Swt yani Subhanahu Wa Ta'ala jo sirf allah ke liye haim aap shayad Salwatullahe aliah kehna chah raha hai. Alaihi Saalatao wa saalam (asws ya as) likha karein. Jazakallah
جان میں آتی ہے اک جان علی کہنے سے ختم کر لیتا ہوں قرآن علی کہنے سے بھیڑ میں ہوتی ہے پہچان علی کہنے سے آدمی بنتا ہے انسان علی کہنے سے جب کہ یہ جانتا ہے کام علی آتے ہیں ارے بھاگتا کیوں ہے مسلمان علی کہنے سے جو تکلف میں رہے رتبوں سے محروم رہے دسوے درجے پہ ہے سلمان علی کہنے سے اپنے ہی فتوؤں سے ہی خود اپنے وفادارو سے ارے روکتا رہتا ہے شیطان علی کہنے سے ہو گئے فتوؤں کے تاجر تو جہنم کی غذا اور ولی بن گئے انسان علی کہنے سے ہو گئے حشر کے میدان میں سبک میرے گناہ جھک گیا پلہ میزان علی کہنے سے
Legendary Ustad sayyed Hasan Ali zaidi sahab ❤❤❤❤
Mashallah khuda salamat rakhe
Mashaallah
سبحان اللہ۔
سلامت رہیں جناب حسن علی صاحب
Subhan Ali ❤
Allah Huma Salay Ala Muhammadin Wa Aalay A.S Muhammad PBUH Wa Ajil Fara Ja Hum Beshak Mola Ali A.S Madad Haq Hain
SUBHAANALLAH.
MashaAllah.
Masha allah mola salamat rakhe
SubhanAllah. Kia khob Kalam hai.
Mola Salamat rakhe ustad.
Ali Zaidi from Karachi
mashallah what a great recitation of the salaam
Maaha allah aapko sehatmand rakhe
Geo
Wahwahwah
Subhaan Allah waah waaah maula slamat rakhain 🤲🏻 zinda bad
Shukriya meri shahzadi ji meri Hoor
Allah khush rakhay
Kya kane subhanallah.
Subhaan Allah 💞
SLAM YA ALI(Swt) YA AMEER-UL_MOMINEEN(SWT) , Slamat rahein!
Swt yani Subhanahu Wa Ta'ala jo sirf allah ke liye haim aap shayad Salwatullahe aliah kehna chah raha hai. Alaihi Saalatao wa saalam (asws ya as) likha karein. Jazakallah
@@DrSadiqZaidi SWT stands for Salwatullah Alehim.
Wa alaikum assalam ya rabbal aalameen sehat aur slamat rakh mo wa alay mo ke sadqe me mareabood illtamase dua
Shukriya aapka janab
Mashallah
جان میں آتی ہے اک جان علی کہنے سے
ختم کر لیتا ہوں قرآن علی کہنے سے
بھیڑ میں ہوتی ہے پہچان علی کہنے سے
آدمی بنتا ہے انسان علی کہنے سے
جب کہ یہ جانتا ہے کام علی آتے ہیں
ارے بھاگتا کیوں ہے مسلمان علی کہنے سے
جو تکلف میں رہے رتبوں سے محروم رہے
دسوے درجے پہ ہے سلمان علی کہنے سے
اپنے ہی فتوؤں سے ہی خود اپنے وفادارو سے
ارے روکتا رہتا ہے شیطان علی کہنے سے
ہو گئے فتوؤں کے تاجر تو جہنم کی غذا
اور ولی بن گئے انسان علی کہنے سے
ہو گئے حشر کے میدان میں سبک میرے گناہ
جھک گیا پلہ میزان علی کہنے سے
Ameen ilahi Ameen
Haider kiratpuri Sahab Ka kalam hain
Masha allah
Bht shukriya lyric ke liye
Mashallah