Khabar Yeh Hai | Exclusive Talk With Pervez Musharraf | 6 September 2015

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 23 дек 2024

Комментарии •

  • @huzaimaamir3220
    @huzaimaamir3220 3 года назад +9

    پاکستان کی پہچان پرویز مشرف، پاکستان آرمی زندہ ،باد پاکستان پائندہ باد ،

    • @vivekshahi482
      @vivekshahi482 4 месяца назад

      Boot chat le fauji ke yahi kaam h tum civillian ka

  • @tariqali3268
    @tariqali3268 Год назад +6

    اللہ تعالیٰ جنرل مشرف صاحب کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین

  • @basharatmahmoodmalik1145
    @basharatmahmoodmalik1145 3 месяца назад +1

    مشرف صاحب جیسے قابل آدمی صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں

  • @apnibasirat6264
    @apnibasirat6264 3 года назад +2

    سلام عظمت فخر پاکستان ایم ۔ ایم ۔ عالم
    اور سب ناقابل فراموش ایسے ہیروز کو ۔
    یہ سار ی بہادری اور یکجہتی
    دنیا کے قابل فخر جنرل اختر حسین ملک کشمیر کی کمانڈ میں لڑی گئی ۔ بہت کامیاب ہوئی جیتا ہوا کشمیر ۔ آخر پر امریکی دباو و سازش کے تحت دوران جنگ کمانڈ جنرل یحی' خان کے حوالے کرا کے جیت کو شکست میں بدلا دی گئی حالانکہ دنیا کی تاریخ میں کبھی نہیں ہوا کہ دوران جنگ کبھی کمانڈ تبدیل کی گئی ہو ۔
    اور چونڈہ کی خوفناک و مثالی جنگ
    بریگیڈیر عبد العلی ملک کی کمانڈ میں لڑی گئی ۔
    جو دونوں سگے بھائی تھے ۔ یہ دونوں کمانڈر اور دوسرے آفیسر بھی سب سے آگے فرنٹ پر جوانوں کیساتھ عام وردی میں لڑتے تھے ۔ یہاں تک کہ ایوب خاں خود اگلے مورچوں تک خود پہنچ کر معائنہ کرتے تھے اور بہت حوصلہ دیتے تھے
    تو ہمارا جذبہ کہاں سے کہاں پہنچ جاتا تھا ۔
    میرے والد صاحب خود بڑے فخر سے ہمھیں یہ بتاتے تو آنکھوں میں ایک عجیب چمک فخر و قربانی میں سر شار رنگ آ جاتا تھا ۔
    سلام ایسی ماوں کو جہنوں نے ایسے غیرت مند ۔ صاف گو ۔ وطن کے گرویدہ پیدا کئے ۔ سلام سب فخر پاکستان کو ۔
    مجھےبھی فخر ہے کہ میرے باپ نے 2 بلوچ رجمنٹ کے تحت بدن سے بم باند ھ کے اپنے تین بھائیوں سمیت چونڈہ کے محاذ پر بے جگری سے لڑے ۔ ماشاءاللہ چاروں بھائی چھ فٹ سے زیادہ دراز قد تھے ۔ یہ بھی بتاتے کہ ہمارے پاس چار چار وردیاں ہوتیں ۔ جب ہم بدل بدل کر مختلف پوزیشنیں سنبھالتے تو وہ سمجھتے کہ نئی تازہ دم کمک آ گئی ہے میرے باپ کی مضبوطی کو دیکھ کر توپخانے میں بھی ان سے بہت ڈیوٹی لی گئی اس سے ان کا جسم بہت مضبوط تھا وہ کہتے تھے ۔
    من من کا گولہ سارا دن لگا تار جب ڈالتے جانا تو جسم کیوں مضبوط نہ ہوتا ۔ عام زندگی میں بھی وہ 4۔ 5 بندوں کو تو سمجھتے ہی کچھ نہ تھے ۔
    بلکہ میرے دادا کے پانچ بیٹے تھے ۔ اس میں چار جوان ۔ اس قابل تھے کہ فوج میں جا سکتے ہیں میرے دادا جان نے اپنے چاروں لخت جگر فوج کو د ے دیئے ۔
    چاروں پوری سروس کر کے غازی بن کے بفضل تعالی' لوٹے اور میرے باپ کو ستارہ حرب ملا ۔
    1965 کی جنگ کے وقت میری عمر قریبا" ساڑھے چار سال تھی ۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے ہماری گھر کھلی حویلی میں لوگ جمع ہو جاتے تھے خبریں سننے کیلئے ۔
    کیونکہ پورے گاوں میں ریڈیو ہمارے گھر میں ہوتا تھا ۔
