Imran khan bail | Contempt proceedings| AQSLive

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 14 май 2024

Комментарии • 129

  • @zafarkhosa4356
    @zafarkhosa4356 25 дней назад +11

    عمرانڈوووووووز ججز نے عمرانڈوووووووز ھونے کا ثبوت دیا۔😮

    • @javedbutt6222
      @javedbutt6222 25 дней назад

      Lanat teri makrooh shakal utee namrooda

    • @iq2823
      @iq2823 25 дней назад

      اوئے کوئی کیس تو لاؤ۔۔۔ پھر بات بھی کرو۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ ڈٹ کر کھڑا ہے۔۔۔ وہ ڈیلیں کرکے لندن نہیں بھاگے گا۔۔۔ وہ یہیں جیل میں رھے گا اور آپنے کیسوں کو غلط ثابت کرکے باھر نکلے گا۔۔۔ وہ نوازشریف کی طرح این۔آر۔او ٹو نہیں لے گا۔۔۔۔۔

    • @iq2823
      @iq2823 25 дней назад

      تو پھر آپ کے خیال میں جسٹس قیوم جوشہبازشریف سے فون پہ ھدایات لیکربنظیر کی سزا کوبڑھایا کرتا تھا
      یا پھر جج ارشد ملک مرحوم جس کو اس کی ننگی ویڈیوز دکھا کراس کو بلیک میل کرکے اس کا زبردستی ضمیر جگایا گیا اور اس کو جاتی امرا بلوا کرنوازشریف کے حضور پیش کرکے ایون فیلڈ کے ایک مقدمے میں بری کروایا گیا
      یا پھر جسٹس رفیق تارڑ کو کوئٹہ بھیج کر کورٹ کا بنچ خریدا جاتا ہے
      یا پھر جج شمیم انور جس نے عدالت میں دونمبر بیانِ حلفی پیش کیا تھا کو اس کی خدمات کے صلے میں گلگت بلتستان کا چیف بنایا گیا تھا ۔
      یا پھر سعید الزمان صدیقی جس کوجسٹس سجاد علی شاہ کے مقابلے پہ کھڑا کیا گیا اور اس کی خدمات کے صلے میں اس کو بسترِ مرگ پہ ہی گورنرسندھ بنایا گیا۔۔۔۔۔
      کیا آپ کو ایسے ججز چاھیئں جوان کرپٹ سیاستدانوں کے بکاؤ مال ہوں۔۔۔ اور ان کے ہاتھوں یرغمال ہوکر اور اپنے ضمیر بیچ کرآئین کو پھاڑ کر اور بالائے طاق رکھ کران چوروں، ڈاکوؤں، قبضہ مافیا کے ذاتی مفادات کا تحفظ کرتے ہوئے فیصلے دیں۔

    • @syedshafat618
      @syedshafat618 25 дней назад

      Kaisay zuban sanmbal kar baat kiya karo : tumary zuban say tumari patwaris ka pata chal jata hai : nawazi dallay kab tak shored ka Persian peeta raho gay ?

  • @masroorahmedsiddiqui8658
    @masroorahmedsiddiqui8658 25 дней назад +1

    صدیقی صاحب آپ کا یہ وی لاگ نہایت عمدہ اور جامع ہیں اور اپ کے مہمان بھی آچھے وی لاگر ہیں۔

  • @kashifdar8075
    @kashifdar8075 25 дней назад +1

    عمران وسیم کا وی لاگ روزانہ سنتا ہوں لیکن صدیقی صاحب کے پروگرام میں سوال و جواب کی صورت میں پروگرام بہت دلچسپ ہے ۔

  • @akramchoudary7123
    @akramchoudary7123 25 дней назад +3

    السلام علیکم قیوم ❤صدیقی صاحب جو جج صاحبان ہے یہ اپنی کرسی کے ساتھ انصاف نہیں کر رہے انہوں نے جو اپنا حلف لیا اپنے حلف کی پاسداری نہیں کر رہے ان کی حالت میں عوام کے لئے فیصلے کرنا ہے یہ سیاسی جماعتوں سے وابستگی رکھتے ہیں❤

