Ifrit Jin Kay Masla Par Eng Ali Mirza Ka Student Lahore MUFTI RASHID RAZVI Kay Pass Pahonch Gaya

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 18 сен 2024
  • Video Title: Ifrit Jin Kay Masla Par Eng Ali Mirza Ka Student Lahore MUFTI RASHID RAZVI Kay Pass Pahonch Gaya
    _________________________________________________________________________
    Copyright Disclaimer
    _____________________
    We use videos from other "RUclips Channels" and "Social Media Channels" As "Fair Use" under "Section 107" of the "Copyright Act 1976".
    Section 107 of the Copyright Act 1976, allowance is made for Fair Use for purposes such as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship, education, and research. Fair Use is a use permitted by copyright statute that might be infringing. Non-profit, educational, or personal use tips the balance in favor of fair use.
    _________________________________________________________________________
    Mufti Rashid Mahmood Razvi Official Social Media Channel links 👇
    _________________________________________________________________________
    RUclips ► / @muftirashidmahmoodrazvi
    Facebook ► / muftirashidrazvioffici...
    Instagram ► / muftirashidmahmoodoffi...
    X.com ► Ra...
    TikTok: https ► //www.tiktok.com/@rashid.mahmood.ra?is_from_webapp=1&sender_device=pc
    _________________________________________________________________________
    Mufti Rashid Razvi Unofficial Social Media Channels link 👇
    _________________________________________________________________________
    Facebook Page Link ► / mrmrazvi
    Mahana Darse Quran ► / @mahanadarsequranohadith
    Instagram Link ► / mufti_rashid_mahmood_r...
    Facebook Page Link ► / muftirashidmahmood
    Twitter Link ► / muftirashidriz
    Telegram Channel ► t.me/muftirashid
    WhatsApp Community ► chat.whatsapp....
    _________________________________________________________________________
    HashTags
    #MuftiRashidMahmoodRazvi
    #MuftiRashidRazvi
    #MuftiRashidMahmood
    #MuftiRashid
    #MuftiRashidMahmoodRizvi
    #MuftiRashidRizvi
    #Ahle_Sunnet_Wal_Jammat
    #Imam_Ahmed_Raza_Khan_Barelvi
    _________________________________________________________________________

Комментарии • 900

  • @nehakhankhan2758
    @nehakhankhan2758 Месяц назад +418

    Mai student tha Mirza ka 😢par alhamdolillah mufti rashid mahmood rizvi sahab bhot hi behtareen ilmi byan karte hi❤

    • @rizvikdiwany9948
      @rizvikdiwany9948 Месяц назад +24

      Bhai Ali Mirza ko lunch kia gya ha

    • @SaddamKhan-e7o
      @SaddamKhan-e7o Месяц назад +26

      Salamat rhe bhai aap allah aap ko haq par qaim rakhe

    • @SalmanAnsari20235
      @SalmanAnsari20235 Месяц назад +15

      Mashallah Allah Apke Iman Ko Salamat Rakhe ❤❤❤❤❤

    • @ghostxdhid
      @ghostxdhid Месяц назад +7

      @@nehakhankhan2758 mubarak ho brailvi hogay dubara

    • @mansoorahmed3592
      @mansoorahmed3592 Месяц назад +6

      ​@@ghostxdhid Engineer Sahab k Baki students kB MUFTI Sahab k pass arahy hay???? Wo b bralvi ho jay gay??? 🤣🤣🤣

  • @AtifRizvi-kn8fh
    @AtifRizvi-kn8fh Месяц назад +134

    اسلام ذندہ باد مفتی راشد رضوی صاحب ذندہ باد

  • @SAJJADAHMED-cm7gf
    @SAJJADAHMED-cm7gf Месяц назад +188

    جناب مفتی راشد محمود رضوی صاحب کی ویڈیو سے فرقہ پلمبریہ کہ باطل قلعے تباہ و برباد ہو جاتے ہیں ❤

  • @abuhussain26
    @abuhussain26 Месяц назад +77

    مرزا تیری علمیت تو وڑ گئی۔
    اور تو بھی وڑ جا ۔
    مفتی راشد زندہ باد

  • @owaisrizwan9230
    @owaisrizwan9230 Месяц назад +150

    حضور مفتی صاحب نے مرزا جہلمی کی تینوں وکٹیں گرا دیں ہیں الحمدللہ رب العالمین ❤️💚💜

    • @chishtichishti9089
      @chishtichishti9089 Месяц назад +3

      بالکل صحیح

    • @Muhammad-Moin
      @Muhammad-Moin Месяц назад +2

      clean bowled...😂

    • @Haqiqat-y8r
      @Haqiqat-y8r Месяц назад +1

      تین وکٹوں کے ساتھ ایک چکھا بھی لگ گیا

  • @MAsifAsif-b5p
    @MAsifAsif-b5p Месяц назад +56

    I love you Mufti Rashid mehmóod razvi Sahib zinda baad

    • @jhangvi494
      @jhangvi494 Месяц назад

      Contact No. Mil sakta hai Hazrat Mufti Rashid Mahmood Rizvi Ka mojy Aik Masla Pouchna Tah