    فل آواز میں ایوب خاں کی تقریر سنائی جاتی ۔ ایک تو گرج دار آواز خدا نے اس دی تھی ۔ دوسرا فل volume لوگوں کی تعداد کیوجہ سے کر دیتے تو گھر اور دیواریں اس سے درسکتے تھے۔ اور عجیب جوش ہر ایک فرد میں بھر جاتا تھا ۔
    رات کو فل بلیک آوٹ ہوتا تھا ۔
    رات کو گھروں کی چھتوں پر اگر کوئی جہاز چکر کاٹتا تھا تو گھر والے فورا" چھت پر جاتے تو دیکھتے کہ کوئی چمکنے والی چیز یا برتن ہوتا وہ فورا" remove کر دیا جاتا ۔
    کوئی انڈیا کا جہاز آتا اس کے پیچھے پاکستانی جہاز لگا ہوتا تو جوش سے لوگ نیچے سے کہنا شروع ہو جاتے۔
    پکڑ لو اس کو جانے نہ دینا۔۔۔ اور
    جو چیز بھی ہاتھ میں درانتی ۔ پتھر یا کلہاڑی ہاتھ میں ہوتی اوپر انڈین جہاز کی طرف پھینکتے اور نعرے اور گالیاں نکالتے ۔ ایک بے انتہا جوش ۔ غیض و غضب اور غیرت بھری ہوئی ہر چھوٹے بڑے میں میں نے خود دیکھا ہے ۔ میں خود بھی جوش سے ان کے پیچھے کوٹھے پر چڑھ جاتا ۔
    حالانکہ بار بار ریڈیو میں ہدایت ہو رہی تھی کہ لوگ گھروں کے اندر رہیں ۔ چھتوں پر نہ جائیں اور کوئی چمکنے والی چیز باہر نہ چھوڑیں ۔
    مگر لوگ جوش سے ان ہدایات پر قابو نہیں کر پا رہے تھے ۔
    ایک عجیب کیفیت اور جنون تھا ۔
    کہ ان کے سامنے کوئی دشمن آ جائے ۔ یہ چیر پھاڑ کے رکھ دیں ۔
    مگر قوم کو ایک مٹھی کی طرح میں نے دیکھا ۔
    آپس میں کوئی تفرقہ نہ تھا ۔ ہر پاکستانی ایک دوسرے کا بھائی کا کندھا بنا ہوا تھا ۔ وطن کی محبت میں سر شار ایک دوسرے پر فدا ہونے کو تیار بیٹھا تھا ۔
    بزرگ ان کو بار بار سنبھالنے اور صبر کرانے پر لگے رہتے تھے ۔
    یہ سب میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ۔
    میرے خیال میں دشمن قوتوں نے قوم کے جذباتی ہونے سے فائدہ اٹھانے اور قومی اتحاد کو پارہ پارہ کرنے کیلئے
    اپنے paid ایجنٹوں کو مولویوں اور اسلامی فرقوں کا رنگ د ے کر ان کے ذریعے یہ تفرقہ بازی پھیلاتے ہیں اور پاکستان کو کمزور کر رہے ہیں ۔
    محب وطن اور وفا داروں پر فتوے لگواتے ۔ تنگ کرتے ہیں
    اور ان کے خلاف نفرت پھیلا رہے ہیں تاکہ یہ خاموش ہو جائیں اور پاکستانی شرافت بھی اب تقریبا" گونگی ہو چکی ہے ۔
    اب بظاہر ان دشمن قوتوں کی کائیں کائیں کا شور بلند سنائی دیے رہا ہے ۔
    خدا تعالی' تمام پاکستانیوں کے دلوں کے سب زنگ دور کر د ے ۔ آمین
    اپنے وطن اور انسانیت کیلئے انمول ہیرے بن کر اپنی زندگی بسر کریں ۔
    اور ثابت کر دیں کہ یہ واقعی وہ پاکستانی ہیں جن کا انتہائی بلند کردار والا مقام پاکستان بنانے والوں نے اپنے دل میں سوچا تھا اور امید کی تھی کہ آئندہ سارے ایسے نوجوان ہوں جو پاکستان کو اس کا چوٹی کا مقام عطا کر دیں ۔
    میرے مولا ان پاک نیت لوگوں کا خواب پاکستان کیلئے پورا کرنے والے لوگ عطا فرماتا چلا جا ۔
    اور مخالف کو مٹاتا و کچلتا چلا جا ۔ آمین

  • @HaiderAli-ir1wy
    @HaiderAli-ir1wy 3 года назад +23

    Love you as a brave man

  • @himayatkarim3891
    @himayatkarim3891 2 года назад +18

    We miss and we love General Pervez

  • @muhammadhafeez3177
    @muhammadhafeez3177 3 года назад +7

    پرویز مشرف کے ساتھ میں ذاتی طور پر سیاسی امور پر اختلاف رکھتا ہوں مگر پرویز مشرف وہ آدمی ہے جو دنیا کی کسی بھی فوج کو کسی بھی میدان جنگ میں سرپرائز کر سکتا ہے اور بطور جنرل ایک قابل اعتماد لیڈر ہے

