لڑکی جان سے چلی گئی پورا گھر سوگوار ھو گیا اور اینکر صاحب آپ سٹارٹ میں کہہ رھے ھیں کہ مجھے دکھ ھے لیکن مجھے خوشی بھی ھے کہ میری اس واقعہ پر پچھلی ویڈیو ماشاء اللّٰہ بہت وائرل ھوئی مطلب ایسے حادثات آپ کو اپنی کاروباری خوشی بھی دیتے ھیں استغفراللّٰہ
@@MoonKhan-dg5hjnhi. Pathar slippery hoty he. Wrna to log in jaghon pr slippers nhi pehnty. Ha apne wese point out thik kia. Shoe manufacturers ko ab yada strong and zyada soles bnany chahye esi jaghon pr tourism kelye
یہاں پر بڑی تعداد پر لوگ اتے ہیں خوبصورت نظارہ ہے اللہ پاک نعمت ہے مگر یہاں پر گورنمنٹ کو بھی کچھ انتظامات کرنے چاہیے درمیان میں اس دریا کے اندر ہی وقفے وقفے سے جنگلے لگانے چاہیے مضبوط ترین یا رسے اگر خدانخواستہ کوئی واقعہ پیش اتا ہے تو اسے بچانے میں اسانی ہوگی یار جہاں تک ہم نے یہ ویڈیو میں دیکھا وہاں تک کوئی بیچ میں جنگلا کوئی رسا کوئی ایسی چیز نظر نہیں ائی
شہباز بھائی اپ کی محنت کو سلام ہے بہرحال ہر صورت دریا کے قریب احتیاط کرنی چاہیے ہمارے یہ کشمیر کے دونوں دریا قاتل ہیں دریائے نیلم اور دریائے جہلم اس میں جو بہہ جائے پھر زندہ نہیں رہتا
میری رائےیہ ہے کہ جب بھی ٹورزم کے لوگ یہاں آئیں تو کشمیر یا ودی ناران کاغان تو وہ اپنی سلفي لينے سے گوریریز کریں اور ندی نالوں کو پار نہ کرنے کی کوشش کرے خاص کر کے اُن پتھروں پہ نہ فوٹو سیلفی لینا چاہیے جو ندی کے پاس ہوں کیوں کے اُن پتھروں پہ جیلی جمی ہوئی ہوتی ہے جس کی وجہ سے یہ موت کا حادثہ پیش آتا ہے اور ریسکیو ٹیم کو ہر وقت ندی کے پاس رہنا چاہیے آرمی کو بھی دریا کے پاس پہرہ دینا چاہیے جو نہ سمجھے تو فون کو اس کے اوپر ایک سختی کرنی چاہیے ساتھ ساتھ پولیس کو بھی پہرہ دینا چاہیے تا کہ ہمارے صحاختی سیر کرنے والے محفوظ رہ سکیں شکریہ
اکثر کمنٹس پڑھے کوئی دریا کو ظالم کہہ رہا ہے کوئی دریا کو قاتل کہہ رہا ہے کوئی دریا کی زیادتی کہہ رہا ہے بھائی دریا ہوں سمندر ہو آبشاریں ندیاں جھرنے جھیلیں یہ سب اللہ کریم کے حکم سے چلتے ہیں لہذا یہ چیزیں غلط نہیں غلطی تو انسان سے ہوئی یہ تو حکم الہی سے چل رہی ہیں
پاکستان کے لوگ پاگل جائل ہو چکے ہیں ساری دنیا میں ایسےنہی ملیں گے لوگ اب جانور اونٹ کھیت میں چلا جائے تو اسکی ٹانگیں کاٹ دیتے ہیں گدھا مالک کو تھوڑا کاٹ لے اس کی ٹانگیں توڑ دیتے ہیں جیسے کسی انسان کو سزا دے رہے ہوں کوئی ڈوب کے مر جائے تو دریا ندیاں نالے ظالم
حالت سفر میں اس کی جان گئی ہے شہید کہہ سکتے ہیں اللہ تعالی مغفرت فرماے جوان لڑکی تھی ابھی عمر پڑی تھی جانے کون تھی اور کس فیملی سے تھی؟ زیادہ تر سیاح تو ادھر ہمارے علاقوں یعنی پنجاب سے آتے ہیں
