یہ کوئ عجیب سا فنکار تھا ۔تھوری سی زندگی میں بہت ہی کچھ کر گیا جو بڑے بڑے فنکار بھی نہ کر سکے۔ اللہ تعالیٰ عقیل منظور صاحب کی بخشش فرمائے اور جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
Hey hey hey maray khan jasa koi ni ho sakta sari zindagi sirf yahi sunta rahon bs keta rahon ٹر گیئوں ککھاں وانگوں پیراں چہ لتاڑ کے ❤❤❤❤❤❤😭😭😭😭😭😭😭مالک پنجتن پاک استاد جی خاں صاحب استاد محترم جناب عقیل منظور خاں صاحب جی کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آپ ہمارے ساتھ ہیں ہم محسوس کرتے ہیں ❤❤😭😭😭😭
السلام علیکم جناب عقیل منظور صاحب کیا حال چال ہیں اپ کے جناب استاد کی منظور صاحب اپ مجھے نہیں جانتے تقریبا 25 سال پہلے اپ کا اور میرا ایک چھوٹا سا ٹکڑا ہوا تھا اپ ایک پروگرام کرنے کے لیے جلالپور جٹاں میں ائے ہوئے تھے جناب میر عبدالحمید صاحب کے ڈیرے پر تو اسی شام کو مین روڈ پر بیٹھ کر ہم لوگ پروگرام کر رہے تھے اپ لوگ شاید کھانا کھا کر ٹہل قدمی کر رہے تھے باہر اور اپ ہماری اواز سن کر ہمارے پروگرام میں شریک ہوئے تھے اور اس وقت گانا چل رہا تھا موہے بھول گئے سانوریا ہمارے ایک دوست تھے دوسری دنیا سے تعلق رکھنے والے وہ گا رہے تھے اور میں بجا رہا تھا سنگت کر رہا تھا جناب معذرت کے ساتھ میں کسی کی بےعزتی نہیں کرنا چاہتا یا میرا کوئی اور مطلب نہیں میں ایک انپڑھ انسان ہوں مجھے زیادہ باتیں نہیں اتی میرا کہنے کا مطلب یہ ہے جن کو ہم لوگ خسرہ کہتے ہیں میں ان کی بات کر رہا ہوں ہم لوگ اپنا پروگرام کر رہے تھے میرے وہ دوستگار رہے تھے اور میں بجا رہا تھا اور وہ ڈالر یا طبلہ نہیں تھا بلکہ ترازو کے اوپر رکھنے والا ایک وہ کیا بولتے ہیں اس کو چھابہ وہ تھا اور میرے ہاتھ سے خون نکل رہا تھا جا بجا کر اور اپ کی اواز پر میں نے سر اٹھا کے دیکھا تھا جب اپ نے بولا تھا تھوڑا دبا کر تامے کو اس وقت مجھے اپ کا چہرہ نظر ایا اور وہ میڈم نور جہاں کا گانا تھا موہے بھول گئے ساوریہ اون کہہ گئے اج بھی نہ ائے لی بی نہ موری خبریہ
السلام علیکم جناب استاد عقیل منظور صاحب ابھی اپ نے بات کی مکھڑا پیش کر رہا ہوں استاد صاحب کا میری تو اپ کے والد صاحب کے ساتھ بہت گہری یاری دوستی تھی اور اپ شاگرد بھی انہی کے تھے تو اپ کے ساتھ ساتھ ہمیں بھی فیض حاصل ہے خان صاحب یعنی کہ اپ کے والد محترم کی صحبت میں تھوڑا سا وقت گزارنے کا ماشاءاللہ خان صاحب کہاں سے اٹھاتے تھے اور کہاں لا کر گراتے تھے یہ جناب بڑے بھائی عقیل منظور استاد صاحب کو بھی معلوم نہیں میں اس وقت کی بات کر رہا ہوں جب استاد کیل منظور استاد نہیں تھے
خاں صاحب آپ کی کمی کبھی پوری نہیں ھو سکتی مولا آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین 😢😢😢😢😢
Na Bhoolny wali Shaam😢
khan saab always lives in our hearts and prayers. we will never fogot you. may allah pak give you place in jannah.ameen
Mashallah.. Lajawaab Presentation ❤️🙏🏿🙏🏿❤️
Kia baat hai murshid❤❤
Me classical music ka bht bra fan ho ur First time Aqeel manzoor Shb ko sun rha hu, meri rooh khush hogae 👌🙏💯
