ماشاء اللہ اُستاد محترم مفتی رشید محمود ✅🫡 My teacher clearning each and every thing with proof (REFERENCE) FROM (QURAN AND HADEES) اللہ آپ کو لمبی عمر دے
Gustakho pr lanat 🖐️Jo logo ko gumrah karty han apna aur dosro k eman khtry medalty ha Allah pak tark masod ko hadiyt ata farmy amen aur Allah pak ap ko hamesha salmat rakhy Allah pak ap ko barkt ata farmy k ap ny both ashi Tarah se logo ko samjhaya ❤
بھائی ہم اس مفتی طارق مسعود صاحب کے اس بیان سے اعلان برات کرتے ہیں انہوں نے گستاخی کی ہے۔لیکن آپ یہی فتوی مفتی احمد یار نعیمی صاحب پر بھی لگائیں جنہوں نے تفسیر نعیمی کے جلد اول میں یہی بات لکھ دی ہے اور بغیر توبہ کے اس دنیا سے چلے گئے ہیں۔اب تو مفتی طارق مسعود صاحب نے اللہ سےتوبہ بھی کر لی ہے اپنے الفاظ سےرجوع بھی کر لیا ہے اور عوام سے معذرت بھی کر لی ہے۔یعنی توبہ کے تین درجے مکمل کرلیے ہیں۔اب کسی عالم دین یا مفتی کو حق نہیں بنتا کہ وہ شرعی طور پر فتوی لگائے۔ اِنَّ اللّٰهَ یُحِبُّ التَّوَّابِیْنَ وَ یُحِبُّ الْمُتَطَهِّرِیْنَ(222) بیشک اللہ پسند رکھتا ہے بہت توبہ کرنے والوں کو اور پسند رکھتا ہے ستھروں کو۔(البقرہ 222)
سبحان اللّہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم واہ مفتی صاحب واہ کمال کر دیا آپ نے اللّٰہ تعالیٰ ہدایت عطا فرمائے آمین یارب العالمین جناب مفتی محمد راشد محمود صاحب اس بندے سے پوچھیں کہ اس کی تقریر کا موضوع کیا تھا غرض کیا تھی طارق مسعود کا بیان قران و سنت کی بھی خلاف ہے اور اہل سنت کے بھی خلاف ہے بلکہ علمائے دیوبند کی بھی خلاف ہے سمجھ دار کے لیے اشارہ کافی ہے
بھائی ہم اس مفتی طارق مسعود صاحب کے اس بیان سے اعلان برات کرتے ہیں انہوں نے گستاخی کی ہے۔لیکن آپ یہی فتوی مفتی احمد یار نعیمی صاحب پر بھی لگائیں جنہوں نے تفسیر نعیمی کے جلد اول میں یہی بات لکھ دی ہے اور بغیر توبہ کے اس دنیا سے چلے گئے ہیں۔اب تو مفتی طارق مسعود صاحب نے اللہ سےتوبہ بھی کر لی ہے اپنے الفاظ سےرجوع بھی کر لیا ہے اور عوام سے معذرت بھی کر لی ہے۔یعنی توبہ کے تین درجے مکمل کرلیے ہیں۔اب کسی عالم دین یا مفتی کو حق نہیں بنتا کہ وہ شرعی طور پر فتوی لگائے۔ اِنَّ اللّٰهَ یُحِبُّ التَّوَّابِیْنَ وَ یُحِبُّ الْمُتَطَهِّرِیْنَ(222) بیشک اللہ پسند رکھتا ہے بہت توبہ کرنے والوں کو اور پسند رکھتا ہے ستھروں کو۔(البقرہ 222)
@@syedshaheerrizvi1486Makkar aadmi. Main koi tariq masood ka fan nhi lekin tum log munafiq ho kyonki tafseer e naeemi me Ahmad Yaar Khan Naeemi ne bhi wahi grammar mistake ki baat ki hai jo Tariq masood ne ki h. Aur Ahmad Raza Khan ne surah Ayeraf ayat 107-108 k context me Nabi ﷺ ko "be padha" kaha hai. Ya to tum log jahil ho ya munafiq ho. Wrna unpr bhi fatwa lagao.
@@syedshaheerrizvi1486Makkar aadmi. Main koi tariq masood ka fan nhi lekin tum log munafiq ho kyonki tafseer e naeemi me Ahmad Yaar Khan Naeemi ne bhi wahi grammar mistake ki baat ki hai jo Tariq masood ne ki h. Aur Ahmad Raza Khan ne surah Ayeraf ayat 107-108 k context me Nabi ﷺ ko "be padha" kaha hai. Ya to tum log jahil ho ya munafiq ho. Wrna unpr bhi fatwa lagao.
Haq ehle sunnaat ka hi khasa he,aye'se waqt main aala'hazrat bohat yaad aate hain,dekh loo tarjuma kanzul imaan. Wah mufti Rashid Mahmood sahib,haq hamesha ehle sunnaat hi ka khasa raha he.