  • @tabussamgillani9204
    @tabussamgillani9204 Месяц назад +59

    ماشاءاللہ عزوجل مفتی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو برکتیں عطاء فرمائے سید تبسم گیلانی

    • @abusadansari372
      @abusadansari372 Месяц назад +3

      Aap sayyed hain.,,,,
      Meherbani hogi mere liye bhi dua krde
      Mai exam me pass ho jaun

    • @jhangvi494
      @jhangvi494 Месяц назад

      Contact No. Mil sakta hai Hazrat Mufti Rashid Mahmood Rizvi Ka mojy Aik Masla Pouchna Tah

  • @zahoor_ahmed_100
    @zahoor_ahmed_100 Месяц назад +243

    سٹوڈنٹ صاحب کو بھی آج ہی پتا چلا ہو گا کہ علمی کتابی کیسے ہوتے ہیں ۔۔۔

    • @beautifulplaces3473
      @beautifulplaces3473 Месяц назад +17

      Yes you are right..
      Ye ilmi yateem hain plumber party waly

    • @ShahidRaza-t8d
      @ShahidRaza-t8d Месяц назад +1

      🤣🤣🤣

    • @beautifulplaces3473
      @beautifulplaces3473 Месяц назад

      @@zahoor_ahmed_100 وہ بھی کیا دن تھے ہم بھی ایک جن تھے۔۔
      اب ہم دیو ہیں جنوں کے بھی پیو ہیں۔۔۔۔
      ۔۔۔۔۔۔
      نہ میں وہابی نہ میں بابی۔۔۔
      میں ہوں مسلم علمی کتابی۔۔۔
      ۔۔۔۔۔
      یہ ھے ملک پاکستان میں موجود نسل نو میں ایک معروف و مقبول یو ٹیوبرکا تکیہ کلام۔۔
      موصوف کا طریقہ تحقیق یہ کہ اکابرین سے منسوب ان کی کتابوں میں سے ڈھونڈ ڈھونڈ کر ایسے اقوال جمع کرنا کہ جن پر ہنسی،مزاح اور ٹھٹھا کا خوب اسٹیج سجایا جائے۔۔
      یا پھر کسی عام و سادہ لوح واعظ نے دین سے متعلق کوئی ایسی بات کہہ ڈالی جو مستند و معتبر نہ ہو تو جناب اپنی مجلس میں اس کو موضوع بنا لیتے ہیں اور آنکھیں مٹکا مٹکا کر،ہاتھ نچا نچا کر اسے بیان کرتے ہیں اور سامنے بیٹھے سامعین سے خوب داد لیتے ہیں۔۔
      ان کے followers انھیں اس صدی کے محققین میں شامل فرماتے ہیں۔۔۔
      مولانا اشرف علی تھانوی کی کتاب صفحہ نمبر فلاں جلد نمبر فلاں پر یہ لکھا ھے۔۔۔اور پھر ایک قہقہ بلند ھوتا ھے۔۔۔۔
      بریلویوں کی کتاب فلاں جگہ پر یہ لکھا ھے اور پھر قہقہ بلند ہوتا ھے۔۔۔۔
      بندہ کہے بھائی گویا تم نے وہ کام کر ڈالا جو شاہ ولی اللہ محدث دہلوی بھی نہ کر سکے۔۔۔
      جن اکابرین کی کتابوں سے موصوف تنقیدی مواد ڈھونڈ ڈھونڈ کر پیش کرتے ہیں انھی کے مجموعی کام کو دیکھا جائے جس کی مثال نہیں ملتی،اسے تو موصوف پیش نہیں فرماتے۔۔۔
      مرزا صاحب ۔۔۔۔
      جس انداز و اسلوب سے اپنی دانست میں امت کی فکری خرابیوں کی اصلاح کر رھے ہیں تو اس طرزِ طریق نے بجائے اصلاح کے ان اکابرین سے نسل نو کو مذید متنفر کر دیا ھے اور امت ان سے متعلق مزید اشکالات میں مبتلا ھوتی جا رہی ھے اور ان کے بڑے اصلاحی کام کی آگاہی سے ان سے بدظن ھونے کے سبب محروم رہ رہی ھے۔۔۔
      تنقید کا یا تحریر میں کسی کجی کی نشان دہی کا کوئی مہذب انداز بھی ہوتا ھے بالکل یوں جیسے مفتی منیب الرحمان صاحب کو سن لیں یا جناب جاوید احمد غامدی صاحب ہی کو سن لیں۔۔۔مگر یہ ناچ کود،جملے بازی،ہنسی مزاح،ٹھٹھے لگانا یہ مرزا صاحب نے کوئی نئی ہی بیہودہ طرز متعارف کرائی ھے،جس سے نہ ہی علمائے متقدمین محفوظ ہیں نہ ہیں مشائخ اور نہ ہی صوفیہ کرام۔۔۔اور اسی طرزِ انداز کو ان کے متبعین و محبین بھی اپنا رھے ہیں۔۔۔
      رہ گیا ان کے بڑھتے ھوئے followers کی تعدا تو یہ کوئی اچھنبے کی بات نہیں اس ملک میں ہجوم یا تماش بین کا ملنا عام سی بات ھے۔۔
      کیا ہی اچھا ہوتا کہ۔۔۔
      ہمارے واعظین اچھے انداز و اسلوب،تہذیب کے دائرے میں رہتے ھوئے،الفاظ کے مناسب چناؤ کو لے کر،سامعین کے سامنے اپنا نقطہ نظر رکھتے۔۔۔
      یہ بات اس لیے بھی ضروری تھی کہ ایسا انداز سامعین کے مزاج کو بتدریج develop کرتا ھے اور انھیں مہذب انداز سے اختلاف کرنا یا گفتگو کرنا بھی سکھلاتا ھے اور عصر حاضر میں کم علمی،عدم برداشت کے بڑھتے ھوئے ماحول/رجحان میں اس کی اشد ضرورت تھی/ھے۔۔۔
      سلامت رہیں۔۔۔۔mirza jehlumi

