PTI Protest Final Call! | Islamabad Protest | PTI Protest | 24 Nov Latest | Razi Naama

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 27 ноя 2024

Комментарии • 385

  • @muhammadakhtar7701
    @muhammadakhtar7701 3 дня назад +32

    اگر ان کے ساتھ کوئی رعایت کی گئی تو پاکستان نہیں بچے گا

  • @maryamzahid2207
    @maryamzahid2207 3 дня назад +17

    رضی بھائی سو باتوں کی ایک ہی بات ہے کہ اداروں میں یوتھیا موجود ہیں

  • @rashidbhai1966
    @rashidbhai1966 3 дня назад +28

    میری یہ تجویز ہے کہ جو بھی گاڑیاں اس قافلے میں احتجاج میں شریک ہو رہی ہیں ان کے نمبر نوٹ کیے جائیں اور ان کو بحق سرکار ضبط کیا جائے

    • @haqnawazmehmmodkhan5463
      @haqnawazmehmmodkhan5463 3 дня назад +1

      بالکل درست

    • @NusratFarrukh-k4e
      @NusratFarrukh-k4e 3 дня назад +1

      @@rashidbhai1966 bilkul sai kaha ap nay

    • @fhafeez3
      @fhafeez3 3 дня назад

      ​@@haqnawazmehmmodkhan5463nawaz ko apna na jaiz baap mana huwa tu nay

    • @haleemaniaz-kw8gg
      @haleemaniaz-kw8gg 3 дня назад

      بعد الت جناب بر خط علما بیان کیا کہ میں خامہ فرید مانیکے کے ساتھ گزشتہ 35 سال سے گھریلو ملازم ہوں ۔ میں چونکہ ان کا ہر انا لازم ہوں اس نے ان کا مجھ سے کسی قسم کا پر دونہیں ہے ان کے لیے بھی میرے ہاتھوں میں پلے ہیں اور میں ان کے گھر کے فرد کی طرح ہوں۔ بلکہ صاحب کے پرانی، پاکپتن شریف ، لاہور اور اسلام آباد بنی گالہ میں گھر مین به اسلام آباد والا گھر مکان نمبر 108 کی نمبر 102، بنی گالہ میں واقع ہے۔ یہ کان 2002/2003 میں مکمل ہوا تھا۔ میاں صاحب کی خیلی از دور ہی رات تھی اور ہی گالہ اسلام آباد میں ہی رہتی تھیں۔ مستقیت خاور مانیک صاحب کشم میں ملازم تھے اور مختلف جگہوں پر ان کی پوسٹنگ اتبادلے ہوتے رہتے تھے۔ مگر ان کی خیلی لاہور، یا اسلام آباد میں رہتی تھیں۔ عمران خان الزام علیہ خبر آئے میاں صاحب کے بنی گالہ گھر 2015 میں آنا جانا شروع کیا۔ 2015 میں الزام علیہ نمبر 1 کبھی کبھاری گالہ مستقلیت کے گھر آتے تھے۔ عمران خان صاحب کا 2016/2017 میں میاں صاحب کے گھر آتا با از یادہ ہوگیا۔ عمران خان صاحب کے ساتھ بھی ایک آود بی بی ہوئی تھی کبھی ایک آدھ صاحب جو کر کھیں شیر تھے دو آتے جاتے تھے بھی ڈرائیور کے ساتھ آتے تھے زیا دوترا کیلے آتے تھے اور کی مرتبہ رائیں چھوڑ کر چار یا تا تھا اور زیا دوت وہ رات کو آتے تھے۔ عمران خان صاحب ہمیشہ خاور مائیکہ صاحب کی غیر موجودگی میں ان کے گھر آتے تھے۔ کئی مرتبہ میاں صاحب نے جب ہاں جبری بی بی اکرام علہ نمبر 2 سے اب بات کرتی ہوئی تو ان کے یعنی آپاں بشری بی بی کے فون ہے۔ کال کرتے جب ان کا خون بند ہوتا تو میرے نمبر پر کال کرتے اور میں ان کی بنی مالکہ صاحب کی آہاں بشری سے بات کر جاتا اور اسی دوران جب میں اندر جانا اس سلسلے میں جب میں گھر کے اندر گیا تو دیکھا تو عمران خان صاحب اور آپاں بشری ڈرائینگ روم میں نہیں تھے کہ اپنے کمرے میں تھے اور اب میں کمرے کے اندر بات کروانے کے لئے کیا تو دیکھا الزام مالیے تیر 21 آپاں میں انا کر رہے تھے اور میں نے ان کو تین چار دفعہ آپس میں زنا کرتے ہوئے دیکھا جب میلی مرجو زنا کرتے دیکھا تو میری پاؤں کے نیچے سے زمین نکل گئی اور میں نے اس بابت میاں خاور مانی کہ صاحب کو اطلاع بھی دیتا رہا۔ اس واقعات کے بعد میاں صاحب کی اور بشری بی بی کی آپس میں لڑائیاں شروع ہوگئی اور 2017 کے آخر میں میاں صاحب نے آہاں بشری کو طلاق دے دی۔ میں نے کئی دفعہ عمران خان صاحب کو میاں صاحب کے فون آنے پر اور ان کے کہنے پر ان کو گھر سے بھی نکالا۔ میں نے کی دالعہ عمران خان صاحب کو اثری بی بی کے ساتھ ا را نجنگ روم میں تار یا حرکتیں کرتے بھی دیکھا تھا۔ جب میں میاں صاحب کی بات کروانے آیاں بشری بی بی کے پاس اندر جاتا تو کی مرجہ مجھے انٹ کی ہوتی تھی۔ اگر میاں صاحب نہ ہوتے تو شاہ مجھے ہاں اتری نوکری سے بھی نکال رہی۔