  • @LalMarri-rm8lr
    @LalMarri-rm8lr 25 дней назад +10

    جج سے سوال بنتا ھے کہ انہوں نے خود اپنی عدالت میں کیوں نہیں بلایا متعلقہ شخص کو اور خط میں اسکا نام کیوں نہیں لکھا ؟

    • @iq2823
      @iq2823 25 дней назад

      کیا یہ سوال نہیں بنتا تھا کہ آخر جن لوگوں نے اسے بلیک اینڈ وائٹ، اوپن اینڈ شٹ کیس قرار دیا تھا اورکہا تھا کہ عمران خان کو تو اس میں ضرور سزا ہوگی۔۔۔۔ تو کیا ہوا؟
      آج بھی کٗھلم کھلا چیلنج ہے۔۔
      صرف ایک روپیہ کرپشن کا ثابت کرو۔۔۔؟
      * کوئی ایک روپے کا فائدہ جو عمران خان نے زاتی طور سے لیا ہو؟
      * کوئی ایک روپیہ جو عمران خان کے بنک اکاؤنٹ میں منتقل ہوا ہو؟
      * کوئی ایک روپیہ جو بشری بی بی کے اکاؤنٹ میں منتقل ہوا ہو؟
      * کوئی ایک روپیہ جو عمران خان نے ٹرسٹ بنا کر خود کے اکاؤنٹ میں بالواسطہ یا بلا واسطہ منتقل کیا ہو؟
      اگر یہ کیس نوازشریف پہ ہوتا تو کیا آپ اتنے بااعتماد ہوسکتے تھے جتنے ہم عمران خان کے لیے ہیں؟؟؟؟ بلکہ آپ کو اعتماد رکھنے سے پہلے ہی نوازشریف نے ڈیل کرکے لندن یا سعودی بھاگ جانا تھا۔۔۔۔

  • @user-ke9hs8rj8r
    @user-ke9hs8rj8r 25 дней назад +6

    درخواستوں کے اخراجات پر جرمانہ کرنے کا مطلب یہ کہلائے کو اس حق سے محروم کرنا ہے کہ کوئی سائل اپنے کیس میں کسی جج پر عدم اعتماد نہ کر سکے

  • @rashidmuhammad9460
    @rashidmuhammad9460 25 дней назад +5

    Vada is a brave man

    • @javedbutt6222
      @javedbutt6222 25 дней назад

      Wada is paltoo kutta of generals and nothing else

  • @sanaullahkhushimuhammad5635
    @sanaullahkhushimuhammad5635 25 дней назад

    زبردست بہت خوب جناب

  • @AltafHussain-dh1ss
    @AltafHussain-dh1ss 25 дней назад +5

    قیوم صدیقی ہمیشہ کی طرح بہت عمدہ وی لاگ

  • @roshanali7896
    @roshanali7896 25 дней назад +1

    Justice delayed justice denied

  • @asgharzaidi8197
    @asgharzaidi8197 25 дней назад +4

    صدیقی صاحب اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ ۔ صدیقی صاحب آ ج ھمارے دل رورہے ہیں میرا ملک آ ج مشکلات میں گھرا ہوا ہے ۔اس انتشار ی جماعت کو ااحساس نہیں ہے کہ وہ اگ نہ لگائیں ورنہ وہ خود بھی جل جائیں گے یہ میرا ملک ہے کسی کے باپ کی جاگیر نہیں ہے

    • @iq2823
      @iq2823 25 дней назад

      یہ ملک چوروں، ڈآکوؤں، مافیا، لٗٹیروں کے باپ بھی جاگیر نہیں ہے۔۔۔ یہ اٗن کے باپ کی بھی جاگیر نہیں ہے کہ عوام ووٹ کسی کو دیں اور حکمرانی کوئی اور کرے۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟؟ ایسا ہم ہونے نہیں دیں گے۔۔۔۔۔