  • @soniaqureshi8777
    @soniaqureshi8777 3 года назад +2

    جنرل پرویز مشرف جیسے لیڈر ہوں تو کسی کی جرات نہیں ہے کہ پاکستان کی بیٹیوں کی طرف بھی کوئی میلی نگاہ سے دیکھے۔

  • @gulraizify
    @gulraizify 4 года назад +23

    Great man always speaks truth

  • @AaAa-vq4zn
    @AaAa-vq4zn 4 года назад +24

    Parwez Musharraf real lion of Pakistan 🇵🇰🐅💪

    • @DunyanewsOfficial
      @DunyanewsOfficial  4 года назад

      Thank you for your feedback Aa Aa! We promise to deliver even better. Subscribe Our Channel bit.ly/DunyaNewsYTChannel

    • @azizurrehman2561
      @azizurrehman2561 4 года назад +1

      But with out tail

    • @umairahmed1809
      @umairahmed1809 3 года назад +1

      @@DunyanewsOfficial bangladesh war par aik poora interview bnao

    • @pankajsingh-sb8lx
      @pankajsingh-sb8lx 3 года назад +1

      😂😂😂😂😂

    • @digitalmarketingclass4536
      @digitalmarketingclass4536 3 года назад +1

      Now he is exiled out from Pakistan. Lion! hhahahahaa

  • @muhammadqaisarmajeed9627
    @muhammadqaisarmajeed9627 4 года назад +20

    General Musharraf, a true patriot, a warrior, a lion. Love Pakistan Army, Love Pakistan.

  • @globalt2
    @globalt2 2 года назад +1

    سب سے بڑی بات یہ ہے کہ جنرل پرویز مشرف ال نبی اولاد علی ہیں

  • @GHOST-ig6bi
    @GHOST-ig6bi 4 года назад +17

    Hindustan Ka Muthlab Kya ?! Muttthar pee te Ghand Murwaa !! 🤣🤣😂😂🤐🤐🤣🤣🤣🤣😆😆😆😆😆😆

    • @007gurubhai
      @007gurubhai 2 года назад

      Pakistan ka matlab kya khinzeer se apni ammi ka halala karwa 😂😂😂😂😂

    • @GaganSagar-h8u
      @GaganSagar-h8u Год назад

      Isliye 😂😂😂 gand Marva rahe ho 😂😂😂 sab Jung mei😂

  • @surrayakhan2067
    @surrayakhan2067 5 лет назад +32

    Very intelectual and interesting and informative interview,

    • @ffmm2078
      @ffmm2078 5 лет назад +1

      Data light

    • @jackjons1414
      @jackjons1414 3 года назад

      @@ffmm2078 oo0

    • @rajeev5810
      @rajeev5810 3 года назад

      Bujdil aur Currupt Pak fauji Genral ko Nishan e Haider milna chahiye

  • @mahesherande6054
    @mahesherande6054 3 года назад +5

    Bachpan mein sheikh chilli kisi kahaniyon ko padha tha aaj us seikh chilli ko dhek bhi liya 🤣🤣🤣🤣🤣🤣

  • @rohankhan1298
    @rohankhan1298 6 лет назад +25

    Sir you are Great person ,,, Allaha Bless you ,,, you Served Country well

    • @shirazraziq8264
      @shirazraziq8264 3 года назад

      due to mushraf we got terrorism he said that we can trust usa blindly these are his own words
      musharaf is a war criminal

    • @rajeev5810
      @rajeev5810 3 года назад

      @@shirazraziq8264 Ye Pak fauj ka Bujdil officer tha , 1965 ki jung me Chawinda me tank se kood kar bhag gaya tha. Barki ( Lahore ) me gaya hi nahi.
      1971 me Sahiwal sector me duty lagwai aur bad me GHQ Rawalpindi me posted ho gaya tha

  • @hyderjaffri1383
    @hyderjaffri1383 3 года назад +10

    Sir you are the most bravest man in my lifetime who’s full of integrity ethics and justice may Allah always keep you in good health and god bless you and your family I do salute you my hero

  • @khalidh.siddiqui4330
    @khalidh.siddiqui4330 3 года назад +11

    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

  • @siddiquiaalaminetwork5396
    @siddiquiaalaminetwork5396 3 года назад +2

    وطن کے پاسبان سپاہی کی شان ہی نرالی ہوتی ھے ۔الله أكبرﷻ،مُحَمَّد ﷺ
    صدیقی ۔ انڈیا