    • @beautifulplaces3473
      @beautifulplaces3473 Месяц назад

      @@zahoor_ahmed_100 وہ بھی کیا دن تھے ہم بھی ایک جن تھے۔۔
      اب ہم دیو ہیں جنوں کے بھی پیو ہیں۔۔۔۔
      ۔۔۔۔۔۔
      نہ میں وہابی نہ میں بابی۔۔۔
      میں ہوں مسلم علمی کتابی۔۔۔
      ۔۔۔۔۔
      یہ ھے ملک پاکستان میں موجود نسل نو میں ایک معروف و مقبول یو ٹیوبرکا تکیہ کلام۔۔
      موصوف کا طریقہ تحقیق یہ کہ اکابرین سے منسوب ان کی کتابوں میں سے ڈھونڈ ڈھونڈ کر ایسے اقوال جمع کرنا کہ جن پر ہنسی،مزاح اور ٹھٹھا کا خوب اسٹیج سجایا جائے۔۔
      یا پھر کسی عام و سادہ لوح واعظ نے دین سے متعلق کوئی ایسی بات کہہ ڈالی جو مستند و معتبر نہ ہو تو جناب اپنی مجلس میں اس کو موضوع بنا لیتے ہیں اور آنکھیں مٹکا مٹکا کر،ہاتھ نچا نچا کر اسے بیان کرتے ہیں اور سامنے بیٹھے سامعین سے خوب داد لیتے ہیں۔۔
      ان کے followers انھیں اس صدی کے محققین میں شامل فرماتے ہیں۔۔۔
      مولانا اشرف علی تھانوی کی کتاب صفحہ نمبر فلاں جلد نمبر فلاں پر یہ لکھا ھے۔۔۔اور پھر ایک قہقہ بلند ھوتا ھے۔۔۔۔
      بریلویوں کی کتاب فلاں جگہ پر یہ لکھا ھے اور پھر قہقہ بلند ہوتا ھے۔۔۔۔
      بندہ کہے بھائی گویا تم نے وہ کام کر ڈالا جو شاہ ولی اللہ محدث دہلوی بھی نہ کر سکے۔۔۔
      جن اکابرین کی کتابوں سے موصوف تنقیدی مواد ڈھونڈ ڈھونڈ کر پیش کرتے ہیں انھی کے مجموعی کام کو دیکھا جائے جس کی مثال نہیں ملتی،اسے تو موصوف پیش نہیں فرماتے۔۔۔
      مرزا صاحب ۔۔۔۔
      جس انداز و اسلوب سے اپنی دانست میں امت کی فکری خرابیوں کی اصلاح کر رھے ہیں تو اس طرزِ طریق نے بجائے اصلاح کے ان اکابرین سے نسل نو کو مذید متنفر کر دیا ھے اور امت ان سے متعلق مزید اشکالات میں مبتلا ھوتی جا رہی ھے اور ان کے بڑے اصلاحی کام کی آگاہی سے ان سے بدظن ھونے کے سبب محروم رہ رہی ھے۔۔۔
      تنقید کا یا تحریر میں کسی کجی کی نشان دہی کا کوئی مہذب انداز بھی ہوتا ھے بالکل یوں جیسے مفتی منیب الرحمان صاحب کو سن لیں یا جناب جاوید احمد غامدی صاحب ہی کو سن لیں۔۔۔مگر یہ ناچ کود،جملے بازی،ہنسی مزاح،ٹھٹھے لگانا یہ مرزا صاحب نے کوئی نئی ہی بیہودہ طرز متعارف کرائی ھے،جس سے نہ ہی علمائے متقدمین محفوظ ہیں نہ ہیں مشائخ اور نہ ہی صوفیہ کرام۔۔۔اور اسی طرزِ انداز کو ان کے متبعین و محبین بھی اپنا رھے ہیں۔۔۔
      رہ گیا ان کے بڑھتے ھوئے followers کی تعدا تو یہ کوئی اچھنبے کی بات نہیں اس ملک میں ہجوم یا تماش بین کا ملنا عام سی بات ھے۔۔
      کیا ہی اچھا ہوتا کہ۔۔۔
      ہمارے واعظین اچھے انداز و اسلوب،تہذیب کے دائرے میں رہتے ھوئے،الفاظ کے مناسب چناؤ کو لے کر،سامعین کے سامنے اپنا نقطہ نظر رکھتے۔۔۔
      یہ بات اس لیے بھی ضروری تھی کہ ایسا انداز سامعین کے مزاج کو بتدریج develop کرتا ھے اور انھیں مہذب انداز سے اختلاف کرنا یا گفتگو کرنا بھی سکھلاتا ھے اور عصر حاضر میں کم علمی،عدم برداشت کے بڑھتے ھوئے ماحول/رجحان میں اس کی اشد ضرورت تھی/ھے۔۔۔
      سلامت رہیں۔۔۔۔mirza jehlumi

