Maulana Mushtaq Ahmad Nadawi: Khitab & Kalam

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 15 янв 2025

Комментарии • 37

  • @ansarulaalmansarulaalm251
    @ansarulaalmansarulaalm251 2 месяца назад +2

    ما شاء الله بہت خوبصورت کلام ہے

    • @Parwaz-e-Sarim
      @Parwaz-e-Sarim  2 месяца назад

      بہت بہت شکریہ نوازش سلامت رہیں شاداب رہیں

  • @GAMINGff-m8u
    @GAMINGff-m8u 2 месяца назад +1

    ❤❤

  • @Shamshadziya
    @Shamshadziya 2 месяца назад +1

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ واہ بہت خوب

    • @Parwaz-e-Sarim
      @Parwaz-e-Sarim  2 месяца назад

      بہت بہت شکریہ نوازش سلامت رہیں

  • @tahsanakhatoon3688
    @tahsanakhatoon3688 2 месяца назад +1

    ماشاءاللہ بہت خوب

  • @quaisarjamil2569
    @quaisarjamil2569 2 месяца назад +1

    ماشاءاللہ بہت بہت مبارکباد

    • @Parwaz-e-Sarim
      @Parwaz-e-Sarim  2 месяца назад

      بہت بہت شکریہ نوازش سلامت رہیں شاداب رہیں

  • @firdosalam1190
    @firdosalam1190 2 месяца назад +1

    Mashallah bahut khub

  • @GAMINGff-m8u
    @GAMINGff-m8u 2 месяца назад +1

    😮😮

  • @parwezalam4341
    @parwezalam4341 2 месяца назад +1

    Bahut shaandar

    • @Parwaz-e-Sarim
      @Parwaz-e-Sarim  2 месяца назад

      بہت بہت شکریہ نوازش سلامت رہیں

  • @डा0मो.मुश्ताकसलफीकटिहार

    دلپذیر اور دل آویز تاثرات ۔بارک اللہ

    • @Parwaz-e-Sarim
      @Parwaz-e-Sarim  2 месяца назад

      اللہم امین تقبل یارب العالمین
      جزاکم اللہ خیرا و بارک فیکم

  • @mehfileurduadab1371
    @mehfileurduadab1371 2 месяца назад +1

    Mashallah mashallah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

    • @Parwaz-e-Sarim
      @Parwaz-e-Sarim  2 месяца назад

      آپ کی بے پناہ محبتوں کا شکریہ نوازش سلامت رہیں شاداب رہیں

  • @nooruddinsaani2331
    @nooruddinsaani2331 2 месяца назад +1

    ماشاءاللہ
    بہت ہی پروگرام رہا دلی داد و مبارکباد قبول کیجئے محترم

    • @Parwaz-e-Sarim
      @Parwaz-e-Sarim  2 месяца назад

      پذیرائی کا بے حد شکریہ نوازش سلامت رہیں شاداب رہیں

  • @azharpurniavi-urdupoet1514
    @azharpurniavi-urdupoet1514 2 месяца назад +1

    یہ نششت ہمیشہ کے لئے ایک یادگار بن گئی بہت ہی خوشی ہوئی شرکت کر کے اللہ پاک آپ سب کی عمر دراز کرے اور اللہ ہم سب کو مزید کامیاب بنائے آمین

    • @Parwaz-e-Sarim
      @Parwaz-e-Sarim  2 месяца назад

      اللہم امین تقبل یارب العالمین
      جزاکم اللہ خیرا و بارک فیکم

  • @saddamghazi1225
    @saddamghazi1225 2 месяца назад +1

    ٹوپی سے تمہای خوبصورتی یا عزت کم ہوجائے گی کیا ۔
    اپنے وقت کے عظیم شاعر جناب مرزا غالب ہمیشہ ٹوپی پہنتے تھے ۔

    • @Parwaz-e-Sarim
      @Parwaz-e-Sarim  2 месяца назад

      لہجہ بہت کرخت ہے۔
      ٹوپی اسلامی شعار ہے ،اسلام کا حصہ نہیں ۔ دوسری بات یہ کہ حضرت غالب ٹوپی ایک فیشن کے طور پر پہنے تھے شریعت سمجھ کر نہیں جیسے گاندھی جی، نہرو جی وغیرہ لوگ بھی ٹوپی پہنا کرتے تھے ۔
      آپ نے جس بات کی نشان دہی کی بے اس کو نرمی کے ساتھ بھی کہہ سکتے تھے جو ہمارے نبی کا سنت طریقہ ہے ۔
      بہر حال نصیحت سے پہلے کہنے کا سلیقہ سیکھ کیجیے بات میں اثر پیدا ہوگا۔
      آپ خیر اندیش
      عذیق الرحمن صارم

  • @enayatwasi07
    @enayatwasi07 2 месяца назад +1

    बहुत उम्दा

  • @डा0मो.मुश्ताकसलफीकटिहार

    جناب مشتاق احمد ندوی صاحب شاعر بھی ہیں آج پتہ چلا ۔ماشاءاللہ

    • @Parwaz-e-Sarim
      @Parwaz-e-Sarim  2 месяца назад

      افوہ!
      بہت بہت شکریہ نوازش سلامت رہیں شاداب رہیں

  • @quaisarjamil2569
    @quaisarjamil2569 2 месяца назад +1

    دل مچلتا ہے کہ اپنے علاقے ہی کا ہو رہوں، ہر بزم ہر محفل میں بحیثیت کارکن شریک رہوں مگر فکر معاش کسی شیطان کی طرح چمٹا ہوا کہ دامن ہی نہیں چھوڑتا، اللہ آپ سب کو شاد و آباد رکھے، یہ بزم یہ محفلیں یوں ہی سجتی رہے،
    وطن کی خاک پر ابر بہار عید برسی ہے
    میں ہوں پردیس کا باسی مری آنکھیں برستی ہیں
    قیصر جمیل

    • @Parwaz-e-Sarim
      @Parwaz-e-Sarim  2 месяца назад

      آپ کی بے پناہ محبتوں کا شکریہ نوازش
      اللہ تعالیٰ آپ کے لیے گھر میں رہ کر کوئی بہتر متبادل عطا فرمائے تاکہ کٹی ہوئی شاخ کی طرح باہر کی زندگی جینا نہ پڑے

    • @quaisarjamil2569
      @quaisarjamil2569 Месяц назад

      @Parwaz-e-Sarim آمین

  • @AbdulBarik-pd4bc
    @AbdulBarik-pd4bc 2 месяца назад +1

    Good night

  • @Abdullah-k3g4n
    @Abdullah-k3g4n 2 месяца назад +2

    ❤❤