میرے خیال میں جس پل پر آپ کھڑے ہو کر بتا رہے ہیں کہ اس جگہ پر آ کر لاش غائب ہو گئ ہے تو میرا خیال ہے اسی پل کے نیچے یا آس پاس کہیں بھی لاش ہو سکتی ہے کسی چیز میں پھنس گئ ہو گی نیچے کی سطح پر۔ مگر ایک بات میں داوے سے کہتا ہوں کہ اس لڑکی کی لاش اسی پل کے نیچے یا آس پاس موجود ہے جس پل کے مقام پر نظروں سے اوجھل ہو گئ ہے۔۔۔
Koi bari bat nhi darya m girna agar rescue team hu tu wo foran rescue kar skte the but jab koi team nhi hu gi koi b tourist k 7 aisa hi hu ga rescue life jacket har spot par honi chiye or team b jab rescue team hi 2sre din ponchi tu banda mare ga hi poor tourist team😢
اسلام علیکم بھائی آپ کو مینی عقیل بھائی کے ساتھ بات کرتے دیکھا تھا وہی سے آپ کا یوٹیوب چینل سرچ کیا تھا آپ کی محبت عقیل بھائی کے ساتھ دیکھ کر بہت اچھا لگا ❤❤
بھائی جان اپ کے بلاگ تو بہت پیارے ہوتے ہیں لیکن اج دل بہت رنجیدہ ہے تمام تمام بہن بھائیوں سے درخواست ہے جب بھی اپ پہاڑی علاقوں میں جائیں بہت احتیاط کی ضرورت ہے اللہ پاک سب کی حفاظت فرمائے امین
As per my info she was nt taking selfie... She was sitting down to take off her shoes and asked her cousin to take her picture... She was nt near the bank ...
ایک ہفتہ پہلے میں نے اپ کی ویڈیو دیکھنا شروع کی خدا گواہ ہے تمہارا چینل جس طریقے سے اگے بڑھ رہا ہے اسے دیکھ کر مجھے اتنی خوشی ہو رہی ہے کہ میں تمہیں کیا بتاؤں اللہ تعالی اپ کو ہمیشہ کامیاب کرے میرے بھائی بس یاد رکھنا اگر میں کبھی پاکستان اؤں تو میں ازاد کشمیر انا چاہوں گا مجھے وہاں کے علاقے دکھانا
Men b 20 din pehly Kashmir sy ho kar AAYA hun ,jis makaam sy larki giri Waha par hi us makaam per b gaye ,lakin ek bat nelum darya ki yeh ha Pani ka Bhao buht Tez hota ha yehi is ki khatrnak chez ha Baki is sy dar nhi Laga ,lakin jub Pani tez ho is sy door rha jaye ,
Brother please show us the place where the rescue people went to search fir the dead body and also let us know when the body has been recovered. Thank you
تمام بهترين ڪم آهي اسان مسلمانن جي لاءِ ڪنهن به قسم جي شرط حرام آهي الله پاڪ کان قيامت جي ڏينھن گنھگارن کي بخش ڪري ھميشه قائم دائم رھڻ واري جنت الفردوس عطاءُ فرمائي آمين ثم آمين ھي دنيا عارضي آھي سدائين خوش هجو شال ڏک نه ڏسو
افسوسناک ، ہر کوئی اختیاط کرے ، انسان کو ایسی جگہیں پیاری لگتی ہیں مگر یہ موت کا ٹریپ بھی ہو سکتا ہے ، اللہ کرے وہ جلد مل جاۓ اللہ اس کی مغفرت فرمائے آمین
Guesthouse management is responsible for this , management should protect the side of river ,make signboards to avoided ppls reached the river ,travelers also should careful of dangers 🙏
میرے خیال سے بہتر یہ ہوگا کہ ریسکیو ٹیموں کو دریا کے قریب ہی رہنا چاہیے ہر وقت ،تاکہ کسی بھی ناگہانی واقعے کے وقت موجود ہوں
