SAYYIDINA ABU BAKER SIDDIQUE رضی اللہ عنہ (Engineer Muhammad Ali Mirza)
HTML-код
- Опубликовано: 8 сен 2024
- speaker - Engineer Muhammad Ali Mirza
CL | • Sayyidina ABU BAKER Si...
FACEBOOK | hidayahportal
INSTAGRAM | hidayahportal
TWITTER | hidayahportal
MAIN CHANNELS 👇
SHORT CLIPS | bit.ly/2U6EGeY
COMPLETE LECTURES | bit.ly/2Y0mXqP
Let's LEARN & Understand QUR'AN First!
Assalam-o-Alikim! welcome, as a MUSLIM our first priority should be, to understand what our CREATOR has said to the whole of the humanity, so if you want to learn Qur'an kindly visit our channel's main page section named "Let's Learn & Understand Quran First" you will find all the major Qur'an tafasir available on RUclips for free.
اہل بیت کی شان اپنی جگہ لیکن پوری امت کا اجماع ہے انبیاء کے بعد سب سے افضل شخصیت ابوبکر ہے...
حضرت ابو بکر صحابہ میں افضل تھے کوئ شک نہں لیکن میرے بھائ اہل بیت تو اہل بیت ہی ہوتے ہیں۔۔۔ اور ضروری نہں ہوتا کہ چھوٹا بڑا رتبہ ثابت کرنا ضروری ہوتا ہے
@@khurammushtaqch بلکل ضروری ہے جس ابوبکر کا رتبہ نبی صلعم نے واضح بتا دیا تم جیسے رافضی کی کیا اوقات کہ اس میں خلل ڈالیں
افضل البشر بعد الانبیاء ابوبکر ہیں باقی سب انکے بعد آتے ہیں پھر چاہے وہ اہل بیت ہوں یا جو بھی
Ghaare Yaar Sayyiduna Ameerul Momineen ABU BAKR AS SIDDIQUI par lakhon Salam!!!!
Abe jhoote False MEHDI ko marunga!!!
دل کرتا ھے مر ہی جاؤں اور نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے جا ملوں۔زندگی بیکار ہی گزار دی اللہ پاک ہم سب کو معاف فرمائے علی بھائی آپ بہت ہی نیک اور اعلی کام کر رہے ہیں آپس ایک صحیح مسلمان ہونے کا فرض ادا کر رہے ماشااللہ
بیشک ۔۔۔۔
فرقہ واریت پر لعنت بیشمار ۔۔۔
میں اب صرف مسلمان ہوں ۔۔۔اَلْحَمْدُلِلّٰه
Hazrat Abu Bakr Siddique RA par salam.
bohat zabardast mere bhai.Allah pak apko iski jaza day.
Ya nasheed kaha sy mily gi
Can you send me link ?
@@sadiqmohiuddin8660 😂 oll
@@sadiqmohiuddin8660 😂 oll
Oolollolllll up olllolollolollll oloool
لاکھوں کروڑوں درود و سلام ھوں ھمارے آقا و مولا حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہ آپ کی آل پاک و اصحاب پاک رضوان اللہ اجمعین و علیہ السلام پہ
Love moula Ali R.A love abu bakar R.A love umer farooq R.A love usman ghani R.A
Same to you bro
beshak
♥♥♥♥
me too
Pehle Abu Bakr Siddiq he phir Umar Al Farooq phir Usman Al Gani Phir Mola Ali.read Bukhari 3671
ALLAH ki lahakoun karonoun rehmatein houn Hazrat Abu Bakar Siddique RA pr. Ameen
Ameen fatima sum Ameen.dil khush kr diya hai yar e Ghaar Abu Bakar Siddique R.A ki shan byan kr kay.
Hazart Abu Bakar A.S Hazart Umer A.S Hazart Usman A.S Moula Ali A.S sub pr laakhon slaam 😍❣️
wah dil khush kr diya aap nay to.