  • @ladiesfashionworld2775
    @ladiesfashionworld2775 4 года назад +12

    Musharraf sb great army officer.Musharraf sb zindabad

    • @DunyanewsOfficial
      @DunyanewsOfficial  4 года назад

      We appreciate your feedback Hasnain Ahmad! Stay tuned to Dunya for more and Please Subscribe our Channel bit.ly/DunyaNewsYTChannel

  • @kamrangujar4365
    @kamrangujar4365 4 года назад +11

    Tiger of Pakistan Lion

    • @DunyanewsOfficial
      @DunyanewsOfficial  4 года назад

      Thank you for your feedback kamran gujar! We promise to deliver even better. Subscribe Our Channel bit.ly/DunyaNewsYTChannel

  • @sarzameenkhan8805
    @sarzameenkhan8805 3 года назад +18

    Brave man always speaks truth may allah give you good health 💯💟

  • @mychenilchatrilabdulaziz2090
    @mychenilchatrilabdulaziz2090 3 года назад +2

    My fravid jernil parviz mushraf sab my allaha long life you

  • @jehanapriday1881
    @jehanapriday1881 5 лет назад +18

    We love Mosharaf and we love pakistan

    • @DunyanewsOfficial
      @DunyanewsOfficial  5 лет назад

      We appreciate your feedback! Stay tuned to Dunya for more and Please Subscribe our Channel bit.ly/DunyaNewsYTChannel

    • @rajeev5810
      @rajeev5810 3 года назад

      @@DunyanewsOfficial Bujdil aur currupt Musharraf

  • @shafique7867
    @shafique7867 2 года назад +2

    پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد

  • @scorpiosam9994
    @scorpiosam9994 3 года назад +2

    Long live Musharraf
    Pakistan Zindabad!

  • @saaquibkhattak2272
    @saaquibkhattak2272 9 лет назад +65

    Tiger of pakistan love u sir

    • @DunyanewsOfficial
      @DunyanewsOfficial  9 лет назад +1

      Subscribe to our channel for more of our videos :)

    • @nazakatsatti9722
      @nazakatsatti9722 3 года назад

      11q111afgsnvgkbckkdvhdbus on jf. Zawmbop

    • @shirazraziq8264
      @shirazraziq8264 3 года назад

      He gave NROs to 3 main parties corrupt politicians and murderers of MQM ,too like Mr Bhutto was a great leader but he didn’t accept the majority and threatened not to attend Dhaka National Assembly meeting and also teared off polish resolution in General assembly so Pakistan 🇵🇰 divided and millions innocent Bengali and west Pakistani were killed by Mukti Bahnii with cruelty. Only Quaid e Azam was honest cleaned handed leader of pakistan 🇵🇰. Pervaiz Musharaf is a good soldier as he showed in Kargil but other hands he allowed NATO forces to attack on Afghanistan 🇦🇫 through our soil and bases were given for dorones,too, he also handed over many Pakistani including afia Siddiqui to US including afghan ambassador mullah Zaeef. He wanted to handover Dr Qadeer to US through Zafar Ullah jamali ex PM. Read his book 📚 if you wanted to know his role after 9/11.

    • @rajeev5810
      @rajeev5810 3 года назад +1

      @@shirazraziq8264 Pakistan ab 4 tukdo me taqsim hoga

  • @RameshKumar-tm5ol
    @RameshKumar-tm5ol 2 года назад +1

    General parvez musharraf sir great man 👍👍✌✌

  • @raonisar9053
    @raonisar9053 3 года назад +1

    برگیڈیر بشیر صاحب اور برگیڈیر شامی شہید اسی محاذ پر تھے

  • @gurdeeprandhawa7784
    @gurdeeprandhawa7784 3 года назад +8

    Scoter, motorcycle... 😂😂😂😂😂😂😂😂

  • @gauravgsh
    @gauravgsh 3 года назад +8

    at 15:45 Musharaf looks like Shekh Chilli. :) , Lies of a coward.

    • @scorpiosam9994
      @scorpiosam9994 3 года назад +2

      RSS and Shiv Sena victim you are... Sharma's must come visit Pakistan for a fantastic Tee then your brain will function in a correct manner again. Pervez Musharraf is the father of India.
      Long live Musharraf
      Pakistan Zindabad!

    • @gauravgsh
      @gauravgsh 3 года назад +2

      @@scorpiosam9994 90000 pakistan cowards surrendered. Mushraf was also in that. We gave all of them Tea and food.
      The taste was so good that they created a new Country

    • @gauravgsh
      @gauravgsh 3 года назад

      90000 pakistan cowards surrendered. Mushraf was also in that. We gave all of them Tea and food.
      The taste was so good that it created a new Country...