@@medicolife-hi7wl So called educated intellectual alim qisay kahania aurat sur shadi k topic k alim janab mufti tariq masood na arz qiya k nabi e pak pbuh ko likhna parhna.nahi ata tha WAHI nazil hoti tau hazrat muhammad saww Sahaba ko bulatay aur wo wahi likhnay ma grammar ki mistakes kar daety Jo nauzubilla na hazrat muhammad s.a.w.w ko pata thi na sahaba ko par ab isko jesa ha aek zabar zeer ka b radobadal nahi kia ja sakta (yani quran pak ma ghaltiya ha jo na nabi pak k ilm ma ae na ashab k.ilm ma ae par ap k intellectual mufti tariq masood k.ilm ma agae ) Ab Tau qadiyani ghair Muslims ko moka mil gaya kehnay ka k tumharay to Quran ma ghaltiya hain Apka common sense aur ilm apko pata nahi Kya samjha Raha Ham la ilm jahilo e Sahi is mamlay ma
Bhai mera naam galib hussain from Assam mera namaaz me smile nikalta tha 7 se lekar 18 saal tak aur 18 saal ko mera bemaar hogaya tha tab se ab mera namaaz me smile band hogaya Allah ki kassam
@@SaleemMalik-b3mکیا قرآن میں گرامر کی غلطیاں ہیں؟* ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ یہ کیسے سوچا جا سکتا ہےجس قرآن کے متعلق اللہ ارشاد فرماتا ہے: اِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ وَ اِنَّا لَهٗ لَحٰفِظُوْنَ یعنی بیشک ہم نے اس قرآن کو نازل کیا ہے اور بیشک ہم خود اس کی حفاظت کرنے والے ہیں ۔ (سورۃ الحجر،رقم الآية9) تو یہ تصور کیونکر ممکن ہوگا کہ قرآن میں غلطیاں ہیں ؟ اس لحاظ سے تو یہ اعتراض اللہ رب العزت کی جناب میں ہوگا کہ جب اللہ نے حفاظت قرآن کی ذمہ داری لی ہے تو کتابت قرآن غلط ہو رہی تھی تو اللہ نے بذریعہ وحی یا کسی اور طریقہ سے اس کی حفاظت کا سامان کیوں نہیں فرما یا؟ لیکن حقیقت یہ ہے کہ قرآن میں کسی قسم کی کوئی غلطی ہے ہی نہیں۔ اللہ ارشاد فرماتا ہے: وَ بِالْحَقِّ اَنْزَلْنٰهُ وَ بِالْحَقِّ نَزَلَؕ اور ہم نے قرآن کو حق ہی کے ساتھ اتارا اور حق ہی کے ساتھ اترا۔ (سورۃ الاسراء، رقم الآية ١٠٦) یٰۤاَیُّهَا الرَّسُوْلُ بَلِّغْ مَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْكَ مِنْ رَّبِّكَؕ -وَ اِنْ لَّمْ تَفْعَلْ فَمَا بَلَّغْتَ رِسَالَتَهٗؕ- اے رسول! جو کچھ آپ کی طرف آپ کے رب کی جانب سے نازل کیا گیا اس کی تبلیغ فرما دیں اور اگر آپ نے ایسا نہ کیا تو آپ نے اُس کا کوئی پیغام بھی نہ پہنچایا ۔ (سورۃ المائدۃ، رقم الآية ٦٧) ان دونوں آیت کریمہ سے یہ بات اظہر من الشمس ہو گئی کہ اللہ رب العزت نے قرآن کو جس انداز سے نازل کرنے کا ارادہ فرمایا قرآن کا نزول ویسے ہی ہوا اور ویسے ہی میرے آقا ﷺ نے اس کی تبلیغ بھی فرما دی۔ پس یہ کہنا قرآن لکھنے میں غلطی ہوئی ہے یہ جہالت کی انتہا اور یہود و نصاری بلکہ منکرین قرآن کی چاپلوسی کا شاخسانہ ہے۔ *"نون خفیفہ" کا قضیہ* ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــ طارق مسعود نے قرآن کے جس لفظ کو غلط ٹھہرایا اس لفظ کے متعلق ائمہ نحو اور مفسرین کی تصریحات ملاحظہ کرنے سے قبل یہ بات جان لیجیے کہ "لَنَسْفَعًا " کا تعلق" لام تاکید بانون خفیفہ" سے ہے ، اسی پر طارق مسعود نے اپنی جہالت دکھائی ہے کہ جب "نون خفیفہ" ہے تو تنوین کیسے آگئی؟ تو جان لیں! کہ نحو صرف کا بنیادی معیار قرآن ہی ہے یعنی نحو صرف کے قواعد کا جائزہ قرآن کی روشنی میں لیا جائے گا ، نا کہ قرآن کو موجودہ گرامر پر پرکھا جائے گا کیونکہ قرآن متواتر اور غیر قیاسی ہے اور قواعد نحویہ و صرفیہ قیاسی ہیں لہذا اسے معیار نہیں بلکہ قرآن کو معیار بنایا جائے گا کہ قرآن سب سے فصیح و بلیغ ہے۔ اسم تفضیل کے استعمال کے بحث کے تحت ہدایۃ النحو کے حاشیہ میں ہے: اعلم انه قد جاء استعمال اسم التفضيل عاريا عن الوجوه الثلاثة اذا كان بمعناه في كلام الله عزوجل، قال الله تعالى: اعدلوا هو أقرب للتقوى، و قولوا للناس حسنا، الى غير ذالك من الآيات.ولا حاجة الى التأويل لأن قواعد النحو تابعة لكلام الفصحاء و لا عكس فينبغى يؤول القاعدة. (هداية النحو،ص106،بحث اسم تفضیل، طبع: مکتبة البشری کراچي) قواعد نحویہ تابع ہیں متبوع نہیں لہذا نحوی قواعد میں تاویل کی جائےگی اصول میں تبدیلی نہیں ہوگی۔ "نون خفیفہ" کا اجماعی قاعدہ بیان کرتے ہوئے "ابن ہشام نحوی" لکھتے ہیں: نون التوكيد الخفيفة الواقعة بعد الفتحة كقوله تعالى: "لَنَسْفَعًا" وليكونا وقف الجميع عليها بالألف. قال الشاعر: وإياك والميتات لا تقربنها ولا تعبد الشيطان والله فاعبدا أصله أعبدن. یعنی مطلب یہ ہوا کہ "نون تاکید خفیفہ " فتحہ کے بعد واقع ہو جیسے "لَنَسْفَعًا " میں ہے تو الف کے ساتھ وقف کرنے پر اجماع ہے۔جیسے شاعر کے شعر میں " فاعبدا" ہے حالانکہ اصل میں وہ " أعبدن" تھا ،لیکن وقف کی صورت میں الف سے تبدیل ہو گیا۔ (شرح قطرالندي و بل الصدي،ص ٣٢٧،باب الوقف،طبع:القاهره) امام النحو "سیبویہ" اپنی کتاب " الکتاب لسیبويه" میں لکھتے ہیں: اعلم أنه إذا كان الحرف الذي قبلها مفتوحا ثم وقفت جعلت مكانها ألفا؛ وذلك لأن النون الخفيفة والتنوين من موضع واحد، وهما حرفان زائدان، والنون الخفيفة ساكنة كما أن التنوين ساكن، وهي علامة توكيد كما أن التنوين علامة المتمكن، فلما كانت كذلك أجريت مجراها في الوقف. یعنی جان لو! اگر اس (نون خفیفہ) سےقبل حرف مفتوح ہو اور وقف کیا جائے تو اس "نون" کی جگہ "الف لایا جائےگا۔ وہ اس لیے کہ "نون خفیفہ" اور "تنوین" دونوں حرف زائد ہیں، اور " نون خفیفہ" بھی "تنوین" ہی کی طرح ساکن ہے اور " نون خفیفہ" تاکید کی علامت ہے اور "تنوین" متمکن کی علامت ہے، جب دونوں ایک ہی طرح کے ہیں تو وقف میں بھی ایک ہی حکم ہوگا۔ (الکتاب لسیبويه،ج٣ص٥٢١،باب الوقف عند لانون الخفيفة،طبع:مكتبة الخانجي قاهره) زمخشری نے "الكشاف عن حقائق غوامض التنزيل" میں لکھا: قرئ: لنسفعنّ، بالنون المشدّدة. وقرأ ابن مسعود، لأسفعا. وكتبتها في المصحف بالألف على حكم الوقف. یعنی نون تشدید کے ساتھ" لنسفعنّ" بھی پڑھا گیا ہے اور ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے اسے"لأسفعا" پڑھا ہے اورمصحف شریف میں حکم وقف کا اعتبار کرتے ہوئے "الف" کے ساتھ مذکور ہے۔ (الكشاف عن حقائق غوامض التنزيل للزمخشری،ج 4،ص 778، طبع: دار الكتاب العربي بيروت) ابو حيان اندلسی" البحر المحیط في التفسیر" میں لکھتے ہیں: وقرأ الجمهور: بالنون الخفيفة، وكتبت بالألف باعتبار الوقف.یعنی جمہور کا موقف یہی ہے کہ "نون خفیفہ" وقف کی صورت میں "الف"کے ساتھ لکھا جائےگا۔ (البحر المحیط فی التفسیر،ج١٠ ص ٥١١، دارلفکر بیروت) امام ابن حجر عسقلانی رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ہیں: أبدلت ألفا بعد الفتح إجماعا۔ وفي التنزيل " لَنَسْفَعًا " ولذلك رسم بالألف على نية الوقف. فتحہ کے بعد (نون خفیفہ) کو اجماعی طور پر "الف" سے بدل دیا جاتا ہےجیسے قرآن میں ہے "لَنَسْفَعًا" اور اس كو "الف" کے ساتھ وقف کے اعتبار سے لایا گیا ہے۔ قارئین ! سطور بالا سے یہ حقیقت روشن ہو گئی کہ طارق مسعود کی یہ جسارت،باطنی خباثت،قلبی شقاوت اور بد عقیدگی کی غلاظت کے سوا کچھ نہیں، اور واقعہ بھی یہی ہے کہ گستاخی ، بے ادبی اور دریدہ دہنی انہیں ان کے آباء و اجداد سے خاندانی،جماعتی اور مسلکی وراثت میں ملی ہے۔ اللہ کریم ان بے ادبوں کے منحوس سائے سے بچائےاور باادب لوگوں کی پاکیزہ صحبت نصیب فرمائے آمین🤲
SubhanALLAH aise hote hain haqeeqi ilmi kitabi ❤ hamari jamaat ka ye sher sare batil firqon par bhari aur ghalib hai, Allah paak mufti sahab ko salamat rakhe
@@farhanpadana2236 انھوں نے آج تک کفریہ عبارات کا دفاع کیا ہے یہ کیا حق کے ساتھ کھڑے ہونگے ، احمد رضا بریلوی کا درد تو انھیں قیامت تک نہیں میدان محشر تک تکلیف دے گا
الحمدللہ رب العالمین اس لیے اہلسنت وجماعت ہی ہیں اصل میں محب اللہ محب رسول محب صحابہ محب ولی اللہ محب وطن اور ان سب کے با ادب ہوتے ہیں الحمدللہ رب العالمین ❤
اُمی کا معنی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حق میں یہ ہے کہ مخلوق میں آپ کا کوئی استاذ نہ تھا--- بایں معنی کہ کوئی انسان یا مخلوق آپ کا استاذ بننے کے لائق نہ تھی بلکہ براہ راست اللہ تعالی کی ذات عالی نے آپ کو تعلیم و تربیت دی اور اللہ تعالی نے تمام مخلوقات سے زیادہ علم آپ کو عطا فرمایا. جب بھی کسی مجلس میں حضور ﷺ کے اُمی ہونے کا بیان آ جائے تو یہ مفہوم بیان کرنا ضروری ہے. صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ دلائل کی دنیا کے بے تاج بادشاہ علامہ راشد محمود رضوی ژندہ باد ۔۔۔ جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ سلامت رہیں خوش رہیں سدا بہار مسکراتے رہیں
رہے گا یُونہی اُن کا چرچا رہے گا
پڑے خاک ہو جائیں جل جانے والے
💞صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 💞
ما شاء الله سبحان الله
اللّٰہ پاک مفتی صاحب کے علم و عمل میں کثیر اضافہ فرمائے ۔
آمین ثم آمین یارب العالمین
ماشاء اللہ
اُستاد محترم مفتی رشید محمود ✅🫡
My teacher clearning each and every thing with proof (REFERENCE) FROM (QURAN AND HADEES)
اللہ آپ کو لمبی عمر دے
مفتی راشد محمود رضوی ❤
❤❤❤
Gustakho pr lanat 🖐️Jo logo ko gumrah karty han apna aur dosro k eman khtry medalty ha Allah pak tark masod ko hadiyt ata farmy amen aur Allah pak ap ko hamesha salmat rakhy Allah pak ap ko barkt ata farmy k ap ny both ashi Tarah se logo ko samjhaya ❤
یا الله ہمیں گستاخیوں اور بے ادبیوں سے بچائیں آمین 😢
@@Hadi14663Aameen
Ameeen ❤❤
ان الله يحب التوابين ويحب المتطهرين.
God loves those who repent and loves those who purify themselves.
اللّٰہ پاک مفتی صاحب کے علم، عمل اور زندگی میں برکتیں ،رحمتیں نازل فرمائے آمین ❤❤❤❤
mufti Rashid sahab salamat rahein jazakallah❤
Allah Ta'ala ka shukr hai ke usne hmen Ahle Sun'nat me rkha aur Be adab tola se bachaya...
