Mashallha mm bhai ap kam bohat pasand aia hy abrar bhai ky bad apka bideo bany ta tareka bohat kamal or unek hy aysy he dil sy mhenat my lagy rahy ap jaldi he trending my a jay gy inshallha ❤️💯
Towards the end of your vlog, your sitting alone on the bank of lake with nice and relaxing music playing in the background was very heart touching. Really nice. Waiting for the next one. ❤❤
پوسٹ اویٹیڈ ویلاگ۔ حسین آبشار کے باسیوں جیسا شعور اس سارے علاقے کے لوگوں میں آنا چاہئے۔ باقی آپ کا بوبرزین تو پھیکا پکوان ہی تھا۔ موسم سائیکل پھنسی نہیں اور بدلے میں شاہکار تصویر ملی۔ ایک آدھ جگہ پر ڈرائیونگ میں بے احتیاطی کا شائبہ ہوا۔ سلامت رہیئے۔ مزید کی طلب ہے۔
ویلاگ کا انتظار کرنے اور پھر اتنی باریک بینی کے لیے شکر گزار ہوں۔ امید ہے کہ یونہی دیکھتے اور مجھے سیکھاتے رہیں گے۔ ویسے اب تو کئی دن ہو چکے، لیکن اگر یاد ہو کہ کہاں رائیڈنگ میں بے احتیاطی کا شائبہ ہوا ہے تو آئندہ ویسی بے احتیاطی سے بچنے کی کوشش کروں گا۔ دراصل مجھے بالکل بھی اندازہ نہیں ہو رہا کہ کہاں غلطی کی۔۔۔ ہمیشہ خوش رہیں، آباد رہیں۔
Thank you uncle❤.ap ne is dafa jaldi video upload ki hai.mai aksar mamu ghulam abbas se puchta hun ke ap kab video upload kreine ge❤.bohot pyara aur simple vlog 😊❤️🥰
خوشی ہے کہ آپ کو ولاگ پسند آیا۔ آپ میرے قیمتی ترین ویورز میں سے ایک ہیں۔❤ باقی آئندہ اس سے بھی جلدی اپلوڈ کرنے کی کوشش کروں گا، تاکہ آپ کو کم انتظار کرنا پڑے۔
مجھے آپ کے چینل دیگھتے ہوے 1.5 سال ہو گے ہیں۔جب میں دس سال کا تھا تو ماموں نے آ پ کے چینل کے بارے میں بتایا تھا ۔تب سے آج تک میں آپ کا سبسکرائبر ہوں اور ہمیشہ آپ کی ویڈیو کا انتظار کرتا ہوں😊❤۔ایسا لگتا ہے کہ کل ہی آپ کا چینل دیگھنا شروع کیا تھا🥹❤️
بہت لطف آیا۔ تصاویر اور ویڈیو گرافی بھی متاثر کن ہیں ساتھ ہی موسیقی کا انتخاب بھی خوب ہے۔ ایک تجویز ہے کی اگر تاریخ بھی بتا دیا کریں تو اور اچھا ہوگا۔ رب راکھا
یہ میرے لیے خوشی کی بات ہے کہ ویڈیو گرافی نے آپ کو لطف بخشا۔ حوصلہ افزائی کے لیے شکر گزار ہوں۔ باقی اگر تاریخ سے مراد ہسٹری ہے تو کوشش کروں گا کہ وہ بھی شامل کی جائے۔ حالانکہ مجھے ہسٹری پسند ہے لیکن ویورز اکتاہٹ کا شکار نہ ہو جائیں، اس لئے تھوڑی سی احتیاط کر گیا۔۔ ویسے اگر تاریخ سے مراد ”کس تاریخ کو سفر ہوا“ ہے تو پچھلی ویڈیوز میں واقعی تاریخ نہیں لکھی تھی، جبکہ اس ویڈیو کے شروع میں درج کر دی تھی۔
زبردست دن عمدہ سفر اعلی تصاویر.
AOA dear so beautiful place Ma Shah Allah
جھیلوں پر درختوں کی تصاویر کلاسک ہیں ❤
خوشی ہے کہ آپ کو تصاویر پسند آئیں۔
بہت بہت شکریہ۔
ہسدے وسدے رہو۔
❤❤❤
ماشاءاللہ سبحان الله الحَمْدُ ِلله جزاك اللهُ۔۔۔ ❤
Mashallha mm bhai ap kam bohat pasand aia hy abrar bhai ky bad apka bideo bany ta tareka bohat kamal or unek hy aysy he dil sy mhenat my lagy rahy ap jaldi he trending my a jay gy inshallha ❤️💯
بہت عمدہ مزا آیا خاص طور پر ببورزیں میں ستار کے سًروں نے عجب ہی تاثر دیا۔ ❤❤❤
آپ کو ویڈیو پسند آئی، یہ میرے لیے خوشی کی بات ہے۔ باقی سُروں کا شامل ہونا آپ لوگوں سے دوستی کا نتیجہ ہے، ورنہ مجھے کہاں سروں کی سمجھ۔۔۔
ہسدے وسدے رہو۔
V nice zabardast 👍
ماشاءاللہ جناب بہت ہی زبردست ۔۔۔❤❤
بہت بہت شکریہ۔
ہمیشہ خوش رہیں، آباد رہیں۔
❤❤❤
Photography Kamal ki Hain, mobile photography ki tips bhi share krn
Zuberdust
Thank you...
awesome vlog.
