Manthoka Waterfall Skardu | Khamoosh Waterfall | Day #4 | A Series Of Skardu Tour | Blossom Season
HTML-код
- Опубликовано: 8 фев 2025
- Day #4 April 2024
Blossom Season
#skardutour #enjoyed #swat #manthokawaterfall #Kamooshwaterfall #waterfall #waterfall #travel #tourism #tourguidelife #tourlife #touenaments #mounting #watersounds
سکردو سے 80 کلومیٹر کے فاصلے پر منٹھوکھا آبشار کو بہت سی ویب سائٹوں پر پاکستان کی سب سے بڑی آبشار کہا جاتا ہے، لیکن بظاہر یہ درست نہیں ہے۔ اس آبشار کی اونچائی 180 فٹ ہے۔ اس کی ایک اور خاص بات یہ ہے کہ اس کا پانی سردیوں کے موسم میں نیچے گرتے گرتے جم جاتا ہے اور نہایت حسین منظر پیش کرتا ہے۔ اس فہرست میں شامل دوسری آبشاروں کی طرح منٹھوکھا آبشار تک جانا بہت مشکل نہیں کیوں کہ یہ سڑک کے کنارے واقع ہے، سکردو سے خپلو روڈ پر تقریباً 39 کلومیٹر کے فاصلے پر جہاں دریائے شیوک اور سندھ کا سنگم ہے‘ وہاں سے دائیں ہاتھ پر دریائے سندھ کے کنارے کارگل روڈ پر تقریباً 20 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنے کے بعد خرمنگ نامی علاقے میں منٹھوکا نامی گاؤں آتا ہے۔ جہاں سے دائیں ہاتھ پر کچی اور پتھریلی سڑک پر 3 کلومیٹر سفر کرنے کے بعد اس عظیم آبشار کے کنارے پہنچا جا سکتا ہے،
منٹھوکا نامی اس آبشار تک پہنچنے کے لیے اسکردو سے خرمنگ کے لیے گاڑی کرایے پر لینی پڑتی ہے اور اگر سیاحوں کے پاس اپنی ذاتی گاڑی ہے تو بھی دو رویہ ٹریک والی پختہ سڑک کے سبب یہاں باآسانی پہنچا جا سکتا ہے۔
Instagram
/ travelwithnasir77
Facebook
www.facebook.c...
TikTok
www.tiktok.com...
RUclips
/ @travelwithnasir77
Please Follow, Like and share With Friends All my accounts.
Thank you for your
❤❤❤❤
Mashallah
معلوماتی ویڈیو
Yaad taza ho gai hai
So amazing Tour
So amazing trip
Beutiful nature ❤
Nice
That's really nice
MashaAllah Bhaiii Keep it up 🎉❤ 2:08
Informative beautiful video
❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉❤❤
Nice😍
Congratulations 1k ke liye
@techrahibali ❤❤❤ ماشاءاللہ
❤❤❤❤ماشاءاللہ @techrahibali
❤❤
❤❤
❤❤
❤❤
❤❤