@@shahidnawaz2430 بھائی دیکھیں اگر اپ بڑا اسٹینڈ چھت پر لگائیں گے تو وہ نیچے سے بہت زیادہ اونچا ہوتا ہے تو ویسے بھی سولر پینل بہت زیادہ اونچے چلے جائینگے دیکھیں اپ کا بہت نقصان ہو جائے گا اپ اس طرح نہ کریں اگر منہ پیپر اسٹینڈ لگانے ہیں تو وہ بڑے نہ لگائیں دوسرے سولر اسٹینڈ ہیں جو چھتوں پر لگائے جاتے ہیں وہ بھی موبل ہے اپ کو وہ بہترین اگر اگر جس طرح ہم نیچے لگاتے ہیں بڑے 8 پینل والے 10 پینل اور اسٹینڈ وہ اپ اس پر نہ لگائیں
Solar 585 Price Batana Longi
30
اسلام علیکم بھائی چھت پر لگایا جاسکتا ہے موویبل سینڈ اگر چھت کے نیچے پلر ہو تو اس پلر پر لگایا جا سکتا ہے پلیز اپنی رائے دے
نہیں بھائی چھت کے اوپر اپ نے بڑا سٹینڈ نہیں لگانا ڈالر بائے
سنگل سٹوری ہے اور چھت پر 6 فٹ کے چار دیوار ی بھی ہے