    • @Muhammad-Moin
      @Muhammad-Moin Месяц назад +1

  • @sayadmujtabashah2530
    @sayadmujtabashah2530 Месяц назад +56

    اللّٰہ تعالٰی علامہ مولانا مفتی راشد محمود رضوی صاحب کے علم و عمل حلم و بردباری میں مزید برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲❤️💖🌼💖🌼💖🌼💖🌼💖🌼💖

    • @MohsinAli-pq2tc
      @MohsinAli-pq2tc Месяц назад

      Ye whi Rashid hy ghustakh Jo Chishti Rasool k difa mn Nori waly mnazry mn baitha hy

    • @MohsinAli-pq2tc
      @MohsinAli-pq2tc Месяц назад

      Kehta hy mukhalif jamat ny ibarat peSh ki our us mn ye ni bola k khaja khas halat mn thy
      Dekh kani pkri gai
      Mama ab to tum kehty ho kitaben badal gai hain kitaben badal gai hn phir khaja khas halat mn thy ya am halat mn phur us k ley jwab bnta tha k kitab badal gai hy bhai is py hmary flan flan ka ftwa hy ap ye ibarat pesh ni kr skty
      Laikn ni inhon ny chishti Rsool our hneef quraishi ny shibli Rsool ka difa kia hy ye gustakh hn

  • @ahmedhanif8618
    @ahmedhanif8618 Месяц назад +26

    ماشااللہ اج کا کلپ دیکھ کر دل خوش ہو گیا اور اج مرزا انجینئر کی علمی حقیقت صحیح طور پر واضح ہوگئی

  • @sayadmujtabashah2530
    @sayadmujtabashah2530 Месяц назад +56

    ماشاءاللہ عزوجل سبحان اللہ العظیم
    بہت خوب جناب علامہ مولانا مفتی راشد محمود رضوی صاحب بہترین 👍💯
    💖🌼💝😘❤️🌹🥰

    • @PakWeatherInfo
      @PakWeatherInfo Месяц назад

      Good

    • @jhangvi494
      @jhangvi494 Месяц назад

      Contact No. Mil sakta hai Hazrat Mufti Rashid Mahmood Rizvi Ka mojy Aik Masla Pouchna Tah

  • @Pakistanlonglive155
    @Pakistanlonglive155 Месяц назад +15

    مفتی صاحب قبلہ آپ بہت اچھا کام کررہے ہیں مرزا جہلمی آپ کے علمی کام سے گھبرایا ہوا ہے ماشاءاللّٰہ بہت خوب

  • @user-qw1ov3fg6c
    @user-qw1ov3fg6c Месяц назад +29

    اللہ تعالیٰ اس بھائی کو سیدھی راہ پر لایا ہے تو یہ اس پہ قائم اور دائم ہو جائیں آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @Khurram-vi9lv
    @Khurram-vi9lv Месяц назад +39

    میری جان ہیں علماء اہلسنت ❤ ماشاءاللہ رب تعالیٰ ان کے علم و عمل و عمر میں برکتیں عطا فرمائے اور شریروں کے شر سے محفوظ رکھے

    • @jhangvi494
      @jhangvi494 Месяц назад

      Contact No. Mil sakta hai Hazrat Mufti Rashid Mahmood Rizvi Ka mojy Aik Masla Pouchna Tah

  • @naeemiqbal5819
    @naeemiqbal5819 Месяц назад +36

    بہترین انداز میں ایک بار پھر مفتی صاحب چھا گئے❤

  • @abdurrehmanch7690
    @abdurrehmanch7690 Месяц назад +8

    I was engineer student..but mufti Rashid sb NY mujy tbha hony Sy bacha Lia ..jazakAllah mufti SB.

    • @Islamicstatus-ri4lp
      @Islamicstatus-ri4lp 22 дня назад

      @@abdurrehmanch7690 sirf alhe sunnat ulamas ko sune kabhi gumrah nhi hoge Allah ka shukr hai aap Mirza khabees se bach gye

  • @kmdali1643
    @kmdali1643 Месяц назад +39

    اہلسنت کی جان مسلک حق کی پہچان دور حاضر کے مناظر اکبر شان أہل سنت تحفظ عقائد اہلسنت حضرت مولانا مفتی راشد محمود رضوی صاحب آپ اہلسنت والجماعت کے لئے اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک عظیم نعمت ہے اللہ تعالیٰ آپ کو حاسدوں کے حسد سے حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

    • @sophosalpha
      @sophosalpha Месяц назад

      @@kmdali1643 shirk aut bidaat chord do..