تصویریں بہت زیادہ پسند آئیں۔
زندہ باد
خوشی ہوئی کہ آپ کو تصویریں پسند آئیں۔ گویا ویڈیو میں یوں تصویریں شامل کرنا اچھا آئیڈیا رہا۔۔۔
Towards the end of your vlog, your sitting alone on the bank of lake with nice and relaxing music playing in the background was very heart touching. Really nice. Waiting for the next one. ❤❤
Thanks for the encouragement. I will try my best to make the next videos soon.
Another beautiful piece
Thanks for the encouragement.
❤
❤❤❤
Nice one
Thank you so much...
So Beautiful and wonderful
Many many thanks
good work keep it up
Thanks for the encouragement.
Beautiful ❤️
Thanks a lot
Aaaaaaaammiiiiiínn wa AllaíkUm Aslam wa ❤❤❤
❤❤❤❤❤
اس ولاگ کا لیول ہی اور ہے۔ تصاویر بھی اعلی اور کمنٹری بھی جاندار۔ بس کڑک چائے اور ہوٹل کے شاٹس کی کمی محسوس ہوئی۔
خوشی ہوئی کہ آپ کو ولاگ اس قدر پسند آیا۔ باقی آئندہ کوشش ہو گی کہ ہوٹل وغیرہ کے شاٹس بھی شامل کیے جائیں۔
پوسٹ اویٹیڈ ویلاگ۔ حسین آبشار کے باسیوں جیسا شعور اس سارے علاقے کے لوگوں میں آنا چاہئے۔ باقی آپ کا بوبرزین تو پھیکا پکوان ہی تھا۔ موسم سائیکل پھنسی نہیں اور بدلے میں شاہکار تصویر ملی۔ ایک آدھ جگہ پر ڈرائیونگ میں بے احتیاطی کا شائبہ ہوا۔ سلامت رہیئے۔ مزید کی طلب ہے۔
ویلاگ کا انتظار کرنے اور پھر اتنی باریک بینی کے لیے شکر گزار ہوں۔ امید ہے کہ یونہی دیکھتے اور مجھے سیکھاتے رہیں گے۔
ویسے اب تو کئی دن ہو چکے، لیکن اگر یاد ہو کہ کہاں رائیڈنگ میں بے احتیاطی کا شائبہ ہوا ہے تو آئندہ ویسی بے احتیاطی سے بچنے کی کوشش کروں گا۔ دراصل مجھے بالکل بھی اندازہ نہیں ہو رہا کہ کہاں غلطی کی۔۔۔
ہمیشہ خوش رہیں، آباد رہیں۔
Thank you uncle❤.ap ne is dafa jaldi video upload ki hai.mai aksar mamu ghulam abbas se puchta hun ke ap kab video upload kreine ge❤.bohot pyara aur simple vlog 😊❤️🥰
خوشی ہے کہ آپ کو ولاگ پسند آیا۔ آپ میرے قیمتی ترین ویورز میں سے ایک ہیں۔❤ باقی آئندہ اس سے بھی جلدی اپلوڈ کرنے کی کوشش کروں گا، تاکہ آپ کو کم انتظار کرنا پڑے۔
مجھے آپ کے چینل دیگھتے ہوے 1.5 سال ہو گے ہیں۔جب میں دس سال کا تھا تو ماموں نے آ پ کے چینل کے بارے میں بتایا تھا ۔تب سے آج تک میں آپ کا سبسکرائبر ہوں اور ہمیشہ آپ کی ویڈیو کا انتظار کرتا ہوں😊❤۔ایسا لگتا ہے کہ کل ہی آپ کا چینل دیگھنا شروع کیا تھا🥹❤️
Bro m Gujrat SE hi hn ap SEO kro ap Ka contact boht Acha just SEO and boosting chiye
بہت لطف آیا۔ تصاویر اور ویڈیو گرافی بھی متاثر کن ہیں ساتھ ہی موسیقی کا انتخاب بھی خوب ہے۔ ایک تجویز ہے کی اگر تاریخ بھی بتا دیا کریں تو اور اچھا ہوگا۔ رب راکھا
یہ میرے لیے خوشی کی بات ہے کہ ویڈیو گرافی نے آپ کو لطف بخشا۔ حوصلہ افزائی کے لیے شکر گزار ہوں۔ باقی اگر تاریخ سے مراد ہسٹری ہے تو کوشش کروں گا کہ وہ بھی شامل کی جائے۔ حالانکہ مجھے ہسٹری پسند ہے لیکن ویورز اکتاہٹ کا شکار نہ ہو جائیں، اس لئے تھوڑی سی احتیاط کر گیا۔۔
ویسے اگر تاریخ سے مراد ”کس تاریخ کو سفر ہوا“ ہے تو پچھلی ویڈیوز میں واقعی تاریخ نہیں لکھی تھی، جبکہ اس ویڈیو کے شروع میں درج کر دی تھی۔
@@mBILALm1 جی بالکل جو چیز قابل تعریف ہو اس کی تعریف بنتی بھی ہے۔ آپ کا بے ساختہ اور سادہ انداز بھی آپ کے ولاگ کا حسن بڑھاتا ہے۔
Is soti se bike 🚲 ke Jan lega keya...
😜😂