  • @mansoorazamsardar6163
    @mansoorazamsardar6163 3 дня назад +7

    Someone is supporting them 💯%

  • @muhammadayub8164
    @muhammadayub8164 3 дня назад +18

    اللہ ملک کی خير ركهے امين

  • @rafiquepatel2781
    @rafiquepatel2781 3 дня назад +9

    ایسا محسوس ہو رہا ہے پی ٹی آئی سست روی کی حکمت عملی اپنا کر اس احتجاج کو کئی ہفتوں جاری رکھنا چاہتی ہے

  • @muhammadakhtar7701
    @muhammadakhtar7701 3 дня назад +14

    در پردہ ان کے پیچھے کوئی ہے

  • @tariqazizrajpoot2694
    @tariqazizrajpoot2694 3 дня назад +9

    اللہ تعالیٰ پاکستان کو فتنہ عمرانیہ سے مکمل نجات عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @muhammadsiddique6789
    @muhammadsiddique6789 3 дня назад +9

    اللہ تعالٰی ہمارے وطن عزیز پر رحم فرمائیں آمین

  • @ashfaqumair8264
    @ashfaqumair8264 3 дня назад +9

    لاکھوں کرڑوں درود اورسلام ہمارے آقا خاتم النبین حضرت محمد مصطفے
    صلی الله تعالی علیہ وآلہ وسلم پر
    وعليكم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

  • @MuhammadAli-op7nk
    @MuhammadAli-op7nk 3 дня назад +11

    اللۀ پاک اس فتنہ پارٹی سے پیارے وطن پاکستان کی حفاظت فرماۓ أمین

    • @AinulHaque134
      @AinulHaque134 3 дня назад

      @@MuhammadAli-op7nk Kis ki baat kar rahe ho? Kaun fitness karta hai? Kaun arbor rupe bahar bhejta hai? Kis ki bahar Mulkon mein arbon ki property hai?