Allah Ta'ala Mufti Rashid sb ko salamat rkhe
جو تیرے در سے یار پھرتے ہیں۔
در بدر یوں ہی خوار پھرتے ہیں۔
بھائی ہم اس مفتی طارق مسعود صاحب کے اس بیان سے اعلان برات کرتے ہیں انہوں نے گستاخی کی ہے۔لیکن آپ یہی فتوی مفتی احمد یار نعیمی صاحب پر بھی لگائیں جنہوں نے تفسیر نعیمی کے جلد اول میں یہی بات لکھ دی ہے اور بغیر توبہ کے اس دنیا سے چلے گئے ہیں۔اب تو مفتی طارق مسعود صاحب نے اللہ سےتوبہ بھی کر لی ہے اپنے الفاظ سےرجوع بھی کر لیا ہے اور عوام سے معذرت بھی کر لی ہے۔یعنی توبہ کے تین درجے مکمل کرلیے ہیں۔اب کسی عالم دین یا مفتی کو حق نہیں بنتا کہ وہ شرعی طور پر فتوی لگائے۔
اِنَّ اللّٰهَ یُحِبُّ التَّوَّابِیْنَ وَ یُحِبُّ الْمُتَطَهِّرِیْنَ(222)
بیشک اللہ پسند رکھتا ہے بہت توبہ کرنے والوں کو اور پسند رکھتا ہے ستھروں کو۔(البقرہ 222)
@@MuhammadHashimKhan-hx5qt
Kya Tumne is original Kitab ko Khareed kar apne hath aur Ankho se Padi hai.
ماشاءاللہ
بہت ہی عمدہ جواب ہے جو دلائل و براہین سے مزین ہے
اللہ تعالٰی آپ کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین
انا من الھند ❤
بیشک اللہ پسند رکھتا ہے بہت توبہ کرنے والوں کو اور پسند رکھتا ہے ستھروں کو۔
علم شاندار ، انداز جاندار بدمذہبوں پر مثل تلوار ذوالفقار
جناب مفتی راشد محمود رضوی صاحب زندہ باد❤
ماشاءاللہ عزوجل
سبحان اللّہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم واہ مفتی صاحب واہ کمال کر دیا آپ نے اللّٰہ تعالیٰ ہدایت عطا فرمائے آمین یارب العالمین
جناب مفتی محمد راشد محمود صاحب اس بندے سے پوچھیں کہ اس کی تقریر کا موضوع کیا تھا غرض کیا تھی طارق مسعود کا بیان قران و سنت کی بھی خلاف ہے اور اہل سنت کے بھی خلاف ہے بلکہ علمائے دیوبند کی بھی خلاف ہے
سمجھ دار کے لیے اشارہ کافی ہے
ماشاءاللہ علامہ صاحب ہم کل سے آپکی بیان کا ہی انتظار کر رہے تھے اللہ پاک آپکے سلامت رکھے آمین 🤲❤❤
بھائی ہم اس مفتی طارق مسعود صاحب کے اس بیان سے اعلان برات کرتے ہیں انہوں نے گستاخی کی ہے۔لیکن آپ یہی فتوی مفتی احمد یار نعیمی صاحب پر بھی لگائیں جنہوں نے تفسیر نعیمی کے جلد اول میں یہی بات لکھ دی ہے اور بغیر توبہ کے اس دنیا سے چلے گئے ہیں۔اب تو مفتی طارق مسعود صاحب نے اللہ سےتوبہ بھی کر لی ہے اپنے الفاظ سےرجوع بھی کر لیا ہے اور عوام سے معذرت بھی کر لی ہے۔یعنی توبہ کے تین درجے مکمل کرلیے ہیں۔اب کسی عالم دین یا مفتی کو حق نہیں بنتا کہ وہ شرعی طور پر فتوی لگائے۔
اِنَّ اللّٰهَ یُحِبُّ التَّوَّابِیْنَ وَ یُحِبُّ الْمُتَطَهِّرِیْنَ(222)
بیشک اللہ پسند رکھتا ہے بہت توبہ کرنے والوں کو اور پسند رکھتا ہے ستھروں کو۔(البقرہ 222)
اللہ تعالی ہمارے علماء کو سلامت رکھے ❤❤❤
علمائے اھلسنت زندہ باد ❤❤
اس کا جواب دینے کے لئے میرے ذہن میں آپ کے سوا کوئی اور نہیں آرہا تھا ❤❤
شیر آگیا
ماشاءاللہ عزوجل
حقیقی علمی شیر
App ki bat bilkul sahi hay,lakin aaqaid app Kay muhsrikana han,is per sochan
زبردست بھائی!!@@nomansaleem5053
Shirk Ki to angrezo ne company gift di ha tariq masood ka chalo ko
@@nomansaleem5053acha aby lanti kasa kufarya ha bta
سبحان اللہ مفتی صاحب نے کمال کے دلائل پیش کیے اللہ اپ کو برکتیں عطا فرمائے اپ کی عمر دراز فرمائے امین۔
اللہ تعالیٰ مناظر اہلسنت مفتی راشد محمود رضوی صاحب کو سلامت رکھے اور انہیں صحت و تندرستی والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین و الحمدللہ رب العالمین
Beshk ameen ❤
Mufti raasid Mahmood jaisa Aalim har jagah nahi mil sakta aur agar milenge to bahut mushkil se milta hain Alhamdulillah 👍💯🪜✅
آپ کے علمی جواب کا بہت شکریہ اللہ آپ کی عمر اور علم میں برکت دے
امام خادم حسین رضوی رحمۃاللہ علیہ 💝🫀💝
بابا جان کا بیانیاں الحمدللہ بچے بچے تک پہنچ چکا ہے ❤️295c❤️
Aj vi mere baba g di kya bat❤❤
@@anascheema2336
او کم علم شخص! صحابہ کرام قرآن مجید بغیر اعراب بلکہ بغیر نقطوں کے پڑھتے تھے جبکہ اعراب حجاج بن یوسف نے 95 ھ میں لگائے ہیں
@syedshaheerrizvi1486 Yes KHADU LANGRA is missing by tatay chats
@@syedshaheerrizvi1486Makkar aadmi. Main koi tariq masood ka fan nhi lekin tum log munafiq ho kyonki tafseer e naeemi me Ahmad Yaar Khan Naeemi ne bhi wahi grammar mistake ki baat ki hai jo Tariq masood ne ki h. Aur Ahmad Raza Khan ne surah Ayeraf ayat 107-108 k context me Nabi ﷺ ko "be padha" kaha hai.