@Hasan Tabraiz aap ja kr pehly najul balagh khutba 225 parh len phir us mein likha hua fullan shakhas ka pta btaen agar aap ko us fullan shakhs ka matlb pta chal jaye to a kr hum sy fadak ki detail maangen
@@allinoneandroid3793 Sayyidinah Umer R.A hain world shkhs
@@sirat_ul_jannah57 yehi to masla hay likha hay lekin man,na nai kio k bhai wo fullan shakhs ka jo word hay na fullaaaaaan us pr qayamt thehri hay wo maan liya to smjho zakiron or allama ki rooti band
Bhaiya Mola Ali A. s.. Ka nam pehly likhta.. afzal wo hn 4r0 me... But MashAllah ab b bhot pyara laga.. 4r0 pay jan deta Hm hum to
Masha Allha I am Shia Abu bakar Umar Usman razi Allha par lakho salam jissay hamaray mola Ali raizy
Ussay ham Shia raizy Allha ki rahamatay ho in par ya Ali madad
Salam walakum
Haq Ada kardiya lakho salam moula ALi pr lakhon salam abu bakar R.A pr
We Muslims love and respect all Khulfaye Rashed and Ahle Bait. However my dear Muslim brother from Shia perspective, please ask Madad from Allah alone. "To you we worship and to you we ask for help" - Sura Fatiha V 4.
mushrik
madad only from Allah in gaib
Ya ali madad
🤍سلام غار یار💚
اسلام کے عظیم اور پہلے خلیفہ۔
❤️حضرت ابوبکر صدیق(عليه السلام).
@Hasan Tabraiz we read Sayyidnah Abu bakar was absolutely Right also Sayyidinah bibi Fatima R.A was Right it was only management Issue....
MasAllah beshamar Salam
@@sirat_ul_jannah57
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ ہی میں جب ہمیں صحابہ کے درمیان انتخاب کے لیے کہا جاتا تو سب میں افضل اور بہتر ہم ابوبکر رضی اللہ عنہ کو قرار دیتے، پھر عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو پھر عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کو۔
Sahih Bukhari 3655
Status: صحیح
Khalifa-e-Rasool Ameer-ul-Momineen Sayyidina Abu Bakr-As-Siddeeq عَلَيْهِ ٱلسَّلَامُ Ki Azmat Par Meri Zindagi Qurbaan.
❤️❤️❤️
بیشک اللہ لوگوں پر فضل کرنے والا ہے مگر اکثر لوگ ناشکرے ہیں(Surah Baqqara :243)
bay shak
Alhumdulillah ♥️
سیدنا حضرت علی کرم اللہ وجہہ پر کرڑوں رحمتیں ہوں صدیق اکبر عاجزی کی مثال ہیں اول درجه کے تھے
Kiya baat hay hazrat Abu bakar sadique ke Allah humain janton main in kay deedar say sarfraz fermay ameen.
سلام من یا ابو بکر صدیق سلام من یا عمر فاروق سلام من یا عثمان سلام من یا علی راضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ
Ameen Suma Ameen
بھائی ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ
اور عمر رضی اللہ عنہ
داستان شجاعت و بہادری
داستان مجاہدین
دیکھنی اور سننی ہو میرے چینل پر تشریف لائیں
ahlebait ❤ a. s jaan e muhammad P.B.U.H
#DEEN_E_TALEEM
سیدنا صدیق اکبر کی عظمت کو لاکھوں سلام
♥️♥️♥️♥️♥️💞💞💞💞❤️❤️❤️❤️
Siddique ki tarif sun kar mutta k jani ko bhut lagegi....
Salam ho mere pyare Ameerul Momineen Sayyidina Abu Bakar Siddique Sayyidina Umar Farooque Sayyidina Usman Ghani Sayyidina Maula Ali....
