السلام علیکم! محترم کلیم عاجز کی یہ نعت میں نے ان سے خود سنی ہے آج ایک عرصے کے بعد دوبارہ سننے کا اتفاق ہوا اور ان کی بہت سی یادیں سامنے آگئیں وہ میرے ماموں جان تھے اس نعت کے آخری مصرعے میں لفظ کہو نہیں بلکہ کبھو ہے اس کا مطلب پھر کبھی نہیں ۔
وعلیکم السلام و رحمۃاللہ و برکاتہ ، محترمہ یقیناً آپ نے آں قبلہ کی زبان سے درست سنا تھا اور سیاق و سباق کی رو سے بھی کبھو ہی ہے چونکہ کہو پڑھا گیا تھا اس لئے مینے درست کرنے کی کوشش کی تھی،،
Mashaallah world best voice pure youTube sbse acchi awaz lagi aor naat padk kr logon ka dil khush kre mashaallah but khub
پر کشش آواز، دلنشیں انداز ساتھ ہی ساتھ صحتِ تلفظ بیان سے باہر
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Mere urdu ustad Mohtram marhoom kaleem Sb.behtareen shayeri behtareen insan
ماشاءالله------ كليم عاجز كي شاعري لا جواب👌👌👌👌👌👌👌👌👌👍👍👍👍👍
جی بالکل۔۔۔۔۔۔۔
Mashallah ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
ماشاء اللّٰہ ۔۔۔۔ بہت عمدہ
Masha Allah
Abhi sunlo mujhse ke phir kabhu na sunoge aisi kahaniyan
محترمہ
السلام علیکم
آخری شعر میں کہو نہیں
کبھو
ہے اس کو ذرا درست کرلیں
پورا مصرعہ اس طرح ہے
ابھی سن لو مجھ سے پھر کبھو نہ سنو گے ایسی کہانیاں
قربان
👍
Mashaallah
عمدہ پیشکش
Waaaaaàah waaaaaaaaah waaaaaaaaaaaah waaaaaaaaaaah waaaaaaaaaaaah waaaaaaaaaaaaaaaaaaaah waaaaaaaaaaaaaaaah
Mashallah
ابھی سن لو مجھ سےکہ پھر کہو نہ سنوگے ایسی کہانیاں،، اسمیں کہو شعر کو معناً مہمل بنارہاہے بنابریں کہو کی جگہ کبہو ہوگا جو کبھی کیلیۓ استعمال ہوتا ہے“
السلام علیکم! محترم کلیم عاجز کی یہ نعت میں نے ان سے خود سنی ہے آج ایک عرصے کے بعد دوبارہ سننے کا اتفاق ہوا اور ان کی بہت سی یادیں سامنے آگئیں وہ میرے ماموں جان تھے اس نعت کے آخری مصرعے میں لفظ کہو نہیں بلکہ کبھو ہے اس کا مطلب پھر کبھی نہیں ۔
وعلیکم السلام و رحمۃاللہ و برکاتہ ،
محترمہ یقیناً آپ نے آں قبلہ کی زبان سے درست سنا تھا اور سیاق و سباق کی رو سے بھی کبھو ہی ہے چونکہ کہو پڑھا گیا تھا اس لئے مینے درست کرنے کی کوشش کی تھی،،
ماشاءﷲ بہت ہی دلکش و نفیس کلام جسے بہت ہی پرکشش و شیریں آواز کے ساتھ ادا کیا گیا ہے۔۔ ♥♥
Mashallah Subhanallah
👍👍 awesome ❤❤
Use aaftab e sukhan kahiyo .use abru e chaman kahiyo. Usi ko man ki ja kahiyo.usi ko janeman
MashaAllah
Kahiyo
I'll complain against you. You have stolen my clip.
Please delete this clip as soon as because you have stolen my video. No other than i will take action against you.
Masha Allah