Ya to tum log jahil ho ya munafiq ho. Wrna unpr bhi fatwa lagao.
@@syedshaheerrizvi1486Makkar aadmi. Main koi tariq masood ka fan nhi lekin tum log munafiq ho kyonki tafseer e naeemi me Ahmad Yaar Khan Naeemi ne bhi wahi grammar mistake ki baat ki hai jo Tariq masood ne ki h. Aur Ahmad Raza Khan ne surah Ayeraf ayat 107-108 k context me Nabi ﷺ ko "be padha" kaha hai.
Ya to tum log jahil ho ya munafiq ho. Wrna unpr bhi fatwa lagao.
Mere hazrat mufti Rashid Mahmood Rizvi Sahab ki kya bat hai
Masha Allah
Haq ehle sunnaat ka hi khasa he,aye'se waqt main aala'hazrat bohat yaad aate hain,dekh loo tarjuma kanzul imaan.
Wah mufti Rashid Mahmood sahib,haq hamesha ehle sunnaat hi ka khasa raha he.
Exmuslim Sahil
Bshkkkk
ان شاءاللہ رہے گا❤❤❤
@@SahilSameerAdamAmir Haq 😂😂
@@SahilSameerAdam
Sam stallone
ہم بڑی شدت سے مفتی صاحب کے جواب کا انتظار کر رہے تھے۔ ۔۔
آپ کے جواب کا بڑی شدت سے انتظار تھا۔۔۔۔❤
Adab ,ehtram sirf sunnio ke school of thoughts me hi sikhaya jaata from 🇮🇳
Mufti Rashid Mahamood Rizvi sahab jindabad jindabad 🇵🇸🇮🇳❤❤✨
@@professionallightingindian8542 ya Allah in Barelvi ko hidayat de
Ameen
@@medicolife-hi7wl
So called educated intellectual alim qisay kahania aurat sur shadi k topic k alim janab mufti tariq masood na arz qiya k nabi e pak pbuh ko likhna parhna.nahi ata tha WAHI nazil hoti tau hazrat muhammad saww Sahaba ko bulatay aur wo wahi likhnay ma grammar ki mistakes kar daety Jo nauzubilla na hazrat muhammad s.a.w.w ko pata thi na sahaba ko par ab isko jesa ha aek zabar zeer ka b radobadal nahi kia ja sakta (yani quran pak ma ghaltiya ha jo na nabi pak k ilm ma ae na ashab k.ilm ma ae par ap k intellectual mufti tariq masood k.ilm ma agae )
Ab Tau qadiyani ghair Muslims ko moka mil gaya kehnay ka k tumharay to Quran ma ghaltiya hain
Apka common sense aur ilm apko pata nahi Kya samjha Raha
Ham la ilm jahilo e Sahi is mamlay ma
Tu kya Kahana Chahta Hai @@medicolife-hi7wl
@@medicolife-hi7wl tu badbakht hai 🤣🤣😁😁 chal nikal re paheli fursat me tu😁
ماشاء اللہ ❤
لبیک یارسول اللّٰہ ﷺ
مفتی صاحب آپ کے بارے میں کیا لکھوں الفاظ نہیں ملتے ماشاءاللہ کمال کر دیا اللہ پاک آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین ❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ عزوجل
Tu Zinda Hai Wallah Tu Zinda Hai Wallah mere chashme alam se chhup jane wala
ماشاءاللہ مفتی راشد صاحب بہت خوب
اللہ تعالیٰ آپ کے علم و معرفت میں اضافہ فرمائے ❤
میں صدقے پیر جی 2 دن سے انتظار تھا اللہ اپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
اللّٰہ تعالیٰ میرے بھائی آپ کو بھی سلامت رکھے۔
Assalam o aliakum
Great Shahid bah
Allah ap salmat rakha
peer ji? Kia mufti sahab mureed bhi banaty hein? kia ap mureed he hazrat ky?
Bhai mera naam galib hussain from Assam mera namaaz me smile nikalta tha 7 se lekar 18 saal tak aur 18 saal ko mera bemaar hogaya tha tab se ab mera namaaz me smile band hogaya Allah ki kassam
Hadees me he ( Ali raziallahu anhu ) allah ka wali he aur Assam ki musalman ko Ali kehti ho aaplog to I am from assam
Wah mufti sahab aap jaisa ilm wala mene aaj tak koi dusra nhi dekha❤❤❤
مفتی صاحب آپ گمراہوں کا کیا خوب تعقب کرتے ہیں ❤
ھذا من فضل ربی
Peer baby dhabby peer kala hazrat k perokaron ki biddat shirk wali gumrahi na?