    • @UmarFarooque-p4h
      @UmarFarooque-p4h 2 дня назад

      ​@@sophosalphashirk ki tarif bta do ap hame maloom nhi hai😂😂😂

  • @owaisrizwan9230
    @owaisrizwan9230 Месяц назад +32

    میں صدقے جاؤں آپ کے یا سیدی شیرِ رضا ❤️💚💜💝💕💕

  • @owaisrizwan9230
    @owaisrizwan9230 Месяц назад +32

    اِسے کہا جاتا ہے مردِ قلندر........سامنے بٹھا کہ بات فرما رہے ہیں،،، ناکہ مائک میوٹ کروا کر......💚💚💚
    ما شاء اللہ حضرتِ اقدس مفتی صاحب ❤️💜💚

  • @mahfoozattari2
    @mahfoozattari2 Месяц назад +34

    ماشاءاللہ الکریم
    مفتی صاحب اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
    اس دور میں آپ جہاد کر رہے ہیں

  • @jararhussain6394
    @jararhussain6394 Месяц назад +12

    Bhut dil krta hay mufti sahab apke hath chumne ka bhut he zaberdast kaam kr rahe ho aap ahl e sunnat ka❤

  • @greater4044
    @greater4044 Месяц назад +43

    Mirza Munafiq ne padha kuch nahi hai lekin inkar itne confidence se krta hai jese sab kuch patah ho.😂😂

    • @arshansari7052
      @arshansari7052 Месяц назад +11

      Asal jhahil aise hi hote hain kisi ko jhahil asal jhahil dekhna ho to wo mirza plumber aur p m modi ko dekhle😂😅😂😅😂

    • @Syed.721
      @Syed.721 Месяц назад +2

      😂😂😂

    • @ahmedjutt5132
      @ahmedjutt5132 Месяц назад

      😂😂😂

    • @ArbazHussainRizvi-ow9rv
      @ArbazHussainRizvi-ow9rv Месяц назад

      😂😂😂 Good point

  • @MNaveedRaza-g5h
    @MNaveedRaza-g5h Месяц назад +35

    قبلہ مفتئ صاحب سے عرض ہیں کہ اس طرح کی نشست ہو یقین کرئے اس نشست میں بلکل بھی نیند نہیں آئی اور اتنا مزاہ آیا نہ یقین کرئے اس طرح کی نشست رکھے

  • @saifullahsultani8512
    @saifullahsultani8512 Месяц назад +31

    ماشاء اللہ مفتی صاحب آپ نے زبردست وضاحت فرمائی اللہ تعالیٰ آپ کو عمرخضری عطا فرمائے اور آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے

  • @owaisrizwan9230
    @owaisrizwan9230 Месяц назад +71

    حضرتِ اقدس مفتی راشد محمود رضوی صاحب دامت برکاتہم العالیہ جیسوں کے ہوتے ہوئے کوئی مائی کا لال اعلیٰ حضرت پہ اعتراض نہیں کر سکتا۔
    بحمد اللہ تعالیٰ ❤️💚💜
    💪💪💪💪💪💪💪💪

    • @talhasolar1461
      @talhasolar1461 Месяц назад +1

      انشاء اللہ عزوجل

    • @talhasolar1461
      @talhasolar1461 Месяц назад +1

      اعلیٰ حضرت زندہ باد

    • @mallarashid4120
      @mallarashid4120 Месяц назад

      Sir devebhandi Kay zabaani sunooo
      Kabbee out of box bee sunna Karo...BRO

  • @NadeemKhan-pe2fv
    @NadeemKhan-pe2fv Месяц назад +12

    بچے ہیں سارے کے سارے مفتی راشد محمود کے سامنے یہ بات اج مجھے سمجھ اگئی شمشیر اعلی حضرت مفتی راشد محمود رضوی دامت برکاتہم العالیہ

  • @MuhammadArzanRazajilani
    @MuhammadArzanRazajilani Месяц назад +24

    Shamsheer e Aala Hazrat Mufti Rashid Razvi sahab qibla dama zilluhu ❤❤❤Allah Pak Aapko Hamesha Salamat Rakhe

    • @jhangvi494
      @jhangvi494 Месяц назад

      Contact No. Mil sakta hai Hazrat Mufti Rashid Mahmood Rizvi Ka mojy Aik Masla Pouchna Tah

  • @saiyedtaufiqashrafi3420
    @saiyedtaufiqashrafi3420 Месяц назад +12

    اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کا سایہ ہم اہل سنت والجماعت کے سروں پر تا دیر قائم رکھے 🌹🌹🌹

  • @AhmadRaza-vm6un
    @AhmadRaza-vm6un Месяц назад +8

    اللہ رب العزت سلامت رکھے مفتی صاحب
    میں علمائے منظر اسلام بریلی شریف سے بارہا کہتا رہتا ہوں کہ اس وقت آپ کو سننا بہت ضروری ہے

  • @Syed-Mubarikali
    @Syed-Mubarikali Месяц назад +21

    Allah mufti sahab ki umar daraz kare

  • @n.a.sangar5220
    @n.a.sangar5220 Месяц назад +12

    Mufti sahab aap lage raho🌹 Masha Allah Bahot MIRZAIO ki Aankhe khul rahi hai

  • @faizerazofficial
    @faizerazofficial Месяц назад +47

    حق کا داعی حق کا مجاہد
    مفتی راشد مفتی راشد ❤❤😊😊😊

  • @Lawofislam
    @Lawofislam Месяц назад +7

    ماشاءاللہ عزوجل یہ سلسلہ حضرت نے اچھا شروع کیا ہے ❤❤❤
    اسی طرح اپنے پلیٹ فارم پر مرزا کے شاگردوں کو بلایا کیجیے حضرت
    Love from India 🇮🇳 ♥ ❤ 💕 💗 💖 🇮🇳