  • @atharalikhan9116
    @atharalikhan9116 25 дней назад +1

    Thanks Imran Waseem

  • @momi1236
    @momi1236 25 дней назад +1

    My love imran waseem. Very innocent person

  • @ansaraziz8701
    @ansaraziz8701 25 дней назад +1

    صایقی صاحب اپکو اور اپکی وساطت سے عمران وسیم کو سلام
    🌺🌺

  • @kausarbilal3805
    @kausarbilal3805 25 дней назад +2

    Best analysis by two key person

  • @naveeddar7514
    @naveeddar7514 25 дней назад +1

    Excellent analysis by both of you 👍

  • @hassantariq9824
    @hassantariq9824 25 дней назад +3

    Nice gentlemen

  • @MShafi-816
    @MShafi-816 25 дней назад

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

  • @tasawarnazir5629
    @tasawarnazir5629 25 дней назад

    Very surprising news🎉

  • @MujeebKhan-yh2qb
    @MujeebKhan-yh2qb 25 дней назад

    جی "بات چل نکلی ھے اب دیکھیں کہاں تک پہنچے"

  • @Kakar-kq4rp
    @Kakar-kq4rp 25 дней назад +4

    قیوم صدیقی صاحب اور عمران وسیم صاحب کو ہمارا سلام

  • @user-gk4wu5js7c
    @user-gk4wu5js7c 25 дней назад

    Right to Information...

  • @muhammadakramjaved201
    @muhammadakramjaved201 25 дней назад

    #ImraanWaseem❤

  • @ijazseemabdawoodzaie8811
    @ijazseemabdawoodzaie8811 25 дней назад

    Good anallysis

  • @nadeemsyed3046
    @nadeemsyed3046 25 дней назад

    I agree incompetent and nepotism prevail in the country. We must check competence and intellectual level of all universities vice chancellors particularly.

  • @user-ek7dh8ph8m
    @user-ek7dh8ph8m 25 дней назад

    عمران وسیم ویلکم بیک

  • @roshanali7896
    @roshanali7896 25 дней назад

    When the Supreme Court judges are not getting justice very sad then the general public cases justice imagine Allah Hafiz .

  • @imdadhussain381
    @imdadhussain381 25 дней назад +4

    Millions lanat on youthia judges

  • @PAKE786
    @PAKE786 25 дней назад

    Vawada must get contempt notice 💯

  • @sherazahmad2609
    @sherazahmad2609 25 дней назад

    ❤🇵🇰❤

  • @sheikhmuhammadsadiq7803
    @sheikhmuhammadsadiq7803 25 дней назад

    In written may hona chahiay.official work

  • @KamranAli-tg3yy
    @KamranAli-tg3yy 25 дней назад

    2 no great lifafay

  • @tahseenqureshi1072
    @tahseenqureshi1072 25 дней назад

    گمنام ہی انکے الزام ھیں گمنام کنڈیم سے بچنے کیلئے

  • @sarfarazbhattibhatti5846
    @sarfarazbhattibhatti5846 25 дней назад

    🎉

  • @MujeebKhan-yh2qb
    @MujeebKhan-yh2qb 25 дней назад

    عمران وسیم صاحب نے ابتدائیہ میں جو بات کہی اس کی ضرورت نہیں تھی۔۔شاید وارم اپ کے لئے۔۔بات کی تھی۔۔

  • @syedshafat618
    @syedshafat618 25 дней назад

    Is hukumat ka awaam say koi wasta nahi AQS SIR ?

  • @user-xv3ub7mr4k
    @user-xv3ub7mr4k 25 дней назад

    PAK ARMY 🪖🪖🪖 ZINDABAD ❤💯💪🙏 Pakistan ZINDABAD ❤💯💪🤞🙏

    • @javedbutt6222
      @javedbutt6222 25 дней назад

      Pak army murdabad.
      Corrupt property dealer generals and officers

  • @bushrairshad4967
    @bushrairshad4967 25 дней назад

    کبھی ڈر لگتا ھے کبھی ھنسی آتی ھے۔کیسے کیسے لوگ اھم عھدوں پر بیٹھ کر ان کا کیا حال کرتے ھیں

  • @user-zu8oz8iq4r
    @user-zu8oz8iq4r 25 дней назад

    Imran Waseem is my fvrt and Hassan ayub is ladla love u both
    Asad Tour KO B Tameaz sekha dou bhi WO nehayat batamezi oar munafiq shkss bn gya hy

