ہبہ کی جائیداد واپس لینی ہے

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 23 окт 2024

Комментарии • 15

  • @saeedshah8185
    @saeedshah8185 3 месяца назад +1

    Very good

  • @respectshorts7331
    @respectshorts7331 3 месяца назад +1

    JZAK ALLAH 😊
    Nice Information sar ji 👍

  • @innocentshah3964
    @innocentshah3964 3 месяца назад

    سر میرا ایک دوست ھے اور لاولد ھے۔۔اس کی کافی جائیداد بھی ھے۔۔اس نے اپنی سگی بھتیجی آڈاپٹ کی۔۔اس کے نام اپنی جائیداد کا کچھ حصہ اپنی زندگی میں ھبہ کرکے قبضہ بھی دے دیا ھے۔۔ھبہ کا،قبول و ایجاب بھی ھوگیا ھے۔۔لیکن اس کے دوسرے بھتجے بھتیجیاں دھمکیاں دے رھے ھیں کہ واھب کے مرنے کے بعد ھبہ چیلنج کرینگے۔۔کیا ھبہ ٹوٹ سکتا ھے۔۔بصورت دیگر اسے کیا قانونی پیش بندی کرنی چاھئیے کہ ھبہ چیلنج ھو تو،دعوی غیر موثر ھوجائے۔۔ازراہ کرم رھنمائی فرمائیں شکریہ۔۔۔

    • @innocentshah3964
      @innocentshah3964 3 месяца назад

      ھبہ نامہ تین سال قبل رجسٹرڈ ھوا،اور،اس کا انتقال بھی محکمہ مال میں ھوگیا ھے۔۔۔ابھی تک کسی نے چیلنج بھی نہیں کیا۔۔

    • @asifnwaz7009
      @asifnwaz7009 3 месяца назад

      السلام وعلیکم ،،جناب بہت ھی تفصیلی جواب آپ کا بہت پسند آیا ،، سر اگر 65 سال پہلے اگر بہنیں اپنا رقبہ اپنے بھائی کو تملیک کر دیں ،اور وہ تقریبآ 50 سال زندہ رھیں، ،انہوں نے اپنی زندگی میں مطالبہ نہیں کیا ، رقبہ کا اشتعمال بھی ھو گیا، خسرے بھی تبدیل ھوگئے،، یہ سب بہنیں اور ان کا بھائی بھی فوت ھوگیا ،،اب ان بہنوں کے بچوں نے ذاتی ناراضگی کی بنا پر اپنے ماموں کے بچوں کے خلاف تملیک انتقال خارج ھونے کیلیئے سوٹ دائر کر رکھا ھے، کہ یہ انتقال خارج ھو سکتا ھے،،65 سال بعد ،،

    • @shaheentraders3948
      @shaheentraders3948 3 месяца назад

      ​@@innocentshah3964کچھ نہیں کرسکتے بھتجے رجسٹری انتقال ہوگیا ہے تو

  • @UmairBahi-qc7hy
    @UmairBahi-qc7hy 3 месяца назад +1

    سر بھانجی ہبہ تڑوا سکتی ماموں سے

    • @miandanish4709
      @miandanish4709 3 месяца назад

      کسی کے مالک کے اختیار کو چیلنج نہیں کر سکتے
      البتہ کوئی بھی ٹرانسکشن فراڈ دھوکہ دہی سے ہوئی ہے تو چیلنج ہو سکتی ہے

    • @MuhammadfiazFiaz-oo1bu
      @MuhammadfiazFiaz-oo1bu 3 месяца назад

  • @UmairBahi-qc7hy
    @UmairBahi-qc7hy 3 месяца назад

    نانا سے ماموں کو ہبہ کی تھی بیٹیوں کو نہیں ملی اب ماں فوت ہوگئی نانا بھی اسکی اولاد ہبہ توڑ سکتے ہیں

    • @respectshorts7331
      @respectshorts7331 3 месяца назад +1

      Apky Wald k paas kuch nhi
      Jo faut hui Maa ka hisa ly k khana

    • @UmairBahi-qc7hy
      @UmairBahi-qc7hy 3 месяца назад

      @@respectshorts7331 آپ نے بھی کھائی ہوگی بھانجوں کی بہنوں کی

    • @UmairBahi-qc7hy
      @UmairBahi-qc7hy 3 месяца назад

      @@respectshorts7331 آپ نے اپنی بہن کا حصہ نہیں دیا ہوگا

    • @shaheentraders3948
      @shaheentraders3948 3 месяца назад

      ​@@respectshorts7331lgta ha tu haramkhori krta raha ha behon ka hisa dabaya hua ha

    • @shaheentraders3948
      @shaheentraders3948 3 месяца назад

      ​@@UmairBahi-qc7hy اب مشکل ہے آپ کی ماں فوت ہوچکی ہے زندگی میں کیس کرتے وراثت سے محروم کرنے کے لئے مامے نے نام کروا لی تب آپ کو حصہ مل جاتا