شكريہ ، وہ زمانہ ، وہ دن ، وہ خلوص ، وہ لوگ کبھی واپس لوٹ کے نہیں آئینگے ، مگر یہ بسیں پھر بھی زندہ ہیں ہمیں اچھی امیدیں دلانے کے لیئے اور وہ پرانی یادیں تازہ کرنے کے لیئے
و علیکم السلام , شکریہ آپ کے کمنٹس کا , واقعہ old is gold , آپ مزید میری ویڈیو دیکھ سکتے ہیں , چینل کو سبسکرائب کرلیں اور گھنٹی کے بٹن کو دبا دیں , اس کے علاوہ میرے چینل پر آپ کو بہت ساری ویڈیوز ملینگی
I remember 6861 when it was going from Islam garh to mirpur.Tedi was the driver at the time and this bus was so fast no other bus could compete with this jari kas bus.
بیڈفورڈ کا سنہری دور تھا اور آج بھی بیڈفورڈ موجود ہے , ہینو کی جگہ کنگ لونگ چائنہ کی بسوں نے لے لی , لیکن بیڈفورڈ کی خوبصورتی کوئی نہیں چھین سکا , اولڈ از گولڈ ☺
صاحب برادر طارق اسماعیل لاہور ملتان براستہ اوکاڑہ ساہیوال خانیوال چلتی تھیں میرے والد صاحب نے 1976میں صاحب برادر کی دو گاڑیاں ساٹھ ہزار روپے میں خریدی تھیں با لکل نیو ماڈل کارواں لاہور سے فورٹ عباس براستہ اوکاڑہ دیپالپور حویلی لکھا ہیڈ سلیمانکی منچن آباد بہاول نگر ہارون آ باد چلتی تھی اب ساہیوال قبولہ بہاول نگر چلتی ہیں ایک اور بہت مشہور کمپنی تھی اس دور کی صحرا روڈویز وہ بھی لاہور سے فورٹ عباس براستہ اوکاڑہ دیپالپور حویلی لکھا ہیڈ سلیمانکی منچن آباد جاتی تھی کیا دور تھا۔ آ پ بھی ٹرانسپورٹ سے منسلک تھے بھائی اور آ پ کہاں سے ہیں شکریہ
باکمال لوگ ۔۔۔۔۔۔۔۔لاجواب سروس
آپ نے بہت ہی پرانی یادیں تازہ کر دی ہیں بہت ہی عمدہ اور خوبصورت پسندیدہ نخمے کے ساتھ..
واہ واہ جی کمال بہت خوب جی ماشاءاللہ
با کمال لوگ لاجواب سروس پاک فوج کو سلام
Very nice video ❤
Nice slection
وقت نےسب بدل دیاھے_خال خال یہ بسیں ٹرکوں کی صورت نظرآتی ہیں_
بہت هی خوبصورت ویڈیو..
Kaya baat.zaberdast
I was little boy in ,1990s when I was traveling in these buses with my grandma
Wa g wa kia bat hy
ایک بس پے لکھا ھے دنیا مقام فنا ھے واقعی اب یہ سب بیچارے فنا ھے اس جھاں سے
Zbrdast g bai
Zaberdast.great video
Miss you my old days we are lot of travel on theses buses .
Just chaàaaaa gaye ho veer g
Bachpan yaad aa Gaya! Iss tarhan ki sirf ek bus aati thi gaaon! Ussay dabba kehtay that hum!
شکریہ آپ کے کمنٹس اور اظہار خیال کا , نیچے ڈبہ بس کی ویڈیو کا لینک ہے , اپنی یادیں تازہ کریں 👍
ruclips.net/video/ADaXLKjepEI/видео.html
too bad that time will never come back. thanks who ever loaded this
vvnice..old is gold.....@
شكريہ ، وہ زمانہ ، وہ دن ، وہ خلوص ، وہ لوگ کبھی واپس لوٹ کے نہیں آئینگے ، مگر یہ بسیں پھر بھی زندہ ہیں ہمیں اچھی امیدیں دلانے کے لیئے اور وہ پرانی یادیں تازہ کرنے کے لیئے
Bachpan main nani amma k gau jane k liye aisi buses ka safar kia krty thy ab bs qisa pareena hai
آسلام علیکم / old is gold
و علیکم السلام , شکریہ آپ کے کمنٹس کا , واقعہ old is gold , آپ مزید میری ویڈیو دیکھ سکتے ہیں , چینل کو سبسکرائب کرلیں اور گھنٹی کے بٹن کو دبا دیں , اس کے علاوہ میرے چینل پر آپ کو بہت ساری ویڈیوز ملینگی
Nice job.great job.Weldon bro.u r tooooo great
Ah old is gold i think wonderful time
Old is gold excellent memory 💓🤙💞💯
Kyia.bat.hy
سب سے زیادہ بیڈفورڈ بس ضلع کوٹلی آزاد کشمیر میں ہوتی تھی
I remember 6861 when it was going from Islam garh to mirpur.Tedi was the driver at the time and this bus was so fast no other bus could compete with this jari kas bus.