Bilkul thik bat ki ap ne
Axhi bat ha
Strongly agree
lekin darya ki lenth kafi ziada hai poory drya ky sath rehna to na mumkin hai. kuch km bad inky caben hony chahiy
Agree
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ایمان والی موت نصیب فرمائے آمین یارب العالمین
ameen
Ellahi Ameen sum ameen🤲🤲🤲🤲
Ameen sum Ameen
Ameen
@@muhammadumerabbasi5185 Aameen
لڑکی جان سے چلی گئی
پورا گھر سوگوار ھو گیا
اور اینکر صاحب آپ سٹارٹ میں کہہ رھے ھیں کہ مجھے دکھ ھے لیکن مجھے خوشی بھی ھے کہ میری اس واقعہ پر پچھلی ویڈیو ماشاء اللّٰہ بہت وائرل ھوئی مطلب ایسے حادثات آپ کو اپنی کاروباری خوشی بھی دیتے ھیں
استغفراللّٰہ
بیٹا آپ بی احتیاط کریں آپ بی اسی جگہ پر الٹ پلٹ کر رہے ہو جو کہ بہت dangerہو سکتا ہےbe careful
Agree
یار سب کو تو مت کہو نا اپ بہت اچھے لڑکے بھی ہوتے ہیں تم بھی اسی طرح ہو❤ پینڈو
چائنہ چپل سلپ ہو گی اصل چیز یہ ھے
Haha
@@MoonKhan-dg5hjnhi. Pathar slippery hoty he. Wrna to log in jaghon pr slippers nhi pehnty. Ha apne wese point out thik kia. Shoe manufacturers ko ab yada strong and zyada soles bnany chahye esi jaghon pr tourism kelye
میں نے تو آج تک کوئی کشمیری اتنا خوبصورت نہیں دیکھا جتنے پیارے تم ہو ماشآاللہ👍❤
Is Information ka boht wait tha...acha hua k aap ne isi per vlog bnaya...thx bhai
ایک چھوٹی سی غلطی کی وجہ سے اتنا کچھ ہو گیا۔ لوگ پھر بھی باز نہیں آتے ۔
Sahi kaha ap ne
@@apnakashmirtv2748 bilkul
یہاں پر بڑی تعداد پر لوگ اتے ہیں خوبصورت نظارہ ہے اللہ پاک نعمت ہے مگر یہاں پر گورنمنٹ کو بھی کچھ انتظامات کرنے چاہیے درمیان میں اس دریا کے اندر ہی وقفے وقفے سے جنگلے لگانے چاہیے مضبوط ترین یا رسے اگر خدانخواستہ کوئی واقعہ پیش اتا ہے تو اسے بچانے میں اسانی ہوگی یار جہاں تک ہم نے یہ ویڈیو میں دیکھا وہاں تک کوئی بیچ میں جنگلا کوئی رسا کوئی ایسی چیز نظر نہیں ائی
Allah pak larki k ghr walon ko sabr ata kray
Ameen
Ameen vo larki hamari relative h body mil gae h aj 12 bje jabaza h
Ameen vo larki ke deed body mil gae h hamare relative h aj 12 bje janaza h
شہباز بھائی اپ کی محنت کو سلام ہے بہرحال ہر صورت دریا کے قریب احتیاط کرنی چاہیے ہمارے یہ کشمیر کے دونوں دریا قاتل ہیں دریائے نیلم اور دریائے جہلم اس میں جو بہہ جائے پھر زندہ نہیں رہتا
Ghar waly to mojzye ki dua hi karte hon ge..ku ke yaqeen nhi ata jab tak samnye na ajaye... ALLAH bht raheem or bht rehman hai
Larki ki mot ese hi likhi thi ALLAH ki Tarf se - dua hy ALLAH pak un k liye agla jhan asan farmye AMEEN -
Ameen
