نمی دانم چہ منزل بود،شب جای کہ من بودم بہر سو رقصِ بسمل بود،شب جای کہ من بودم پری پیکرنگاری،سرو قدی،لالہ رُخساری سراپا آفتِ دل بود،شب جای کہ من بودم رقیباں گوش بر آواز،او در ناز و من ترساں سُخن گفتن چہ مشکل بود،شب جای کہ من بودم خدا خود میرِ مجلس بود،اندر لامکاں خسرو محمد(صلی اللہ علیہ وسلّم) شمع محفل بود ،شب جای کہ من بودم امیر خسرو ترجمہ نہ میں جانوں تھی کیا محفل،جہاں کل رات کو میں تھا بہر سو رقص میں بسمل،جہاں کل رات کو میں تھا نگارِاک سر و قد و لالہ،رُخسار و پری پیکر آفت بپا درِ دل تھی،جہاں کل رات کو میں تھا رقیباں گوش بر آواز تھے،وہ ناز میں اور میں ترساں تھی کوئی بات بھی مشکل، جہاں کل رات کو میں تھا خدا خود میرِ مجلس،لامکاں اندرتھا خسرو اور محمد(صلی اللہ علیہ وسلّم) شمع محفل،جہاں کل رات کو میں تھا ترجمہ از : طارق اکبر
Not good translation, i will translate first line, Namidanam chi manzil bood, shab jaaye ke man boodam, ba harsoo raqs eh besmil bood, shab jaaye ke man boodam.... Translation I dont know wat destination\level i was in that night, where ever i see besmil were dancing that night...(besmil means person who r deep in love heart broken who cant live n cant die or can be a person who is too drunk n dancing spiritualy connected to Thier love but their Bodies r dancing like in Rumi mahfils....Manzil here can be Stage level or destination,
Words can not describe the voice and poetry, there is little error in english translation. it feels great to understand/speak the south/central Asian languages :)
این یک کلمه عالی است، موضوع مهم است، امیر خوسرو به معنای واقعی کلمه قرآن را در کلام خود نوشته است.....و در این شعر، حضرت امیر خوسرو قلم خود را بر او گذاشته است..... ""نگاہ دزدیدہ دزدیدہ, قدم لغزیدہ لغزیدہ..... کجا رفتم کجا رفتم کجا رفتم کجا رفتم.....""
حضرت شاہ بو علی قلند رؒ اور حضرت خواجہ نظام الدین اولیاءؒ کا زمانہ ایک تھا۔حضرت شاہ بو علی قلندرؒ کے ہاں ہر جمعرات کو محفل ہوا کرتی تھی۔ حضرت خواجہ نظام الدین اولیاءؒ نے اپنے ایک مرید سے فرمایا کہ حضرت شاہ بو علی قلندرؒ کے ہاں ہر جمعرات کو جو محفل ہوتی ہے وہاں جا کر بیٹھا کرو، وہ مرید تھے حضرت خواجہ امیر خسروؒ۔ ایک وقت گزر گیا۔۔۔ ایک روز حضرت بو علی شاہ قلندرؒ نے فرمایا: خسروؒ ھم نے تمہارے شیخؒ کو حضور صلی الله علیه وآله وسلم کی کچہری مبارک میں کبھی نہیں دیکھا۔ یہ بات سن کر حضرت امیر خسروؒ کا دل ٹوٹ گیا۔ انہوں نے محفل میں آنا تو نہیں چھوڑا لیکن اسکے بعد بجھے بجھے سے خاموش رہنے لگے۔ جب حضرت نظام الدین اولیاءؒ کے ہاں جاتے تو تب بھی خاموش اور پریشان حال سے لگتے۔ اپنے اندر کی کیفیت، پریشانی، اضطراب کا اظہار نہیں کرتے تھے۔ کئی دن گزر گئے حضرت نظام الدین اولیاءؒ جو انکے شیخ تھے انہوں نے بھانپ لیا اور پوچھا، خسروؒ کیا بات ہے کیوں پریشان یو؟ کئی دنوں سے پریشان دیکھتا ہوں تمہیں! جب آپ نے اصرار کیا تو حضرت خواجہ امیر خسروؒ نے بیان کر دیا کہ، آپ کے حکم سے میں جہاں بیٹھتا تھا اور ابھی بھی جاتا ہوں۔ حضرت بو علی شاہ قلندرؒ نے فرمایا تھا: خسروؒ ھم نے تمہارے شیخؒ کو حضور صلی الله علیه وآله وسلم کی کچہری مبارک میں کبھی نہیں دیکھا! حضرت خواجہ نظام الدین اولیاءؒ نے فرمایا خسروؒ اس میں پریشانی کی کیا بات ھے، تم ذکر کر دیتے۔ آپؒ نے فرمایا کہ تم حضرت بو علی شاہ قلندرؒ سے کہنا کہ آپ مجھے حضور صلی الله علیه وآله وسلم کی کچہری مبارک میں پہنچا دیں میں خود اپنے شیخؒ کو ڈھونڈ لوں گا۔ انکو حوصلہ ہو گیا۔ ایک دن پھر حضرت بو علی شاہ قلندرؒ نے یہ بات خود چھیڑی کہ خسروؒ تم نے بات نہیں کی تھے اپنے شیخؒ سے جو بات ھم نے کہی تھی؟ حضرت خواجہ امیر خسروؒ نے فرمایا کی تھی بات انہوں نے فرمایا کہ، تم حضرت بو علی شاہ قلندرؒ سے کہنا کہ آپؒ مجھے حضور صلی الله علیه وآله وسلم کی کچہری مبارک میں پہنچا دیں میں خود اپنے شیخ کو ڈھونڈ لوں گا۔ حضرت بو علی شاہ قلندرؒ نے فرمایا ٹھیک ہے آنکھیں بند کرو۔ انکے سینے پر ہاتھ رکھا اور حضرت خواجہ امیر خسروؒ کو حضور صلی الله علیه وآله وسلم کی کچہری مبارک میں پہنچا دیا۔ دیکھا کچہری لگی ہے اولیاء بیٹھے ہیں یہ دروازے پر کھڑے ہیں اور ایک ایک ولی کے چہرے کو تک رہے ہیں کہ میرے شیخ کہاں ہیں؟ کچھ دیر آقا صلی الله علیه وآله وسلم بھی دیکھتے ریے خاموش رہے، کچھ دیر گزری ان کو اپنے شیخ نظر نہیں آئے آقا صلی الله علیه وآله وسلم نے پوچھا، خسرو کسے دیکھتے ہو کیا تلاش کرتے ہو؟ فرمایا آقا صلی الله علیه وآله وسلم اپنے شیخؒ کو تلاش کررہا ہوں۔ آقا صلی الله علیه وآله وسلم نے فرمایا، اس سے اوپر کی کچہری میں جاؤ۔ اوپر پہنچے تو پھر آقا صلی الله علیه وآله وسلم تشریف فرما ہیں اور اس سے اونچے درجے کے اولیاء موجود ہیں۔ پھر دروازے پہ کھڑے ہو کے دیکھ رہے ہیں، آقا صلی الله علیه وآله وسلم نے پوچھا، خسرو کسے دیکھتے ہو کیا تلاش کرتے ہو؟ یا رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم اپنے شیخ کو تلاش کررہا ہوں پر نہیں نظر آئے آقا صلی الله علیه وآله وسلم نے فرمایا، اس سے اوپر کی کچہری میں جاؤ۔ اوپر تیسری کچہری میں پہنچے تو پھر آقا صلی الله علیه وآله وسلم تشریف فرما ہیں اور اس سے اونچے درجے کے اولیاء موجود ہیں۔ پھر دیکھتے ہیں حضرت نظام الدین اولیاء نظر نہیں آئے۔ آقا صلی الله علیه وآله وسلم نے پوچھا، خسرو کسے دیکھتے ہو؟ یا رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم اپنے شیخ کو تلاش کررہا ہوں پر نہیں نظر آئے آقا صلی الله علیه وآله وسلم نے فرمایا، اس سے اوپر کی کچہری میں جاؤ؟ اوپر پہنچے تو پھر آقا صلی الله علیه وآله وسلم تشریف فرما ہیں اور اس سے اونچے درجے کے اولیاء موجود ہیں اسطرح چوتھی میں گئے پانچویں میں گئے چھٹی میں گئے وہاں بھی نہیں ملے تو پریشان ہو گئے، دل ڈوبنے لگا آقا صلی الله علیه وآله وسلم نے فرمایا، آخرے کچہری میں جاؤ ساتویں کچہری میں جاؤ۔ اور ساتویں میں پہنچ گئے، دیکھتے رہے دیکھتے رہے وہاں بھی نظر نہیں آئے۔ بہت پریشان ہو گئے کہ یہ تو آخری کچہری تھی، آقا صلی الله علیه وآله وسلم نے پوچھا، خسرو کسے دیکھتے ہو؟ یا رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم اپنے شیخ کوڈھونڈ رہا ہوں اور آخری کچہری میں پہنچ گیا پر نہیں نظر آئے۔ ایک بزرگ پردہ ڈال کرنیچے کر کے آقا صلی الله علیه وآله وسلم کے قریب سب سے آگے بیٹھے تھے۔ آقا صلی الله علیه وآله وسلم نے فرمایا، کبھی پردہ ہٹا کر پیچھے بھی دیکھ لیا کرو! جب انہوں نے پردہ ہٹایا مڑ کر دیکھا تو حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء رح تھے۔ اور ایک بزرگ پردہ ڈال کراوپر آقا صلی الله علیه وآله وسلم کے پہلو میں سب سے آگے بیٹھے تھے آقا صلی الله علیه وآله وسلم نے فرمایا، آپ بھی پردہ ہٹا دیں پردہ ہٹایا تو حضرت سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی رح تھے۔ جب حضرت خواجہ امیر خسرو رح نے اپنے شیخ کو دیکھا تو لپکے اپنی شیخ کے قدموں میں گرنے کے لیے، بس لپکے ہی تھے تو حضرت شاہ بو علی قلندر رح نے سینے سے ہاتھ اٹھا لیا۔ آنکھ کھل گئی تو وہیں حضرت شاہ بو علی قلندر رح کی محفل میں بیٹھے تھے وجد میں آ گئے۔ پھر چل پڑے واپس اپنے شیخ کو ملنے۔ وجد کی کیفیت میں فارسی کا کلام لکھا: نمی دانم چہ منزل بود شب جائے کہ من بودم بہر سو رقص بسمل بود شب جائے کہ من بودم مجھے نہیں معلوم کہ وہ کون سی جگہ تھی جہاں کل رات میں تھا، ہر طرف وہاں رقصِ بسمل ہو رہا تھا کہ جہاں میں کل رات کو تھا۔ پر ی پیکر نگاری ، سرو قد ، لالہ رخساری سراپا آفت دل بود شب جائے کہ من بودم پری کے جسم جیسا ایک محبوب تھا، اس کا قد سرو کی طرح تھا اور رخسار لالے کی طرح، وہ سراپا آفتِ دل تھا کل رات کہ جہاں میں تھا۔ رقیباں گوش بر آواز ، او در ناز من ترساں سخن گفتن، چہ مشکل بود شب جائے کہ من بودم رقیب آواز پر کان دھرے ہوئے تھے، وہ ناز میں تھا اور میں خوف زدہ تھا۔ وہاں بات کرنا کس قدر مشکل تھا کل رات کہ جہاں میں تھا۔ خدا خود میر مجلس بود اندر لامکاں خسرو محمد شمع محفل بود شب جائے کہ من بودم اے خسرو، لا مکاں میں خدا خود میرِ مجلس تھا اور حضرت محمد ﷺ اس محفل کی شمع تھے، کل رات کہ جہاں میں تھا۔ کلام #امیر خسرو
No words to appreciate this kalam, everything is perfect. Thanks admin for uploading this masterpiece your efforts are highly appreciable, Allah bless you.
Shukria Janab, I have been looking for translations of Hazrat Bu Ali Qalandar's opening lines, as I always thought my own translation was not great. You have captured it beautifully Sahib.
I like your all tracks.. why u block the downloading option. I download your tracks and listen while driving. Dear admin Kindly unblock the download option.
Khuda Khud meer e Majlis bood andar lamakaan Khusro means "Allah Reflection appear in light" Muhammad Shama e mehfil bood shab jahe ke Mann boodam "Noor (light) Hazrat Muhammad SAWW" see Hazrat Ameer Khusro Rehmat ullah Aalhe🤲
0:35 Nami Danam Kuja Raftam (Bu Ali Qalandar)
3:26 Nami Danam Che Manzil Bood (Hazrat Amir Khusrau)
Sir madam.ap.jo b ho ap ki new videos kiu mahi arhi?????? Boht hard work krty ho ap videos pa
nice
Aaaahaaaa!