Salam ho in sab par
Gali Gali Nagar Nagar Abubaqar Abubaqar ❤️❤️Mustafa ka hamsafar Abubaqar Abubaqar ❤️❤️
Bilkul dear .Ye Abdullah ibn sabah ki paidawar he.in ko kia pta un Hastion ka jo NaBi PBUH k sath Dafan he
@@bladimrputin bilkul
Ashab-e-Muhammad, haq ke Wali, Abu bakr, Umar, Usman O Ali, yaaran-e-Nabi me Sabse Jali,
Abu bakr, Umar, Usman O Ali. 💕
انجنیر محمد علی مرزا صاحب سلام علیکم
اپ نے اپنی دعوت "حق" کا اغاز مسلمین کے درمیان اتحاد و مشترکات کے پیغام سے کیا تھا جسے ہر مکتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد جو دین اسلام کو مسلک سے بالاتر سمجھتے ہیں انہوں نے اپکی دعوت کو سراہا ۔لیکن افسوس وقت کے ساتھ اپکی مقبولیت میں اضافہ ہوتے ہی جناب کا رنگ تبدیل ھونا شروع ھوا اورمخفی فرقہ وارانہ اجینڈا کھل کر سامنے ایا۔ جس کا سب سے بڑا ھدف مکتب تشیع تھا۔ جاہل ذاکرین کا عذر و بہانہ اور "عالم" جواد نقوی صاحب کا یارانہ ان دونوں سے استفادہ کرتے ھوۓ اپ حملہ آور ھوۓ ۔ اپ کے کللپز میں شیعہ، شیعہ کتب، شیعہ علماء ، تشیع زندہ لاش ہے ، شیعہ مک (ختم ھو) گۓ سنے کو ملتا ہے۔ اس سے نہ صرف اپکے کے بلکہ اپکے پس پشت لابی کا مکتب تشیع سے خوف زدہ ھونا واضح ھے۔
علمی اعتراض و اختلاف اپ کا فطری حق ھے۔ مگر دورغ گوئ اور علمی خیانت کے زریعے مکتب تشیع کو نشانہ بنانا اور اپنا مسلک مسلط کرنی کی کوشش مجھ جیسے عام شخص کو بھی مجبور کر دیتی ھے کہ اپ کو اپکی زھنی سطح کے مطابق حقائق کی ہلکی سی جھلک دکھائ جاۓ۔ یقین یہی وجہ ہے کہ ہندوستان و عالم اسلام کے جید اہلسنت عالم دین سلمان ندوی صاحب نے اپکو دین کے ساتھ کبڈی نہ کھلینے کا مشورہ دیا ھے۔
(ruclips.net/video/IiZrpsqhP2U/видео.html)
اب موضوع کی طرف آتے ہیں ۔ اپنے کلپ میں اپ نے فرمایا ھے کہ حضرت ابوبکر کی صحابیت کا منکر کافر ہے۔ میرے خیال میں ایک کافر کو بھی حضرت کی صحابیت پر شک نہیں ھو گا کیونکہ یہ ایک حقیقت ہے کہ اپ نے اوئل میں اسلام قبول کیا تھا۔
اپ نے دعوی کیا ھے کہ نہج البلاغۃ میں امام علی نے حضرت ابوبکر اور حضرت عمر ( شیخین) کی شان بیان کی ھے ۔ مگربتایا نہیں کہ کیا شان بیان کی ہے البتہ صحیح مسلم میں شیخين کے بارے میں جو امام علی نے بیان کیا ھے اس کو سیدنا عمر بن خطاب کی زبانی سنتے ہیں۔ مسلم نيشابوري نے اپنی صحیح میں عمر بن خطاب سے ایک طولانی روایت نقل کی ہے ۔ اس کے مطابق سیدنا عمر، امام علی سے یوں خطاب کرتے ہیں : فَرَأَيْتُمَاهُ كَاذِبًا آثِمًا غَادِرًا خَائِنًا وَاللَّهُ يَعْلَمُ إِنَّهُ لَصَادِقٌ بَارٌّ رَاشِدٌ تَابِعٌ لِلْحَقِّ ثُمَّ تُوُفِّيَ أَبُو بَكْرٍ وَأَنَا وَلِيُّ رَسُولِ اللَّهِ -صلي الله عليه وسلم- وَوَلِيُّ أَبِي بَكْرٍ فَرَأَيْتُمَانِي كَاذِبًا آثِمًا غَادِرًا خَائِنًا .صحيح مسلم، كتاب الجهاد والسير، باب حكم الفئ ، ح 1756
حضرت عمر نے امام علی اورحضرت عباس سے مخاطب ہوکر کہا:"۔ ۔ ۔ ۔ تم دونوں ابوبکر کو جھوٹا ، گناہ گار ، عہد شکن اور خائن سمجھتے ھو۔ ۔ ۔ ۔ ۔ "
مرزا صاحب کتنا مضحکہ خیز ہے کہ اپکی صحیح مسلم میں یہ مواد موجود ہے اوراپ شیخین کی شان نہج البلاغۃ سے ثابت کرنے کے لیے چلیں ہیں!! واقعا عقیدے کی مجبوری بھی ایک عجیب چیز ھے۔
شان شیخین سے متعلق موطاء امام ملک (احادیث کی سب سے قدیم کتاب) میں رسول اکرم (ص) کی حدیث مبارکہ ہے:
عَنْ أَبِي النَّضْرِ مَوْلَي عُمَرَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّي اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِشُهَدَاءِ أُحُدٍ هَؤُلاءِ أَشْهَدُ عَلَيْهِمْ فَقَالَ أَبُو بَكْرٍ الصِّدِّيقُ أَلَسْنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ بِإِخْوَانِهِمْ أَسْلَمْنَا كَمَا أَسْلَمُوا وَجَاهَدْنَا كَمَا جَاهَدُوا فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّي اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَلَي وَلَكِنْ لا أَدْرِي مَا تُحْدِثُونَ بَعْدِي فَبَكَي أَبُو بَكْرٍ ثُمَّ بَكَي.... موطأ الإمام مالك، ج 2، ص 461 رسول خدا صلي الله عليه وآله وسلم نے احد کے شہداء سے خطاب میں یہ فرمایا:میں گواہی دیتا ہوں کہ یہ لوگ میرے بھائی اور نیک لوگ تھے۔ ابوبکر نے کہا :کیا ہم بھی ان کے بھائی نہیں تھے؟ ہم بھی ان کی طرح مسلمان ہوئے اور ہم نے بھی ان کی طرح اللہ کی راہ میں جہاد کیا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ہاں ایسا ہے ۔لیکن یہ معلوم نہیں کہ تم لوگ میرے بعد کیا کروگے { اللہ کے دین کے ساتھ کیا کروگے} ابوبکر یہ سن کر رونے لگے۔ ۔ ۔ ۔
اسی طرح بخاری میں بیعت رضوان کے صحابی کا بیان ملاحظہ فرمائیں:
عَنْ الْعَلاءِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ لَقِيتُ الْبَرَاءَ بْنَ عَازِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا فَقُلْتُ طُوبَي لَكَ صَحِبْتَ النَّبِيَّ صَلَّي اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَبَايَعْتَهُ تَحْتَ الشَّجَرَةِ فَقَالَ يَا ابْنَ أَخِي إِنَّكَ لا تَدْرِي مَا أَحْدَثْنَا بَعْدَهُ.
صحيح البخاري، ج 4، ص 1529، ح393، كِتَاب الْمَغَازِي، بَاب غَزْوَةِ الْحُدَيْبِيَةِ
علاء بن مسيب نے اپنے والد سے نقل کیا ہے کہ براء بن عازب سے ملاقات ہوئی۔ میں نے اس سے کہا : آپ تو خوش نصیب ہو۔ آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ رہے اور درخت کے نیچے آپ کی بیعت بھی کی ۔براء بن عازب نے جواب میں کہا : میرے بھائی کے فرزند! تمہیں معلوم نہیں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بعد ہم نے کیا بدعتیں ایجاد کی۔
انتہائی اختصارکے ساتھ یہ چند حدیث و روایت بطور نمونہ پیش کیں ہیں۔ صحابہ کرام سے متعلق اہلسنت کی کتب اس قسم کے مواد سے پر ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ الصحابة كلهم عدول کے عقیدے کو جبرن ثابت کرنے کے لیے شور و غل مچانا، منظم نفرت پھلانا ، قانون سازی کا مطالبہ ، ناموس صحابہ بل ، توہین و گستاخی کے الزام اور کفر کے فتاوی جیسے ہھتکنڈے ایجاد کیے گئے ہیں۔
اللہ تعالی ہمیں دین کے ساتھ چال بازی اور کبڈی کھیلنے سے محفوظ رکھے۔
وسلام
ایمان تازہ ہو جاتا ہے الحمداللہ ❤
Salamti ho Sayyadina Hazrat Abu Bakr Siddiqui R z pr...
Ye unlike krny walon ko Allah hidayat de.. sakoon deny wali baton ko kon jahil unlike kr rha ha 😕
Babo wale hai🙄
Nhi aise baatu sai wahabiyu ko he chid hogi...
Wahabiyu ka he kaam hoga..
Pta hai mko i m Xwahabi...
Shia bhi ho sakte hen unlike krne waly...
Masha Allah 😔😔😔😔
@@rohaandanish6707 Yup
Abu bakr(R.A) ki wajah se
Kya andaaz h humere ustad muhatram ka... Kya bayaan karte ho.. Love u so much..