Argue krna seekh @@SaleemMalik-b3m
@@SaleemMalik-b3mکیا قرآن میں گرامر کی غلطیاں ہیں؟*
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
یہ کیسے سوچا جا سکتا ہےجس قرآن کے متعلق اللہ ارشاد فرماتا ہے:
اِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ وَ اِنَّا لَهٗ لَحٰفِظُوْنَ یعنی بیشک ہم نے اس قرآن کو نازل کیا ہے اور بیشک ہم خود اس کی حفاظت کرنے والے ہیں ۔
(سورۃ الحجر،رقم الآية9)
تو یہ تصور کیونکر ممکن ہوگا کہ قرآن میں غلطیاں ہیں ؟ اس لحاظ سے تو یہ اعتراض اللہ رب العزت کی جناب میں ہوگا کہ جب اللہ نے حفاظت قرآن کی ذمہ داری لی ہے تو کتابت قرآن غلط ہو رہی تھی تو اللہ نے بذریعہ وحی یا کسی اور طریقہ سے اس کی حفاظت کا سامان کیوں نہیں فرما یا؟
لیکن حقیقت یہ ہے کہ قرآن میں کسی قسم کی کوئی غلطی ہے ہی نہیں۔
اللہ ارشاد فرماتا ہے:
وَ بِالْحَقِّ اَنْزَلْنٰهُ وَ بِالْحَقِّ نَزَلَؕ
اور ہم نے قرآن کو حق ہی کے ساتھ اتارا اور حق ہی کے ساتھ اترا۔
(سورۃ الاسراء، رقم الآية ١٠٦)
یٰۤاَیُّهَا الرَّسُوْلُ بَلِّغْ مَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْكَ مِنْ رَّبِّكَؕ -وَ اِنْ لَّمْ تَفْعَلْ فَمَا بَلَّغْتَ رِسَالَتَهٗؕ-
اے رسول! جو کچھ آپ کی طرف آپ کے رب کی جانب سے نازل کیا گیا اس کی تبلیغ فرما دیں اور اگر آپ نے ایسا نہ کیا تو آپ نے اُس کا کوئی پیغام بھی نہ پہنچایا ۔
(سورۃ المائدۃ، رقم الآية ٦٧)
ان دونوں آیت کریمہ سے یہ بات اظہر من الشمس ہو گئی کہ اللہ رب العزت نے قرآن کو جس انداز سے نازل کرنے کا ارادہ فرمایا قرآن کا نزول ویسے ہی ہوا اور ویسے ہی میرے آقا ﷺ نے اس کی تبلیغ بھی فرما دی۔
پس یہ کہنا قرآن لکھنے میں غلطی ہوئی ہے یہ جہالت کی انتہا اور یہود و نصاری بلکہ منکرین قرآن کی چاپلوسی کا شاخسانہ ہے۔
*"نون خفیفہ" کا قضیہ*
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
طارق مسعود نے قرآن کے جس لفظ کو غلط ٹھہرایا اس لفظ کے متعلق ائمہ نحو اور مفسرین کی تصریحات ملاحظہ کرنے سے قبل یہ بات جان لیجیے کہ "لَنَسْفَعًا " کا تعلق" لام تاکید بانون خفیفہ" سے ہے ، اسی پر طارق مسعود نے اپنی جہالت دکھائی ہے کہ جب "نون خفیفہ" ہے تو تنوین کیسے آگئی؟
تو جان لیں! کہ نحو صرف کا بنیادی معیار قرآن ہی ہے یعنی نحو صرف کے قواعد کا جائزہ قرآن کی روشنی میں لیا جائے گا ، نا کہ قرآن کو موجودہ گرامر پر پرکھا جائے گا کیونکہ قرآن متواتر اور غیر قیاسی ہے اور قواعد نحویہ و صرفیہ قیاسی ہیں لہذا اسے معیار نہیں بلکہ قرآن کو معیار بنایا جائے گا کہ قرآن سب سے فصیح و بلیغ ہے۔
اسم تفضیل کے استعمال کے بحث کے تحت ہدایۃ النحو کے حاشیہ میں ہے:
اعلم انه قد جاء استعمال اسم التفضيل عاريا عن الوجوه الثلاثة اذا كان بمعناه في كلام الله عزوجل، قال الله تعالى: اعدلوا هو أقرب للتقوى، و قولوا للناس حسنا، الى غير ذالك من الآيات.ولا حاجة الى التأويل لأن قواعد النحو تابعة لكلام الفصحاء و لا عكس فينبغى يؤول القاعدة.
(هداية النحو،ص106،بحث اسم تفضیل، طبع: مکتبة البشری کراچي)
قواعد نحویہ تابع ہیں متبوع نہیں لہذا نحوی قواعد میں تاویل کی جائےگی اصول میں تبدیلی نہیں ہوگی۔
"نون خفیفہ" کا اجماعی قاعدہ بیان کرتے ہوئے "ابن ہشام نحوی" لکھتے ہیں:
نون التوكيد الخفيفة الواقعة بعد الفتحة كقوله تعالى: "لَنَسْفَعًا" وليكونا وقف الجميع عليها بالألف. قال الشاعر: وإياك والميتات لا تقربنها ولا تعبد الشيطان والله فاعبدا أصله أعبدن. یعنی مطلب یہ ہوا کہ "نون تاکید خفیفہ " فتحہ کے بعد واقع ہو جیسے "لَنَسْفَعًا " میں ہے تو الف کے ساتھ وقف کرنے پر اجماع ہے۔جیسے شاعر کے شعر میں " فاعبدا" ہے حالانکہ اصل میں وہ " أعبدن" تھا ،لیکن وقف کی صورت میں الف سے تبدیل ہو گیا۔
(شرح قطرالندي و بل الصدي،ص ٣٢٧،باب الوقف،طبع:القاهره)
امام النحو "سیبویہ" اپنی کتاب " الکتاب لسیبويه" میں لکھتے ہیں:
اعلم أنه إذا كان الحرف الذي قبلها مفتوحا ثم وقفت جعلت مكانها ألفا؛ وذلك لأن النون الخفيفة والتنوين من موضع واحد، وهما حرفان زائدان، والنون الخفيفة ساكنة كما أن التنوين ساكن، وهي علامة توكيد كما أن التنوين علامة المتمكن، فلما كانت كذلك أجريت مجراها في الوقف. یعنی جان لو! اگر اس (نون خفیفہ) سےقبل حرف مفتوح ہو اور وقف کیا جائے تو اس "نون" کی جگہ "الف لایا جائےگا۔ وہ اس لیے کہ "نون خفیفہ" اور "تنوین" دونوں حرف زائد ہیں، اور " نون خفیفہ" بھی "تنوین" ہی کی طرح ساکن ہے اور " نون خفیفہ" تاکید کی علامت ہے اور "تنوین" متمکن کی علامت ہے، جب دونوں ایک ہی طرح کے ہیں تو وقف میں بھی ایک ہی حکم ہوگا۔
(الکتاب لسیبويه،ج٣ص٥٢١،باب الوقف عند لانون الخفيفة،طبع:مكتبة الخانجي قاهره)
زمخشری نے "الكشاف عن حقائق غوامض التنزيل" میں لکھا:
قرئ: لنسفعنّ، بالنون المشدّدة. وقرأ ابن مسعود، لأسفعا. وكتبتها في المصحف بالألف على حكم الوقف. یعنی نون تشدید کے ساتھ" لنسفعنّ" بھی پڑھا گیا ہے اور ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے اسے"لأسفعا" پڑھا ہے اورمصحف شریف میں حکم وقف کا اعتبار کرتے ہوئے "الف" کے ساتھ مذکور ہے۔
(الكشاف عن حقائق غوامض التنزيل للزمخشری،ج 4،ص 778، طبع: دار الكتاب العربي بيروت)
ابو حيان اندلسی" البحر المحیط في التفسیر" میں لکھتے ہیں:
وقرأ الجمهور: بالنون الخفيفة، وكتبت بالألف باعتبار الوقف.یعنی جمہور کا موقف یہی ہے کہ "نون خفیفہ" وقف کی صورت میں "الف"کے ساتھ لکھا جائےگا۔
(البحر المحیط فی التفسیر،ج١٠ ص ٥١١، دارلفکر بیروت)
امام ابن حجر عسقلانی رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ہیں:
أبدلت ألفا بعد الفتح إجماعا۔ وفي التنزيل " لَنَسْفَعًا " ولذلك رسم بالألف على نية الوقف.
