سبحان اللہ ، جاوید صاحب کی گفتگو عالمانہ ہے، مگر ایک نکتہ ابھی قابل بحث ہے- عقل اور عشق دونوں کا مقصود ایک نہیں تو ان کو ایک سی مراد بھی نہیں مل سکتی- نتیجتا عقل نے غیاب اور جستجو پائ اور عشق نے حضور و اضطراب - نگاہ ناز سے ممکن ہوا کہ جس مقصود کے لۓ جس نے جو سعی کی وہ اسے ملا
بلکل ایسا ہی ہے ۔ عقل ایک مقام پر ٹھہر جاتی ہے ۔عقل محدوس ہے عسق لا محدود ہے ۔عقل سے حقیقت کا ادراک نہیں ہو سکتا بس عشق سے ہی حقیقت کا ادراک ہوتا ۔عقل ثبوت ،دلیل اور گواہ کی محتاج ہے ۔لیکن عشق راہ بھی ہے اور رہبر بھی ۔عشق وجدان کی بنیار پر جو دیکھتا ہے وہ حقیقت کا عکس ہوتا ہے ۔۔۔۔
لاگی لاگی سب کہیں لاگی لگی نہ انگ لاگی تو جب جانئے جب رہے گورو کے سنگ تن من دھن باجی لاگی رے دھن دھن مورے بھاگ باجی لاگی رے خسرو باجی پریم کی جو میں کھیلی پی کے سنگ جیت گئی تو پیا مورے جو میں ہاری پی کے سنگ
*Yani, Allah ko pehchaan-ney k liye LOGICAL Reasoning (aqal) aur phir doosra ye k, Aallah ki ataa-at k liye EMOTIONAL attachment (Ishq) k saath Allah ki bandagi karna, - jokay poori insaniyat k wajood ka asal maqsad hai - ye donow he venues apni mukammal sachai k saath pooray hogaye --- aap (saw) k wajood aur aap (saw) k karam sey.* *-------- WAH Ahmad Bhai ... kia zabardast explanation di hai aap ney. ------------*
ruclips.net/video/mdHMySsWff0/видео.html
علامہ خادم حسین رضوی مرحوم اس شعر کو بہت پڑھتے ہوتے تھے ۔۔ انہیں یہ بہت پسند تھا ۔
علامہ صاحب رح کے کلام کو سننا کا جو مزا بابا جانی رح کی آواز میں ہے وہ کسی میں نہیں ۔۔۔لیکن محترم نے ماشا اللہ کیا ہی خوبصورت شرح کی ہے ❤۔۔۔۔۔۔
صلی اللہ علیہ وسلم ،صلی اللہ علیہ وسلم ،صلی اللہ علیہ وسلم
ا للّٰہ کریم جی اُستاد محترم و مکرم کو لمبی زیست عطا فرمائے اور ہماری تشنگی کو ایسے ہی سیراب کرتے رہیں علم نافع اور حلم کی تربیت کے ساتھ ساتھ ❤
اللّٰہ سبحان و تعالٰی حضرت کا سایہ تادیر ہمارے سروں پر قائم رکھے آمین ثمہ آمین جزاکم اللہ خیراً کثیرا احسن الجزاء فی الدارین
ماشاءاللہ بہت خوب بیان فرمایا
جزاک اللہ خیرا
بہت خوب زبردست۔ اللہ شیخ کو سلامت رکھے
this verse is slogan often recited by Allama Khadim Hussain Rizvi in his speeches and public gatherings
شاندار شعر ۔۔ بہترین تشریح
اہل احوال کی توجہ منزل کی طرف نہیں ہوتی منزل کی توجہ ان پہ ہوتی ہے
Masha Allah bohat khoob
Allah aap par meherban rahey
واہ کیا بات ہے ۔۔۔۔ماشاءاللہ ۔۔۔۔لاجواب تشریح علامہ صاحب ۔۔۔۔سلام عقیدت ومحبت پیش کرتے ہیں ۔۔
ماشاءالله بوہت شاندار تشریح ۔جزاک اللّه