Mah Shaa Allah
ما شاء الله
love From..🏠🏡 Bangladesh Dhaka. Mirpur11....❤❤🇧🇩🇧🇩
#Feeling_Islam
#Ali_Mirza
#Engineer_Muhammad
#Ali_Mirza
#Mirza_Ali
#mirza_ali
#ali_mirza
#FeelingIslam
#Felling_Islam
#SupportEMAM
Background sound is so soothing & attractive that make the bayan of Eng. feel more emotional.... May Allah grant & shower infinite blessing on Hazrath Abu Bakr (R.A)
Ahel E Bet Salam
Allah K Pak Nabi PBUH PY Lakho Salam
Tamam Sahaba Py Or Bilkuhsus 10,Ashab Py Lakho Salam.
دلپگھلادینے والا بیان.......سبحان اللہ
سلام غار یار
سلام سید صحابہ
سلام اسلام کے عظیم اور پہلے خلیفہ۔
سلام ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ۔
Asalam Abu Bakar Siddique R.A...
Kya azeem khalifa .. Takht per ata he rasool s.a.w.w ki beti kay mamlay ko kishandle krdia ? Puri zindagi haram kariyun m r kuferya guzar di bhurhapay m akar islam k paazdar bangaye ? Bhai darja jitna h utna do bs yahr kahunga
@@misteriousman1509 tune apni Puri Zindagi Shia ho k guzari ho akhir Mei Islam samjh aa bhi jae tujhe phir bhi qabool nahi karega tu.
@@misteriousman1509 Tu sabit kar ky sari umr but parasti kie ?
Jab Islam ka dawa howa tu ik shaks ki umar hy hi 38 saal wo phly kesy islam lay tum log nafrat my andhy hogy ho!
Quran ny Jis ki Shabiyat ka waziyah ilan kiya dosry shabao ki shabiyat tu Bashratan ho lkn Abu bakr Siddique ki sahbiyat khud Allah ny waziyah bayan ki!
Zakir Baghe Fidak ko galat andaz my pesh krty hain
@@misteriousman1509 Khatmal rafzi tm pit pit ky maro jal jal ky maro...
In the words of Sayyidina Abu Bakr I should be sacrificed Masha Allah was a very good companion🥰🥰🥰🥰
I pray that may Allah(A.J) resurrects us with Muhammad(s.a.w), Ahlul bait(a.s), and his Companions(R.A) on the day of judgment. May Allah(SWT) make us enter into Jannat ul Firdaus without any question and answer trial because we are so vulnerable that we cannot go through that situation. And may Allah(SWT) grant Ali Bhai(H.T) lengthy life with good health and safety to proceed with his mission without any difficulty.MashAllah the quality of the video is showing advancement day by day. May Allah(SWT) reward you in return for this InshAllah.
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّد
yes i am with you brother.Allah may give two persons long life.first one zakir Naik and 2nd one Engineer bhai.and 3rd one i would like to admire Late Dr Israr Ahmed R.A who conveyed the message of Quran to people with his full devotion.May Allah accept the efforts of all three persons.
@@sadiqmohiuddin8660 zakir naik , Who praises Laeen Yazeed !
Israr Ahmed , Who said Hazrat Ali offered prayers under the influence of alcohol ! ( naoozobillah)
" Ali se mohabbat nahi karega magar momin aur Ali se bughz nahi rakhega magar munafiq".
@@safderji Yahan zakir naik ki baat nahi ho rahi yahan Prophet Muahammad SAWS and his family and his frinds ki baaat ho rahi hai
@@rutbakhan4802 Please read properly. I was responding to @sadiq mohiuddin. See what he is saying.
@@safderji rafzi spotted
engineer bhai.bohta khoobsurat byan tha aur thora sa emotional b.bohat maza aya.Allah pak apko iski jaza day.lakin yeh byan rafzi aur munkreen e hadees ko hazam nahi ho ga.lakin aap nay achay tariqay say baat ko pohncha diya hai.