Please upload video of nami danam k akhir kyu raqsam of lal shah baz qalander kalam
In the line at 5:33 who is this person Amir Khusrau referring to ? Allah or the prophet?
What a justice u have done admin to all these legends whom videos u have uploaded.🙏🙏🙏🙏🙏just love each and every video on your page
Uu78
Ijiiiijjjkkķ
Same
I am highly thankful to the admin for uploading such a highest spiritual poem of Hazrat Aamir Khusrow(Allah's Peace be upon them).
Bhai asklm bu ali shah qalandar rh ki nazm hai...
@@mdabid7482 nahi bhai ye Amir Khusru ra. ki hai
Sahi kaha
Nhi ye ameer khusru ka kalam ha
@@mudassarksa6562starting in of bu ali Qalandar
ماشاءاللہ بہت زیادہ انتظار تھا کلام کا
اللہ مرشد خسرو کے مقام بلند کریں اور خان صاحب بھی
امین
Iska tarjuma Urdu mein karo
At night 3:28
I listen this quawwali .
Love and respect from India 🇮🇳
It is Indian poet burried in Delhi, Hazrat Amir Khusroo
Amir Khusroo and Bu Ali Qalander are both buried in India.
Delhi and Panipat.
This country has been a paradise for religious culture and Sufi poetry.
نمی دانم چہ منزل بود،شب جای کہ من بودم
بہر سو رقصِ بسمل بود،شب جای کہ من بودم
پری پیکرنگاری،سرو قدی،لالہ رُخساری
سراپا آفتِ دل بود،شب جای کہ من بودم
رقیباں گوش بر آواز،او در ناز و من ترساں
سُخن گفتن چہ مشکل بود،شب جای کہ من بودم
خدا خود میرِ مجلس بود،اندر لامکاں خسرو
محمد(صلی اللہ علیہ وسلّم) شمع محفل بود ،شب جای کہ من بودم
امیر خسرو
ترجمہ
نہ میں جانوں تھی کیا محفل،جہاں کل رات کو میں تھا
بہر سو رقص میں بسمل،جہاں کل رات کو میں تھا
نگارِاک سر و قد و لالہ،رُخسار و پری پیکر
آفت بپا درِ دل تھی،جہاں کل رات کو میں تھا
رقیباں گوش بر آواز تھے،وہ ناز میں اور میں ترساں
تھی کوئی بات بھی مشکل، جہاں کل رات کو میں تھا
خدا خود میرِ مجلس،لامکاں اندرتھا خسرو اور
محمد(صلی اللہ علیہ وسلّم) شمع محفل،جہاں کل رات کو میں تھا
ترجمہ از : طارق اکبر
Not good translation, i will translate first line,
Namidanam chi manzil bood, shab jaaye ke man boodam, ba harsoo raqs eh besmil bood, shab jaaye ke man boodam....
Translation
I dont know wat destination\level i was in that night, where ever i see besmil were dancing that night...(besmil means person who r deep in love heart broken who cant live n cant die or can be a person who is too drunk n dancing spiritualy connected to Thier love but their Bodies r dancing like in Rumi mahfils....Manzil here can be Stage level or destination,
Haq Haq Haq
کیا ہی کمال کلام ہے اور کیا ہی خوب نبھایا استاد نصرت علی خان نے ۔۔۔ماشااللہ
Words can not describe the voice and poetry, there is little error in english translation. it feels great to understand/speak the south/central Asian languages :)
Who is he referring to in the line at 5:21 ?
@@macminista2003 prophet Muhammad ﷺ
@@Muichiro001 Dr Tahir Ul Qadri says its his shaykh Nizam Uddin Awliya ruclips.net/video/_5iw-gwCWZ8/видео.html
Please Translate These nfak kalaams
(Tere Hundia Sundia Mehboba)
(Astan Hai Yeh Kis )
(Yousaf Puche Das Zulekha)
(Dam Hama Dam Ali Ali)
(Shikwa-Jawab Shikwa)
(O Disdi Kulli Sohne Yaar Di)
(Tu Rah Nawarde Shouk Hai)
Please Please Please
send reply to replicaoflife@gmail.com and i will send translated text i have back
Yess
It melts heats, may Allah reward you, I have no words to thank you,
Love from Kashmir
این یک کلمه عالی است، موضوع مهم است، امیر خوسرو به معنای واقعی کلمه قرآن را در کلام خود نوشته است.....و در این شعر، حضرت امیر خوسرو قلم خود را بر او گذاشته است.....