تمام سیاح حتی کہ مقامی لوگوں کو بھی فوٹوگرافی، ویڈیو گرافی یا نئی چیزوں کی تلاش وغیرہ کے دوران محتاط رہنا چاہیے۔
Dusron ko bta k acha kam kr rhy ho ap but ap apna b khyl rakhe 🥹🥺❤️
😂 😅 very impressive detailed information so cute
Ohhhh I'm happy u like my comment, one day I will visit Neelam River then hopefully have a local tourist guide so I won't fall in Neelam River 😁😅
Ap ke vlog good hotye hai
Bht dukh hua sun k 😭😭Mujhy laga tha shaid mill gai ho ge but wo abi tk ni milli 😢Allah pak un ki magferat krain ameen
Ameen
جہاں پر پھسلنے کا خطرہ ہوتا ہے خطرناک جگہوں پہ بورڈ لگے ہوئے ہونے چاہیے جگہ جگہ پہ کہ یہاں نہ جائیں احتیاط کریں
بہت اچھی رپورٹنگ کی ہے آپ نے
Allah Pak Usko jannat Mein Ala Darje Ka Makam Ata Faramy Aameen SumAameen 🤲🏻
Aameen
دل غم سے بوجھل ہے آنکھ میں آنسو ہیں کتناخوش وہ بچی آی ہوگی لیکن ظالم دریا بچی کو نگل گیا اللہ تعالی اسکی مغفرت کرے اہل خانہ کو صبر دے آمین 😢😢
دریا کیسے ظالم یوگیا یہ تو سب اللہ کریم کی پیدا کردہ چیزیں ہیں یہ تو اللہ کے حکم سے بہتے ہیں یہ تو انسانوں کا خیال کرنا چاہیے
Darya zalim nhi. Wo khud Nizam e qudrat pr chl rha he bilkul wese jese hm sb
ALLAH PAK hm sbko mukml shifa wli burhapay tk ki lmbi zndagi ata frmay. Aameen Ya RAHEEM
Aby jahil insan daria to be zaban he usko to zalim bolra he badaqal jahil
Ameen sumameen.Allah Pak SB ki hifazat farmaiy Ameen sumameen.
Well awareness for all tourist peoples
میری رائےیہ ہے کہ جب بھی ٹورزم کے لوگ یہاں آئیں تو کشمیر یا ودی ناران کاغان تو وہ اپنی سلفي لينے سے گوریریز کریں اور ندی نالوں کو پار نہ کرنے کی کوشش کرے خاص کر کے اُن پتھروں پہ نہ فوٹو سیلفی لینا چاہیے جو ندی کے پاس ہوں کیوں کے اُن پتھروں پہ جیلی جمی ہوئی ہوتی ہے جس کی وجہ سے یہ موت کا حادثہ پیش آتا ہے اور ریسکیو ٹیم کو ہر وقت ندی کے پاس رہنا چاہیے آرمی کو بھی دریا کے پاس پہرہ دینا چاہیے جو نہ سمجھے تو فون کو اس کے اوپر ایک سختی کرنی چاہیے ساتھ ساتھ پولیس کو بھی پہرہ دینا چاہیے تا کہ ہمارے صحاختی سیر کرنے والے محفوظ رہ سکیں شکریہ
Picnic point pr resqio wale her wqt hone chaiy ta k ager dasa ho tu reqiu kia ja sky.
orangi town 1 no ki thi larki please agay barhao video
Ap b whi pther pr khray ho rhay😢
All tourists even locals must be cautious while Photography, videography or exploring new things etc
Hamry gr ke pas be ak larky daryea ma giri h prsu wo zinda mili ha wapess allah ji ny uny bacha lia tha 30 din bad din wapes mili wo larki
Kya ye bat sach hai larki zinda kesy thi wo 30 din Darya me hi rhi thi kya
Kia waqai??
