وہ تو بٹ والا جو ہے جناب میں نے ولاگ اپ کا دیکھا ہے تو ابھی یہ دوسرا بھی وی لاگ دیکھ رہا ہوں جہاں سے اپ نے سٹارٹنگ کی ہے تو میں یہ پوچھنا چاہ رہا تھا کہ کیا کھانے پینے کا سسٹم ا ساتھ نہیں رکھا جا سکتا مطلب ہوٹل کے کھانے جو ہیں وہ مضر صحت بھی ہوتے ہیں اور معیار کے مطابق نہیں ہوتے تو کیا ایسا کچھ ہلکا پھلکا جو بندہ اگر اس طرح جاے تو اس کو ساتھ رکھ لے ۔اپنے دیکھنے اور چاہنے والوں کو اس بارے میں ضرور بتائیے گا شکریہ اللہ اپ کو عزت امین ثم امین
❤❤❤
السلام علیکم ملک صاحب کیا حال چال ہیں خیر خیریت ہے پہلے تو اپ کو گڈ مارننگ جناب صبح بخیر