  • @Rubkhan1408
    @Rubkhan1408 Месяц назад +12

    ماشاءاللہ مفتی صاحب
    اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے ایمان عزت اور ڈھیر ساری نعمتوں کے ساتھ آمین

  • @QariUsmanOfficial
    @QariUsmanOfficial Месяц назад +17

    کیا بات ہے علماء اہلسنت کی۔ 🫡🫡🫡🫡

  • @pathanyusufkhan6751
    @pathanyusufkhan6751 Месяц назад +11

    सामने चाहे जितने भी बातिल फिरके हो उन सब के लिऐ सिर्फ रज़ा का एक शेर ही काफी है

  • @Ahmad-oo6xf
    @Ahmad-oo6xf Месяц назад +11

    ماشاءاللہ ، قبلہ مفتی صاحب بہت خوب

  • @Lawofislam
    @Lawofislam Месяц назад +7

    اوڈینس کو سب سے زیادہ آپ کی یہ ادا پسند ہے کہ آپ لوگوں سے بہت مودبانہ لہجے میں اور خوش اخلاقی سے بات چیت کرتے ہیں 🤝🤝🤝🤝❣❣❣❣❣🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉💌💘💝🧡❤❣💟💕💞💓💗💖💛💚💙💜🤎🤍💥💥💥💫💫💫💫

  • @towqeerlone3653
    @towqeerlone3653 Месяц назад +12

    مفتی صاحب کی کیا بات ہے ❤❤❤❤❤❤

  • @mbilaljamithahem8368
    @mbilaljamithahem8368 Месяц назад +6

    سیدی اعلیٰ حضرت پہ لاکھوں سلام

  • @habibadoll3785
    @habibadoll3785 Месяц назад +4

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @MuqadasAbbas-p8x
    @MuqadasAbbas-p8x Месяц назад +7

    ماشاءاللّٰہ مفتی صاحب ماشاءاللّٰہ ۔
    اللّہ تعالیٰ آپکو خوش وخرم شاد و آباد رکھے ۔
    آمین

  • @jillani123
    @jillani123 Месяц назад +4

    مفتی صاحب ۔
    آپ نے اس عفریت والے مسئلے پر اہل سنت کے دفاع کا حق ادا کردیا ہے۔
    اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ
    آپ کے علم میں عمل میں مزید برکتیں عطا فرمائے آمین

  • @Saddamhussain828
    @Saddamhussain828 Месяц назад +8

    الله اس نوجوان کو شرح صدر نصیب فرماۓ

  • @TLP573
    @TLP573 Месяц назад +6

    لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ❤❤❤❤❤

  • @TLP573
    @TLP573 Месяц назад +5

    مفتی صاحب اللّٰہ تعالیٰ آپ کو مزید برکتیں عطا فرمائے آمین ❤❤❤

  • @ShahzadAtari
    @ShahzadAtari Месяц назад +5

    ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ اللہ پاک مفتی راشد محمود رضوی صاحب کو درازی عمر بل خیر عطا فرمائے اور نظر بد سے محفوظ رکھے ۔ آمین یا رب العالمین

  • @SalmanAnsari20235
    @SalmanAnsari20235 Месяц назад +5

    🌹🌹🌹🌹❤️❤️❤️Mashallah Mufti Rashid Sahab Bahut Umda Bayan Farmaya Fully Satisfied Allah Apko Salamat Rakhe

  • @aamirahsan997
    @aamirahsan997 Месяц назад +4

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ مفتی صاحب آپکو اٹھائیس اگست کو لودھراں آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں ہمیں نہ بھولنا ہم آپ کے محب ہیں اور دورہ حدیث کے سٹوڈنٹ ہیں

  • @mojammelhussain2703
    @mojammelhussain2703 Месяц назад +7

    Allahu Akbar, references dekh ke hairan hu, fantastic.

  • @IjazAhmed-te2yi
    @IjazAhmed-te2yi Месяц назад +4

    مفتی صاحب! آپ کے اس عظیم جہاد کو ہم سلام پیش کرتے ہیں

  • @AhmedRaza-c7y
    @AhmedRaza-c7y Месяц назад +11

    آج اسٹوڈینٹ نے جانا کہ علمی کتابی کیا ہوتا

  • @sohaibrandhawa5485
    @sohaibrandhawa5485 Месяц назад +10

    ماشاءاللہ الکریم مفتی صاحب ذندہ اباد اللہ پاک اپکو سلامت رکھے

  • @ranashahzadRizvi
    @ranashahzadRizvi 28 дней назад +1

    لبیک لبیک لبیک یارسول اللہﷺ

  • @abdulhaseeb-tn5jl
    @abdulhaseeb-tn5jl Месяц назад +7

    ماشاء اللّٰہ مفتی صاحب سلامت رہیں 🌹❤️🤲🏻

  • @GhorsiAli
    @GhorsiAli Месяц назад +10

    Ishku muhabbat ishku muhabbat ❤❤❤ ala Hazrat ala Hazrat ❤❤❤❤

  • @hussainzakaria4997
    @hussainzakaria4997 Месяц назад +11

    Ma day one sy kah rha hon
    The real ilmi father of mirxa jahannumi mufti Rashid Mahmood rizvi ❤️