Plz kindly bta den kya wo larki 30 din tk Darya me hi thi ya usy kisi ne time se rescue kr Lia tha or ap ko hi late mili..
@@Zohaarani123 ?
@@ferozaarsalan1902 Me b isi intezar me hon k ye reply kra bta de
اکثر کمنٹس پڑھے کوئی دریا کو ظالم کہہ رہا ہے کوئی دریا کو قاتل کہہ رہا ہے کوئی دریا کی زیادتی کہہ رہا ہے بھائی دریا ہوں سمندر ہو آبشاریں ندیاں جھرنے جھیلیں یہ سب اللہ کریم کے حکم سے چلتے ہیں لہذا یہ چیزیں غلط نہیں غلطی تو انسان سے ہوئی یہ تو حکم الہی سے چل رہی ہیں
Agree 👍
پاکستان کے لوگ پاگل جائل ہو چکے ہیں
ساری دنیا میں ایسےنہی ملیں گے
لوگ اب جانور اونٹ کھیت میں چلا جائے تو اسکی ٹانگیں کاٹ دیتے ہیں
گدھا مالک کو تھوڑا کاٹ لے اس کی ٹانگیں توڑ دیتے ہیں جیسے کسی انسان کو سزا دے رہے ہوں
کوئی ڈوب کے مر جائے تو دریا ندیاں نالے ظالم
@@ayubidawakhana9201 bilkul thek kaha ap ne 👍
True
I totally agree with u
Itni khushi sy kiyo bta rahy ho giri hui ladhki k baary m
حالت سفر میں اس کی جان گئی ہے شہید کہہ سکتے ہیں اللہ تعالی مغفرت فرماے جوان لڑکی تھی ابھی عمر پڑی تھی جانے کون تھی اور کس فیملی سے تھی؟ زیادہ تر سیاح تو ادھر ہمارے علاقوں یعنی پنجاب سے آتے ہیں
لاہور کی فیملی تھی ماں کی چیخیں پاگل کر دینے والی تھی ماں بھی ساتھ کھڑی تھی
So sad be careful bro I I’m from Uk I like your vlog
Allah paak bless all of you all of us all of every one every where
Apki is video ka bhut intezar tha
Many many many thanks ❤❤
Konse camera se shoot krte ho video But kashmir bhut khoobsurat hai mashallah im From. Delhi India 🇮🇳
Camera koi b ho kashmir havhe khoobsurt
Kashmir janat nazeer🎉🎉🎉
Allah Pak maghfrt farmya
@@asadjaved1656 Aameen
Byta ap pathr P kyoun khrdhy ho
Wo family kahan c blong krti thi.
Kashmir wlaun ko mera dil say salam 🧡🧡
Walikum Salam doctor sahab
Kib ap he ja rahey ho
Piare bete ap bht safely jga rho...Allah apki hifazat kre...
Allah pak sbr dy ais ke family ko or lrki ke magfirat kary ameen
Allah pak janat mn ala makam dy 😢😢 lrki ko 😢
Ameen
میں جب وہاں آؤں تو مجھے ضرور ملنا۔ میرے بچے۔😊اللہ تیری خیر کریں
Ggg Zaroor ap kahan Sai Han
میرے خیال میں جس پل پر آپ کھڑے ہو کر بتا رہے ہیں کہ اس جگہ پر آ کر لاش غائب ہو گئ ہے تو میرا خیال ہے اسی پل کے نیچے یا آس پاس کہیں بھی لاش ہو سکتی ہے کسی چیز میں پھنس گئ ہو گی نیچے کی سطح پر۔
مگر ایک بات میں داوے سے کہتا ہوں کہ اس لڑکی کی لاش اسی پل کے نیچے یا آس پاس موجود ہے جس پل کے مقام پر نظروں سے اوجھل ہو گئ ہے۔۔۔
Koi bari bat nhi darya m girna agar rescue team hu tu wo foran rescue kar skte the but jab koi team nhi hu gi koi b tourist k 7 aisa hi hu ga rescue life jacket har spot par honi chiye or team b jab rescue team hi 2sre din ponchi tu banda mare ga hi poor tourist team😢
age kiya thi larki k ?