فتحہ کے بعد (نون خفیفہ) کو اجماعی طور پر "الف" سے بدل دیا جاتا ہےجیسے قرآن میں ہے "لَنَسْفَعًا" اور اس كو "الف" کے ساتھ وقف کے اعتبار سے لایا گیا ہے۔
قارئین ! سطور بالا سے یہ حقیقت روشن ہو گئی کہ طارق مسعود کی یہ جسارت،باطنی خباثت،قلبی شقاوت اور بد عقیدگی کی غلاظت کے سوا کچھ نہیں، اور واقعہ بھی یہی ہے کہ گستاخی ، بے ادبی اور دریدہ دہنی انہیں ان کے آباء و اجداد سے خاندانی،جماعتی اور مسلکی وراثت میں ملی ہے۔
اللہ کریم ان بے ادبوں کے منحوس سائے سے بچائےاور باادب لوگوں کی پاکیزہ صحبت نصیب فرمائے آمین🤲
جزاک اللہ حضور اس کلپ کا بڑی شدت سے انتظار تھا
ہم تو انتظار ہی میں تھے کب مفتی راشد صاحب اور کنزالاعلماء رپلائے کریں گے ❤❤
اللہ پاک مفتی راشد محمود رضوی صاحب کو درازی عمر بل خیر عطا فرمائے آمین یارب العالمین
ماشاء اللّٰہ
مفتی صاحب
اللّٰہ عزّوجلّ سلامت رکھے اور مزید اہلسنّت کی خدمت ۔۔۔۔۔۔
❤❤❤❤
From kashmir
SubhanALLAH aise hote hain haqeeqi ilmi kitabi ❤ hamari jamaat ka ye sher sare batil firqon par bhari aur ghalib hai, Allah paak mufti sahab ko salamat rakhe
Exmuslim Sahil
ماشاء اللہ بہت خوب مفتی صاحب اللہ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
مفتی راشد محمود رضوی صاحب پر نور کی برسات ہو ۔۔۔۔
ماشاءاللہ بہترین انداز سے مفتی راشد محمود رضوی صاحب نے سمجھایا ہے❤
طارق مسعود ان پڑھ ہے
Mufti Rashid sahb ap ko salam
Love you from kpk
Mufti Rashid Zindaabad.. Love from India🇮🇳❤️😍
اللہ اکبر اللہ علمائے اہل سنت کو سلامت رکھے ❤
اللّٰہ عزوّجل مفتی راشد صاحب اور ان جیسے علماء کرام کو تا حیات عقیدہ حق پر قائم رکھے اور اس سے بڑھ کر دین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کے علم و عمل میں اضافہ فرمائے آمین 🌹🌹
ماشاءاللہ اللّہ پاک آپ کو صحت و سلامتی والی عمر دراض بالخیر عطا فرمائے آمین ثم آمین
اللہ عزوجل مفتی صاحب کے مزید علم اضافہ فرمائے علماء بریلوی زندہ آباد کمال کردی مفتی صاحب نے
ALLAH pak Mufti Rashid sahab ka saya Ummat e muslima par taa dair qaim rakhey.
مفتی صاحب خاص تحفہ ہیں اللہ کا اس امت پر
اللہ تعالیٰ مسلک حق وجماعت حنفی بریلوی علماء کی حفاظت فرمائے مفتی راشد صاحب کو صحت وتندرستی والی لمبی زندگی عطاء فرمائے ❤
Hanfi Sunni not brelvi!
Sab se jhuti jamat he ye
Love From India , Gujrat 😍♥️
Great . ma pakistan gujrat se 👍
@@HMSTRWithGujrati bhai sb jahil rhte hai kya pakistan mein?
MashaAllah Bohat Aala Allah Pak apko khoob Khair o barkat ataa frmay, aur ghaltion say sabko tauba taib Hony ki taufeeq ataa frmay
Aameen
شہرت مل جائے تو بندہ اپنی اوقات بھول جاتا ہے، اللہ پاک کے فضل سے ہی بندہ اپنا ایمان سلامت رکھ سکتا ہے، مفتی راشد صاحب کو اللہ اپنی حفاظت میں رکھے
آہو تواڈی بڑی عزت وا
@farhanpadana2236😀
آمین
@@farhanpadana2236 انھوں نے آج تک کفریہ عبارات کا دفاع کیا ہے یہ کیا حق کے ساتھ کھڑے ہونگے ،
احمد رضا بریلوی کا درد تو انھیں قیامت تک نہیں میدان محشر تک تکلیف دے گا
भेवकुफ मुफती है
ओर ऐशे बेकुफ से ओर कया उमीद हो
مفتی محمد راشد محمود صاحب زندہ باد ماشاءاللہ آپ نے بہت مدلل اور اچھے طریقے سے سمجھایا ہے ❤❤❤❤❤
جناب اعلی حضرت کے فتوے دیوبند پر درست ہیں اور حقیقت پر مبنی ہیں
المھند علی المفند 😅
Right
Ala Hazrat was Right
Un k Fatawa in k Khilaf Drust thy
Be shaq
@@امعمر-ث2ه1طrad al muhannad
Love from India ❤❤ Mufti Sahab Zindabaad
ذِکر روکے فضل کاٹے نقص کا جویاں رہے
پھر کہے مردک کہ ہوں امّت رسول اللہ کی
مفتی صاحب ❤ آپ کے اس بیان سے سمجھ آگئی ہوگی
اگر نہ آئی تو کبھی بھی نہیں آئے گی❤❤❤
اللہ اس سادہ عوام کو دین کی سمجھ عطا ء فرماے ❤
ALLAH PAK MUFTI RASHID MAHMOOD RAZVI دامت برکاتہم العالیہ KO SALAMAT RAKHEIY AUR IN SAYA HAM PAR TA DEIR QAIM RAHE آمین یا رب العالمین
حضور آپ وارث علومِ اعلیٰ حضرت ھیں۔
Ulama E Haq Zindabad 🙏
الحمدللہ رب العالمین
اس لیے
اہلسنت وجماعت ہی ہیں اصل میں محب اللہ محب رسول محب صحابہ محب ولی اللہ محب وطن اور ان سب کے با ادب ہوتے ہیں الحمدللہ رب العالمین ❤
اللہ پاک مفتی راشد محمود رضوی صاحب کو خوب برکتیں عطا فرمائے
Ameeen ❤
اُمی کا معنی
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حق میں یہ ہے کہ
مخلوق میں آپ کا کوئی استاذ نہ تھا--- بایں معنی کہ کوئی انسان یا مخلوق آپ کا استاذ بننے کے لائق نہ تھی
بلکہ براہ راست اللہ تعالی کی ذات عالی نے آپ کو تعلیم و تربیت دی اور اللہ تعالی نے تمام مخلوقات سے زیادہ علم آپ کو عطا فرمایا.
