کریں گئے ✔
@@RedBaron-l2bachi baat ha pension khatam kro sari dunya me khatam ho gai ha
یہاں پرانے ملازمین کی تنخواہوں کو ختم کرنے کا سوچ رہے ہیں نئی نوکریوں کو بھول جاؤ
آئی ایم ایف کو تکلیف چھوٹے سرکاری ملازمین سے ھے چیف جسٹس اور آرمی چیف آئی ایم ایف کے ملازم ہیں
Hamri economy kamzor ha.Economy ko bhter Kerne leye 55 year age theek ha
Thank u fried comments like Kerne ka shukerya.Apna kheyal rakhana
سر جی حکومت کو چاہیے کہ تعلیم صرف میٹرک تک رکھے تاکہ بچے پڑھ لکھ سکیں اس کے بعد انڈسٹریز میں ٹریننگ دے کر فیکٹریوں میں اضافہ کر لے کیونکہ زیادہ تعلیم کا کوئی فائدہ نہیں کیونکہ نوکریاں ملنی نہیں
Bahut acchi baat hai 55 sal
انہوں نے آہستہ آہستہ پنشن ہی ختم کر دینی ہے ملک کو یہ خود کھا گئے ہیں اور مجرم ملازم بن گئے ہیں
انشاءاللہ تعالی 55 سال ریٹائرمنٹ کی عمر ہو جائے گی ملک میں بہت زیادہ بے روزگاری ہے 😢😢😢😢😢😢
پارٹی تعصب سے بالا تر ھو کر اس ملک کی نئی نسل کا سوچا جائے تو 55 سال ریٹائرمنٹ کی عمر بہت بہتر فیصلہ ھے
نوجوان کو سرکاری ملازمت ملے یا نہ ملے • • • یہ آہستہ آہستہ سرکاری اداروں کی نجکاری کرکے / پینشن کا بھی خاتمہ کریں گئے ✔
اتنے خراب حالات کے باوجود سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں پچھلے سال پنتیس فیصد اور اس سال پچیس فیصد اضافہ کیا گیا ، ایسا تو یورپ میں بھی نہیں ہوتا
نوجوان کو سرکاری ملازمت ملے یا نہ ملے • • • یہ آہستہ آہستہ سرکاری اداروں کی نجکاری کرکے / پینشن کا بھی خاتمہ کریں گئے ✔
65 age is good rather than 55
پاکستان کے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین ( وفاقی اور صوبائی ) پنشن کی مد میں سالانہ 1800 ارب روپے لے رہے ہیں، یہ رقم اتنی بڑی ہے کہ ہم پاکستان میں تمام طلباء کو 100فیصد مفت یونیورسٹی کی تعلیم، اعلیٰ معیار کے ہاسٹل اور بہترین کھانا دے سکتے ہیں، اور پھر بھی ہمارے پاس ایک بڑی رقم باقی رہ جاے
@@JosephTrump acha kya krega par lekh k aalo piaz ka thela he lagayga is mulk men enginer fariq bethen hen nokriyan hen nahi pora mulk chooron ne girwe rakhwa dia hai. Kya krega bhai tu universities or college banwa k or behtareen khana khaa k
فیصلہ آگیا ہے:
Finance Minister's Statement On Government Officers Retirement | Breaking News | Dawn News
Good analysis
Yes It's a good idea
Best option hay
Good step❤
New employee Ka pension khtm ho gae ???
کیوں IMF صرف غریب لوگوں کے لیے کہتی ہے ن لیگ نے ہمیشہ غریب ملازمین کا حق مارا ہے
,چیف صاحب کی حد عمر 65 سال کر دی ہے۔ اور عام عوام 55 سال۔ کیا عجیب تماشا بنایا ہوا ہے۔
Dual costs that's paying pension to 55 years retirees and paying salaries to fresh recruited employees filling vacant posts in five years.IMF will undermine the status of government to British Empire principality or Raajwarra.
حکومت کو تمام محکمہ کو پرائیوٹ کرنا ھو گا
Newly graduated aur highly qualified log kia karngy sir ?
پنشن حضرت عمرفاروق کی سنت ھےاس سےبیواؤبزورگوں کاگھرچلتاھےاسکوبندنہیں کرناچاہیے18سوعرب سےزیادہ پیسابیوروکریٹ پرلگتاوہ کیونہیں گاڑیاں بنگلے12درجن نوکرچاکرمفت منٹینس وغیرہ
لیکن پنشن پوری دے اور مراعات پوری دیں اور گولڈ ھینڈ شیک بھی دیں
You must confirm this from finance ministry is this true , they are increasing age or decreasing ?
پاکستان کی مھشیت کو فائیدہ ملازمین کو بیروزگار کرنے کم نھیں ھوگا جب تک یہ اپنی مراعات کو ختم نھیں کرتے ہیں اور غیر معمولی مراعات کو ختم نھیں کرتے ہیں
Woh 55 years retirement or 86 year which is bigger
America
Ye tou zulum hai 😢😢😢
پوچھا سرکاری ملازمین پر اتنا ٹیکس کیوں تو بولے معاشی بحران ھے پوچھا سرکاری ملازمین کو اتنی تو سہولت دیں وہ ریٹائرمنٹ کے بعد ہی اچھی زندگی گذار سکیں جواب وہی اپنا فائدہ تو آرمی چیف اور چیف جسٹس 68 سال کی عمر میں ریٹائر ہونگے بل پاس کروا لیا جن کی تنخواہیں اور مراعات اتنی کہ محلات ہوتے ریٹائرمنٹ کے بعد کمال پالیسیاں ھے پھر کہتے ہیں ملک ترقی نہیں کر رہا
Jahil govt hai na tu ye pare likhe hen or na in ko elm sekhne ka shoq hai. Jahil or unpar tabka mulk pe musallat hoa wa hai
Acha faisla age 50 tak ker di jy banda sehat mand ho job chor dy takeh wo apna business start ker saky
America 64-1/2 apply for SSI 65 started Sydney Australia 🦘🦘🦘🦘🦘
پینشن کا کیا ایشو ہے ریٹائرمنٹ ہونے پر ۔۔گورمنٹ محکمات 35/ 65 ۔۔ کے حساب سے 35 فیصد نقد اور 65 فیصد آپنے پاس رکھتے ہیں جس سے پنشن بنتی ہے پھر بوجھ کیسے ؟؟؟!
جھوٹ ہے کوئی ریٹائرمنٹ کی عمر 55سال نہیں کرسکتے ۔ایسی افواہیں لوگوں کی توجہ منتشر کرنے کے لیے ہیں ۔
60 ki age rest krni ki ha kaam ki nahi...youth ko bi sarkari nokari krna ko milegi
60 tk zinda raho phir bat krty hn😂
March 2025 me pta lag seeeee
IMF he Amraojan ada ki,.,.
IMF Gurba k saath hai
Imf corrpsion ki kiu bt ni krta
Ur kuch ni bn pa rha to SARKAR sarkari mulazmo pe chr dori hai, baqi kamo me to Europe America ki pervi krty ho is me b kro.puri pension mulazim ka huq hai +
Who is he
یہ انکل تو بول بھی نہیں سکتے
ججوں کا عمر تو 68سال کرنے کی کوشش کرتے ہیں
GBPakistansy
Yeah ahsaaaaaan hoga
L nuskha
What a country😂😂😂😂
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
😂😂 bakwas ha sab 😂😂