سبحان اللہ ، جاوید صاحب کی گفتگو عالمانہ ہے، مگر ایک نکتہ ابھی قابل بحث ہے- عقل اور عشق دونوں کا مقصود ایک نہیں تو ان کو ایک سی مراد بھی نہیں مل سکتی- نتیجتا عقل نے غیاب اور جستجو پائ اور عشق نے حضور و اضطراب - نگاہ ناز سے ممکن ہوا کہ جس مقصود کے لۓ جس نے جو سعی کی وہ اسے ملا
بلکل ایسا ہی ہے ۔
عقل ایک مقام پر ٹھہر جاتی ہے ۔عقل محدوس ہے عسق لا محدود ہے ۔عقل سے حقیقت کا ادراک نہیں ہو سکتا بس عشق سے ہی حقیقت کا ادراک ہوتا ۔عقل ثبوت ،دلیل اور گواہ کی محتاج ہے ۔لیکن عشق راہ بھی ہے اور رہبر بھی ۔عشق وجدان کی بنیار پر جو دیکھتا ہے وہ حقیقت کا عکس ہوتا ہے ۔۔۔۔
Great scholar of the era
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
لاگی لاگی سب کہیں
لاگی لگی نہ انگ
لاگی تو جب جانئے
جب رہے گورو کے سنگ
تن من دھن باجی لاگی رے
دھن دھن مورے بھاگ باجی لاگی رے
خسرو باجی پریم کی
جو میں کھیلی پی کے سنگ
جیت گئی تو پیا مورے
جو میں ہاری پی کے سنگ
ان کے لیکچرز کتابی شکل میں آنے چاہیئیں
ماشائاللہ
احمد صاحب کی نظر:
*Yani, Allah ko pehchaan-ney k liye LOGICAL Reasoning (aqal) aur phir doosra ye k, Aallah ki ataa-at k liye EMOTIONAL attachment (Ishq) k saath Allah ki bandagi karna, - jokay poori insaniyat k wajood ka asal maqsad hai - ye donow he venues apni mukammal sachai k saath pooray hogaye --- aap (saw) k wajood aur aap (saw) k karam sey.*
*-------- WAH Ahmad Bhai ... kia zabardast explanation di hai aap ney. ------------*
Sir , very, very much thanks Allaha AP ko is Ka ajar ata farmaye
REQUEST PLEASE;
مجھے احمد جاوید صاحب کی ساری تصانیف کی فہرست چاہیے اور download link بھی۔
وہ آپ کی عین نوازش ہوگی ۔
Subhan Allah.
Mashallah Alhamdulillah.
Aik lecture Aesthetic (jamaliyat)per bhi
Great
سبحان اللہ
Sir SubhanALLAH,, sir ap say milnay ki saadat kesay hasil ho sakti hai...ALLAH Pak apko salamat rakhay..❤️❤️❤️
Aik lecture wjood aur nafsiyat ko jamaliyati wjood aur nafsiyat kaisy banaya jaye is topic per bhi
محترم جناب جاوید احمد سے گزارش کرے کہ ایک ویڈیو ممکن ہو تو محسن نقوی کی شاعری پر اپلوڈ فرمائیں۔۔۔نوازش
Aur aik Lecture Aesthetic aur psychology
Per bhi ho to wo bhi upload kar Dain bari Shafqat aur anaiyat ho gi .
Sir , admin Sahab AP say request, request, request hay Kay AP Ahmed Javed sahab Ka aik lecture lafz aur wajood per bhi upload kar dain.
آپ کا پیغام جاوید صاحب تک پہنچا دیا جائے گا۔
ایڈمن
Wo Dono Kon Hai Jo Murad Paa Gaye
Syed Jawad naqvi ke baray me kya khayal he aap ka
Only sunnat e Rasool sallalaahoalaihaywasallam is the corridor to reach to Almighty Allah!
Sir, admin Sahab AP say request request hay
Bt mufeed***** tulba