  • @ThKh
    @ThKh 3 дня назад +8

    5 سال ملنے کے بعد ہی فائنل راؤنڈ شروع ہوگیا -اِسی دن کے لیئے اِن کو اُنہوں نے کےپی میں حکومت دِی تھی

    • @shahidqamar3298
      @shahidqamar3298 3 дня назад

      بالکل ٹھیک کہا آپ نے۔ وزارت داخلہ بھی اسی لئیے اپنے پاس رکھی ہوئی ھے۔

  • @AbbasKhan-ig9mj
    @AbbasKhan-ig9mj 3 дня назад +9

    Pakistan zindabad
    Pak army zindabad

  • @iqraa5557
    @iqraa5557 3 дня назад +8

    Aik bar in ko aa janay dain phir sub ke thukai karay,sara mulk her roz pti yarghamal bana laiti hai , please stop this nonsense

  • @tahirlateef4059
    @tahirlateef4059 3 дня назад +2

    پی۔ٹی۔آئی کے لئے دوسرے سیاروں سے بھی یوتھڑ آ رہئے ہیں۔

  • @FIRExd-x1e
    @FIRExd-x1e 3 дня назад +4

    رضی صاحب سلام علیکم زندگی میں کبھی بھی اسے حالات نھیں دیکھے جو اب ہے ھم عوام تو ختم ہو گئے ہیں بس PTI ھی ھے 😢😢

  • @mohammedjavaid4078
    @mohammedjavaid4078 3 дня назад +1

    G HAN BILKUL SACH FARMA RAHEY HAIN AP RAZI DADA ZABARDAST ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @sabirsiddiqui
    @sabirsiddiqui 3 дня назад +36

    آج ان انتشاریوں کو بلکل نہیں چھوڑنا چاہیے کیونکہ ابھی نہیں تو کبھی نہیں

  • @dr.saifuddin7096
    @dr.saifuddin7096 3 дня назад +2

    پوری دنیا سے قافلے اسلام آباد کی طرف رواں دواں ہیں جاپان جرمنی انگلینڈ اور امریکا میں انٹرنیٹ سروس معطل سڑکیں اور کاروباری سرگرمیاں روک دی گئیں ❤️ 🙌
    مارس سے ایلین کے دو جہاز بھی راستے میں ہیں:
    ایلون مسک 🎩

  • @akhaliq8903
    @akhaliq8903 3 дня назад +4

    بلکل اپ نے صحیح فرمایہ رضی صاحب می تو کیا میں ان کی ایسی کی تیسی کرسکتا ھوں مگر اگر میری فورس میں ایسے غدار موجودف ھوں جن پربھروسہ تو مجھے کرنا ھوگا اور وہ یوتھیا ناقابل بھروسہ بن چکے ھیں تو میں کیا کر سکتا ھوں پہلے مجھے معلوم ھوتا تھا کہ کونسے گھر میں کونسا لڑکا سیکل اور موٹر سیکل چوری اور موبائیل چوری میں ملوث ھے کونسے گھر کی لڑکی کس دفتر میں کام کرتی ھے شہر میں ھر ادمی کی ایک فائل ھوسکتی ھے ایکشن سے پہلے اس کو اندر کر دیا جاسکتا ھے یہ اھتجاج کو کنٹرول کرنا کونسا برا کام تھا کیا بھول گئے جب سوات میں ٹی ٹی پی والوں کو ایک ایک کو گھروں سے پکڑ کر ان کا صفایا کیا گیا مگر افسوس یوتھیا کو اسی فوج نے بنایا اور سب رازوں سے ان کو تربیت دی گئی ابھی بھی کچھ نھیں بگڑا بس ان سہولت کاروں کو ان کی سیٹس سے ھٹانا ھے اور ارمی کا imbush کا فارمولا اس پر لاگو کرنا ھے نہ عمران ھوگا نہ یوتھیا ھوگا