  • @khushbo-e-muhabat
    @khushbo-e-muhabat Месяц назад +5

    ماشاءاللہ الکریم
    مفتی صاحب انتہائی تسلی بخش ۔۔۔جواب دیا۔۔۔

  • @merajahmed848
    @merajahmed848 Месяц назад +2

    ماشاء اللہ ۔ بہت مدلل گفتگو ۔ اللہ پاک رضوی صاحب کے علم و عمل میں خوب برکتیں عطا فرمائے ۔ آمین ۔ سائل کا بھی بہت شکریہ اور ان کے جذبے کو سلام کہ حقیقت جاننے کیلئے لاہور کا سفر کیا اور یہ گفتگو ہماری سماعتوں تک پہنچنے کا ذریعہ بنے ۔ جزاک اللہ

  • @Islamicchannel-lg6mp
    @Islamicchannel-lg6mp Месяц назад +14

    ماشاءاللّٰه‎ مفتی صاحب❤❤

  • @sayadmujtabashah2530
    @sayadmujtabashah2530 Месяц назад +14

    ہم اہلسنت و جماعت حنفی بریلوی علامہ مولانا مفتی راشد محمود رضوی صاحب کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں کہ مرزا جونیئر جہلمی کی طرف سے کی گئی گستاخیوں کا باطل نظریات کا لگائے گئے الزامات و بہتانات کا علمی طور پر رد بلیغ کر رہے ہیں ❤️💖🌼💖🌼💖🌼💖🌼💖🌼💖

  • @AhsanUllah-sp3rd
    @AhsanUllah-sp3rd Месяц назад +3

    ماشاء اللہ اللہ پاک مفتی صاحب کے علم و عمل میں برکت دے۔۔۔۔۔مرزا کا پروگرام تو وڑ گیا

  • @zarif_writes
    @zarif_writes Месяц назад +5

    Mufti Rashid jaisa to hai koi nhi ❤
    Mirza junior te se hee koi nhi 😅

  • @SibtainIsmaeel
    @SibtainIsmaeel Месяц назад +4

    ماشاءاللہ الکریم۔ اللہ پاک مفتی صاحب کے علم و عمل میں برکت فرمائے۔

  • @M.studio732
    @M.studio732 Месяц назад +3

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ♥️🥰❤️ مفتی صاحب اس طرح کی علمی نشت ہفتے میں ایک دفعہ ضرور ہونی چاہیے

  • @chishtichishti9089
    @chishtichishti9089 Месяц назад +6

    واہ مفتی راشد محمود رضوی کیا بات اے

  • @244ahsanrazashaikh4
    @244ahsanrazashaikh4 Месяц назад +5

    Waah kyaa baat hai hazrat dil Khush Ho gya ap ka jawab sun kr 😊

  • @AsgharaliAttari-i7w
    @AsgharaliAttari-i7w 15 дней назад

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ مفتی صاحب بہت خوب اللہ اپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اے اللہ ہمارے علماء اہل سنت کو بلندی اور عزت عطا فرما اور ان پر اپنے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا سایہ تا دیر قائم دائم عطا فرما امین ثم امین

  • @nadirrazasiddiqui8403
    @nadirrazasiddiqui8403 Месяц назад +3

    Zindabad Mufti sahab Salamat rahe Aap ne mere jese Secro Nojawano Ko Mirza ke dhoke se bachaya he

  • @afsarhusain4219
    @afsarhusain4219 Месяц назад +3

    Mashallah mufti sahab , love you hazrat Allah ka shukar hai ki aap jaise nagine Allah ne humari rahnumai ke liye bheje hain . ❤❤❤❤❤

  • @talhasolar1461
    @talhasolar1461 Месяц назад +3

    ماشاءاللہ عزوجل
    مفتی راشد صاحب آپ کی عظمت کو سلام پیش کرتے ہیں اور آپ حق پر ہیں
    مفتی صاحب زندہ باد

  • @umairrizvi5079
    @umairrizvi5079 Месяц назад +3

    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم سمجھ دار کے لیے اشارہ کافی ہے

  • @BakhtawarAlee-b9t
    @BakhtawarAlee-b9t Месяц назад +7

    یہ تو ایک واقعی طالب علم سامنے بیٹھا تھا۔۔سوچیں یوں مرزا جہلمی سامنے ہوتا تو کیا حالت ہوتی اس کی 😂😂

  • @jilanihassan
    @jilanihassan Месяц назад +4

    Mufti Rashid Mahmood Rizvi Shab Zindabad ❤

  • @muhammadwaqaryounus-k3u
    @muhammadwaqaryounus-k3u Месяц назад +12

    Mufti Rashid Razvi Saab Zindabad ❤️💚💜

  • @Jawadiqbal794
    @Jawadiqbal794 Месяц назад +12

    Tlp zindabad Pakistan

  • @tanveerrazaqadri3630
    @tanveerrazaqadri3630 28 дней назад +1

    Mashaallah maza aa gaya Alhamdulillah.. mufti sahab Allah aapko lambi umr ata farmaye taki aap tamam musalmano ki islah kar sake..Ameen ❤