Allah paak bless you every where
Kya kinary sy b driya boht ghera hy😢
Allah uss k ghar walon ko sabar atta kry or yahan par jaga jaga rescue team honi chahiye
janu Great work.
bas ab ap ka bara fan ban geya ma .
love you from tehjian😮
Allah pak slamt rkhy ameen 🤲🏻
Allah Pak unko Jannatul Firdaus mein aalha mukam ata farmae aameen 😭😭😭
I mean how many miles from Shards ? I wanna go
Yeh waqaiya 2 saal purana ha shd 😮
Which area or city in Kashmir is this ?
Mashallah very nice amazing vlog 😊
@@desigujjaruk5553 👍
Surgan valley kahn h ksa h? Wahn ka route ksa h?? Hm log gaey to thy mgr rsta khrb ta
Beta,Allah pak apko b apni hifazat mein rakhy.ameen bhola beta,ma sadqay❤
Safty air tubes honi chaheye rassi wali or life guards
Bahi asi jgo p sighn board hny chahya guidness k liy
اسلام علیکم بھائی آپ کو مینی عقیل بھائی کے ساتھ بات کرتے دیکھا تھا وہی سے آپ کا یوٹیوب چینل سرچ کیا تھا آپ کی محبت عقیل بھائی کے ساتھ دیکھ کر بہت اچھا لگا ❤❤
بھائی جان اپ کے بلاگ تو بہت پیارے ہوتے ہیں لیکن اج دل بہت رنجیدہ ہے تمام تمام بہن بھائیوں سے درخواست ہے جب بھی اپ پہاڑی علاقوں میں جائیں بہت احتیاط کی ضرورت ہے اللہ پاک سب کی حفاظت فرمائے امین
Bilkul Uncle Sahe Bola Ap Ne
So sad 😢😢
@@ShahfaizHazarvi-oz6hb 💯
Lg tu app sad nhee lg ra ha .fun bn geya h ab cheez in viloger k leya .
Jesy hi wo bachi mil jaye bhai bta daina plzz😢
Video Kon se mobile se shoot krty o bhai
AAP bhi wahi kr rahy ho
Allah pak Any Jany waly Sahao ko Hefzulman my Rakhy bht dhuk howa 😢 Allah pak waha rahna wala ko bi apna Hefzulman ma rahky
As per my info she was nt taking selfie... She was sitting down to take off her shoes and asked her cousin to take her picture... She was nt near the bank ...
U r right
Me TU Pani wali jaga jati hi nh Hun bht dar lgta h Pani se
Acha karti han ap ❤️👍
Ye phatar picalte hen Mt bnaye plz selfian
ایک ہفتہ پہلے میں نے اپ کی ویڈیو دیکھنا شروع کی خدا گواہ ہے تمہارا چینل جس طریقے سے اگے بڑھ رہا ہے اسے دیکھ کر مجھے اتنی خوشی ہو رہی ہے کہ میں تمہیں کیا بتاؤں اللہ تعالی اپ کو ہمیشہ کامیاب کرے میرے بھائی بس یاد رکھنا اگر میں کبھی پاکستان اؤں تو میں ازاد کشمیر انا چاہوں گا مجھے وہاں کے علاقے دکھانا
App unhi paathron py charhh rhyy hnnn ya bhhht glt bat haaa vphi sb dubara krny lgy hn kya?