  • @muhammadakhtar7701
    @muhammadakhtar7701 3 дня назад +9

    سر عمران خان کو زندہ نہیں چھوڑنا چاہیے

    • @SyedShahSyedQasim
      @SyedShahSyedQasim 3 дня назад +1

      مارنے والہ سے زیادہ زندہ رکھنے والے کی ذات بہت بڑی ہے

  • @rizwannazeer1984
    @rizwannazeer1984 3 дня назад +4

    02:05یوتھیئے 40/50کاروں میں 50لاکھ سے زائد افراد لانے "صلاحیت" رکھتے ھیں😥💦

  • @tanveerhussain5959
    @tanveerhussain5959 3 дня назад +4

    سر جی دادا صاحب بہت ہی زبردست تبصرا فرمایا اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اور میرے پاکستان کو سلامت رکھے اور میرے پاکستان کے دشمنوں کو تباہ اور برباد کرے آمین ثم آمین

  • @FalakNaz-l4e
    @FalakNaz-l4e 3 дня назад +3

    Riaz bhi khush raho.pakistan Zindabad PMLN Zindabad.

  • @imtiazahmedshahid7268
    @imtiazahmedshahid7268 3 дня назад +18

    بلکل درست فرمایا ہے مگر اداروں میں عمرانڈوز اور یوتھیاز موجود ہیں جو قانون پر عمل نہیں کرنے دیتی یہی وجہ ہے

  • @KhalidKhan-ki9bi
    @KhalidKhan-ki9bi 3 дня назад +2

    بہت عمدہ چینل۔اللہ تعالٰی آپ پر رحمت نازل فرمائے۔excellent channel, views, Allah bless you

  • @aijazqureshi4742
    @aijazqureshi4742 3 дня назад +3

    دادا 3 بجے غنڈہ پور نے صوابی سے نکلنے کا اعلان کیا مطلب واردات رات کے اندھیرے میں ڈالی جائے تا کہ تعداد زیادہ دکھائی جائے

  • @LalMarri-rm8lr
    @LalMarri-rm8lr 3 дня назад +14

    بلوچستان سے فسادیوں کا قافلہ ڈی آئ خان تک پہنچا (براستہ پنجاب ) کہاں ھے پنجاب حکومت ؟ کون ھے سہولت کار ؟؟

  • @raanakhan8950
    @raanakhan8950 3 дня назад +14

    Allah is party ko gherq ker day aameen

    • @itismeloser
      @itismeloser 3 дня назад

      Allah ap ko ghark kardee.Allah apki pori handan ko tabah kardien

    • @Naokhaiz
      @Naokhaiz 3 дня назад +2

      Ameen.

  • @saleemqureshi5681
    @saleemqureshi5681 3 дня назад +2

    یہ حفاظتی اقدامات PTI کو مزید پروموٹ کرنے کے لیے کیئے جا رہے ہیں یہ سلسلہ مارچ 22 سے جاری ہے

    • @ShakilKhan-zf1fh
      @ShakilKhan-zf1fh 3 дня назад +1

      ناکہ بندی کرنے کے بجائے ڈنڈا سنڈی کرکے مقابلہ کرنا چاہتے۔

  • @RajaPakistani-o2b
    @RajaPakistani-o2b 3 дня назад +6

    عمران ریاض نے کہنا ہے 25 کروڑ نکل آئے ہیں شہباز گل نے کہنا ہے 27 کروڑ نکل آئے ہیں صدیق جان صابر شاکر نے کہنا ہے 30 کروڑ نکل آئے ہیں

  • @ishfaqmughal1968
    @ishfaqmughal1968 3 дня назад +4

    ابھی نہیں تو کبھی نہیں
    ختم کرو یوتھیوں کو

  • @haqnawazmehmmodkhan5463
    @haqnawazmehmmodkhan5463 3 дня назад +2

    دادا جی خیبر پختون خواہ سے کرائے کےافغانی مل جاتے ہیں ان کو پیسے دے کر لے آئیں گے ۔