  • @waseemhyderabad6641
    @waseemhyderabad6641 3 года назад +4

    عظیم لیڈر پرویز مشرف اللہ تعالیٰ آپنے حفظووامان میں رکھے

  • @tigerhunzai5649
    @tigerhunzai5649 9 лет назад +43

    great pervez mushraff long live god bless u

    • @DunyanewsOfficial
      @DunyanewsOfficial  9 лет назад

      SUBSCRIBE to our channel to have more of our exciting videos :)

    • @jgcvjsdxcbksdk2843
      @jgcvjsdxcbksdk2843 3 года назад

      please write God with capital always

    • @shirazraziq8264
      @shirazraziq8264 3 года назад

      He gave NROs to 3 main parties corrupt politicians and murderers of MQM ,too like Mr Bhutto was a great leader but he didn’t accept the majority and threatened not to attend Dhaka National Assembly meeting and also teared off polish resolution in General assembly so Pakistan 🇵🇰 divided and millions innocent Bengali and west Pakistani were killed by Mukti Bahnii with cruelty. Only Quaid e Azam was honest cleaned handed leader of pakistan 🇵🇰. Pervaiz Musharaf is a good soldier as he showed in Kargil but other hands he allowed NATO forces to attack on Afghanistan 🇦🇫 through our soil and bases were given for dorones,too, he also handed over many Pakistani including afia Siddiqui to US including afghan ambassador mullah Zaeef. He wanted to handover Dr Qadeer to US through Zafar Ullah jamali ex PM. Read his book 📚 if you wanted to know his role after 9/11.

  • @raoshahid5670
    @raoshahid5670 4 года назад +7

    Sir u r our master blaster

  • @irfankhurshid5978
    @irfankhurshid5978 2 года назад

    Welcome genral sahib salute to him 🙏 👏 🙌 👍 ❤️ 👌 🙏 👏 🙌 👍 ❤️ 👌 🙏 👏 🙌 👍 ❤️ 👌 🙏 👏 🙌 👍

  • @farooqahmed1063
    @farooqahmed1063 4 года назад +6

    Great Commando Chief of Army Cargal Hero MashaAllah Real Hero

    • @DunyanewsOfficial
      @DunyanewsOfficial  4 года назад

      Thank you for your feedback Farooq Ahmed! We promise to deliver even better. Subscribe Our Channel bit.ly/DunyaNewsYTChannel

  • @pankajsingh-sb8lx
    @pankajsingh-sb8lx 3 года назад +3

    Shi hua 1965 mein commander nhi the.... Lahore b Khoo dete 😂😂😂

  • @SaleemKhan-rg3rp
    @SaleemKhan-rg3rp 4 года назад +10

    Salute sir proud of you

    • @zafarzaki1697
      @zafarzaki1697 3 года назад

      Honrable General Irespect you' Salute YOU

  • @Yashnigam_124
    @Yashnigam_124 3 года назад +4

    Altime he was mourning *STRATEGIC PLANNING* but he himself lost kargil war!!! IRONIC!

  • @zararjerri6275
    @zararjerri6275 4 года назад +8

    Geo SSG💪

  • @sarmad87
    @sarmad87 3 года назад +2

    He remember the name of his junior most officers, sign of a great leader

    • @shahjalaluddin3685
      @shahjalaluddin3685 2 года назад

      Fantastic interview with gen Musharraf sb by both sahafis. Nice informative and interesting interview.

  • @pankajvidhayak4521
    @pankajvidhayak4521 3 года назад +4

    🤣🤣🤣..apni duniya me jeete ho bhai..kargil me aur 71 me gand me bhar di..strategy and tactics😅😂😂

    • @itsriz2375
      @itsriz2375 2 года назад

      Hajaar saal ghulaam rahay hum Muslim Kay ittehaas pudh lo or saram karo from India

  • @shakeelsarwar2479
    @shakeelsarwar2479 3 года назад +5

    Great and remarkable General

  • @misbahmalik4502
    @misbahmalik4502 2 года назад +1

    اللہ پاک ہمارے ہیرو جنرل پرویز مشرف کو صحت وتندرستی کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے ان کے تجربے سے ہمارا ملک مستفید ہوتا رہے اللّٰہ پاک ہماری فوج اور گمنام ہیروز کو محفوظ فرمائے اور مضبوط بنائے آمین ثم آمین

  • @Hamzahemy76
    @Hamzahemy76 5 лет назад +10

    Pervaiz mushraff are our hero

    • @DunyanewsOfficial
      @DunyanewsOfficial  5 лет назад

      We appreciate your feedback! Stay tuned to Dunya for more and Please Subscribe our Channel bit.ly/DunyaNewsYTChannel

  • @parvezakhtar8124
    @parvezakhtar8124 3 года назад +7

    It is the story of a superhero. We are proud of him and the rest of our brave fighters. God bless them all and take care of them, and give them courage. God bless General Pervez with health.

