ماشااللہ اللہ نے مولانا اسحاق رھمہاللہ کو کیا ہی بہترین علم و فہم سے نوازا تھا کتنے بہترین انداز میں بیان فرمایا سبحان اللہ ۔ اپنی پوری توانائی قرآن وسنت کیمطابق امت کی اصلاح میں صرف کردی۔ جزاک اللہ جزاک اللہ ۔
پردہ ھو یا حجاب اصل مسعلہ فحاشی اور بے حیاٸ کو روکنا ھے۔ھم نے پردے اور حجاب کو ایک حکم کے طور پر لاگو کررکھا ھے فحاشی اور بے حیاٸ اپنی جگہ قاٸم ھے۔پردے یا حجاب کا جو مقصد تھا اسکی طرف کسی کا دھیان ھی نہیں۔ پردے اور حجاب کو ایشو بنا کر اصل مقصد کو گول کردیا گیا ھے۔ پردہ یا حجاب خاص مسلمانوں کا کلچر نہی ھے یہ ھر اس خاندان کی پہچان ھے جو معزز اور شریف ھیں۔ ذرا سکھوں ک مستورات کو دیکھ لیں بوڑھی ھو یا جوان ھر خاتون کے سر پر دوپٹہ موجود ھے۔جو انعورتوں کی عزت میں اضافہ ھی ھے حجاب اور پردے پر شور نہ مچاٸیں اسکے فلسفے کو سمجھیں۔اچھی بھلی خوبرو خواتین سر سے ننگی صنف نازک کی جگہ تیسری دنیا کی مخلوق لگتیں ھیں۔
*ESNSE* ٰ ☝ الاول الاول الاول الاول ☝ الم الم الم الم الم الم الم *73TH SECT* کون جنتی 🇯🇵 کون جہنمی 🌺🌺🌺🌺🌺 ☝ سن لو 🇯🇵آپ جو کوٸ بھی ھو 🇯🇵 ”عربی🇯🇵 یا عجمی🇯🇵 ”کالے🇯🇵 یا گورے🇯🇵۔“ ” سنی🇯🇵 یا شیعہ🇯🇵“ 📕 حق ✌پر وہ ھی فرقہ ھو گا جس کو کم از کم یہ تو معلوم ھو گا کہ🇯🇵 ☝اشھدان لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ و اشھدان محمدً عبدہ و رسولہ 🇯🇵 کے بعد ☝ (1)پہلا حکم کیا ھے 🇯🇵اور کہاں🇯🇵 لکھا ھوا🇯🇵 ھے؟ ☝ (2 )آخری حکم کیا🇯🇵؟ ھے اور کہاں🇯🇵 لکھا 🇯🇵ھوا ھے🇯🇵 ☝ (3) جو نامحرم 🇯🇵کو دیکھتے ہی نظریں نیچی کرتا ھو گا🇯🇵 *(NOOR)* ☝ (4) جس نے کسی کا حق🇯🇵 نہیں مارا ھو گا۔ ☝ (5) کم از م معلوم ھو گا اللہ کے رسول کی پہلی 🇯🇵حدیث کیا ھے۔ اور کہاں لکھی ھوٸ ھے۔ ☝(6) کم از کم اسماءالحسنیٰ🇯🇵, اور پہلا رکوع🇯🇵 تو آتے ھوں گے۔ 🌕🌕🌕🌕🌕🌕 ☝ نہ ھو جسکو پاس 🇯🇵 کلام اللہ کا ☝ نہ ھو جسکو پاس 🇯🇵قول محمد کا ☝ نہ ھو جسکو جستجو🇯🇵 خلا فت کی ☝ نہ ھو جسکو ڈر 🇯🇵 جہنم کا 🌑 اس مسلمان کو میں 🇯🇵 نہیں مانتا 🌑 اس ایمان کو میں 🇯🇵 نہیں مانتا 😭😭😭 *YES ALFANWH SUNNTEYN*
ماشااللہ
اللہ نے مولانا اسحاق رھمہاللہ کو کیا ہی بہترین علم و فہم سے نوازا تھا کتنے بہترین انداز میں بیان فرمایا سبحان اللہ ۔
اپنی پوری توانائی قرآن وسنت کیمطابق امت کی اصلاح میں صرف کردی۔
جزاک اللہ
جزاک اللہ ۔
ماشاءاللہ بہت خوب۔
اللہ پاک امام صاحب کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کی غلطیوں سے درگزر فرمائیں آمین ثم آمین
Ameen
May Allah bless hafiz Ishaq sb. highest ranks in Jannah. Ameen
Ameen Ameen Yaa Rabbee
Jazakallah
حق فرمایا بابا جی نے
it is so mesmerizing, every time I listen to Baba, he got something.
allah pak jannat ul firdos main bara maqam de
Ameen
Allah rehmat karay maulana pay
یہ خطبہ اس ملک کے نالائق حکمرانوں کو ضرور سننا چاہیے۔
Right
برائے مہربانی مولانا صاحب کے خطبے ایم پی تھری میں کنورٹ کر کے ویبسائٹ پر اپلوڈ کریں تا کے ہر بندا سن سکے۔
Karway sach.
