Secret of Life زندگی کا راز

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 17 окт 2024
  • Secret of Life زندگی کا راز
    بابا جی نے پوچھا، صاحبزادے تم نے کسی شخص کو پہاڑ پر چڑھتے دیکھا ہے؟
    میں نےجواب دیا جی ہاں بابا جی
    .
    بابا جی نے ضمنی سوال کیا .اس کے جسم کی پوزیشن کیا ہوتی ہے؟
    میں نے کہا اس کا سر اور جسم زرا سا آگے کی طرف جھکا ہوتا ہے
    پھر ایک اور سوال کیا اچھا پہاڑ سے اترتے ہوئے؟
    اس پر میرا جواب تھا سر زرا سا پیچھے کی طرف جسم اکڑا ہوا
    فرمایا جب کسی انسان کو جھک کر چلتا دیکھو تو سمجھ لو وہ کسی بلند مقام ، مرتبے، ترقی، بزرگی، بلندی کی طرف گامزن ہے، اور کسی کو اکڑ کر چلتا دیکھو تو جان لو یہ زوال کی طرف جارہا ہے
    پہلے والے کی پیروی کرو دوسرے سےعبرت حاصل کرو
    #ijaznisar #shortstories #secretoflife #philosophy #life #urduposts #urdu #motivation #motivationalquotes #motivational #inspiration #inspiringquotes #inspiring_shot #instagram #instadaily #instaquotes #viralreels #viral #trendingreels #explore

Комментарии •