سلام علی سیدنا امیرالمونین ابابکر رض۔وعلی کل اصحاب النبیﷺوعلی اھل بیت النبیﷺ وعلی ازواج النبیﷺ
May Allah (SWT) bless us with purity of heart ❤️
Sir plz 4 khalifaye rashedin(ra) o ko lekar alag alag kam se kam 30min kar k vedio banaye unki life story k upar.. App ka baat sunne mein accha lagta hai bohot...respect frm Bangladesh 🇧🇩❤️
جتنا دفع یہ بیان سنا اشکبار آنکھوں سے دیکھا اور ایمان تازہ ہوگیا اللّٰہ آپ کو اس کی جزا دے آمین
Shor e tadbeer sy thartharati zamee'n...
Junbash e jaish e nusrat pe laakhon salam...
So beautiful explanation, this man is genius, whenever he talks about Sahaba (Allaah be pleased with them), heart melts.
پروانے کو چراغ ہے بلبل کو پھول بس
..
صدیقؓ کے لیے خدا کا رسولﷺ بس
جزاک اللہ خیر
میں یہ clip کتنے بار سن چکا ہوں مجھے بھی یاد نہیں ❤️❤️
Love from India
#_mee_too ❤
ایک دفعہ رسول کریم ﷺ نے خطبہ میں فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے ایک بندے کو دنیا اور آخرت کے رہنے میں اختیار دیا ( کہ وہ جس کو چاہے اختیار کرے ) بندے نے وہ پسند کیا جو اللہ کے پاس ہے یعنی آخرت ۔ یہ سن کر ابوبکر رضی اللہ عنہ رونے لگے ، میں نے اپنے دل میں کہا کہ اگر خدا نے اپنے کسی بندے کو دنیا اور آخرت میں سے کسی کو اختیار کرنے کو کہا اور اس بندے نے آخرت پسند کر لی تو اس میں ان بزرگ کے رونے کی کیا وجہ ہے ۔ لیکن یہ بات تھی کہ بندے سے مراد رسول اللہ ﷺ ہی تھے اور ابوبکر ہم سب سے زیادہ جاننے والے تھے ۔ آنحضور ﷺ نے ان سے فرمایا ۔ ابوبکر آپ روئیے مت ۔ اپنی صحبت اور اپنی دولت کے ذریعہ تمام لوگوں سے زیادہ مجھ پر احسان کرنے والے آپ ہی ہیں اور اگر میں کسی کو خلیل بناتا تو ابوبکر کو بناتا ۔ لیکن ( جانی دوستی تو اللہ کے سوا کسی سے نہیں ہو سکتی ) اس کے بدلہ میں اسلام کی برادری اور دوستی کافی ہے ۔ مسجد میں ابوبکر رضی اللہ عنہ کی طرف کے دروازے کے سوا تمام دروازے بند کر دیئے جائیں ۔
Sahih Bukhari#466
کتاب نماز کے احکام و مسائل
Status: صحیح
Hazrat Mola Ali Shar_e_khuda A.. s. Per Lakho Caroro Salam....Hazrat Abu Bakar.. A.S..Hazrat Umar farooq. A.s.Hazrat Usman Gani.A.S..per Lakho Caroro Salam
Don't change order of Khulafae Rasiddin AS
First imam of islam the true lover of the prophet pbuh, Imam abu bakr a.s. pae lakhoun salaaam ♥️
The greatest man after the prophets
Beshak
Masha Allah ali bhai kiya aap ka ilmi level hai. Isliye to mufti or movli aap se hasad kerte hai , ke eak engineer ke paas itna ilm kaha se Aaya .👍❤❤🇮🇳🇮🇳
Bilkul sahi kaha
Your excellence Engr Mirza sb.. May Allah bless you and us with His blessings Ameen 🤲
Mashala g mashallaha boht acha lga clip sun kr . Ma Dil se gwahi deta hon k AP waaqqt k bilkul true Muslim scholar Han . Allah Pak AP ko sehaat wali lambi zindghi aatta frmaye g. Allah Pak Ap k ilam me barkaat atta kre g . Love Ali bhi. Love you the true Muslim.