  • @user-qw2dg6sm8h
    @user-qw2dg6sm8h 25 дней назад +1

    یہ غلط فہمی نہیں سوچا سمجھا منصوبہ ھے اور کسی کی محبت میں ھے

    • @iq2823
      @iq2823 25 дней назад

      اوئے پٹواریو! کوئی ثبوت تو لاؤ۔۔۔ کوئی دلائل تو لاؤ۔۔۔۔۔ تمھارے تو پلے ہی کچھ نہیں۔۔۔۔

  • @ranashabbir5988
    @ranashabbir5988 25 дней назад +1

    چھ ججز نے جو خط لکھا ہے وہ کیسے لیک ہوا اس کی بھی انکوائری ہونی چاہیئے

  • @sultanmehmood2146
    @sultanmehmood2146 25 дней назад +1

    گرین کارڈ ہولڈر کیسے ہائی کورٹ کا جج بن گیا اس ملک کے ساتھ کیا ھورہا ھے😮

  • @Dr.M.M.B
    @Dr.M.M.B 25 дней назад

    AQ sahib IBA karachi per program karin , CJ is right, universities are occupied by mafia in Pakistan

  • @bismanaveed3331
    @bismanaveed3331 25 дней назад

    Public k pagal bna rahay hen judges

  • @shafiqsheikh5776
    @shafiqsheikh5776 25 дней назад

    قیوم بھائی حسنات ملک کو منائیں کیوں کہ ان کے سورس بھی اتھینٹک ہوتے ہیں آپ کے وی لوگ میں ان کی اپنی ہی رونک ہے
    پلیز ان کو منائیں۔

  • @zahidhussain4789
    @zahidhussain4789 25 дней назад

    ججز فسٹرشن میں فیصلے کر رہے ہیں

  • @ansaraziz8701
    @ansaraziz8701 25 дней назад

    ♥♥♥〰〰〰〰〰♥♥♥

  • @alamaftab5353
    @alamaftab5353 25 дней назад

    Faisal Wada, new D G. ( Judicial ) ISPR.

  • @hamzanasir5458
    @hamzanasir5458 24 дня назад

    Atherminaullah Babar sattar ka usa wala letter show karain yahi PTA chal jay ga

  • @abdulkgaliq5631
    @abdulkgaliq5631 25 дней назад

    A long vlog should be less than 17mnt ..

  • @SheikhImranHussainPanjtani
    @SheikhImranHussainPanjtani 25 дней назад

    سر صرف یونیورسٹی کے وی سی کا معاملہ ہی نہیں بلکہ تعلیمی بورڈوں کے چیئرمین بھی نہیں ھیں ان کی جگہ عارضی طور پر کمشنر تعینات ھیں مہربانی کر کے سر اس پر بھی توجہ دیں
    اللّٰہ پاک آپ سے راضی ھو
    آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲

  • @user-zd9zm7xy4r
    @user-zd9zm7xy4r 25 дней назад

    Azad Hakeem &co Goods transport company and delivery 🚚🚚 godham Sahiwal 🚚🚚 Truk tralar and container service from CH Hassan 🌹🌹

  • @PAKE786
    @PAKE786 25 дней назад

    " imran wasim patwari " listening this bafookn for first time

  • @saroshghauri3577
    @saroshghauri3577 25 дней назад

    Welcome
    W
    I wish you would to give a thirough analysis. By yourself

  • @islamuddinqureshi5937
    @islamuddinqureshi5937 25 дней назад

    neb dkhth liqen nh janth qon ky ye aq s hy

  • @roshanali7896
    @roshanali7896 25 дней назад

    Pakistan Ka Allah Hafiz, Innalillahay wainnaelahaya Rajoon. All Tota Mehna Stories ,
    Every person of our beloved country knows the fact why Chief Justice of Pakistan ignorant. Nothing happen in Pakistan . Justice denied justice denied several cases are pending in millions but not yet picked up for hearing .

  • @SabirHussain-md2gm
    @SabirHussain-md2gm 25 дней назад

    JUDGESES KA BACK GROUND KUN CHECK KUN NAHEIN HOTAY

  • @arshadbhatti4131
    @arshadbhatti4131 25 дней назад

    Faisal wada mn darust kaha k yai khud sharab petai o dhouri shurat rakhtai hyn aur pm cm mnapa ko disqualify Kar daitai hyn

  • @razaabbas2085
    @razaabbas2085 25 дней назад

    Siddisi sb
    Right of information act
    Kay baad bhi kia aisi information demand karna ghalat hay???