  • @sajid108016
    @sajid108016 3 года назад +2

    Sir what about Kargil war . People say it was an unplanned operation with out any strategy.

    • @veronikakapoor8990
      @veronikakapoor8990 3 года назад

      Haha looser begger and surrender army 🤣🐖💦🇵🇰💩🖕🏻

    • @abbasiwaseem7354
      @abbasiwaseem7354 3 года назад +1

      @@veronikakapoor8990
      you revember fantastic tea
      27 feb only .,.,

    • @veronikakapoor8990
      @veronikakapoor8990 3 года назад

      @@abbasiwaseem7354 haha i remember 93k surrender was fantastic😆sirf tea hi pilayi thi na waiter aur puncher maker toh ho tum log..pakode kyu nahi khilaye khud tum logon ke pass hai khane ke liye 😝koi bat nahi teri bhikhari looser army ke pakode Nalli nihari hum hi banayenge tera bhi Wahi hashr hoga..😆💪🏻🇮🇳

  • @MuhammadNawaz-cx7dp
    @MuhammadNawaz-cx7dp 3 года назад +2

    ماشاء اللہ
    جنرل پرویز مشرف صاحب زندہ باد

  • @siddiqbinumarsiddiqumar5815
    @siddiqbinumarsiddiqumar5815 4 года назад +9

    Musharaf zinda bad pak Army zinda bad Allah hamary fogi jawano ko salamat Rakhy or izzzat dy ISI zinda bad

  • @PositiveVibes360
    @PositiveVibes360 5 лет назад +21

    miss u sir! may u have speedy recovery.ameen

  • @India-hc2hu
    @India-hc2hu 2 года назад +1

    3:40 khemkaran ki galiyo me scooter motercycle rakhe the .... 1965 ke dour me india ke gaav ki galiyo me scooter motercycle nahi hote the general sahab ... Kya jhuth he

  • @Asifkhan-hi9dn
    @Asifkhan-hi9dn 5 лет назад +10

    Love you sir

    • @DunyanewsOfficial
      @DunyanewsOfficial  5 лет назад

      We appreciate your feedback! Stay tuned to Dunya for more and Please Subscribe our Channel bit.ly/DunyaNewsYTChannel

    • @baljawal7017
      @baljawal7017 3 года назад

      @@DunyanewsOfficial 😆⁹and and ĺĺ90ljlgz

  • @ImranImran-gi8dx
    @ImranImran-gi8dx 2 года назад +1

    Salam Gen musharaf sahb

  • @IlyasKhan-tw4nq
    @IlyasKhan-tw4nq 29 дней назад

    Musharaf was a great and leadership's man ❤❤❤❤

  • @rashidferoz2939
    @rashidferoz2939 4 года назад +12

    humari Jaan genrel Musharaf sahab

  • @absarahmed2824
    @absarahmed2824 3 года назад +1

    Pakistan Army has the advantage over India to counter its Armed forces due to continuous participation in war for aboht 20 years and champion of proxy war and now become capable to take revenge of the defeat of 1971 and 1999 war. India ki to watt lagnay wali bohat jald😂

  • @awan5103
    @awan5103 Год назад

    What a genius he was may Allah forgive Mr Musharraf and may his soul rest in peace Ameen salute to the true soldier of Pakistan

  • @PrinceKumar-cf7ek
    @PrinceKumar-cf7ek 2 года назад +2

    God bless🙏💐💐💐💐💐🙏... ,

  • @MrHazaraak47
    @MrHazaraak47 4 года назад +10

    Salute to you sir

    • @DunyanewsOfficial
      @DunyanewsOfficial  4 года назад

      We appreciate your feedback! Stay tuned to Dunya for more and Please Subscribe our Channel bit.ly/DunyaNewsYTChannel

  • @ShahidShahid-ug4dh
    @ShahidShahid-ug4dh 2 года назад

    GREAT GENRAL PARWAIZ MUSHARAF🇵🇰👨🏻‍✈️🦅SHAHEEDU KO SALAM PAISH KARTA HAI

  • @SuperShakeel1966
    @SuperShakeel1966 7 лет назад +18

    The great leader Pervaiz Musharraf

    • @DunyanewsOfficial
      @DunyanewsOfficial  7 лет назад +1

      Thanks for your interest M.h shakeel.Keep Watching and Please Subscribe our Channel.ruclips.net/user/dunyanews1

  • @ghulamkhan9176
    @ghulamkhan9176 4 года назад +6

    MUsharaf sir. Like a academy. But unfortunately. Nawaz sharif and dirty courts of Pakistan. Dishart him

  • @Themasoombacha
    @Themasoombacha 5 лет назад +13

    I want ti reborn and want to rejoin Pakistan Armed forces. Salute

    • @DunyanewsOfficial
      @DunyanewsOfficial  5 лет назад

      We appreciate your feedback! Stay tuned to Dunya for more and Please Subscribe our Channel bit.ly/DunyaNewsYTChannel

  • @mjkhan6712
    @mjkhan6712 3 месяца назад

    Greatest

  • @myurdupoetry
    @myurdupoetry 4 года назад +5

    Miss you sir jee.

