ڈیئر بہت سی ویڈیو دیکھی ہیں لیکن آپکے ویڈیو بنانے کا انداز بہت ہی پیارا لگا ۔۔۔۔۔ مختصر سوال اور اہم سوالات ۔۔۔۔ البتہ کھاد شیڈول رہ گیا ۔۔۔ بہر حال ویڈیو بہت اچھی لگی ۔ ویلڈن ۔
آپ نے بتایا کہ پودوں کا آپس میں فاصلہ 15 انچ ہے تو اگر 200 فٹ کی لمبائی ہو تو ایک لائن میں 160 پودا لگتا ہے۔ اور ایک ٹنل میں 6 لائنیں پودوں کی لگتی ہیں۔ اور ٹوٹل 14 ٹنل ایک ایکڑ میں لگتے ہیں ۔ایک ٹنل میں پودوں کی کل تعداد 960 بنتی ہے۔اور 14 ٹنل میں 13440 بنتی ہے اور بھائی بتا رہے ہیں کہ فی ایکڑ 3000 پودے لگتے ہیں ۔ آپ کی یہ کیلکولیشن سمجھ سے بالاتر ہے۔

Good
Acha treka hy smjhany ka baki b videos dekhi hen unke pas ilam nahi he swal krny ka
بہت عمدہ معلومات
Wah , good work
Zahid prince
Bhai g 14000 plants lagta hy
Hybrid seed ky 10 pake lagta hy
Nice
beautiful landscape!
Very good work .keep it dear.
آپ نے بتایا کہ پودوں کا آپس میں فاصلہ 15 انچ ہے تو اگر 200 فٹ کی لمبائی ہو تو ایک لائن میں 160 پودا لگتا ہے۔ اور ایک ٹنل میں 6 لائنیں پودوں کی لگتی ہیں۔ اور ٹوٹل 14 ٹنل ایک ایکڑ میں لگتے ہیں ۔ایک ٹنل میں پودوں کی کل تعداد 960 بنتی ہے۔اور 14 ٹنل میں 13440 بنتی ہے اور بھائی بتا رہے ہیں کہ فی ایکڑ 3000 پودے لگتے ہیں ۔ آپ کی یہ کیلکولیشن سمجھ سے بالاتر ہے۔
12 Sy 14 hazar pooda hota Hy normal
Transfer