""نگاہ دزدیدہ دزدیدہ, قدم لغزیدہ لغزیدہ.....
کجا رفتم کجا رفتم کجا رفتم کجا رفتم.....""
Perfect lines with perfect voice but the story behind these lines can not be easily described
Yes it's a bid story
حضرت شاہ بو علی قلند رؒ اور حضرت خواجہ نظام الدین اولیاءؒ کا زمانہ ایک تھا۔حضرت شاہ بو علی قلندرؒ کے ہاں ہر جمعرات کو محفل ہوا کرتی تھی۔ حضرت خواجہ نظام الدین اولیاءؒ نے اپنے ایک مرید سے فرمایا کہ حضرت شاہ بو علی قلندرؒ کے ہاں ہر جمعرات کو جو محفل ہوتی ہے وہاں جا کر بیٹھا کرو، وہ مرید تھے حضرت خواجہ امیر خسروؒ۔ ایک وقت گزر گیا۔۔۔ ایک روز حضرت بو علی شاہ قلندرؒ نے فرمایا: خسروؒ ھم نے تمہارے شیخؒ کو حضور صلی الله علیه وآله وسلم کی کچہری مبارک میں کبھی نہیں دیکھا۔ یہ بات سن کر حضرت امیر خسروؒ کا دل ٹوٹ گیا۔ انہوں نے محفل میں آنا تو نہیں چھوڑا لیکن اسکے بعد بجھے بجھے سے خاموش رہنے لگے۔ جب حضرت نظام الدین اولیاءؒ کے ہاں جاتے تو تب بھی خاموش اور پریشان حال سے لگتے۔ اپنے اندر کی کیفیت، پریشانی، اضطراب کا اظہار نہیں کرتے تھے۔ کئی دن گزر گئے حضرت نظام الدین اولیاءؒ جو انکے شیخ تھے انہوں نے بھانپ لیا اور پوچھا، خسروؒ کیا بات ہے کیوں پریشان یو؟ کئی دنوں سے پریشان دیکھتا ہوں تمہیں! جب آپ نے اصرار کیا تو حضرت خواجہ امیر خسروؒ نے بیان کر دیا کہ، آپ کے حکم سے میں جہاں بیٹھتا تھا اور ابھی بھی جاتا ہوں۔ حضرت بو علی شاہ قلندرؒ نے فرمایا تھا: خسروؒ ھم نے تمہارے شیخؒ کو حضور صلی الله علیه وآله وسلم کی کچہری مبارک میں کبھی نہیں دیکھا! حضرت خواجہ نظام الدین اولیاءؒ نے فرمایا خسروؒ اس میں پریشانی کی کیا بات ھے، تم ذکر کر دیتے۔ آپؒ نے فرمایا کہ تم حضرت بو علی شاہ قلندرؒ سے کہنا کہ آپ مجھے حضور صلی الله علیه وآله وسلم کی کچہری مبارک میں پہنچا دیں میں خود اپنے شیخؒ کو ڈھونڈ لوں گا۔ انکو حوصلہ ہو گیا۔ ایک دن پھر حضرت بو علی شاہ قلندرؒ نے یہ بات خود چھیڑی کہ خسروؒ تم نے بات نہیں کی تھے اپنے شیخؒ سے جو بات ھم نے کہی تھی؟
حضرت خواجہ امیر خسروؒ نے فرمایا کی تھی بات انہوں نے فرمایا کہ، تم حضرت بو علی شاہ قلندرؒ سے کہنا کہ آپؒ مجھے حضور صلی الله علیه وآله وسلم کی کچہری مبارک میں پہنچا دیں میں خود اپنے شیخ کو ڈھونڈ لوں گا۔ حضرت بو علی شاہ قلندرؒ نے فرمایا ٹھیک ہے آنکھیں بند کرو۔ انکے سینے پر ہاتھ رکھا اور حضرت خواجہ امیر خسروؒ کو حضور صلی الله علیه وآله وسلم کی کچہری مبارک میں پہنچا دیا۔ دیکھا کچہری لگی ہے اولیاء بیٹھے ہیں یہ دروازے پر کھڑے ہیں اور ایک ایک ولی کے چہرے کو تک رہے ہیں کہ میرے شیخ کہاں ہیں؟ کچھ دیر آقا صلی الله علیه وآله وسلم بھی دیکھتے ریے خاموش رہے، کچھ دیر گزری ان کو اپنے شیخ نظر نہیں آئے آقا صلی الله علیه وآله وسلم نے پوچھا، خسرو کسے دیکھتے ہو کیا تلاش کرتے ہو؟
فرمایا
آقا صلی الله علیه وآله وسلم اپنے شیخؒ کو تلاش کررہا ہوں۔
آقا صلی الله علیه وآله وسلم نے فرمایا،
اس سے اوپر کی کچہری میں جاؤ۔
اوپر پہنچے تو پھر آقا صلی الله علیه وآله وسلم تشریف فرما ہیں اور اس سے اونچے درجے کے اولیاء موجود ہیں۔
پھر دروازے پہ کھڑے ہو کے دیکھ رہے ہیں،
آقا صلی الله علیه وآله وسلم نے پوچھا،
خسرو کسے دیکھتے ہو کیا تلاش کرتے ہو؟
یا رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم اپنے شیخ کو تلاش کررہا ہوں پر نہیں نظر آئے
آقا صلی الله علیه وآله وسلم نے فرمایا،
اس سے اوپر کی کچہری میں جاؤ۔
اوپر تیسری کچہری میں پہنچے تو پھر آقا صلی الله علیه وآله وسلم تشریف فرما ہیں اور اس سے اونچے درجے کے اولیاء موجود ہیں۔
پھر دیکھتے ہیں حضرت نظام الدین اولیاء نظر نہیں آئے۔
آقا صلی الله علیه وآله وسلم نے پوچھا،
خسرو کسے دیکھتے ہو؟
یا رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم اپنے شیخ کو تلاش کررہا ہوں پر نہیں نظر آئے
آقا صلی الله علیه وآله وسلم نے فرمایا،
اس سے اوپر کی کچہری میں جاؤ؟
اوپر پہنچے تو پھر آقا صلی الله علیه وآله وسلم تشریف فرما ہیں اور اس سے اونچے درجے کے اولیاء موجود ہیں
اسطرح چوتھی میں گئے
پانچویں میں گئے
چھٹی میں گئے
وہاں بھی نہیں ملے تو پریشان ہو گئے، دل ڈوبنے لگا
آقا صلی الله علیه وآله وسلم نے فرمایا،
آخرے کچہری میں جاؤ ساتویں کچہری میں جاؤ۔
اور ساتویں میں پہنچ گئے، دیکھتے رہے دیکھتے رہے وہاں بھی نظر نہیں آئے۔ بہت پریشان ہو گئے کہ یہ تو آخری کچہری تھی،
آقا صلی الله علیه وآله وسلم نے پوچھا،
خسرو کسے دیکھتے ہو؟
یا رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم اپنے شیخ کوڈھونڈ رہا ہوں اور آخری کچہری میں پہنچ گیا پر نہیں نظر آئے۔
ایک بزرگ پردہ ڈال کرنیچے کر کے آقا صلی الله علیه وآله وسلم کے قریب سب سے آگے بیٹھے تھے۔
آقا صلی الله علیه وآله وسلم نے فرمایا،
کبھی پردہ ہٹا کر پیچھے بھی دیکھ لیا کرو!