  • @muftimustafa3248
    @muftimustafa3248 Месяц назад +33

    مفتی صاحب زندہ باد اسی طرح حق سچ کی ساتھ مرزے دیو عفریت کا تعاقب کرتے رھیں۔ مرزا خود کو دیو کہتا ھے

  • @ziftikhar-rr2xf
    @ziftikhar-rr2xf 27 дней назад

    اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کی ذہانت میں اضافہ اورحافظےکو دوام بخشنے درازی عمر بلخیر عطا فرمائے امین

  • @ahtesamhussain8306
    @ahtesamhussain8306 Месяц назад +3

    ماشاءاللہ بہت خوب مفتی صاحب ❤❤❤

  • @sw7823
    @sw7823 Месяц назад +4

    ماشاءاللہ بہت عمدہ مفتی صاحب ❤

  • @OwaisIdreesi-tz1jt
    @OwaisIdreesi-tz1jt 8 дней назад

    مرزے کا ایک بہت اہم فایدہ ہوا ہے امت کو ۔۔۔۔
    یوتھ دوبارہ سے مولویوں کو سننا شروع ہو گئے ہیں ما شا اللہ

  • @asifabdulkarim1382
    @asifabdulkarim1382 Месяц назад +3

    Maasha allah Mufti Rashid sahab ❤❤❤❤❤❤❤

  • @MURSHAD_G-m9y
    @MURSHAD_G-m9y Месяц назад +6

    Mufti Rashid Mahmood Rizvi ♥️ Zindabad

  • @Muhammad-Moin
    @Muhammad-Moin Месяц назад +4

    اللہ تعالیٰ مفتی راشد رضوی صاحب کو تندرستی والی لمبی عمر دے۔

  • @hafizmohammadsaifraza1295
    @hafizmohammadsaifraza1295 Месяц назад +5

    Masha Allah ❤️ mufti rashid mahmud rizvi saheb 😊 apki to baat hi nirali hai ❤

  • @MuhammadZubairAtiqi
    @MuhammadZubairAtiqi Месяц назад +4

    ماشاءاللہ بہت خوب ❤

  • @chandjatt316
    @chandjatt316 20 дней назад +1

    Wonder full mufti Rashid Mahmood rizvi..Allah pak AP ko lambi Zindagi atta farmaye

  • @entertainmentpurpose1370
    @entertainmentpurpose1370 Месяц назад +1

    Mashallah bahut achchi baat Kari hai mufti Rashid mehmood razvi sab ne dil khus ho gaya

  • @khalidusman4027
    @khalidusman4027 Месяц назад +3

    MashaAllah.subhanAllah❤❤❤

  • @ahsanasif455
    @ahsanasif455 Месяц назад +1

    Ma sha Allah bht he unmda jawabat diya mufti sahab ny dil khush ho gya hai.Allah pak tamam Ahlysunnat ka saya hamary siron pr salamat rakhy ameen.

  • @mahmoodahmadrazvi4058
    @mahmoodahmadrazvi4058 Месяц назад +6

    mufti RASHID mahmood ❤

  • @MujeebAhmed-s6t
    @MujeebAhmed-s6t Месяц назад +2

    مفتی صاحب مجھے أپ سے بہت محبت ہے میں نے أپ کا مناظرہ عمر صدیق کے ساتھ جو رفع الیدین پہ تھا اس کی سی ڈی اس وقت سنی تھی

  • @darklife4924
    @darklife4924 Месяц назад +11

    engineering fitna hua sharmidna😂

  • @Saddamhussain828
    @Saddamhussain828 Месяц назад +6

    حضورﷺ سلیمان علیہ السلام کے صحابی کو باندھنا چارہے تھے
    ہاہاہا
    کیا جملہ دیا ہے
    مرزا کیلے تحفہ

  • @altafali6777
    @altafali6777 Месяц назад +6

    Masha Allah mufti sahab ❤❤❤❤❤❤

  • @naeemraza555
    @naeemraza555 Месяц назад +4

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @yousafbintashffen
    @yousafbintashffen Месяц назад +2

    جزاک اللہ سبحانہ وتعالی عز وجل شانہ خیر واحسن الجزاء فی الدارین حضرت قبلہ مفتی صاحب (حفظہ اللہ تعالی دامت برکاتہم العالیہ) ۔
    آمین یا رب العالمین بجاہ النبی الکریم الامین یا خاتم النبیین المرسلین المعصومین ( صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وازواجہ اہل بیت اطہار واصحابہ وبارک وسلم) ۔

  • @faizerazofficial
    @faizerazofficial Месяц назад +12

    آیت کا غلط استدلال اگر سیکھنا ہے تو مرزا جہلمی سے سیکھیں 😂😂

  • @MuhammadAbdullahQadriOficial
    @MuhammadAbdullahQadriOficial Месяц назад +2

    واہ جی واہ کمال است کمال انداز قبلہ مفتئ اعظم پاکستان مولانا راشد محمود رضوی