  • @malikmuhammadshakeeladvoca8089
    @malikmuhammadshakeeladvoca8089 25 дней назад

    Imran wese aap ne Mari khach he hay Agaaz me intro wali baat ker k

  • @shahidhussain7084
    @shahidhussain7084 25 дней назад

    Intro Mai kaafi time laity hain ...

  • @PAKE786
    @PAKE786 25 дней назад

    Who is Vawada to ask for documentation

  • @inamul-haq7198
    @inamul-haq7198 25 дней назад

    ki hoya😂😂😂😂😂 that’s epic Imran bhai 😂😂😂😂😂😊

  • @MegaMohabat
    @MegaMohabat 25 дней назад +1

    اللہ ہمیں ان ججوں سے بچانے ، اس ملک سے اس عدالتی نظام کو فوراً ہٹا دے جائے ۔ اسلامی قوانین پر مبنی نیا عدالتی نظام قائم کیا جائے جو ہمیں سستا اور منٹوں میں انصاف فراہم کرے۔

    • @iq2823
      @iq2823 25 дней назад

      تو پھر آپ کے خیال میں جسٹس قیوم جوشہبازشریف سے فون پہ ھدایات لیکربنظیر کی سزا کوبڑھایا کرتا تھا
      یا پھر جج ارشد ملک مرحوم جس کو اس کی ننگی ویڈیوز دکھا کراس کو بلیک میل کرکے اس کا زبردستی ضمیر جگایا گیا اور اس کو جاتی امرا بلوا کرنوازشریف کے حضور پیش کرکے ایون فیلڈ کے ایک مقدمے میں بری کروایا گیا
      یا پھر جسٹس رفیق تارڑ کو کوئٹہ بھیج کر کورٹ کا بنچ خریدا جاتا ہے
      یا پھر جج شمیم انور جس نے عدالت میں دونمبر بیانِ حلفی پیش کیا تھا کو اس کی خدمات کے صلے میں گلگت بلتستان کا چیف بنایا گیا تھا ۔
      یا پھر سعید الزمان صدیقی جس کوجسٹس سجاد علی شاہ کے مقابلے پہ کھڑا کیا گیا اور اس کی خدمات کے صلے میں اس کو بسترِ مرگ پہ ہی گورنرسندھ بنایا گیا۔۔۔۔۔
      کیا آپ کو ایسے ججز چاھیئں جوان کرپٹ سیاستدانوں کے بکاؤ مال ہوں۔۔۔ اور ان کے ہاتھوں یرغمال ہوکر اور اپنے ضمیر بیچ کرآئین کو پھاڑ کر اور بالائے طاق رکھ کران چوروں، ڈاکوؤں، قبضہ مافیا کے ذاتی مفادات کا تحفظ کرتے ہوئے فیصلے دیں۔

  • @ghazalashaikh6649
    @ghazalashaikh6649 25 дней назад

    Burrrŕrra hal hi ...
    Judges ko dekhen ko mamla suljhne kki bji uljha dete hn oor itna lmba krte hn ki ahmeyat khtm ho jati hi
    Judges ne pak awwam ka burra hal ke deya hi becz jb forgien investment aati hi tu judges govt ko hilla dete hn( sp seats) òr mulk mi phir mayusi chha jati hi.
    Ye judges ja kr dehshtgrdon si ya border pr jung mi lrren gi‽?

  • @najamnusrat5325
    @najamnusrat5325 25 дней назад

    Siddiqui Sahab ko jante Hain aapko Nahin jante aap Kaun Hain how are you aap kaun ho😅

  • @user-pi6up9dj2q
    @user-pi6up9dj2q 25 дней назад +5

    JUSTICE. BABAR. IS UMRANDOOOOOOOOOOOOOOOOO ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @PAKE786
    @PAKE786 25 дней назад

    Gumman hy ky yeh AG in convey kea ho ky backoff krro

  • @emaanpunnonvlogs7223
    @emaanpunnonvlogs7223 25 дней назад

    گوڈ میسج فصیل واڈوا

  • @muhammadnazeer4789
    @muhammadnazeer4789 25 дней назад

    Astagafirullah Emrandu Fitna ka Partner tha, h, aur Raiy ga. Sub V,logs, Print, National Media kisi ki Aik teky ki Ehmiyat nai h.