جب انہوں نے پردہ ہٹایا مڑ کر دیکھا تو حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء رح تھے۔
اور ایک بزرگ پردہ ڈال کراوپر آقا صلی الله علیه وآله وسلم کے پہلو میں سب سے آگے بیٹھے تھے
آقا صلی الله علیه وآله وسلم نے فرمایا،
آپ بھی پردہ ہٹا دیں
پردہ ہٹایا
تو حضرت سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی رح تھے۔
جب حضرت خواجہ امیر خسرو رح نے اپنے شیخ کو دیکھا تو لپکے اپنی شیخ کے قدموں میں گرنے کے لیے، بس لپکے ہی تھے تو حضرت شاہ بو علی قلندر رح نے سینے سے ہاتھ اٹھا لیا۔ آنکھ کھل گئی تو وہیں حضرت شاہ بو علی قلندر رح کی محفل میں بیٹھے تھے وجد میں آ گئے۔ پھر چل پڑے واپس اپنے شیخ کو ملنے۔ وجد کی کیفیت میں فارسی کا کلام لکھا:
نمی دانم چہ منزل بود شب جائے کہ من بودم
بہر سو رقص بسمل بود شب جائے کہ من بودم
مجھے نہیں معلوم کہ وہ کون سی جگہ تھی جہاں کل رات میں تھا، ہر طرف وہاں رقصِ بسمل ہو رہا تھا کہ جہاں میں کل رات کو تھا۔
پر ی پیکر نگاری ، سرو قد ، لالہ رخساری
سراپا آفت دل بود شب جائے کہ من بودم
پری کے جسم جیسا ایک محبوب تھا، اس کا قد سرو کی طرح تھا اور رخسار لالے کی طرح، وہ سراپا آفتِ دل تھا کل رات کہ جہاں میں تھا۔
رقیباں گوش بر آواز ، او در ناز من ترساں
سخن گفتن، چہ مشکل بود شب جائے کہ من بودم
رقیب آواز پر کان دھرے ہوئے تھے، وہ ناز میں تھا اور میں خوف زدہ تھا۔ وہاں بات کرنا کس قدر مشکل تھا کل رات کہ جہاں میں تھا۔
خدا خود میر مجلس بود اندر لامکاں خسرو
محمد شمع محفل بود شب جائے کہ من بودم
اے خسرو، لا مکاں میں خدا خود میرِ مجلس تھا اور حضرت محمد ﷺ اس محفل کی شمع تھے، کل رات کہ جہاں میں تھا۔
کلام
#امیر خسرو
Likn yahan to likha kay bu ali qalander ka kalam hai?
Pehla sher bu ali qalandar ka hain kalam baki amer khusro ka ha @@immanuelkant7334
Love from Hyderabad dakkan and Lucknow....What a great rendering by Nusarat sahab.... Immortal voice
M.lmp.
L.
No words to appreciate this kalam, everything is perfect. Thanks admin for uploading this masterpiece your efforts are highly appreciable, Allah bless you.
Persian❤❤❤❤
Rrr this guy has terminal rmrm❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉
NFAK❤️❤️❤️❤️❤️
اسیر موئے مطلب اس کے بالوں کا اسیر۔۔۔انگلش ترجمہ درست ہے لیکن اردو غلط ہے 2:43
Shukria Janab, I have been looking for translations of Hazrat Bu Ali Qalandar's opening lines, as I always thought my own translation was not great. You have captured it beautifully Sahib.
Wah nusrat Fateh Ali khan shahab
Hua chachu
That last part made me cry. MashaAllah.
Ap last part ki baat karte hain bhai meri tou start se he ankhen num hona shuru ho gayen MASHA ALLAH
Masha Allah La Quwwata Illa Billa infinite times
Aha aha! Feel like swaying and swirling round and round hearing this.. That moment of trans....
کیا ہی خوب نبھایا ہے ❤
سبحان اللہ 💓💞💖
Mashalllah. Boht aala. Especially the story behind this kalaam
മലയാളത്തിലും തർജമ ചെയ്താൽ വളരെ സന്ദോഷം...
SallalahuAliahywaAalayhiwabaarikwasallamm
Jb Rang Shuru Hua Tha Tb Inhon Ne Bs Hi Krdi :/...
Great Bro Keep It Up...LOVE from Hyderabad Sindh.
5:19 ❤
Great ameer sb
Thanks PAk Sufi for such historical translations
Apretiate that.....
Ye sab dubara nahi hoga , Jannat Mai Abhi khusro saahab ke klaan pe Nusrat sanab ki gayki chal Rahi hogi .
Allah allah
Is it written by Bu Qalandhar Shah or Amir Khusro shab @ Pak Sufi
Written by Amir khusro
MashAllah subhanAllah
In my opinion and knowledge, inthis clip two kalams were presented one of HAZRAT Bu Ali shah Qalandar Rehmatullah and Hazrat Ameer Khusru rehmatullah
Wahhh kamal samaj sa ballatar....kamal 👌🏻
Hak mola Ali
I like your all tracks.. why u block the downloading option. I download your tracks and listen while driving. Dear admin Kindly unblock the download option.