Masha Allah Harzat Ali ra ke yeh shaan hai ki kisi aur ki shaan usk k bagair mukamal e nai 💕💕
Ye bayan sunkar bahot acha laga Allah hoAkbar
subhanaalah eng saab allah apko dunya akhrat dono ki kamyabi day
HAQ 4 YAR ❤️🕋
MERE RABB MERA HASHAR MERE NABI AUR KHULFA A RASHIDIN K SATH HO
پروانے کو چراغ ہے بلبل کو پھول بس
صدیق کے لیے ہے خدا کا رسول بس
-ڈاکٹر علامہ اقبال
#SalamYaSiddiqeAkbar❤️
Love you both Ali bhai and admin for the sake of ALLAH. Everytime such short clips enhances my imaan. جزا كالله خيرا واحسن الجزاء
ALLAH istekamat da aur apni panah main rakhay
آمـــين ! سوما امين 🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍
Hazrat Abu Bakr| Hazrat Umer| Hazrat Usman | Hazrat Ali ❤❤❤❤
Jazakallah hazrat Ali bhaijan....
Allah apko duniya or aakhriyat m Allah aapki hifazat farmay... Allah apko humesha salamat rakhe aamin
Today you have solved my big Problem ❤️😘😇...!!
JazakAllah 🤗💕
اللہ اکبر
لبیک یہ رسول اللہؐ
لبیک یہ اھلبیتؑ
سلام صحابہ کرام اجمعین ؓ
Abu Bakr Siddique ❤️❤️❤️( رضي الله تعالى. )
(عليه السلام)
جزاک اللہ خیر
Team HIDAYAH PORTAL
الحمداللہ مشآ اللہ
بہت بہترین علمی بیان ہے
Allah bless you Ali Bhai with all His blessings aamin sum aamin 😇😇😇😇😇
ذکر رسول اللہﷺ۔ ذکر اہل بیت۔ذکر اصحاب رسولﷺ۔ماشا اللہ ایما ن جاگ جاتا ہے
MashaAllah,
JazakAllah Khair,
Ali bhai is a great Islamic scholar 💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕
Ya Abu Bakr Al Siddiqui ❤️
Hazrat Abubakar Siddique(R.A) ❤️❤️❤️
Ali Bhai, you are doing great job for the people of today.
#افضل_البشربعدالانبیاء_صدیق_اکبرؓ
ایک دفعہ رسول کریم ﷺ نے خطبہ میں فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے ایک بندے کو دنیا اور آخرت کے رہنے میں اختیار دیا ( کہ وہ جس کو چاہے اختیار کرے ) بندے نے وہ پسند کیا جو اللہ کے پاس ہے یعنی آخرت ۔ یہ سن کر ابوبکر رضی اللہ عنہ رونے لگے ، میں نے اپنے دل میں کہا کہ اگر خدا نے اپنے کسی بندے کو دنیا اور آخرت میں سے کسی کو اختیار کرنے کو کہا اور اس بندے نے آخرت پسند کر لی تو اس میں ان بزرگ کے رونے کی کیا وجہ ہے ۔ لیکن یہ بات تھی کہ بندے سے مراد رسول اللہ ﷺ ہی تھے اور ابوبکر ہم سب سے زیادہ جاننے والے تھے ۔ آنحضور ﷺ نے ان سے فرمایا ۔ ابوبکر آپ روئیے مت ۔ اپنی صحبت اور اپنی دولت کے ذریعہ تمام لوگوں سے زیادہ مجھ پر احسان کرنے والے آپ ہی ہیں اور اگر میں کسی کو خلیل بناتا تو ابوبکر کو بناتا ۔ لیکن ( جانی دوستی تو اللہ کے سوا کسی سے نہیں ہو سکتی ) اس کے بدلہ میں اسلام کی برادری اور دوستی کافی ہے ۔ مسجد میں ابوبکر رضی اللہ عنہ کی طرف کے دروازے کے سوا تمام دروازے بند کر دیئے جائیں ۔
Sahih Bukhari#466
کتاب نماز کے احکام و مسائل
Status: صحیح
Allah Pak apko hamsha iis he tarha haq sach ke baat karnay ke himmaat daay. Love you Ali Bhai ❤️❤️❤️
m ny both sy logon ko suna h lakin Kia awaz h is bandy ke yr love it
All praise to allah
iam from india ali bhai sabse acchi baat ap har masle ko sahi muslim imam bhukari se explain karte hai....jisse chalte koi chah kar bhi aapke byan par ungli nhi uta skta .. lekin hazrat jo apka explain karne ka tareeka hai vo mashallah bahut hi zabardast hai meri dili Tamanna hai ke meri apse ek baar mulakat ho ❣️
Jinhone sabse pehle momin hone ka ezaz paaya ABU BAKAR
Aaqa me jinhe apne musalle ka waris banaya ABU BAKAR
Wo pehla madadgar wo pehla sahabi nabi ne jise har qadam par dua di
Sayyidina Hazrat Abu Bakar Siddique r.a. ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Sub sy pehly hazrat khadiza RA aur male my sub sy pehly Ali RA muslim howy phir Abubakar RA but hum sunni shia sy bughuz karty hen aur kehty hen k mardon my sub sy pehly Abubakar RA muslim howaye aur bachon my Ali RA, ( bhai bachy ho ya bary ho male my sub sy pehly Ali bin abi talib RA muslim howay). Alhamdulilah
I love you Ali Bhai by core of my heart Allah aap ko hameesha haq per Rakhi ameem
یعنی وہ افضل الخلق بعد الرسل
ثانی اثنین ہجرت پہ لاکھوں سلام
Salaam on Abu Baker..Salam on Abu baker
Salam on Abu baker..