جب بھی کسی مجلس میں حضور ﷺ کے اُمی ہونے کا بیان آ جائے تو یہ مفہوم بیان کرنا ضروری ہے.
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤
I was waiting for you desperately in this..
ماشاء اللہ مفتی صاحب اللہ پاک اپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائے اور اپ کو دین کی خدمت کرنے کی مزید توفیق عطا فرمائے امین یا رب العالمین
ماشاءاللہ عزوجل مفتی راشد محمود رضوی صاحب زندہ باد علماء حق حنفی بریلوی زندہ باد
اللّٰہ تعالیٰ مفتی طارق مسعود کو ہدایت دے اور توبہ نصیب فرمائے۔
ماشاءاللہ
اللہ پاک آپ کا سایہ اہلسنت پر قائم و دائم فرمائے
اللہ آپ کے علم و عمل میں برکات عطاء فرمائے آمین ثم آمین
Masha Allah mufti sahab ki ilm me be intiha barkar de maula
Allah taala Mufti Tariq Masood Sahab ki hasideen se hifazat faramaye.aameen
was waiting for razvi sab..
love from Bangladesh 🇧🇩🇧🇩🇧🇩
❤❤❤
جزاک اللہ خیرا کثیرا مفتی راشد رضوی صاحب اللہ کریم سلامت رکھے آپ کو اور آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائے آمین ثم آمین
لاالہ الااللہ محمدرسول اللہ❤اللھم صل وسلم وبارک علی سیدناومولٰینامحمدوعلی الہ واصحابہ اجمعین❤
ماشاءاللہ مفتی صاحب زندہ آباد❤❤
Man Sab'ba Nabiyan Faktuluhu labbaik labbaik Ya Rasoolallahﷺ
Allah ka shukr Mufti Sahab Hamare Darmiyan hai💗❤
میں ایسے ہی نحوی جواب کو تلاش کر رہا تھا،
الحمد لله، دل کو اطمینان مل گیا.
الله علمائے اہل سنت کو سلامت رکھے...
اللہ تعالیٰ مفتی صاحب قبلہ صحت و سلامتی عطاء فرماۓ
ماشاءاللہ ۔۔اللہ۔تعالی مفتی صاحب کے علم و عمل میں اضافہ فرمائے آمین ۔۔اللہ آپکو سدا سلامت رکھے آمین
Mufti Rashid Mahmood razvi sahab qibla zindabad ❤❤❤
वही आने के पहले उम्मी थे फिर अल्लाह ने हर ईल्म से नवाजा👌😇😇😇😇🙏
Fakhr e Ahle Sunnat shamsheer aala hazrat hazrat Mufti Rashid Mahmood Razvi sahab qibla ❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ دلائل کی دنیا کے بے تاج بادشاہ علامہ راشد محمود رضوی ژندہ باد ۔۔۔ جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ سلامت رہیں خوش رہیں سدا بہار مسکراتے رہیں
ماشاءاللہ جزاک اللہ خیرا
❤❤❤❤❤
اللہ مفتی صاحب کے علم و عمل میں مزید اضافہ فرمائے آمین
ماشاءاللہ سلامت رہیں پیارے مفتی صاحب، آپ نے شیطانی فتنے کا بہت زبردست رد فرما کر علمی حق ادا کردیا
ماشااللہ۔ اللہ پاک کا شکر۔ مسلک اعلی حضرت سلامت رہے۔ مفتی صاحب کا شکریہ۔❤❤❤
Mufti Rashid Mehmood Rizvi sahb Allah pak ap ka saya Ahle sunat awam per ta dair qaim farmaye
Love you mufti sab 🥰🥰💝 ماشاءاللّٰہ کمال کر دیا
Maslake Alaa Hazrat zindabad
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے مفتی محمد راشد رضوی کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین
Assalamualaikum Mufti rashid sahab mai Allah ki Raza ke liye Aap se mohabbat krta hu ❤
حضور صلی اللہ علیہ وسلم سب کے استاد تھے
اب پتہ چلا کہ ، اعلیٰ حضرت، نے ان پر کفر کا فتویٰ کیوں لگانےتھا۔ ❤
المھند علی المفند 😅
Ghalti insan se hojati he Bhai or wo man Rahe he ke ghalate huwe he moj se AP faltubme mare huwe ala hazrat ko bhec me nalae
حسام الحرمین آلاحضرت + 300 others
Sahih bat yeh gustakh e Rasool hai
@@wicky-uy6mhpyare bhai Taubah krega tw Allah qubool krega mgr Saza zroor milegi۔۔!
رب کریم سے دعا ہے کہ رب کریم ہمیں قبر پرستی پیر پرستی شرک و بدعت و ضلالت سے بچائے۔ آمین۔
جزاک اللہ خیرا
Really me pagla Gaya hai 😢😢😢😢 ham ise sunte the per ab nahi sununga iske taqreer
Subhan Allah 🥰🥰🥰❤️❤️♥️♥️💪💪
Hazoor kamal Tahqiq Kay Sath is Deobende ko jawab diya Mashallah ❤❤❤