ارے لڑکی ھمیں بھی بلا لیا ہوتا ھم بھی Mersin سے آجاتے چلو 60$ کا ٹکٹ ہی لینا پڑتا مگر ھم اپنے کراچی والوں سے ملاقات ہی کرلیتے استنبول میں تو کافی پاکستانی ہیں مگر یہاں اب تک صرف ایک پاکستانی ملا ہے۔ میری بھی تقریباً تمھارے برابر ہی کی ایک بیٹی ہے انشاء اللہ موقع لگا تو ملاقات کریں گے۔ ویسے ماشاءاللہ بہت پیاری ہو اللہ تعالیٰ تم لوگوں کو ھمیشہ خوش رکھیں آباد رکھیں۔ امی ابو کو میرا سلام کہنا اور بھائی بھابھی کو میری طرف سے بہت پیار۔
MASHALLAH very nice vlog
. . MA SHAA ALLAH ❤
Mashallah ❤❤
Allah pak ap ka naseeb achy kary Aameen ❤
@@anilaqayyum7921 ameen sum ameen ❤️
Mash'Allah very nice ❤
ارے لڑکی ھمیں بھی بلا لیا ہوتا ھم بھی Mersin سے آجاتے چلو 60$ کا ٹکٹ ہی لینا پڑتا مگر ھم اپنے کراچی والوں سے ملاقات ہی کرلیتے استنبول میں تو کافی پاکستانی ہیں مگر یہاں اب تک صرف ایک پاکستانی ملا ہے۔
میری بھی تقریباً تمھارے برابر ہی کی ایک بیٹی ہے انشاء اللہ موقع لگا تو ملاقات کریں گے۔
ویسے ماشاءاللہ بہت پیاری ہو اللہ تعالیٰ تم لوگوں کو ھمیشہ خوش رکھیں آباد رکھیں۔
امی ابو کو میرا سلام کہنا اور بھائی بھابھی کو میری طرف سے بہت پیار۔
Ak month hua apki shadi ko?
Mere nikkah ko 1 year hogaya hai. Last year july me i got nikkahfied. MashaAllah 💕
türkçe alt yazı istiyorum yenge :)
translate English