High class singing. Absolutely mesmerizing. Love from India ❤🙏
,p
Kya bat hai Khan saab ke
Subhanallah vah vah vah
i remember you always khan sahib
A great classical singer Allah pak maghfrat farmaiy
Fulllll version plzzzzz ❤️❤️❤️
یہ کوئ عجیب سا فنکار تھا ۔تھوری سی زندگی میں بہت ہی کچھ کر گیا جو بڑے بڑے فنکار بھی نہ کر سکے۔ اللہ تعالیٰ عقیل منظور صاحب کی بخشش فرمائے اور جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
مگر کم لوگ سمجھ سکے جو قدر دان تھے میرے دل کے قریب تھے استاد عقیل منظور
Great singer sir aqeel manzoor sb
اللہ پاک اپنے حبیب کے صدقے جنت میں اعلی مقام عطافرمائے 😢😢 اس فنکار نے روح کو خوش کر دیا ایسے لوگ کم پیدا ہوتے ہیں
A
اس پروگرام کا بقیہ حصہ بھی بھای جان اپلوڈ کرو کمال کا پروگرام ھے
Hey hey hey maray khan jasa koi ni ho sakta sari zindagi sirf yahi sunta rahon bs keta rahon ٹر گیئوں ککھاں وانگوں پیراں چہ لتاڑ کے
❤❤❤❤❤❤😭😭😭😭😭😭😭مالک پنجتن پاک استاد جی خاں صاحب استاد محترم جناب عقیل منظور خاں صاحب جی کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آپ ہمارے ساتھ ہیں ہم محسوس کرتے ہیں ❤❤😭😭😭😭
Subhanalla Janab ❤❤🎉🎉🎉
Beautiful video
❤❤❤❤ BAHUT AHLA JI
مولا پنجتن پاک درجات بلند فرمائیں 💔😭
Legend off CLLASICAL music🎤🎼🎹🎶
Wah ustad ji wah
Mashallah 🥰
Beautiful 😍 🤩 👌
❤❤❤❤❤
عقیلمنظ ر پا جی میں دلیو آپ بھوت اچھا گاتے ھیں
خان ساحب میں آپ کا پیر بھاءی ھوں دللی سے خوب گاتے ھیں
جناب یہ ہیں اصل جذبات شاعر کے اور گانے والے کے میں راگ کی بات نہیں کر رہا
السلام علیکم جناب عقیل منظور صاحب کیا حال چال ہیں اپ کے جناب استاد کی منظور صاحب اپ مجھے نہیں جانتے تقریبا 25 سال پہلے اپ کا اور میرا ایک چھوٹا سا ٹکڑا ہوا تھا اپ ایک پروگرام کرنے کے لیے جلالپور جٹاں میں ائے ہوئے تھے جناب میر عبدالحمید صاحب کے ڈیرے پر تو اسی شام کو مین روڈ پر بیٹھ کر ہم لوگ پروگرام کر رہے تھے اپ لوگ شاید کھانا کھا کر ٹہل قدمی کر رہے تھے باہر اور اپ ہماری اواز سن کر ہمارے پروگرام میں شریک ہوئے تھے اور اس وقت گانا چل رہا تھا موہے بھول گئے سانوریا ہمارے ایک دوست تھے دوسری دنیا سے تعلق رکھنے والے وہ گا رہے تھے اور میں بجا رہا تھا سنگت کر رہا تھا جناب معذرت کے ساتھ میں کسی کی بےعزتی نہیں کرنا چاہتا یا میرا کوئی اور مطلب نہیں میں ایک انپڑھ انسان ہوں مجھے زیادہ باتیں نہیں اتی میرا کہنے کا مطلب یہ ہے جن کو ہم لوگ خسرہ کہتے ہیں میں ان کی بات کر رہا ہوں ہم لوگ اپنا پروگرام کر رہے تھے میرے وہ دوستگار رہے تھے اور میں بجا رہا تھا اور وہ ڈالر یا طبلہ نہیں تھا بلکہ ترازو کے اوپر رکھنے والا ایک وہ کیا بولتے ہیں اس کو چھابہ وہ تھا اور میرے ہاتھ سے خون نکل رہا تھا جا بجا کر اور اپ کی اواز پر میں نے سر اٹھا کے دیکھا تھا جب اپ نے بولا تھا تھوڑا دبا کر تامے کو اس وقت مجھے اپ کا چہرہ نظر ایا اور وہ میڈم نور جہاں کا گانا تھا موہے بھول گئے ساوریہ اون کہہ گئے اج بھی نہ ائے لی بی نہ موری خبریہ
He passed away i think 6 years ago