سر جی ہمیں فلڈ کرنا نہیں آتا ۔ 65 دن کی گندم ہے ۔ دوسرا پانی ابھی لگانا ہے ۔ ہفتہ کی بارش کا بھی انتظار ہے ۔ شاہپور سرگودھا کا علاقہ ہے ۔ پکے وٹ کی ہلکی کلراٹھی زمین ہے ۔ ڈرل کے زریعے 17 نومبر کو منجی والی جگہ پر کاشت کی تھی ۔ نیچے ایک ڈے اے پی ۔ سلفر بینٹونائیٹ ۔ آدھا آدھا گٹو دانے دار پوٹاش ڈالا تھا ۔ ایک ایک پیکٹ سونا بوران بھی دیا تھااور ہیومک ایسڈ ڈالا تھا ۔ پہلے پانی پر زبردست یوریا ایک ایک ایک بوری دی تھی ۔ اب دوسرے پانی پر آدھا بوری نائٹروفاس اور بارہ بارہ کلو دانے دار پوٹاش ڈالنے کا ارادہ ہے ۔ کیا یہ پلان ٹھیک ہے یا کچھ ترمیم کریں ۔ برائے مہربانی ضرور آگاہ کریں ۔ آپ کے لیئے دعا گو ہوں ۔ جزاک اللہ
Veri good
Sir you are doing well.
JazakAllah
😊😊😊
😊
❤❤❤
Aoa...sir ager hum speedfol k n headland multi ki 2 sapray krwa dyn to potash flood ki zarort ho gi k ni?
Sir caby 88 k Sath Boran mix ker sakty ha?
Combi mix ma fungicide mix kr sakty hain?
😮 Sir g Kia 3 Pani weet ko naitro fas fllad ya shata karen
assalmoalikum sir swat ki 13 2 43 use kar sakty ha foliar k lia
Bht Achi chez ha
foliar ma use kar sakty ha agr kar sakty ha to kitni dose ma brother
Jazak allah
Sir salam,
Flag leaf is becomimg yellow in gobb stage.it is not rust disease.it is something else. What to do?
Send pictures plz
WhatsApp 03466618276
Sultan ki price? Company?
سر جی ہمیں فلڈ کرنا نہیں آتا ۔ 65 دن کی گندم ہے ۔ دوسرا پانی ابھی لگانا ہے ۔ ہفتہ کی بارش کا بھی انتظار ہے ۔ شاہپور سرگودھا کا علاقہ ہے ۔ پکے وٹ کی ہلکی کلراٹھی زمین ہے ۔ ڈرل کے زریعے 17 نومبر کو منجی والی جگہ پر کاشت کی تھی ۔ نیچے ایک ڈے اے پی ۔ سلفر بینٹونائیٹ ۔ آدھا آدھا گٹو دانے دار پوٹاش ڈالا تھا ۔ ایک ایک پیکٹ سونا بوران بھی دیا تھااور ہیومک ایسڈ ڈالا تھا ۔ پہلے پانی پر زبردست یوریا ایک ایک ایک بوری دی تھی ۔ اب دوسرے پانی پر آدھا بوری نائٹروفاس اور بارہ بارہ کلو دانے دار پوٹاش ڈالنے کا ارادہ ہے ۔ کیا یہ پلان ٹھیک ہے یا کچھ ترمیم کریں ۔ برائے مہربانی ضرور آگاہ کریں ۔ آپ کے لیئے دعا گو ہوں ۔ جزاک اللہ
Speed Fol k
❤❤❤❤