لڑکی کا تعلق کس علاقے سے تھا ؟ پاکستانی تھی یا باہر کسی ملک کی تھی ؟ شکریہ
Lahor kii
@@yashfawaheed1461 THANKS FOR REPLY
Lrki ka taaluk Lahore shad bagh se tha......or mai wo hmari neighbors thi😔
@@khansamaqbool8687 Abhi tak nahin mili ?
@@TheViews777 nahi mili abhi tk 😢
پاکستانی عوام کو تیراکی ضرور سیکھنی چاہئے تاکہ ایسے وقت میں بروقت کسی جان بچائ جا سکے کاش میں اسے بچا لیا گیا ہوتا 😢
Logon ko samjha kar aap achcha kaam kar rahe hain.
@@sababaig2657 👍
yahoo big fan bahi my comment highlight thanks
❤️😍
Bhai ap apna bhi khial rakhn.
Bhai bat suno me buhat jld a rhi hu Neelam valley tu guide dene k liay ready rehna 😊
Well come
Men b 20 din pehly Kashmir sy ho kar AAYA hun ,jis makaam sy larki giri Waha par hi us makaam per b gaye ,lakin ek bat nelum darya ki yeh ha Pani ka Bhao buht Tez hota ha yehi is ki khatrnak chez ha Baki is sy dar nhi Laga ,lakin jub Pani tez ho is sy door rha jaye ,
Prsoon mzd main chter k muqam sy b aik body mili hai sunay main aya hai
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے آمین ثمہ آمین
Brother please show us the place where the rescue people went to search fir the dead body and also let us know when the body has been recovered. Thank you
Kia age th8 lrrki ki???
20 year
Ap khud kia kr rhy ho,
تمام بهترين ڪم آهي اسان مسلمانن جي لاءِ ڪنهن به قسم جي شرط حرام آهي
الله پاڪ کان قيامت جي ڏينھن گنھگارن کي بخش ڪري ھميشه قائم دائم رھڻ واري جنت الفردوس عطاءُ فرمائي آمين ثم آمين
ھي دنيا عارضي آھي سدائين خوش هجو شال ڏک نه ڏسو
People should be careful while taking pictures.
Bro aap bhi careful rhein aap usi jgha khare ho kr bta rhe ho. Jan bojh kr apne aapko na mushkil mein dalein. Tc.
is hilny waly pather ko hata den balka ur gagha bhi dekh laen jo bhi pather hill rahe hen un ko hata den
Beautiful Pakistan MashAllah ❤❤❤❤❤❤❤
@@roshnicooking ❤️❤️
@@mydailypoint ❤🙂
Or Boht kame Pani tha bas jat pat Pani ka bahao Taz Howa or wo darmyan ma Chali gi
Allah pak maghfirat kry....
Ameen
افسوسناک ، ہر کوئی اختیاط کرے ، انسان کو ایسی جگہیں پیاری لگتی ہیں مگر یہ موت کا ٹریپ بھی ہو سکتا ہے ، اللہ کرے وہ جلد مل جاۓ اللہ اس کی مغفرت فرمائے آمین
Care tu karni zrori hai
Alah kareem ne jiski jese likhi hui osne wese ee dunia se chly jana..han but aise hadsaat bauht gehra dukh de jate hain
@@Fizzabatooltrt123 bilkul thek kaha
Aapka kaam boht acha h❤
Balakot Ki nadi bi bhot buri Hai 😢😢
logo ko asi jagho pa ja ka ahtyta krne chiya ka wo river ka end pa nahi jya
Guesthouse management is responsible for this , management should protect the side of river ,make signboards to avoided ppls reached the river ,travelers also should careful of dangers 🙏
دریا کا ٹھہراؤ ہے لوگ ہوتے ٹیم جلدی اتی تو آرام سے بچایا جاسکتا تھا ۔
Never seen this river or never been this town or village
Ap be bahoot khubsurat ho Mara kashmir be khubsurat hai
Bhai please ap apna khyal rakho ap river ma mat jao ❤ Allah bless you