  • @iqbalhaji3880
    @iqbalhaji3880 3 дня назад

    رضی دادا اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین

  • @72mirzaanees58
    @72mirzaanees58 3 дня назад +3

    BBC
    کی رپورٹ کے مطابق راستے بند ہیں مگر قافلے رواں دواں ہیں

  • @ijazkashmiri3839
    @ijazkashmiri3839 3 дня назад +4

    الصلاة والسلام عليك يا خاتم النبيين والصديقين والصالحين و اعلى آله وأصحابه أجمعين برحمتك يا ارحم الراحمين يارب العالمين ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

  • @mazhermirza6518
    @mazhermirza6518 3 дня назад

    👍👍👍👍👍👍👍

  • @FalakNaz-l4e
    @FalakNaz-l4e 3 дня назад +2

    Pakistan hamesha Zindabad Pak forces hamesha Zindabad Pakistan ki taqdeer Nawaz sharif Zindabad Shahbaz sharif Zindabad Maryam Nawaz sharif Zindabad PMLN Zindabad.

  • @mohammadashraf9177
    @mohammadashraf9177 3 дня назад +2

    Very very excellent analysis.
    A brave analyst.

  • @jalap3139
    @jalap3139 2 дня назад

    ❤❤❤
    بہت خوب دادا جی زبردست انالیسز کیا ہے اپ نے

  • @MuhammadIrshad-wp7mw
    @MuhammadIrshad-wp7mw 3 дня назад

    Dada g Allah AAP ko ise trah hansta muskrata rakhay ❤

  • @ibrahimraza2267
    @ibrahimraza2267 3 дня назад +2

    Now he is a revolutionary leader of PTI

  • @alnahiyoon2130
    @alnahiyoon2130 3 дня назад +1

    ساس بھی کبھی بھو تھی یے سیریل کبھی ختم نھین ہوگی
    یے سارا ڈرامہ ھے دونون پھلوان آپس مین ملے ہوئے ہین عوام کو بیوقوف بنا رھے یین یے ڈرامہ ختم نھین ھوگا ایک مینٹل بندہ جیل مین بیٹھ کر ھر پندرہ دن بعد کال دیتا ھے اور حکومت کروڑون خرچ کر دیتی ھے کینٹر کی مد مین مطلب ھر بندہ دھڑلے سے دھاڑی لگا رھا ھے جو بھاگ کر واپس پھنچا اس کے لئے ھار تیار بونس تیار اور پھولون کی ہتیان

  • @NisarM-mt1jz
    @NisarM-mt1jz 3 дня назад +5

    اللہ یوتھیا اینکرز کو اٹھا لے

  • @ZafaryabAli-l2w
    @ZafaryabAli-l2w 3 дня назад +2

    Nice and true analysis of PTI protests at D Chowk.

  • @afzalhansi5957
    @afzalhansi5957 3 дня назад

    Good briefing

  • @asharhussain7174
    @asharhussain7174 3 дня назад +3

    Har department mein youthart role play kar reha ha

  • @adeelkas
    @adeelkas 3 дня назад

    Great

  • @dr.saifuddin7096
    @dr.saifuddin7096 3 дня назад +1

    یوتھیوں کے مطابق سب راستے بند ہیں مگر22 کروڑ عوام کو جلسہ گاہ میں سوشل میڈیا کے ذریعے لانا ہے

  • @ksikenterprises4041
    @ksikenterprises4041 3 дня назад +1

    بالکل درست فرمایا

  • @arshadmuhammad5740
    @arshadmuhammad5740 3 дня назад

    Walekumas salam Bahi ❤❤❤❤

  • @abusuleman9938
    @abusuleman9938 3 дня назад

    Good 👍 ❤

  • @lovenature6690
    @lovenature6690 3 дня назад

    ڈپٹی جیوے ❤❤❤

  • @tashfinahmed2739
    @tashfinahmed2739 3 дня назад

    اصلاتوہ وسلام علیک یاسیدی یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خاتم النبیین ♥️