  • @atharalikhan9116
    @atharalikhan9116 25 дней назад

    When you invite a guest ; respect him and give him proper time . Your today's intro was quite low .

  • @arshadbhatti4131
    @arshadbhatti4131 25 дней назад

    Kahan ki adliya bike o sasti roti p stay oder Kaya yai in truck judges ko domain Hy in judges ko pansi Dy k new generation ko muqa dyn yai yahudi niazi ki hamdardi maray ja rahay Babar sattar ho Mansoor ho atar minallau ho yai sub niazi ko apni beviyasn baitiyasn paish karnay m maray ja rahay hyn

  • @bilalahmad-ph5vj
    @bilalahmad-ph5vj 25 дней назад

    سیاست یہی ھے۔ بکہ عوام کا فیصلہ۔ عوام نے مینڈیٹ عمران خان کو دیا ھے۔ آرمی کو چاھیے اس کو مانے اور اکٹھے کام کریں۔ عوام کی منشا مانی جاۓ 👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏

  • @allamasahib4522
    @allamasahib4522 25 дней назад

    آپ جا کر حوالے اور شہادتیں لائیں کہ یہ جرم آپ تحقیق کرنے والے خود ہی مجرم ہیں، اپنے خلاف خود ہی کیس بنائیں ۔ واہ
    You cannot be asked to incriminate yourself, can you do that? امریکی ناریل جج بن کر غریب ملک تماشہ

  • @allahdittaawan3899
    @allahdittaawan3899 25 дней назад

    السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ، عبدلقیوم صدیقی ایجوکیشن کی تباہی یا وائس چانسلرز کی تعیناتی میں آپ اور عمران وسیم یا تمام میڈیا بھی اتنا ہی قصوروار ہے جتنے سیاست دان ، اسٹبلشمنٹ ، عدلیہ اور سیاست دان ۔ کیونکہ آپ سب مراعات یافتہ لوگ ہیں۔ پالیسی بنانے والے ، اس پر عمل کروانے والوں کے بچے ہمارے ہی فنڈ کے پیسوں سے ترقی یافتہ ممالک میں پڑھتے ہیں۔ اگر آپ اس میں شامل نہیں تو تمام مراعات یافتہ طبقات کے بچے کہاں اور کس کس ملک میں پڑھ رہے ہیں اس پر ویلاگ کریں۔ آپ جس مسلے پر ویلاگ کر رہے ہیں ہمارا یہ مسلہ ہے ہی نہیں۔اس پر انا للہ وانا الیہ راجعوں ۔