  • @AbidHussain-uj5qr
    @AbidHussain-uj5qr 3 года назад +2

    Great sir I proud of you pak army my proud Allah slamt rakhe Ameen

  • @madinasultanvlog6484
    @madinasultanvlog6484 2 года назад

    Great Man ..long live General .Mushraff sb..

  • @mahesherande6054
    @mahesherande6054 3 года назад +2

    Etna tum mahan warriors ho toh ab tak kashmir koun nahi liya 🤣🤣🤣🤣🤣

    • @pakistaniboys4568
      @pakistaniboys4568 3 года назад

      1948 gilgit baltistan or Kashmir par hum ne he Kabza kiya tha pocha apne dada dadai se beta

    • @pakistaniboys4568
      @pakistaniboys4568 3 года назад

      Google kro zara

    • @imranrana7949
      @imranrana7949 3 года назад

      Half ly liya baqi b ly lein gy wait karo

    • @vikaskumarvikky3832
      @vikaskumarvikky3832 2 года назад

      @@pakistaniboys4568 us time king accession nahi kiya tha wrna tm log 1 inch v nahi le skte darpok ho salon

  • @tasaduqhussain3310
    @tasaduqhussain3310 2 года назад

    Mashallah bht khob Genral shab ap pakistan k Hero hein

  • @ZahidKhan-ig9qj
    @ZahidKhan-ig9qj 7 лет назад +19

    lovely general mushraf

  • @shaheeniqbal3829
    @shaheeniqbal3829 2 года назад

    The most brave and truthful leader in the history of Pakistan.

  • @MuhammadIqbal-xz8qm
    @MuhammadIqbal-xz8qm 3 года назад +2

    Good

  • @Jaago176
    @Jaago176 4 месяца назад

    Gen Musharraf is is good human being and a very good military commander

  • @mehboobkhan6264
    @mehboobkhan6264 3 года назад +1

    Good information

  • @komaliqbal2814
    @komaliqbal2814 3 года назад +3

    Shut,up
    Gen.Pervez Musharraf
    Always our hero.great man ,great leader, sir, we love u so much.
    Allah pak ,app ko sehat,ata farmaye.

  • @khawajafareed4177
    @khawajafareed4177 2 года назад +5

    HE. IS. A. GREAT GENRAL BRAVE. MAN STRAIGHT. FORWARD PERSON WE LOVE HIM

  • @riazalvi5851
    @riazalvi5851 3 года назад +6

    Allah give him a good health . Very sad our eastern border can never be safe .

  • @TN-qm5ww
    @TN-qm5ww 3 года назад +2

    I love my Pakistan Armed Forces Great Zindabad
    I love General Parvaz Mushraf
    is very intelligent

  • @ammaraslam1161
    @ammaraslam1161 3 года назад +12

    Great leader.May he live long

  • @muhammadluqman7714
    @muhammadluqman7714 4 года назад +7

    Great sir Allah ap ko sehat dain

  • @meerhaider27
    @meerhaider27 4 года назад +6

    Brave man

    • @DunyanewsOfficial
      @DunyanewsOfficial  4 года назад

      Thank you for your feedback Ameer Haider! We promise to deliver even better. Subscribe Our Channel bit.ly/DunyaNewsYTChannel

  • @sajidhussain-nk6op
    @sajidhussain-nk6op Год назад

    My favorite leader general Pervez Mushraf .I proud to general

  • @sohailnabi618
    @sohailnabi618 3 года назад +1

    Great General of Pakistan

  • @younasali5455
    @younasali5455 4 года назад +2

    Kia baat hai genral saab ki good

    • @DunyanewsOfficial
      @DunyanewsOfficial  4 года назад

      Thank you for your feedback Younas Ali! We promise to deliver even better. Subscribe Our Channel bit.ly/DunyaNewsYTChannel

  • @______-rd6ot
    @______-rd6ot 2 года назад +1

    مشرف دور موجودہ دور سے بہت بہتر تھا٠

  • @mohammadkhalilsiddiqui125
    @mohammadkhalilsiddiqui125 2 года назад +1

    Allah hu.Akbar Pakistan zindabad quam k Heroes co.salam

  • @MuhammadJaved-bn1pf
    @MuhammadJaved-bn1pf 3 года назад +3

    General Musharaf Sahib you are true soldier, we salute you and our armed forces

    • @veronikakapoor8990
      @veronikakapoor8990 3 года назад

      Haha surrender begger looser army 😂🤣🐖💦🇵🇰💩

    • @MuhammadJaved-bn1pf
      @MuhammadJaved-bn1pf 3 года назад

      @@veronikakapoor8990 you seven time bigger in Army, economy and area but you have dare to attack our country and always seek and beg the help of America an Israel. We are poor but don't underestimate our shining sord. Our missiles, fighter aircraft an nuclear capabilities, other this time Rafail will shoot down with Abhee Nandan. West Pakistan was not your achievement it was our political failure. You wait and see Ghazwa e Hind, it is part of our true religion and faith.