  • @erumzahoorzaidi8327
    @erumzahoorzaidi8327 3 дня назад

    Good analysis

  • @zulfiqarshah8600
    @zulfiqarshah8600 3 дня назад

    ❤حل صرف جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن ❤❤❤

  • @samrachaudry7823
    @samrachaudry7823 3 дня назад

    دادا جی آپ نے تو بڑے آرام سے پرسکون سا ماحول بتایا ہے ابھی اندرا ہوتے ہی یوتھڑ اینکر اور اینکرنیاں گلا پھاڑ پھاڑ کر بتائیں گے کہ عمران خان کے احتجاج کے لیئے سارے پاکستان کی عوام سڑکوں پر آ گئی ہیں 😂😂

  • @Farooqzfpl
    @Farooqzfpl 3 дня назад +2

    Meri Opinion hai, k Media Channels completely ban hone chahye Pakistan me. Q k Imran Gandu ko abi tak Isi media ne zinda rakha hua hai

  • @dr.muhammadtufailhashmi7254
    @dr.muhammadtufailhashmi7254 3 дня назад +1

    کیا آپ کو پتہ نہیں کہ شہباز شریف بھی اندر سے یوتھڑ ہیں اور تقریباً ساری انتظامیہ یوتھڑ ہے. ورنہ ہم نے ساری زندگی اسی ملک میں انہیں انتشاری حالات میں گزاری ہے، اتنی نالائق حکومت کبھی دیکھی نہ سنی. شہباز شریف بس ڈگی میں بیٹھنے کی ہی صلاحیت رکھتے ہیں. ملک چلانا ان کے بس میں نہیں.

  • @MuhammadAbbas-um8bq
    @MuhammadAbbas-um8bq 3 дня назад

    40 DAYS CHILLA PROGRAMS FOR PTI QAID IS NEEDED LIKEWISE SHAIKH RASHEED,IF YOU WANT TO RUN THE COUNTRY SMOOTHLY AND PEACEFULLY.

  • @mudassarzahid2645
    @mudassarzahid2645 3 дня назад

    Walikum Aslaam

  • @AhmedKhanNiazi-u2e
    @AhmedKhanNiazi-u2e 3 дня назад +1

    علیم عادل شیخ، حلیم عادل شیخ ، ندیم عادل شیخ، سلیم عادل شیخ وغیرہ وغیرہ

  • @GhullamSarwar-cq1vb
    @GhullamSarwar-cq1vb 3 дня назад

    Jhooton Pe Khuda Ki Lanat. Be Shumar.

  • @syedrazwanbukhari7043
    @syedrazwanbukhari7043 3 дня назад +4

    Jazak Allah 🙏

  • @Islamihistory12
    @Islamihistory12 3 дня назад +1

    Very Good

  • @ehteshamrazzaqrazzaq6807
    @ehteshamrazzaqrazzaq6807 2 дня назад

    Very good vlog

  • @nuruddinansari8034
    @nuruddinansari8034 3 дня назад

    Do not celebrate
    Final Match has just started
    Wait for end

  • @rafaqatinfotv4293
    @rafaqatinfotv4293 3 дня назад

    بیوروکریسی پر پیسے کیسے بنائے گی یہ سب اس لیے ہوتا ہے کہ خرچوں کی مد میں کروڑوں روپے کمائے جا سکیں

  • @abdulnasir5154
    @abdulnasir5154 3 дня назад +1

    These all PTI Zombies should be seriously punished that every 2nd or 3rd day attacking on Capital to pull out their Ghari Chor Leader Imran Niazi which is jailed by Courts by attempting corruption, so he is certified CHOR by Pakistani Courts.

