روح ہمیشہ تواناٸ کی شکل میں،موجود رہتی ہے۔باقی سب کچھ جو جسم رکھتی ہے تمام فنا ہونے والی ہے جاندار و بے جان۔ ہم صرف ایک ذرّہ ہیں۔یہ کاٸناتی نظام کے زیرِ اثر ہے اور ہم اس کے ماتحت ہیں جو ہمارے عمل کے رد عمل میں کام کر رہی ہے۔ خدا،فرشتہ اور شیطان بیک وقت باطن میں ہے۔ہم خودی سے خداٸ تک پہنچ پاتے ہیں تب جب ہم مار دیتے ہیں خود کو ہر اس عمل و کردار کی تخلیق میں جہاں خاموشی سے انا فنا ہوجاتی ہے۔ہر مثبت کا رد عمل بھی مثبت آۓ گا۔منفی کا منفی۔ہم چلیں جاٸیں گے۔دنیا میں رہ کے دنیا کو اسی قدر رکھنا جتنا ضروری ہے۔یہ کرتا ہے صوفی۔وہ بھاگتا نہیں ہے۔ٹھہرا رہتا ہے۔خاموش ندّی کی طرح بہتا ہے۔صوفی کی عبادت زندگی کو قدرتی نظام کے مطابق گذارنا ہے۔مگر یہی ہے عبادت
Naman
❤❤❤❤❤Good to hear you AGAIN❤❤❤❤❤Where were you? ❤❤❤❤❤I think I have been lost myself ❤❤❤❤❤I feel comfortable while understanding my existence. ❤❤❤❤❤
Allah Hu Akbar KabeerA
Wal Hamdulilahi KaseerA
Wa Subhan Allah hi Buqratun wa AseelA
❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻💖💖💖💖💖💯💯💯💯💯🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
V, v, v,,, nice,,, Sir
👍👍👍🇩🇪
روح ہمیشہ تواناٸ کی شکل میں،موجود رہتی ہے۔باقی سب کچھ جو جسم رکھتی ہے تمام فنا ہونے والی ہے جاندار و بے جان۔
ہم صرف ایک ذرّہ ہیں۔یہ کاٸناتی نظام کے زیرِ اثر ہے اور ہم اس کے ماتحت ہیں جو ہمارے عمل کے رد عمل میں کام کر رہی ہے۔
خدا،فرشتہ اور شیطان بیک وقت باطن میں ہے۔ہم خودی سے خداٸ تک پہنچ پاتے ہیں تب جب ہم مار دیتے ہیں خود کو ہر اس عمل و کردار کی تخلیق میں جہاں خاموشی سے انا فنا ہوجاتی ہے۔ہر مثبت کا رد عمل بھی مثبت آۓ گا۔منفی کا منفی۔ہم چلیں جاٸیں گے۔دنیا میں رہ کے دنیا کو اسی قدر رکھنا جتنا ضروری ہے۔یہ کرتا ہے صوفی۔وہ بھاگتا نہیں ہے۔ٹھہرا رہتا ہے۔خاموش ندّی کی طرح بہتا ہے۔صوفی کی عبادت زندگی کو قدرتی نظام کے مطابق گذارنا ہے۔مگر یہی ہے عبادت