Salam on abu baker...no words
Love for hazarat Abu bakar(abdullah) aleh salam
Ek Hyder wale naam mein sehaba ka adab baki shia bhonkte hein
سلام یا امیر المومنین حضرت ابوبکر صدیق
Hazrat Abu Bakr Kamaal Insaan They ❤❤❤❤❤ Ummat Ke Sabse Behtareen Shaks They ❤❤❤
Fatima zahra ke dushman per laanut
@@javedhasanzaidi6238 wo to tum log ho shian e kufe
@@javedhasanzaidi6238 wo tu he lanti aur beghairat b
Allah hum sab ko nabi saw♥️♥️♥️ ki anda dun pairavi karny wala bnay
Ali bhai kitni baar rulaoge rojedaar ko😢😢😢😫😫😫
MashAllah bohat hi khoob ....Hadees bayan Kein khas kar last wali ......Jo hazrat Abu Bakar .....hazrat Umer .....hazrat USMAN R.A.T.Ajmaeen ko jannat ke baaharat ke Motaulak byan ki gai HADEES..
.
Allah humary dil hediyat sy munwar kry.ameen
Ma-Sha-Allah❤
ماشاءاللہ تباراک اللہ
Kya kahne subhanallah 🙏🏾🙏🏾🙏🏾🙏🏾 love from India
سبحان اللہ💜
Ali bhai ap ka muslman ummat pe bohat ahsan hai Allah ap ko apne hifzo eiman me rakh Ameen ya rabolle Alamein. 🌴🦋🌴🦋🌴🦋
ALLAH HU AKBAR
Love 💕 nabi alaisalam
Allah Hu Akbar...
❤️
Excellent way of presentation.
Ma shaa Allah
Jazak Allah. May Allah bless you with good health and right thinking. Ameen❤️💜
سلام غار یار ❤️
سلام سید صحابہ
سلام اسلام کے عظیم اور پہلے خلیفہ۔
سلام ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
سلام من یا ابو بکر صدیق سلام من یا عمر فاروق سلام من یا عثمان سلام من یا علی راضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ
سیدنا حضرت علی کرم اللہ وجہہ پر کرڑوں رحمتیں ہوں صدیق اکبر عاجزی کی مثال ہیں اول درجه کے تھے
Hazrat Abu Bakr Siddique RA par salam ❤ ❤ ❤
Siddique e Akbar Zindabad ☪️☪️☪️
Abu Bakr Umar Usman O Ali our hero's our pride our leader
HAYE KOAL A MOLA ALI K MAI TO AAM INSAN HU KYA AAZIZI HAI SALALM MERE MOLA ALI PAR JAAN QURBAN ASHAB HAI MUHAMMAD PAR 🕋❤️
Subhan Allah walhamdullilah wala illah illalla Wala Hu Akbar
Baade khuda
Bade nabi saww
Sabse bada Ali Ali
Mashalla bht khubsurat bayan krtea han bht acha andaz ha
Love you sayyidina abubakr 😘 love you sayyidina Umar 😘 love you sayyidina Usman ibn affan 😘 love you sayyidina Ali ibn abi Talib 😘
Dil chah raha hai ye video khatam hi na ho 😫♥️♥️♥️♥️
Jazakallahu khairan wa ahsa'nal jazaa 💚
Khulfa e Rashid me kitni muahbat thi mashallah ❤️❤️
Love you Ali bhai ♥️♥️
💛