AJK 8661 last time was in Chakwal dist. Before 2years, Route was between Kallar Kahar and Chia Saidan Shah
Very good
Definitely will try to ride this bus
What's the memorable days 1972 to 1980 that was my student period I go to school on the roof of these buses
میاں مشتاق ٹریولر ز ۔۔۔ڈیرہ بکھا ٹو صادق اباد اڈاہ منیجر گردیزی
Geoooooooo star g.
Kamal
Bedford zindabad ❤
Kia baat hy
Need more videos like this plzz
Thanks for your comments , In Sha Allah I will upload more videos in coming days
Old is gold
Thanks for watching my videos & try to see my other videos in my channel , just subscribe it.
پاک فوج کو سلام
Supper bro
Asthetic areia
Mashallah kya socha dur tha
بیڈفورڈ کا سنہری دور تھا اور آج بھی بیڈفورڈ موجود ہے , ہینو کی جگہ کنگ لونگ چائنہ کی بسوں نے لے لی , لیکن بیڈفورڈ کی خوبصورتی کوئی نہیں چھین سکا , اولڈ از گولڈ ☺
Hino or Isuzu transport ka inqalab laaey thi
Kia waqt tha
Very Nice 💖💖 Pakistan
شكريہ
Great memories
صادق اباد۔جام پور ۔راجن پور ۔سمندری۔گوجرہ۔ حاصل پور چشتیان۔لیاقتپور۔احمدپور۔
Purani yadain
❤❤❤
Были времена
What's the memorable days 1972 to 1980 that's my student period I wants to school on the roof of these buses
It was golden days , every things are changed but still these busses are running on the roads in some areas which remind us our childhood
@@sattarbedford my father bought bmc in 1972 in 20 thousands rupees when was diesel price RS 2 rupees per gallon
نیاز ۔طارق اسمعیل۔ صاحب برادرز ۔احباب ٹریولز ۔خواجہ فرید ایکس پریس ۔یونائٹڈ ۔کاروان ۔کوہستان ۔اومنی۔جی ٹی ایس ۔والوو۔سیٹھی ۔شورکوٹی۔۔۔۔
صاحب برادر طارق اسماعیل لاہور ملتان براستہ اوکاڑہ ساہیوال خانیوال چلتی تھیں میرے والد صاحب نے 1976میں صاحب برادر کی دو گاڑیاں ساٹھ ہزار روپے میں خریدی تھیں با لکل نیو ماڈل کارواں لاہور سے فورٹ عباس براستہ اوکاڑہ دیپالپور حویلی لکھا ہیڈ سلیمانکی منچن آباد بہاول نگر ہارون آ باد چلتی تھی اب ساہیوال قبولہ بہاول نگر چلتی ہیں ایک اور بہت مشہور کمپنی تھی اس دور کی صحرا روڈویز وہ بھی لاہور سے فورٹ عباس براستہ اوکاڑہ دیپالپور حویلی لکھا ہیڈ سلیمانکی منچن آباد جاتی تھی کیا دور تھا۔ آ پ بھی ٹرانسپورٹ سے منسلک تھے بھائی اور آ پ کہاں سے ہیں شکریہ
صادق اباد۔جام پور ۔راجن پور ۔سمندری۔گوجرہ۔ حاصل پور چشتیان۔لیاقتپور۔احمدپور۔رحیم یار خان۔ جند راکا۔میلسی ۔لودھران
میانوالی ملتان براستہ مظفرگڑھ چوک منڈا چوک اعظم فتح پور دلیوالہ میانوالی وتی خیل پائی خیل شادی خیل الاصغر کے راکٹ تھے 1978 سے پنجاب سرحد لاہور سے پشاور براستہ راولپنڈی
6861❤
⭐🌟🌟
MA 3725
Bed Ford turbo
this is bed ford
old is gold