    • @veronikakapoor8990
      @veronikakapoor8990 3 года назад

      @@MuhammadJaved-bn1pf haha come out of your dream world tiddiyan aur gadhe bech ke jo jinda hai unki fauj ki halat kya hogi 😆🤣how about akhand Bharat save yourself n your land if you can we're coming to take back everything 😉🇮🇳💪🏻

    • @veronikakapoor8990
      @veronikakapoor8990 3 года назад

      @@MuhammadJaved-bn1pf haha america n Israel are our strategic partners u know equal allied do you even know what's that meaning 😆and don't tell us your so professional in international begging..you're current dad 🇨🇳😆 is very angry now who's gonna give you money none so let your surrender n looser army do some business like fertilizer dypers cornflakes 🇮🇳💪🏻army se takarane ki tumhari aukad na 1948-65-71-99 mei thi aur ab toh hai hi nahi so good luck bete 😆🇮🇳💪🏻

    • @veronikakapoor8990
      @veronikakapoor8990 3 года назад

      @@MuhammadJaved-bn1pf "ek tha napakistan" what a slogan isn't it 😆🇮🇳💪🏻

  • @Unknown.....35024
    @Unknown.....35024 2 года назад

    Great Pak Foj 🇵🇰❤🌻

  • @imrantariq4775
    @imrantariq4775 5 лет назад +11

    General sb.. zindabad ❤️❤️ Pakistan 🇵🇰 zindabad

    • @DunyanewsOfficial
      @DunyanewsOfficial  5 лет назад

      Thanks for your interest Imran Tariq.Keep Watching and Please Subscribe our Channel bit.ly/DunyaNewsYTChannel

  • @mohsinkhan-yk3tk
    @mohsinkhan-yk3tk 3 года назад +4

    Great n brave soldier

  • @shahbazanwar6443
    @shahbazanwar6443 6 лет назад +12

    Musharraf Sahib, Excellent & Brave

  • @moazzamali7123
    @moazzamali7123 4 года назад +6

    Pakistan zindabad, Gen Musharraf zindabad.

  • @BilalAhmad-li4gl
    @BilalAhmad-li4gl 5 лет назад +7

    Tiger

  • @zamanwaqarwaqarhussain9283
    @zamanwaqarwaqarhussain9283 4 года назад +6

    We Salut you
    Sir

    • @DunyanewsOfficial
      @DunyanewsOfficial  4 года назад

      Thank you for your feedback zaman waqar waqar hussain! We promise to deliver even better. Subscribe Our Channel bit.ly/DunyaNewsYTChannel

    • @aadityaviper257
      @aadityaviper257 3 года назад

      Salute for WHAT?
      😂😂😂😂

  • @zaheenkhan1032
    @zaheenkhan1032 3 года назад +10

    Allah Apko Hush Aur Sallamat Raki Sir

    • @rajeev5810
      @rajeev5810 3 года назад

      @@rehmanmukarram7685 Pakistan ko.ese hi Bujdil Fauji Officers ki jaroorat hai jo tank se kood kar Jan bacha kar bhag jate hai

  • @pakknowledgefactory2725
    @pakknowledgefactory2725 2 года назад +1

    Proud of you sir 😎

  • @masoodmuhammad8313
    @masoodmuhammad8313 3 года назад +1

    PAK MUJAHIDDEENS = ARMY + ISI + CIVIL POLICE + DOLPHINS + TRAFFIC POLICIE + MASOOD MUHAMMAD KHAN 😊😊😊😊

  • @MUHAMMAD-yd9cx
    @MUHAMMAD-yd9cx 5 лет назад +15

    The great Leader.

  • @farhatullahqureshi7511
    @farhatullahqureshi7511 2 года назад

    In 1965 War India declared war and PECHS was the Block-1where strafing was done by IAF planes on Jalali Compound at Ghazali Road which I had gone to see where the parapet wall of this bungalow was broken which was quite near to my Bungalow which was in.between Tariq Road and Khalid Bin Waleed Road !

  • @zebzultan3041
    @zebzultan3041 3 года назад +14

    Bachey Habib Mashallah you are at your best in this interview