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ میں بھارت سے ہوں آپ اوردو میں بیان کرا کرے
جزاک اللہ خیرا کثیرا👍
Urdu clips aur Lectures اردو زبان: ruclips.net/p/PLH3gvuJis52PyCjeiaaUgv2WpJ7-PNjPu
aj kal k molveyu say is tarah ki leatcure sunnay ko nahi milta afsoos
23:11
Tabarruj=
Clothing, perfume ❌
Gait, the way woman walk to attract others ❌
Jewelry ❌
پردہ ھو یا حجاب اصل مسعلہ فحاشی اور بے حیاٸ کو روکنا ھے۔ھم نے پردے اور حجاب کو ایک حکم کے طور پر لاگو کررکھا ھے فحاشی اور بے حیاٸ اپنی جگہ قاٸم ھے۔پردے یا حجاب کا جو مقصد تھا اسکی طرف کسی کا دھیان ھی نہیں۔ پردے اور حجاب کو ایشو بنا کر اصل مقصد کو گول کردیا گیا ھے۔ پردہ یا حجاب خاص مسلمانوں کا کلچر نہی ھے یہ ھر اس خاندان کی پہچان ھے جو معزز اور شریف ھیں۔ ذرا سکھوں ک مستورات کو دیکھ لیں بوڑھی ھو یا جوان ھر خاتون کے سر پر دوپٹہ موجود ھے۔جو انعورتوں کی عزت میں اضافہ ھی ھے حجاب اور پردے پر شور نہ مچاٸیں اسکے فلسفے کو سمجھیں۔اچھی بھلی خوبرو خواتین سر سے ننگی صنف نازک کی جگہ تیسری دنیا کی مخلوق لگتیں ھیں۔
*ESNSE*
ٰ ☝ الاول الاول الاول الاول
☝ الم الم الم الم الم الم الم
*73TH SECT*
کون جنتی 🇯🇵 کون جہنمی
🌺🌺🌺🌺🌺
☝ سن لو 🇯🇵آپ جو کوٸ بھی ھو 🇯🇵
”عربی🇯🇵 یا عجمی🇯🇵
”کالے🇯🇵 یا گورے🇯🇵۔“
” سنی🇯🇵 یا شیعہ🇯🇵“
📕 حق ✌پر وہ ھی فرقہ ھو گا جس کو کم از کم یہ تو معلوم ھو گا کہ🇯🇵
☝اشھدان لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ و اشھدان محمدً عبدہ و رسولہ 🇯🇵
کے بعد
☝ (1)پہلا حکم کیا ھے 🇯🇵اور کہاں🇯🇵 لکھا ھوا🇯🇵 ھے؟
☝ (2 )آخری حکم کیا🇯🇵؟ ھے اور کہاں🇯🇵 لکھا 🇯🇵ھوا ھے🇯🇵
☝ (3) جو نامحرم 🇯🇵کو دیکھتے ہی نظریں نیچی کرتا ھو گا🇯🇵
*(NOOR)*
☝ (4) جس نے کسی کا حق🇯🇵 نہیں مارا ھو گا۔
☝ (5) کم از م معلوم ھو گا
اللہ کے رسول کی پہلی 🇯🇵حدیث کیا ھے۔ اور کہاں لکھی ھوٸ ھے۔
☝(6) کم از کم اسماءالحسنیٰ🇯🇵, اور پہلا رکوع🇯🇵 تو آتے ھوں گے۔
🌕🌕🌕🌕🌕🌕
☝ نہ ھو جسکو پاس 🇯🇵 کلام اللہ کا
☝ نہ ھو جسکو پاس 🇯🇵قول محمد کا
☝ نہ ھو جسکو جستجو🇯🇵 خلا فت کی
☝ نہ ھو جسکو ڈر 🇯🇵 جہنم کا
🌑 اس مسلمان کو میں 🇯🇵 نہیں مانتا
🌑 اس ایمان کو میں 🇯🇵 نہیں مانتا
😭😭😭
*YES ALFANWH SUNNTEYN*