وقار بھائی ! آپ کی یہ کاوش قابلِ قدر ہی نہیں قابلِ تقلید بھی ہے۔ استادِ محترم پروفیسر ڈاکٹر عتیق احمد جیلانی صاحب سے جس قدر استفادہ کیا جائے کم ہے۔❤️🌹
وااااہ ۔ ۔ ۔ ۔شان دار پروگرام ۔ ۔ ۔ ۔منفرد انداز سے ۔ ۔ ۔ ۔ﷲ استادِ محترم کو شاد و آباد رکھے . . .آمین ۔ ۔ ۔ ۔وقار احمد وقار ہم آپ کی اس کاوش کو سراہتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔
استاد محترم پروفیسر عتیق احمد جیلانی کا لیکچر سنتے ہوئے ہمیں کبھی بھی وقت کا احساس نہیں ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ان ہی کے دم سے ہے جاری یہ روشنی کا سفر ۔۔۔ جو دل جہاں میں چراغ کی صورت رہتے ہیں
سبحان اللہ۔۔۔کیا عمدہ گتفگو فرمائی ہے قابلِ صد احترام سیدی عتیق احمد جیلانی صاحب نے، لطف آ گیا۔
فی زمانہ ایسے احباب غنیمت ہیں۔
ماشاء اللہ محترم سر۔۔۔۔۔!
اللہ پاک آپ کا سایہ ہمارے سروں پر سلامت رکھے۔۔۔!!
اُردو ادب سے محبت رکھنے والوں اور نوجوانوں کے لئے اس طرح کے پروگرام بہت ضروری ہیں۔
جیمس ٹی وی کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔۔👍♥️✨
Lutf agaya saheb
Khuda khush rakhe apko
بہترین ۔۔
best explanation by sir atique..
عتیق صاحب آپ نے بہت اچھی طرح اشعار کی شرح پیش کی ہے واہ بہت اعلی
Allah karay Zory bayan or zayda 👍
Behtreen program
Waqar bhai ,need more videos like these ones. Please dont stop doing such quality programs.
Very Nice
زبردست 💕
زبردست
Ham jese logo k liy teaching techniques sikhne me bht kam aaeyga ❤
جیمس ٹی وی نے اردو ادب کے بلبل و طاوس کو ایک جگہ اکٹھا کر دیا ہے ۔بہت خوب👏👏👏
درست کہا آپ نے!
بہت خوب ۔۔۔ واہ وا ۔۔۔۔ !
Sir ateeque ka khoobsurat andaz.e.bayan. 👌
Best explanation..
Kamaal explanation by the great Sir Atique Ahmed Jilani💞
Great
بہت عمدہ سلسلہ ہے۔۔ماشاءاللہ۔۔خاکساراسےاپنےحلقےمیں عام کرےگا۔۔محترم وقارصاحب! استاد۔۔فارسی۔۔استاذ۔۔عربی ہے۔۔اس لیے۔۔جمع کےلیےکہیں گے: استاذ الاساتذہ
بہت خوب صورت پروگرام ۔❤
وقار بھائی ! آپ کی یہ کاوش قابلِ قدر ہی نہیں قابلِ تقلید بھی ہے۔
استادِ محترم پروفیسر ڈاکٹر عتیق احمد جیلانی صاحب سے جس قدر استفادہ کیا جائے کم ہے۔❤️🌹
بہترین ❤❤❤❤❤
Best Explanation Ever 💯 Sir Atique is The Best For this Explanation & Sir Waqar is the Greatest host for This Program ❤️
It was a great explanation👌
وااااہ ۔ ۔ ۔ ۔شان دار پروگرام ۔ ۔ ۔ ۔منفرد انداز سے ۔ ۔ ۔ ۔ﷲ استادِ محترم کو شاد و آباد رکھے . . .آمین ۔ ۔ ۔ ۔وقار احمد وقار ہم آپ کی اس کاوش کو سراہتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔
buht khob..
Such a nice expaination. Never heard before
❤❤
بہت اعلیٰ پروگرام 👍👍👍👍
Ak new tarika ka program Acha hai
Zabardasttt❤
وقت کی ضرورت ۔۔۔بہترین پروگرام
استاد محترم پروفیسر عتیق احمد جیلانی کا لیکچر سنتے ہوئے ہمیں کبھی بھی وقت کا احساس نہیں ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ان ہی کے دم سے ہے جاری یہ روشنی کا سفر ۔۔۔
جو دل جہاں میں چراغ کی صورت رہتے ہیں
Wah wah wah Kia kehne
❤❤wordsss
استاد محترم عتیق احمد جیلانی کی گفتگو ہو یا شرح اساتذہ اور شاگردوں دونوں کے مفید ہے
بہتری کے لیے تجاویز ؟