9 jahanumis
Parri pekar Nagari
Sarr o Qadd Lala-Rukhsaare
Khuda-khud meer-e-majlis bood undar La-makan Khusro
Muhammad PBUH Shamma-e-mehfil bood Shab jahe ke Mann bodamm
Great spiritual kalam in which ameer khusro ali reha describe the story of a get 2 gethr at arsh e muhala
Another masterpiece of poetry,music and great effort.His bless you
Bhot dino is farsi kalam k meanings dhond raha tha aj milgaha .thnks dost
Mujhe bhi bta do bhai please meaning
8494084368 plz WhatsApp
Bhai wo urdu main meaning likhi howi hai na kawali main Salim bhai
@@mohammedmu5shtaq62 accha jii sukriya mgar mujhe to Urdu bhi nahi ati
This masterpiece is writen by amir khusro not by bu ali qalander, as i know.
Half by Bu Ali qalandar half by Amir khusro
❤❤❤❤
And this is not is mother tongue..
Kya khoob nibhaya hai nushrat sahab
❤❤❤❤❤
❤
6:20
tum Alame lahout Rooh e jananana kay dedar me mahve thay aye khusro
👍 Very impressive kalam and singing. I love it.
You doing Great Work .. love you
I don't know farsi but this song and it's lyrics doesn't sound unfamiliar to me at all.
Ustad Nusrat Fateh Ali Khan❤️
thank you very much for this lovely collection, i am listening all the tracks on channel one by one. Thanks a million
Fascinating... Subhan Allah bohat khoob
Masha Allah
Salam to the one who collected such masterpieces🙌
Mysticism.
I can just say " subhan Allah "
6:51 haq
Soulful..❤❤
manam mahv-e-jamāl-e-ū namī-dānam kujā raftam
shudam ġharq-e-visāl-e-ū namī-dānam kujā raftam
ġhulām-e-rū-e-ū būdam asīr-e-mū-e-ū būdam
ġhubār-e-kū-e-ū būdam namī-dānam kujā raftam
ba-āñ mah āshnā gashtam ze jān-o-dil fidā gashtam
fanā gashtam fanā gashtam namī-dānam kujā raftam
shudam chuuñ mubtalā-e-ū nihādam sar ba-pā-e-ū
shudam mah-e-liqā-e-ū namī-dānam kujā raftam
'qalandar'-bū-alī hastam ba-nām-e-dost sar-mastam
dil andar ishq-e-ū bastam namī-dānam kujā raftam
❤❤❤
Please allow download sir
Legend NFAK❤❤❤😍😍
درود،
میری خیال می اس شب شاعر پاکستان می حسن بازار می گهی تهی.
سبحان اللہ 🙏🏻💕👑💝💎🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌙
This song touches my heart ❣️
It's Amazing ❤️❤️❤️
Wow MashaAllah 🎉
Great Poetry Great Singing
Download ka option khula rehne diya kro bro
The confluence of legends
New to channel, boy give us some good stuff
Better than coke version
Yeh to boo Ali qalandar ka kalam ni tha?
The legend Nfk, voice mashallah jazakallah..
ماشا اللہ
@Pak Sufi, this is great. All of them my favourites. Are you on Sound Cloud?
Beautiful
Speechless ❤️
سراپا آفت دل بود شب جائی که من بودم
5:20 ❤️
Thanks for this channel.
Khuda Khud meer e Majlis bood andar lamakaan Khusro means "Allah Reflection appear in light" Muhammad Shama e mehfil bood shab jahe ke Mann boodam "Noor (light) Hazrat Muhammad SAWW" see Hazrat Ameer Khusro Rehmat ullah Aalhe🤲
دلی دعائیں
Subhan Allah.
Subhaan Allah infinite times
If even an being can imagine what they both saw that special night .. no words
Ya allah tera kaise shukriyada karun , jitna karun utna kam hai 🤲🏼 , tu kareemi man kamina 🙏🏼 , haq lahila haq lahila ❤
Ustaad ji kya kehne❤️
Masha allah
Masaallha
Please also try to add "Chashme Maste Ajabe"
Plz provide lyrics in hindi or english
💞💞💞💞💞Wah wah💞💞💞💞💞
❤
Man upload some more, awesome! 😍💞💞💕
Ar rehman copied that tune