    • @iq2823
      @iq2823 25 дней назад

      کیا آپ سمجھتے ہیں کہ نوازشریف، زرداری، اور شہباز جیسے ٹٹھ پونجیے، چپٹرکناتیے، چٗڈو، جاھل، گنوار جن کی زھنی صلاحیت ایک میٹرک کے طالعبلم سے بھی زیادہ نہیں ہے جو سامنے رکھے کاغذ پہ اپنی لکھی ہوئی تحریر نہیں پڑھ سکتے، کیا وہ پاکستان کا نظام تعلیم ٹھیک کریں گے یا اس کے بارے سوچیں گے؟؟؟؟
      کیا آپ نے کبھی یہ بات سوچی ہے کہ مشرف جو کہ ایک ڈکٹیٹر تھا وہ ایچ۔ای۔سی جیسا ادارہ بناتا ہے۔۔۔۔۔ یا پھر بہترین یونیورسٹیاں بنانے کی بات یا پھر پاکستان کے نظام تعلیم کو دٗنیا کے بہترین نظام تعلیم کے مدمقابل لانے کا سوچتا یا اقدام اٗٹھاتا یا پھر تحقیق وغیرہ کرتا ہے۔۔۔ کیا کبھی نوازشریف اور زرداری جیسے جرائم پیشہ لوگ ایسا سوچ یا کرسکتے ہیں؟؟؟
      مشرف کے دور میں پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار تعلیم کا بجٹ 4.25 فیصد تک گیا تھا اور اس کے بعد زرداری کے دور میں یہ گِر کر صرف 2.1 فیصد اور پھر نوازشریف نے تو انتہا ہی کردی جو اس نے مزید کم کرکے یہ بجٹ 1.79 فیصد پہ لے آیا۔۔۔۔۔۔۔
      اور آخری بات یہ کہ ۔۔۔۔ کیا آپ سوچ سکتے ہیں جو لوگ لیپ ٹاپ بانٹ کر فوٹو سیشن کروانے کے متمنی ہوتے ہیں ، کیا وہ بتا سکتے ہیں کہ ان لیپ ٹاپ کی تقسیم سے اس ملک میں کتنے ڈاکٹرز، انجینئنرز، بزنس مین یا دانشور پیدا کیے ہیں۔۔۔۔۔؟؟؟
      کیا لیپ ٹاپ تقسیم کرنے سے کسی ملک کے نظام تعلیم بہتر ہوتے ہیں؟ کیا آج تک نوازشریف، زرداری یا لیپ ٹاپ تقسیم کرنے والوں نے کوئی ایک تعلیمی پالیسی بنائی ہے جس سے ہمارے ملک کا نظام تعلیم بہتر ہوسکے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟
      یا پھر دانش سکول جو کہ ایک معذور، لنگڑے لولے نظآم کی ہی توسیع ہے، کیا ایسی لیپا پوتی کرنے سے بھی کبھی نظآم تعلیم بہتر ہوا کرتے ہیں؟؟؟؟؟؟ یا پھران ٹھگوں، جواریوں، کرپٹ، چوروں، ڈاکوؤں، مافیا، لٗٹیروں میں اتنی صلاحیت ہے کہ وہ یہ سب سوچ بھی سکیں ۔۔۔ کرنا تو دور کی بات۔۔۔۔۔۔!!! یہ بات ان کے ڈی۔این۔اے میں ہی شامل نہیں تو آپ یہ اٗمید کن لوگوں سے لگائے بیٹھے ہیں۔۔۔۔۔؟؟؟؟

  • @sadiaasif9463
    @sadiaasif9463 25 дней назад +3

    Kea imrando jugjes ka koi ellaj nahi hey

    • @iq2823
      @iq2823 25 дней назад

      تو پھر آپ کے خیال میں جسٹس قیوم جوشہبازشریف سے فون پہ ھدایات لیکربنظیر کی سزا کوبڑھایا کرتا تھا
      یا پھر جج ارشد ملک مرحوم جس کو اس کی ننگی ویڈیوز دکھا کراس کو بلیک میل کرکے اس کا زبردستی ضمیر جگایا گیا اور اس کو جاتی امرا بلوا کرنوازشریف کے حضور پیش کرکے ایون فیلڈ کے ایک مقدمے میں بری کروایا گیا
      یا پھر جسٹس رفیق تارڑ کو کوئٹہ بھیج کر کورٹ کا بنچ خریدا جاتا ہے
      یا پھر جج شمیم انور جس نے عدالت میں دونمبر بیانِ حلفی پیش کیا تھا کو اس کی خدمات کے صلے میں گلگت بلتستان کا چیف بنایا گیا تھا ۔
      یا پھر سعید الزمان صدیقی جس کوجسٹس سجاد علی شاہ کے مقابلے پہ کھڑا کیا گیا اور اس کی خدمات کے صلے میں اس کو بسترِ مرگ پہ ہی گورنرسندھ بنایا گیا۔۔۔۔۔
      کیا آپ کو ایسے ججز چاھیئں جوان کرپٹ سیاستدانوں کے بکاؤ مال ہوں۔۔۔ اور ان کے ہاتھوں یرغمال ہوکر اور اپنے ضمیر بیچ کرآئین کو پھاڑ کر اور بالائے طاق رکھ کران چوروں، ڈاکوؤں، قبضہ مافیا کے ذاتی مفادات کا تحفظ کرتے ہوئے فیصلے دیں۔

  • @maslam1212
    @maslam1212 25 дней назад

    عدلیہ 0 نمبر پر اگی ھے