Kala Teetar ki Sardio me Ahtyat || Black Partridge Care in winter

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 6 ноя 2024

Комментарии • 13

  • @fm-ak-
    @fm-ak- 3 дня назад

    Mashallha bai

  • @sheryjee6849
    @sheryjee6849 12 дней назад

    Very nice 👍

  • @adbloch7724
    @adbloch7724 16 дней назад

    جزاک اللّٰه

  • @sherwali9239
    @sherwali9239 16 дней назад +1

    سر میرا تیتر سہی طرح کھاتا پیتا نہیں ھے نہ نزلہ ھے نہ زکام ھے لیکن پھر بھی کھاتا نہیں براۓ مہروبانی کرکے ایسا اسان نسخہ بتا دیں رھنمائ فرمائن

    • @wbaseelandbirds5872
      @wbaseelandbirds5872  15 дней назад

      اگلے ہفتہ ڈی ورمنگ کی ویڈیو ڈالوں گا وہ طریقہ کرنا انشاء الله خوراک کھانا شروع کریگا

  • @sherwali9239
    @sherwali9239 16 дней назад

    سر صافہے میں کیا کیا ڈالتا ھے بتادیں پلیس

    • @wbaseelandbirds5872
      @wbaseelandbirds5872  15 дней назад

      بھائی جان میرے چینل پر صافے کی ویڈیو سرچ کریں مکمل طریقہ کار ملے گا

  • @ghulamabbas2728
    @ghulamabbas2728 16 дней назад

    کیا چار ماہ کا پٹھا کریز کرتا ہے

  • @Hgfd-n3j
    @Hgfd-n3j 16 дней назад

    اصل شوق میرا کبوتر بازی کا ھے
    انتہائی معزرت کے ساتھ میں اکثر کالے تیتر کے شوق کے حوالے سے ویڈیوز دیکھتا ھوں تو دیکھ کے حیراں ھوتا ھوں کہ آپ لوگوں کے سینیئر لوگوں کے نہ تو کوئی علم نیو جنریشن میں منتقل کیا نہ کوئی سمجھ بوجھ آپ لوگوں کے میں نسخے دیکھتا ھوں نسخے کے نہ کوئی سر ھوتا ھے نہ پاوں عجیب بے ھنگم سی فضول نسخے ھوتے ھیں اپنے شوق کے سینیئر کو اپیل کریں کہ علم منتقل کرو

    • @wbaseelandbirds5872
      @wbaseelandbirds5872  15 дней назад

      یہ نسخے نہیں احتیاطی تدابیر ہیں اور نسخوں کے میں خلاف ہوں میں نے سیزن کے شروع میں 50 ویڈیوز میں یہی بات کی تھی کہ گھر کا شوق کرتا ہوں اور گھر کا شوق بغیر نسخہ جات کے باآسانی کیا جا سکتا ہے آپ نے کالے تیتر کا شوق شاید نہی کیا آپ جب کروگے تب سمجھو گے اس نسخوں سے زیادہ پریکٹیکلی محنت ہے آپ کبوتروں کو ٹورا نہیں دیتے آپ کبوتروں کا ڈر نہی ختم کرتے آپ کا کبوتر تلخ مزاج گرم مزاج ٹھنڈا مزاج معتدل مزاج ہو تو کیا کیا کرنا ہے وہ اور تیتر میں زمین آسمان کا فرق ہے

  • @fm-ak-
    @fm-ak- 3 дня назад

    AP ka number Mel jay ga plz