  • @illi711
    @illi711 3 дня назад

    Poora mulk bnd hai toa protest Ka maqsad poora ho gaya yani awam ki zilaalat

  • @JavaidShaikh-m4m
    @JavaidShaikh-m4m 3 дня назад +2

    ادھی جماعت اسلامی پی ٹی آی می شامل ھوگی ھے

  • @Maryam-pj6ww
    @Maryam-pj6ww 3 дня назад

    Nice

  • @shahidqamar3298
    @shahidqamar3298 3 дня назад +6

    اس سارے مسئلے کا صرف ایک حل ھے ۔ محسن نقوی کو فارغ کیا جائے اور لیگی وزیر داخلہ لگایا جائے۔ نقوی صاحب ہینڈل نہیں کر پا رھے۔ اتنے کنٹینرز لگانے کا کوئی فائدہ نہیں اور جلوس پر لاٹھی چارج کی بجائے خان کو الٹا لٹکائیں وہ خود ہی ان کو روکے گا۔

    • @mohammedadil3992
      @mohammedadil3992 3 дня назад

      ایسا ہی ایک بار ھو جائے زندگی بھر کی شفاء ھو جائے گی

    • @ik-ut2tm
      @ik-ut2tm 3 дня назад

      اگر آپ ایسا کرنے کی کوشش کریں گے تو وہ نواز شریف کا فارم 45 کھولیں گے، کیا آپ ایسا کر سکتے ہیں؟

    • @kamalansari5250
      @kamalansari5250 3 дня назад

      ​@@mohammedadil3992صرف عیاشیاں واپس لے لی جاٸیں تو جعلی لنگڑے کی چیکیں سننے لاٸق ہوں گی۔ ظلم وجبر اصل معنی میں صرف پ پ کے لیڈرز کے لۓ ہی ہے باقی سب عیاشی میں بھی جیل میں رونے لگتے ہیں

    • @shahidqamar3298
      @shahidqamar3298 3 дня назад

      @@ik-ut2tm یہی تو شہباز کو سمجھ نہیں آ رھی۔ اسٹیبلشمنٹ فارم پینتالیس نہیں کھول سکتی کیونکہ لیگی حکومت ان کی مجبوری ھے ورنہ یا تو مارشل لاء لگانا پڑے گا یا عمران کی حکومت برداشت کرنی پڑے گی۔ ویسے بھی اگر کوئی دھاندلی ثابت ہوتی ھے تو اسمیں اسٹیبلشمنٹ کی بدنامی زیادہ ھے لیگ خود تو دھاندلی کر ہی نہیں سکتی تھی۔

  • @mshahadat6634
    @mshahadat6634 3 дня назад

    سر مقتدرہ نہیں چاہتی تماشہ ختم ہو کیونکہ رزق لگا ہوا ہے عوام پیستی ہے ذلیل ہوتی رہے

  • @GlobalEnterprises-n9f
    @GlobalEnterprises-n9f 3 дня назад

    ASSALAT O WASSALAM O ALAIKA YA SAYYEDI YA RASOOL ALLAH
    WA ALA AALIKA WA AS'HABIKA YA SAYYEDI YA KHAATAM ANNABIYYEEN WUL MURSALEEN

  • @ghullamhydershah2549
    @ghullamhydershah2549 3 дня назад

    Rizwaan Razi pl. Send message of sindh " send l.k to مچ jail " Balochistan immediately

  • @princehotel1287
    @princehotel1287 3 дня назад +1

    Haleem Adil Sheikh (Sindh qabza group).

  • @RDXGOKU333
    @RDXGOKU333 3 дня назад

    dada jee kabhi mulaqat hui tu is ki kehani sunain gey❤ 🤲💐💐

  • @muhammadnazir4340
    @muhammadnazir4340 3 дня назад

    دادا جی ،،مریض اور عوام رل گئے برباد ھوگئے،،پی پی ایس سی اور دیگر امتحانات والے ڈاکٹر ،،لیڈی ڈاکٹرز،،روٹیشنل ڈیوٹی والے لوگ ،کنٹینر بلاک پوائنٹس پہ گھنٹوں پریشان رہ کر مایوس لوٹ گئے

