Thank you so much for your kind words! Pakistan indeed has some breathtakingly beautiful landscapes and amazing views. I am thrilled that you appreciate its beauty. If you ever get the chance to visit, you’ll find even more to love!
Video dekhny ka buhat sukria. جی بھائی میں ضرور بتاؤں گا اپ کو, ایسا ہے کہ ٹھنڈیانی جو ہے نا وہ ایبٹ اباد سے ایک گھنٹہ 20 منٹ کا سفر ہے لیکن روڈ انڈر کنسٹرکشن ہے جس کی وجہ سے ادھا گھنٹہ اپ کو زیادہ لگے گا روڈ پر مٹی ڈسٹ وغیرہ ہے جو سائیڈوں پر درختوں پہ بھی پڑی ہوئی ہے لیکن جو ٹاپ ہے وہ بے انتہا خوبصورت ہے ہر طرف کا ویو ہے اچھا ٹھنڈا موسم ہے , رش نہیں ہوتا بڑی پرسکون جگہ ہے- ایک دو دن رہنے کے لئے اگر اپ رش پسند نہیں کرتے تو پھر اپ کے لئے بہترین ہے , جب کہ اس کے مقابلے میں نتھیا گلی جو ہے وہ روڈ صحیح ہے پر وہاں پہ رش بہت زیادہ ہوتا ہے مہنگائی بھی زیادہ ہے لیکن آپشنز بھی زیادہ ہیں اپ کے پاس کھانے پینے کے رہنے کے آپشنز زیادہ ہیں نتھیا گلی میں لیکن وہاں پر جو ہے نا ائسولیشن نہیں ہے- اپ کو رش بہت زیادہ ملے گا اگر اپ کو رش سے کوئی مسئلہ نہیں ہے تو اپ کو نتھیا گلی جانا چاہیے لیکن اگر اپ میری طرح رش پسند نہیں کرتے تو پھر جو ٹھنڈیانی ہے وہ بہترین جگہ ہے موسم کولنگ ٹھنڈک وہ دونوں کے اوپر تقریبا ایک جیسی ہی ہوگی
Beautiful place, I will also visit this beautiful place this season
ماشاءاللہ جنت نظیر وادی خوبصورت نظارے ❤❤
♥️
This place looks very beautiful and full of energy ❤
Thanks
Wow, beautiful pakistan
Thank you! Pakistan truly is beautiful.
خوبصورت ہے۔۔ضرور جانا چاہیے
بہت شکریہ، ضرور جائیں اور لطف اٹھائیں۔ آپ کا پسندیدہ مقام کون سا ہے؟
Amazing
Thanks
This place is really lovely with the amazing views. Pakistan seems a beautiful country :) ~ Anna 👍
Thank you so much for your kind words! Pakistan indeed has some breathtakingly beautiful landscapes and amazing views. I am thrilled that you appreciate its beauty. If you ever get the chance to visit, you’ll find even more to love!
HOTELS KI DETAIL PLZ SHARE KAREY THANDIANI MAY
Ap bata sakty hain thandiani bahatar ha ya nathiagali
Video dekhny ka buhat sukria.
جی بھائی میں ضرور بتاؤں گا اپ کو, ایسا ہے کہ ٹھنڈیانی جو ہے نا وہ ایبٹ اباد سے ایک گھنٹہ 20 منٹ کا سفر ہے لیکن روڈ انڈر کنسٹرکشن ہے جس کی وجہ سے ادھا گھنٹہ اپ کو زیادہ لگے گا روڈ پر مٹی ڈسٹ وغیرہ ہے جو سائیڈوں پر درختوں پہ بھی پڑی ہوئی ہے لیکن جو ٹاپ ہے وہ بے انتہا خوبصورت ہے ہر طرف کا ویو ہے اچھا ٹھنڈا موسم ہے , رش نہیں ہوتا بڑی پرسکون جگہ ہے- ایک دو دن رہنے کے لئے اگر اپ رش پسند نہیں کرتے تو پھر اپ کے لئے بہترین ہے , جب کہ اس کے مقابلے میں نتھیا گلی جو ہے وہ روڈ صحیح ہے پر وہاں پہ رش بہت زیادہ ہوتا ہے مہنگائی بھی زیادہ ہے لیکن آپشنز بھی زیادہ ہیں اپ کے پاس کھانے پینے کے رہنے کے آپشنز زیادہ ہیں نتھیا گلی میں لیکن وہاں پر جو ہے نا ائسولیشن نہیں ہے- اپ کو رش بہت زیادہ ملے گا اگر اپ کو رش سے کوئی مسئلہ نہیں ہے تو اپ کو نتھیا گلی جانا چاہیے لیکن اگر اپ میری طرح رش پسند نہیں کرتے تو پھر جو ٹھنڈیانی ہے وہ بہترین جگہ ہے موسم کولنگ ٹھنڈک وہ دونوں کے اوپر تقریبا ایک جیسی ہی ہوگی