یا الہی بڑھ گئیں میری مصیبت بے شمار ہیں عظیم اتنی بلآئیں مجھ پر ائے پروردگار بات جو پوشیدا تھی وہ بات آخر کھل گئی فاش پردا ہو گیا ائے واقف ے سرے خفی ناامیدی کا ہئے غلبہ اور ٹوٹی ہئے امید مجھ پہ ہو یورش بلائوں کی نہیں کوی بعید ہائے ہائے یہ زمین بھی تنگ مجھ پر ہو گئی میرے مالک آسمان نے بھی رکاوٹ ڈال دی کرنے والا ہئے مدد تو ہی میرے پروردگار صرف تجھ ہی سے شکائت کر رہا ہوں بار بار جو یقین رکھتا نہیں تجھ پر وہ نادانی میں ہیں تو سہارا صرف تنگی اور آسانی میں ہئے ہئے محمد اور ان کی آل پر دآرومدار ان پر ہو ہر دم نظول ے رحمت ے پروردگار صاحبان امر ہیں یہ لوگ اتنا عرض ہئے اور ان سب کی اطاعت ہم سبھی پر فرض ہئے ہم کو ان کے مر تبے کی معرفت بخشی گئی ان کے صدقے میں عطا کر دے ہمیں آسودگی جلد تر نزدیک تر یعنی جھپکتے ہی پلک یاپھر اس سے بھی ذرا جلدی ہو اک لمہے تلک سرپرستی کیجئے میری یا محمد یا علی یا علی و یا محمد آپ ہیں میرے ولی آپ ہی دونوں ہیں کافی سرپرستی کو میری یا علی و یا محمد یا محمد و یاعلی آپ ہیں میرے مومد میری مدد فرمآئیے آپ ہی دونوں فقط میری مدد کو آئیے میرے آقا میرے مولا صاحب ے اثرو زماں آپ سے فریاد کرتا ہئے یہ ابد ے ناتواں آئیے فریاد کو فریاد کو فریاد کو آئیے امداد کو امداد کو امداد کو بس اسی لمہے اسی سآعت اسی دم ہو اثر میرے مولا جلد تر ہاں جلد تر ہآں جلد تر رحم کرنے والا ہئے تو سب سے بڑھ کر ائے خدا واسطہ تجھ کو محمد اور ان کے آل کا ہو قبول اب تو یہ شاداں دھلوی کی یہ التجا یعنی تعجیل ے ظہور مھدئیے دین کی دعا التماس سورتہ فاتحہ و سورتہ اخلاص مع الصوات برائے تمام مومنین و مومنات بلخصوص شہید استاد سبط جعفر اور شاداں دھلوی فقط محاج دعا
SubhanAllah 🌹 MashaAllah ❤️
یا الہی بڑھ گئیں میری مصیبت بے شمار
ہیں عظیم اتنی بلآئیں مجھ پر ائے پروردگار
بات جو پوشیدا تھی وہ بات آخر کھل گئی
فاش پردا ہو گیا ائے واقف ے سرے خفی
ناامیدی کا ہئے غلبہ اور ٹوٹی ہئے امید
مجھ پہ ہو یورش بلائوں کی نہیں کوی بعید
ہائے ہائے یہ زمین بھی تنگ مجھ پر ہو گئی
میرے مالک آسمان نے بھی رکاوٹ ڈال دی
کرنے والا ہئے مدد تو ہی میرے پروردگار
صرف تجھ ہی سے شکائت کر رہا ہوں بار بار
جو یقین رکھتا نہیں تجھ پر وہ نادانی میں ہیں
تو سہارا صرف تنگی اور آسانی میں ہئے
ہئے محمد اور ان کی آل پر دآرومدار
ان پر ہو ہر دم نظول ے رحمت ے پروردگار
صاحبان امر ہیں یہ لوگ اتنا عرض ہئے
اور ان سب کی اطاعت ہم سبھی پر فرض ہئے
ہم کو ان کے مر تبے کی معرفت بخشی گئی
ان کے صدقے میں عطا کر دے ہمیں آسودگی
جلد تر نزدیک تر یعنی جھپکتے ہی پلک
یاپھر اس سے بھی ذرا جلدی ہو اک لمہے تلک
سرپرستی کیجئے میری یا محمد یا علی
یا علی و یا محمد آپ ہیں میرے ولی
آپ ہی دونوں ہیں کافی سرپرستی کو میری
یا علی و یا محمد یا محمد و یاعلی
آپ ہیں میرے مومد میری مدد فرمآئیے
آپ ہی دونوں فقط میری مدد کو آئیے
میرے آقا میرے مولا صاحب ے اثرو زماں
آپ سے فریاد کرتا ہئے یہ ابد ے ناتواں
آئیے فریاد کو فریاد کو فریاد کو
آئیے امداد کو امداد کو امداد کو
بس اسی لمہے اسی سآعت اسی دم ہو اثر
میرے مولا جلد تر ہاں جلد تر ہآں جلد تر
رحم کرنے والا ہئے تو سب سے بڑھ کر ائے خدا
واسطہ تجھ کو محمد اور ان کے آل کا
ہو قبول اب تو یہ شاداں دھلوی کی یہ التجا
یعنی تعجیل ے ظہور مھدئیے دین کی دعا
التماس سورتہ فاتحہ و سورتہ اخلاص مع الصوات برائے تمام مومنین و مومنات بلخصوص شہید استاد سبط جعفر اور شاداں دھلوی
فقط محاج دعا