  • @FalakNaz-l4e
    @FalakNaz-l4e 3 дня назад +2

    Sir you are Zindabad khush raho hamesha.Aameen

  • @akbarnawazjanjua
    @akbarnawazjanjua 3 дня назад +1

    شوکت بسرا ھی ھوگا دادا❤😂🎉

  • @AbdulHameed-fu4kf
    @AbdulHameed-fu4kf 3 дня назад

    Sir public nahi nikal rahee, public ko achee tarhan pata ha PTI na chaar saal hakumat ma aik choota project be nahi lagaya, hakumat ko chahiya itna intizaam na karay sab ko khulee chutee dan yeh apnay aap hee dam toor dan ga, innka saath public nahi ha, aur innka har wakat naam na lia karan, innko mukamal ignore kar dan, yeh khatam, apnee mehnat aur mulak kee tarakee ka kaam par tawajo dan, aur mulak ko aygay la kar jayan, thanks ❤❤❤❤😊😊😊😊😊

  • @8550879
    @8550879 3 дня назад +1

    کاروں میں یہوتھنیں بھر کر لاتے ہیں تاکہ کمائ کر سکیں

  • @muhammadakhtar7701
    @muhammadakhtar7701 3 дня назад +2

    سر یہ پاکستانی تو کیا یہ مسلمان کہلوانے کے لائق نہیں ہیں

  • @AhsnAhsn-j6b
    @AhsnAhsn-j6b 3 дня назад

    i lv u Razi Bhai

  • @nasirshuaib2991
    @nasirshuaib2991 3 дня назад

    Excellent Analysis 😂

  • @kambohnaeem3722
    @kambohnaeem3722 3 дня назад +1

    Shukat Basra Haroon Abad

  • @usman1118
    @usman1118 3 дня назад

    وعلیکم السلام

  • @aodeensikhen9535
    @aodeensikhen9535 3 дня назад

    Great dada

  • @mehnazrashid172
    @mehnazrashid172 3 дня назад +1

    You are absolutely right. But, why the govt has made the lives of citizens miserable then ?

  • @DKS-75
    @DKS-75 3 дня назад

    Razi sab kisiko behan kehna aur ussey shadi karna musalmano ke liyay na toh yeh nai baat hai aur na hi koi ajeeb baat hai. Pakistani musalman toh aksar apni cousin sisters se shadi karte hain jo unhe buchpan se bhai manti hai aur bolti hain.

  • @khalidrauf8809
    @khalidrauf8809 3 дня назад

    Dada g logo ko is lya roka jata hay k uther aam logo ko khud Martin gay aur nam government ka laga dain gay

  • @sarfrazkhan7185
    @sarfrazkhan7185 3 дня назад

    کراچی سے حلیم عادل شیخ۔۔
    راجن پور والا جمشید دستی

  • @iffatnayyar3493
    @iffatnayyar3493 3 дня назад

    لگتا ہے اس ملک کی قسمت میں پی ٹی آی کی حکومت جلد آنے والی ہے۔

  • @AbidAli-ir5ze
    @AbidAli-ir5ze 3 дня назад

    We love our army ❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @abdulrehman-nw8sq
    @abdulrehman-nw8sq 3 дня назад +2

    lahore 2 crore ki abadi main sa koi 2 4 hazar b sarko par nahi aye

  • @illi711
    @illi711 3 дня назад

    Dada g mujhe nahi Lagta k ab hamaray institutions ki efficiency itni hai

  • @MuhammadIshaq-qb5lv
    @MuhammadIshaq-qb5lv 3 дня назад +1

    رضی صاحب خیبر پختونخواہ میں اِتنی کھُلی بغاوت کے باوجود گورنر راج کیوں نہیں لگا رہی حکومت ۔
    جواب ضرور دیں

  • @shamim5645
    @shamim5645 3 дня назад

    Good presentation and analysis.

  • @mohammedyasin7966
    @mohammedyasin7966 3 дня назад

    ❤❤❤❤❤❤good leader khan Allah salamit rakah khan ko ❤️ ❤❤❤❤